مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
سنی لیون کو ساس نے ہیرے کا لاکٹ تحفہ میں دیدیا
ممبئی...بالی و وڈ اداکارہ سنی لیون کو ان کی سالگرہ سے قبل ہی ان کی ساس نے ہیرے کے بیش قیمت لاکٹ کا تحفہ بھیج دیا۔ سنی لیون نے ٹوئٹر پر مداحوں کیلئے پیغام میں یہ بات بتائی کہ انہیں ان کی ساس کی طرف سے ہیرے کا لاکٹ بطور سالگرہ کا تحفہ موصول ہوا
رنویر سنگھ نے دپیکا پڈوکون کو شادی کیلئے پروپوز کردیا
ممبئی...بالی و وڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈکون کو انکے بوائے فرینڈ نے باقاعدہ طو ر پر شادی کیلئے پروپوز کردیا۔ایک بھارتی فلمی ویب سائٹ کے مطابق رنویر سنگھ نے اداکارہ کو قیمتی لاکٹ تحفے میں دیا ہے جس پرانگریزی لفظ loveلکھا ہوا ہے ۔ محبت کے الفاظ پر مبنی اس لاکٹ کو
کترینہ کیف ’’فلمستان ‘‘ میں دیوی کا کردار نبھائیں گی
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف بالی ووڈ فلم ’’فلمستان ‘‘ میں بھارتی دیوی کا کردار نبھائیں گی۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف پہلی بار فلم ’’فلمستان‘‘ میں منفرد کردار یعنی دیوی کے روپ میں جلوہ گر ہوں گی ۔ فلم کا گانا ’’آرتی‘‘ریلیز ہو چکا ہے جو مداحوں میں
میرے والدین میں علیحدگی سے دونوں کو ہی فائدہ ہوا، میگھنا
ممبئی...بالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار اور فلم سازگلزار کو بھارتی سینما کے سب سے باوقار اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے ۔اس حوالے سے گلزار کی صاحبزادی اور فلمساز میگھنا گلزارنے کہا کہ انکے والدین کی علیحدگی دونوں کیلئے بہتر تھی۔گلزار اپنی بیٹی میگھنا کو پیار سے ’’بوسکی‘‘ پکارتے
اجازت کے باوجود زرین خان کی فلم کی نمائش نہ ہوسکی
لاہور...بالی وو ڈاداکارہ زرین خان کی پہلی پنجابی فلم ’’جٹ جیمزبانڈ‘‘ رواں ہفتے بھی پاکستانی سینماگھروں کی زینت نہ بن سکی۔فلم بھارت میں گزشتہ ہفتے ریلیزکی گئی تھی تاہم بعض وجوہات کی بناپرپاکستان میں فلم کی نمائش نہ ہوسکی۔بتایا گیاہے کہ فلم کواین اوسی جاری ہوچکاہے لیکن ابھی تک محکمہ کسٹمزسے فلم کے
نٹ کھٹ بھارتی اداکارہ انوشکا شرما 26سال کی ہوگئیں
ممبئی...بالی ووڈ کی نٹ کھٹ اداکارہ وپروڈیوسر انوشکا شرما نے گزشتہ روز اپنی26ویں سالگرہ منائی ۔یکم مئی1988ء کوبھارتی ریاست اُتر پردیش کے شہر ایودھیا میں پیدا ہونے والی انوشکا شرما نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تاہم بالی ووڈ فلم نگری میں انکی آمد2008میں ادیتیہ چوپڑا کی فلم’’رب نے بنادی جوڑی‘‘ سے
پاکستانی فنکاروں کی گائیکی نے مجھے بہت متاثرکیا،سوناکشی
ممبئی...بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہانے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی گائیکی نے مجھے بہت متاثرکیا ہے ، راحت فتح علی خان، عاطف اسلم، غلام علی خان اور میڈم نورجہاں کوبہت شوق سے سنتی ہوں۔ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی کا کہنا تھا کہ تیرے مست مست دونین جب شوٹ ہورہا تھا میں نے اس
ریکھا کی شخصیت سے متاثر ،بہت بڑی مداح ہوں ،سونم کپور
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ ریکھا جی میرے پورے کیریئر میں وہ شخصیت ہیں جن سے میں بے حد متاثر رہی ہوں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں ریکھا جی کی بہت بڑی مداح ہوں اور اپنے پورے کیر یئر میں ان سے متاثر رہی ہوں
فلم کی ناکامی پر بہت برا محسوس کرتی ہوں،پریانکا
ممبئی...اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں ناکامی سے ڈر لگتا ہے ۔ بالی ووڈ کی شہرت یافتہ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میں ناکامی سے خوفزدہ ہوتی ہیں اگر میری کوئی فلم ناکام ہو تو برا محسوس کرتی ہوں اور دو ہفتوں تک کمرے سے باہر ہی نہیں
دو کشتیوں کا سوار زیادہ دیر اپنا سفر جاری نہیں رکھ سکتا ،سجل
لاہور...ٹی وی اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ فی الوقت ساری توجہ چھوٹی سکرین پر ہے اور یہی میری پہلی ترجیح ہے ، فارغ تو بیٹھ سکتی ہوں لیکن غیر معیاری کرداروں کو کسی صورت نہیں نبھائوں گی ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں اس بات کی قائل ہوں کہ
بالی ووڈ اداکارہ کاجول ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ کاجول کے مداحوں کا انتظار ختم ہونے والا ہے ، سپر ہٹ اداکارہ کاجول ایک بار پھر فلم میں نظر آئیں گی۔ کئی سپرہٹ فلمیں کرنے والی کاجول نے گھریلو مصروفیات کے باعث 2010 میں فلمی دنیا کو الوداع کہہ دیا تھا۔اب چار سال بعد کاجول پھر پر دہ سکرین پر
کترینہ کیف نے اداکاری کو رنبیرپر ترجیح دینا شروع کردی
ممبئی...کترینہ کیف نے اداکاری کو رنبیر پر ترجیح دینا شروع کردی ، کترینہ اپنی فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کی شوٹنگ کیلئے مسلسل 12 ، 12 گھنٹے کام کررہی ہیں فلم میں وہ ہریتک روشن کی ہیروئن بنی ہیں اس فلم میں بہت سے خطرناک مناظر ہیں جو انہوں نے خود عکس بند کرائے ہیں ۔ ان
ایک ساتھ فلموں کی نمائش !شاہداور پر یا نکا فلمی لڑائی لڑیں گے
ممبئی...بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک دوسرے کیخلاف فلمی لڑائی لڑیں گے ۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اداکار شاہد کپور کی فلم ’’حیدر‘‘ اور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی فلم ’’میری کوم‘‘ رواں سال ایک ہی دن 2 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی ۔اب
بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی پیا گھر سدھار گئیں ادیتیہ چوپڑہ سے اٹلی میں شادی
روم... بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی پیا گھر سدھار گئیں۔ ان کی شادی اٹلی میں ادیتیہ چوپڑا کے ساتھ ہوئی ۔ رانی مکھر جی نے کہا کہ میں اپنے تمام دوستوں اور مداحوں کو زندگی کے سب سے حسین دن کے بارے میں بتا رہی ہوں جن کی محبت اور دعائیں ہمیشہ میرے ساتھ
اداکارہ سونم کپور معروف انگلش گلوگار کرس مارٹن کی دلدادہ نکلیں
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور میوزیکل بینڈ ’’ کولڈپلے ‘‘ کے بانی رکن کرس مارٹن کی دلدادہ نکلیں۔ اداکارہ سونم کپور نے میوزیکل بینڈ ’’ کولڈ پلے ‘‘ کے رکن کرس مارٹن کی پرستار ہونے کا انکشاف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک پیغام میں کیا۔ اداکارہ سونم نے کہا کہ وہ کرس
ریما وطن واپس پہنچ گئیں،فلم پراجیکٹ ، ثقافتی پروگراموں میں حصہ لیں گی
لاہور...اداکارہ و ہدایتکارہ ریماخان گزشتہ روزوطن واپس پہنچ گئیں۔ بتایا گیاہے کہ وہ ڈیڑھ ماہ پاکستان میں گزاریں گی،اس دوران وہ اپنے فلم کے پراجیکٹ پرکام کرینگی اور مختلف ثقافتی پروگراموں میں حصہ لیں گی۔ریماخان کلبک فائونڈیشن کے زیراہتمام تقریب میں شرکت کیلئے اسلام آبادجائیں گی، اس کے علاوہ وہ دبئی میں شوکت خانم ہسپتال
رنبیر کپورسنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرینگے
ممبئی ...بالی ووڈ میں بنائی جارہی ہے سنجے دت کی زندگی پر فلم ،جس کے لئے ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے رنبیر کپور کا انتخاب کیا ہے ۔فلم میں سنجے دت کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو دکھایا جائے گا۔ اس کردار کو ادا کرنے کے لئے پہلے تو کئی اداکاروں کانام لیا جارہا تھا
والدکی خواہش تھی میں اداکار بنوں:فلمساز کرن جوہر
ممبئی۔بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ ان کے والد آنجہانی یش چوپڑا کی خواہش تھی کہ وہ اداکار بنیں۔ بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہدایتکار انوراگ گشپ کی فلم ’’ممبئی ویلوٹ‘‘میں وہ پہلی بار اہم کردار نبھائیں گے ۔ وہ ان کے مشکور ہیں کہ انہوں
اداکارہ شلپا شیٹھی نے ممبئی میں جیولری سٹور کھول لیا
ممبئی... بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے ممبئی میں اپنا جیولری سٹور کھول لیا۔ ذرائع کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے ستیوگ گولڈ سٹور کے نام سے اپنا سٹور بنا یا ہے ۔ اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہے کہ ہرکوئی سونا خریدنا چاہتا ہے کیونکہ یہ خوشی اور سالمیت کی علامت