مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
زندگی کا ہر فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کرتی ہوں، ریما خان
لاہور...فلمسٹار ریما خان نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلئے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے ۔ میں زندگی کا ہر فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کرتی ہوں، اسی وجہ سے ہم خوشیوں سے بھرپور زندگی گزار رہے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران فلمسٹار ریما خان نے کہا کہ
اکشے کمار نے اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کو اپنے لئے خوش قسمت قرار دیدیا
ممبئی...بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کو اپنے لئے خوش قسمت قرار دیتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ ٹوئنکل کی خوش قسمتی میرے کیریئر پر چھائی ہوئی ہے ورنہ وہ خود کچھ بھی نہیں ۔ 46سالہ اکشے نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹوئنکل نے ہمیشہ مجھے مختلف فیصلوں پر
بیٹیوں کی بہتر پرورش کرنا چاہتی ہوں،انجلینا جولی
لاس اینجلس ... ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کی پرورش اس انداز میں کرنا چاہتی ہیں کہ ان کی اپنی ایک پہچان ہو۔ 38 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ ا پنی بیٹیوں کی پرورش اس انداز میں کرنے کی خواہش مند ہیں کہ انہیں
فلم لجو میں پریانکا چوپڑا اِن کرینہ کپور کی چھٹی ہو گئی
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کرینہ کپور کی چھٹی کراتے ہوئے ہدایتکار بوبی بیدی کی نئی فلم لجو کا مرکزی کردار اپنے نام کرلیا۔لجو معروف مصنفہ عصمت چغتائی کی زندگی کی کہانی پر مشتمل ہے ۔ جس میں پہلے عامر خان کے مقابل کرینہ کپور کو کاسٹ کیا گیا تھا لیکن کینز فلم فیسٹیول
سوناکشی سنہا فلم تیور کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوگئیں
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا فلم تیور کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوگئیں۔ سوناکشی اس فلم کے مناظر کی فلمبندی کے دوران کئی بار زخمی ہوچکی ہیں ۔ ان کی کلائی پر خراشیں آئیں، انہیں سیٹ پر فوری طبی امداد دی گئی اور فلم کی عکسبندی وقتی طور پر روک دی گئی تاہم ذرائع کے
سونم کپور ڈزنی لینڈ میں نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف
ممبئی...بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ سونم کپور ان دنوں کر رہی ہیں کام 80 کی دہائی میں بننے والی راکیش روشن اور ریکھا کی فلم خوبصورت کے ریمیک میں، جس کے کچھ مناظر ڈزنی لینڈ میں بھی عکسبند کئے جا رہے ہیں ۔اداکار انیل کپور کی یہ باصلاحیت بیٹی بالی ووڈ میں بنا چکی ہے
اداکارہ لیزا رے پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گی
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ لیزا رے پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گی۔ اداکارہ لیزا رے جنہیں 2001ء میں بننے والی فلم ’’ قصور‘‘میں کام کرکے بے حد پذیرائی ملی تھی ، ویٹیکن سٹی میں عیسائیوں کے کیتھولک فرقے کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گی۔ جس میں وہ انسانی فلاح وبہبود کے حوالے سے
راکھی ساونت بی جے پی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگیں
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت بھی چڑھتے سورج کی پجارن نکلیں،راشٹریہ عام پارٹی چھوڑ کربی جے پی میں شمولیت کا عندیہ دے دیا،حالیہ الیکشن میں راکھی ساونت صرف 15ووٹ حاصل کرکے اپنی ضمانت ضبط کروا بیٹھیں۔ انہوں نے کہاکہ میں نے الیکشن مہم کے دوران کچی آبادیوں سے بھی گھر گھر جاکر ووٹ مانگے ۔میں
شلپا شیٹھی بچوں کے فیشن ملبوسات کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی دبئی میں بچوں کے فیشن ملبوسات’’ایلیٹ‘‘کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں۔ دبئی میں بچوں کی فیشن ملبوسات بنانے والی کمپنی ’’ایلیٹ‘‘کے مالک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایاکہ اداکارہ شلپا شیٹھی ان کے باقاعدہ صارفین میں سے ہیں۔ اداکارہ کی پسندیدگی نے انہیں مجبور کیا کہ وہ انہیں اس کمپنی
موٹی کیوں کہا ؟ ایشوریہ رائے قریبی دوست سے ناراض
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اپنے قریبی دوست پرہلاد سے ناراض ہو گئیں ۔دراصل پہلے تو پرہلاد نے ایشوریہ رائے سے بات کئے بغیر یہ اعلان کر دیا کہ بطور ہدایت کار وہ اپنی پہلی فلم ’’ہیپی اینی ورسری‘‘ میں ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کو کاسٹ کر رہے ہیں ۔ مگر بعد
اداکارہ ریما خان کی ’’گڈے ا ور گڑیا‘‘ کی شادی میں شرکت
لاہور...اداکارہ ریما خان نے شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج بچوں کے ساتھ انوکھی تقریب میں شرکت کی جہاں گڈے اور گڑیا کی شادی کرائی گئی۔ اس موقع پر بچوں نے شادی کی تمام رسومات کیں۔تقریب میں ان کے والدین بھی موجود تھے ۔ریماخان نے تمام رسومات میں حصہ لیا جہاں انہیں بتایا گیا کہ
کنگنا رناوت نے سکرپٹ رائٹنگ شروع کر دی
ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سکرپٹ رائٹنگ شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق کنگنا نے نیو یارک فلم اکیڈمی میں 2ماہ کا سکرین پلے رائٹنگ کورس مکمل کر لیا ہے اور اب وہ اپنے ایکٹنگ کیریئر سے بریک لے کر سکرپٹ رائٹنگ پر کام شروع کر چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کنگنا ان
مادھوری ڈکشت نے زندگی کی 47بہاریں دیکھ لیں
ممبئی...بالی ووڈ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کی وجہ سے منفرد پہچان رکھنے والی اداکارہ مادھوری ڈکشت نے گزشتہ روز اہلخانہ اور دوستوں کے ہمراہ اپنی 47ویں سالگرہ کا کیک کاٹا ۔کروڑوں دلوں کی دھڑکن مادھوری ڈکشت15مئی 1967کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ مادھوری شنکر ڈکشٹ نے
برطانوی اداکارہ ایما واٹسن کو بالی ووڈ میں کام کی پیشکش
کراچی ...ہالی ووڈ فلم ہیری پوٹر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی برطانوی اداکارہ ایما واٹسن بھارتی فلم انڈسٹری کا رخ کرنے والی ہیں۔ایما واٹسن کو شیکھر کپور نے اپنی نئی فلم’’پانی‘‘میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے ۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ ایما واٹسن کو یہ پیشکش منظور ہے یا
سلمان خان اداکارہ مشتی کیساتھ فلم میں نین لڑائیں گے
ممبئی...بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نووارد اداکارہ مشتی کیساتھ نئی فلم میں نین لڑاتے نظر آئیں گے ۔مشتی ہدایتکار سبھاش گھئی کی فلم کانچی کے ذریعے بالی ووڈ میں داخل ہوئیں اگرچہ انکی فلم کامیابی تو حاصل نہ کرسکی تاہم سبھاش گھئی کو انکی اداکاری نے اتنا متاثر کیا کہ انہوں نے مشتی
کترینہ کیف نےسلمان خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا
ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اداکار سلمان خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور سلمان خان جن میں کبھی قربتیں ہوا کرتی تھیں، مگر اب اداکارہ سلمان کو نظرانداز کرنے لگی ہیں۔ فلمساز کبیر خان نے اپنی نئی فلم جس کا نام ابھی نہیں
تنازعہ کوئین اداکارہ پونم پانڈے ممبئی پولیس سے نالاں
ممبئی...بھارت کی تنازعہ کوئین کہلانے والی ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے نے کہا ہے کہ بھارتی پولیس طالبان سے بدتر ہے ٗجس طرح پولیس نے ان سے سلوک کیا، وہ کسی غیر مہذب معاشرے میں بھی نہیں کیا جاتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پونم پانڈے ہفتہ کی رات ساڑھے دس بجے ایک شخص، جس کے بارے
زندگی کا مقصد خواتین اور بچوں کو انکے حقوق دلوانا ہے ،وینا ملک
لاہور...اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کو عمران خان کا ویژن پسند ہے تاہم انہوں نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ مستقبل میں کون سی سیاسی پارٹی جوائن کریں گی۔ ان خیالات کا اظہار اداکارہ وینا ملک نے اپنے شوہر اسد بشیر کے ہمراہ گزشتہ روز ڈیفنس میں اپنی رہائشگاہ پر منعقدہ
ٹی وی دیکھتے ہوئے اپنے بچوں پر کڑی نگرانی رکھتی ہوں، کاجول
ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ بچوں پر ٹی وی دیکھتے ہوئے کڑی نگرانی رکھتی ہوں۔ کاجول نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے بچوں پر ٹی وی دیکھتے ہوئے کڑی نگرانی اس لئے رکھتی ہیں کیونکہ یہ ان کی بڑھنے کی اور سیکھنے کی عمر ہے ۔ کاجول کاکہنا تھا