مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
فلم ’’میری کوم‘‘ کا ہر منظر قابل دید ہے ،پریانکا چوپڑا
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ فلم ’’میری کوم‘‘ کا ہر منظر قابل دید ہے ۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ ان دنوں فلم ’’میری کوم‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو کہ باکسر میری کوم کی سوانح عمری پر مبنی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی
کرینہ کپور تامل فلم کے آئٹم نمبر میں جلوہ گر ہونگی
ممبئی...بھارتی اداکارہ کر ینہ کپور بہت سے آئٹم سانگ کر چکی ہیں اور آئٹم نمبر کیلئے کافی مقبول ہیں مگر اس مر تبہ وہ کسی بالی وو ڈ نہیں بلکہ تامل فلم میں جلوے بکھیریں گی ۔اداکار ہ تامل فلم ’’انجان ‘‘ میں ایک آئٹم نمبر کر رہی ہیں ۔کہا جا رہا ہے کہ اس
پرویز مشرف غدار نہیں آج بھی اُن کیساتھ ہوں ،میرا
کراچی...فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف محب وطن رہنما ہیں غدار نہیں ۔میں آج بھی پرویز مشرف کے ساتھ ہوں، انکو بیرون ملک جانیکی اجازت دی جائے ۔پرویز مشرف کے دور حکومت میں فنکاروں کی جس طرح حوصلہ افزائی ہوئی اس سے ہم بین الاقوامی سطح پراپنے آپ کو منوانے میں
شاہ رخ کا کرن جوہر کے پروگرام میں شرکت سے انکار
ممبئی...سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان جاری سرد جنگ سے کون واقف نہیں جبکہ دونوں ستارے کئی مرتبہ ایک دوسرے سے گلے بھی مل چکے ہیں لیکن انکے درمیان رنجشیں ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ اب معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ کنگ خان بالی ووڈ میں اپنے
کینسر کے نام سے بھی خوف آنے لگا ہے ، منیشا کوئرالہ
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ کا کہنا ہے کہ صحت یاب ہونے کے بعد اب کینسر کے نام سے بھی خوف آنے لگا ہے ۔سوناکشی سنہا کے ہمراہ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے منیشا کا کہنا تھا کہ پہلے اپنی صحت کی بالکل بھی پروا نہیں ہوتی تھی لیکن اب مجھے ہر وقت اس
کنگنارناوت عامر خان کے نقش قدم پر چل نکلیں
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ کنگنارناوت بھی اداکار عامر خان کے نقش قدم پر چل نکلیں۔ ایک انٹرویو میں کنگنا نے کہا ہے کہ وہ اب مزید کسی فلمی ایوارڈز کی تقریب میں شرکت نہیں کرینگی کیونکہ اس قسم کی تقریبات میں انہیں اب کوئی دلچسپی نہیں رہی۔واضح رہے کہ عامر خان بھی کسی ایوارڈ شو میں
ہالی ووڈ اصلی اور بالی ووڈ نقلی دنیا لگتی ہے ، نرگس فخری
ممبئی...بھارتی اداکارہ نرگس فخری نے بالی ووڈ کو نقلی دنیا کہہ ڈالا، جہاں ہیروئنیں نقلی بالوں اور میک اپ کے ساتھ خوبصورت دکھائی دیتی ہیں۔ نرگس فخری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بالی ووڈ کے مقابلے میں ہالی ووڈ کی لڑکیاں زیادہ حقیقی معلوم ہوتی ہیں کیونکہ وہ جیسی ہوتی ہیں ان کو ویسا
پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو زیادہ اصلاحی بنایا جائے ،زیبا بختیار
لاہور...معروف اداکارہ اور فلم پروڈیوسر زیبا بختیار نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو زیادہ اصلاحی ہونا چاہئے اور گھریلو خواتین کے مسائل کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ ٹی وی ڈرامے بنائے جانے چاہئیں۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ زیبا بختیار نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی
مادھوری ڈکشت بالی ووڈ کی پہلی متاثرکن اداکارہ قرار
ممبئی ...بھارت کی لیجنڈری اداکارہ مادھوری ڈکشت نے بالی ووڈ کی پہلی متاثر کن اداکارہ کا خطاب حاصل کر لیا ہے ۔ مادھوری ڈکشت کو بالی ووڈ کی پہلی متاثرکن اداکارہ کا خطاب لندن میں تیسرے بریڈفورڈ انسپائریشنل وومن ایوارڈز کے موقع پر دیا گیا۔ خطاب حاصل کرنے کے بعد مادھوری ڈکشت کا کہنا تھا
بالی ووڈ میں غیر ملکی ہونا فائدہ مند ہوتا ہے ، ایولین شرما
ممبئی...جرمن نژاد اداکارہ ایولین شرما نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں کسی اداکارہ کا غیر ملکی ہونا اس کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے کیونکہ ایسی اداکارائوں کو خاصی سہولت ملتی ہے ۔ایولین نے کہاکہ ان کو غیر ملکی ہونے کی وجہ سے بالی ووڈ میں ہمیشہ مثبت رویہ ملا، ہدایتکار مغربی کپڑے پہنائے
بھارتی فلم انڈسٹری میں کوئی کسی کا دوست نہیں ، نیہا شرما
ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کوئی کسی کا دوست نہیں ہوتا ۔ ایک انٹرویو میں نیہا شرما نے کہا کہ انہوں نے کیرئیر کا آغاز سائوتھ انڈین فلموں سے کیا تھا بعد ازاں انہوں نے ہندی فلموں کا رخ کیا ۔نیہا شرما نے کہا کہ اتنی ہندی
گرمیوں میں بہت کم میک اپ استعمال کرتی ہوں ، جینیفر انسٹن
نیویارک...ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ جینیفر انسٹن نے کہا ہے کہ وہ گرمیوں میں ہلکا میک اپ کرتی ہیں۔ 45 سالہ اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پڑے تو صرف موئسچرائزنگ کریم استعمال کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جلد کو تروتازہ رکھنے کیلئے میں زیادہ پانی پیتی ہوں ۔
بھارتی پارلیمنٹ مجرموں کی آماجگاہ بن چکی ہے، عامر خان
ممبئی...بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ مجرموں کی آماجگاہ بن چکی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ان مجرموں میں اضافہ ہورہا ہے ۔ اپنے معروف ٹی وی پروگرام ستیا مے وجیتے میں گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ریاست کے منتخب ادارے ہوں یا بھارتی
میڈونا کیرئیر کی تیسری رومانوی فلم کی ہدایات دیں گی
لاس اینجلس...معروف امریکی پاپ کوئین میڈونا نے اپنی تیسری فلم کی ہدایات دینے کی تیاری شروع کر دی ۔یہ رومانوی فلم مصنفہ ربیکا واکر کے پہلے ناول’’ ایڈی اے لو سٹوری‘‘ پر مبنی ہو گی۔اس ناول میں ایک امریکی طالبہ کی کہانی بتائی گئی ہے جو کینیا کے ساحل کے قریب ایک خوبصورت جزیرے پر
ہنس راج ہنس کی استاد نصرت فتح علی خاں کی قبر پر حاضری
فیصل آباد... بھارتی گلو کار ہنس راج ہنس کی شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خاں کی قبر پر حاضری، ڈی سی او نورالامین ،ایم پی اے شیخ اعجاز ، ثریا نسیم اور ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل طارق جاوید بھی ہمراہ تھے ۔ اس مو قع پر ہنس راج ہنس نے نصرت فتح علی
حقوق کی جدوجہد کیلئے عورتوں کو خواندہ بنانا چاہتی ہوں،مادھوری
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ عورتوں کو خواندہ بنانا چاہتی ہوں تاکہ وہ اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کرسکیں۔میرے پاس منصوبے ہیں لیکن میں نے انہیں ابھی شروع نہیں کیا۔ کچھ چیزوں کو اپنی آن لائن ڈانس اکیڈمی کے ذریعے شروع کرچکی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں مادھوری نے کہاکہ عورتوں کا
میرے والد بولڈ سین پر اعتراض نہیں کرینگے ، عالیہ بھٹ
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ انکے والد فلم میں انکے بولڈ مناظر پر اعتراض نہیں کرینگے ۔ اطلاعات کے مطابق عالیہ بھٹ اپنی آنیوالی فلم ‘‘ ٹو سٹیٹس’’ میں ارجن کپور کیساتھ کچھ بولڈ سین کرینگی ۔ ارجن کپور کے ہمراہ اپنی نئی فلم کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں عالیہ
میڈیا ملکی فنکاروں کو بھی پروموٹ کرے ، رحیم شاہ
لاہور...معروف گلوکار رحیم شاہ نے کہا ہے کہ امن و امان کی ابتر صورتحال نے زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کیا ہے اور میوزک انڈسٹری بھی اسکی زد میں ہے ۔ایک انٹرویو میں اردو اور پشتو کے نامور گلوکار نے کہا کہ پشتو نہ جاننے والوں کیلئے پشتو گانا سمجھنا مشکل ضرور ہوتا ہے
ووٹ دیں سڑکیں کترینہ کی کمر جیسی بنادوں گی، راکھی ساونت
ممبئی...بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے راشٹریہ عام آدمی کے نام سے اپنی سیاسی جماعت بنالی ہے ۔ممبئی میں اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آئٹم گرل راکھی ساونت کاکہنا تھا کہ وہ الیکشن جیت کر اسمبلی میں عوام کی حقیقی آواز بنیں گی ۔راکھی ساونت نے کہاکہ بی جے