مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
والدکی خواہش تھی میں اداکار بنوں:فلمساز کرن جوہر
ممبئی۔بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ ان کے والد آنجہانی یش چوپڑا کی خواہش تھی کہ وہ اداکار بنیں۔ بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہدایتکار انوراگ گشپ کی فلم ’’ممبئی ویلوٹ‘‘میں وہ پہلی بار اہم کردار نبھائیں گے ۔ وہ ان کے مشکور ہیں کہ انہوں
اداکارہ شلپا شیٹھی نے ممبئی میں جیولری سٹور کھول لیا
ممبئی... بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے ممبئی میں اپنا جیولری سٹور کھول لیا۔ ذرائع کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے ستیوگ گولڈ سٹور کے نام سے اپنا سٹور بنا یا ہے ۔ اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہے کہ ہرکوئی سونا خریدنا چاہتا ہے کیونکہ یہ خوشی اور سالمیت کی علامت
عمران ہاشمی کی’’شاطر‘‘ کا نام تبدیل ،’’راجا نٹور لعل‘‘ رکھ دیاگیا
ممبئی۔بالی ووڈ سٹار عمران ہاشمی کی نئی آنے والی فلم کا نام شاطر سے تبدیل کرکے راجا نٹور لعل رکھ دیا گیا ہے ، جس کی مناسبت سے اب انہیں شاطر کے بجائے اسی نام سے پکاراجائیگا۔عمران ہاشمی کی حالیہ دو تین فلمیں تو باکس آفس پر کوئی تہلکہ نہیں مچا سکیں تاہم انکی مانگ
کترینہ کیف کا اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے سے انکار
ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اکشے کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔اکشے کمار اور کترینہ کیف کی جوڑی جب بھی کسی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئی انہوں نے شائقین کے دل موہ لئے ۔ وہ فلم سنگھ از کنگ جیسی مزاحیہ فلم ہو یا پھر نمستے لندن کی سنجیدہ کہانی
فلم ’’ریوالوررانی‘‘میں انتہائی بولڈ کردار ادا کیا ہے ، کنگنا
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی نئی فلم ریوالور رانی میں انتہائی بولڈ کردار ادا کیا ہے مجھے یقین ہے کہ میری بے باک اداکاری دیکھ کر کوئی بھی مجھ سے شادی نہیں کرے گا۔ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ میں یہ بات لکھ کر
بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے فین نکلے
ممبئی...نہرو نہ گاندھی، راہول نہ مودی، سٹائل کی بات کریں تو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒسب سے بڑھ کر ہیں۔ اْنکے نام کا ڈنکا دنیا بھر میں بجتا ہے اور اب تو بالی ووڈ کے ہیرو ایوشمان کھرانہ نے بھی بابائے قوم کو اپنا ہیرو مان لیا ہے ۔ایک دنیا کو اپنے
رجنی کانت پربنے لطائف انکے اہلخانہ کیلئے مزاح کا باعث
ممبئی...جنوبی بھارت کے معروف اداکار رجنی کانت کے متعلق کسی بھی فنکار سے زیادہ لطیفے نظر آتے ہیں۔ جیسا کہ ’’ایک دفعہ رجنی کانت کا پرس کہیں کھو گیا اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ پوری دنیا میں اقتصادی بحران چھا گیا‘‘یا ’’سائنس دانوں نے جب پہلی بار موبائل فون ایجاد کیا اور اسے آن
’’بچھڑے سبھی باری باری‘‘ میں شروتی کا ڈبل رول
ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اپنی نئی فلم ’’بچھڑے سبھی باری باری‘‘ میں دوہرے کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ شروتی ہاسن اپنی نئی فلم ’’بچھڑے سبھی باری باری‘‘ میں دوہرا کردار نبھائیں گی۔ فلم کے ہدایتکار تیگما نشو دھولیا ہیں۔ فلم میں اداکارہ جوانی اور بڑھاپے کے مراحل سے گزریں گی۔اس بارے میں
کھیل پر مبنی فلم پروڈیوس کرنا دیرینہ خواہش ہے،ابھیشک بچن
ممبئی...بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ کھیل پر مبنی فلم پروڈیوس کرنا ان کی دیرینہ خواہش ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ جے پور میں کبڈی کھیل کی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہیں انہیں کھیل پر مبنی فلم پروڈیوس کرنے میں دلچسپی ہے یہ ان کی دیرینہ خواہش
شاہ رخ کی اپنے مداحوں سے الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی اپیل
ممبئی...بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اگر ملک میں مثبت تبدیلی لانے کے خواہاں ہیں تو انہیں جاری انتخابات کے دوران اپنا ووٹ ڈالنا ہوگا ۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اہل قیادت
طعنوں کے ڈرسے اپنا وزن کم کرنے والی نہیں، سوناکشی سنہا
ممبئ...بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کہتی ہیں کہ فلم نگری میں آنے کیلئے انہوں نے اپنا وزن کافی حد تک کم کیا لیکن موٹاپا کبھی بھی ان کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنا۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اداکاری کے شعبے میں آنے سے قبل ان کا وزن
اداکارہ نرگس فخری نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی۔ سابق امریکی ماڈل جنہوں نے 2011ء میں فلم ’’راک سٹار‘‘ کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، اپنی ویب سائٹ لانچ کرنے پر بے حد خوش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اب انکے پاس اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کیلئے بہترین
کومل رضوی نے میوزک البم کا پہلا ویڈیو ریلیز کردیا
لاہور...معروف گلوکارہ کومل رضوی نے اپنے نئے میوزک البم کاپہلا ویڈیو ریلیزکردیا۔ویڈیوکی لانچنگ گزشتہ رو زکراچی کے ایک ہا ل میں ہوئی جس میں شوبزسے وابستہ افراد بڑی تعداد میں شریک ہوئے ۔اس موقع پرکومل رضوی کاویڈیو دکھایاگیاجس کی موسیقی گلوکارہ نے خودترتیب دی ہے اورویڈیوکے ڈائریکٹر سہیل جاویدہیں۔کومل رضوی نے بتایا کہ ان کا
ورون دھاون نئی فلم میں بوڑھے شخص کا کردار نبھائیں گے
ممبئی...بالی ووڈ اداکار ورون دھاون نئی فلم میں بوڑھے شخص کا کردار نبھائیں گے ۔ ورون دھاون نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہاکہ وہ اپنی نئی فلم ’’ہمٹی شرما کی دلہنیا ‘‘میں اپنی عمر سے بہت بڑے شخص کا کردار نبھائیں گے جو کہ ان کیلئے چیلنجنگ ہے ۔ ورون نے کہاکہ وہ اپنے
کام کی مصروفیت اور جنون گھر بسانے کی اجازت نہیں دے رہا ، دپیکا پڈو کون
ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں لیکن کام کی مصروفیت اور جنون انہیں گھر بسانے کی اجازت نہیں دے رہا۔ایک انٹرویو میں دپیکا نے کہا کہ وہ شادی کر کے اپنا گھر بسانا چاہتی ہیں لیکن بے پناہ مصروفیت ان کی اس خواہش کو پورا
سوناکشی سنہا کی ٹام کروز کے ساتھ کام کرنے کی خواہش
ممبئی ...بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے ہالی ووڈاداکار ٹام کروز کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو میں سوناکشی نے کہا کہ انہیں اگر ہالی ووڈ میں کام کرنے کا موقع ملا تو وہ ایکشن ہیرو ٹام کروز کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی کیونکہ وہ ان کی اداکارانہ صلاحیتوں سے
شاہد کپور کی ہیروئن کا کردار نہیں کر رہی،عالیہ بھٹ
ممبئی ...عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ اداکار شاہد کپور کے ساتھ فلم ’’شاندار‘‘ میں جلوہ گر نہیں ہوں گی، اس حوالے سے میڈیا میں سرگرم خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔عالیہ نے کہا کہ شاہد انکے پسندیدہ اداکار اور ڈانسر ہیں، وہ مستقبل میں ضرور ان کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی ۔عالیہ
دپیکا ’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں مستانی کا کر دار نبھائیں گی
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ دپیکاپڈوکون نئی فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں مستانی کا مرکزی کردار نبھائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’رام لیلا‘‘ میں مر کزی کردار نبھانے والی اداکارہ اب نئی فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں مستانی کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم میں ان کے
میرے فیصلوں کا عامر خان سے کو ئی تعلق نہیں ،کنگنا رناوت
ممبئی...کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ عامر خان کے نقش قدم پر نہیں چل رہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی مرضی سے ایوارڈ ز کی تقریبات میں شرکت نہ کر نے کا اعلان کیا مگر میڈیا نے مجھے عامر خان کیساتھ ملا دیا ۔اداکارہ نے کہا انہوں نے کسی