مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
اپنے سانولے رنگ کی وجہ سے تعصب کا شکار ہوئی، ایشا گپتا
ممبئی :معروف بھارتی فلمساز ساجد خان کی فلم ہم شکلز میں سیف علی خان کے ساتھ اداکارہ ایشا گپتا جلوہ گر ہوں گی ۔ایشا گپتا نے 2012 میں فلم جنت 2سے اپنا کیرئیر شروع کیا تھا اور ابھی تک مجموعی طور پر پانچ فلمیں کر چکی ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران ایشا گپتا
ہالی ووڈ میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،سوناکشی سنہا
ممبئی:بالی ووڈ حسینہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ میں بھارتی فنکاروں کو اچھا کردار نہیں دیا جاتا ہے ۔بالی ووڈ اداکار اکثر ہالی ووڈ فلموں میں کام کرنے کا موقع ملنے پر خوش دکھائی دیتے ہیں لیکن انہیں ہالی ووڈ میں کام کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ۔ایک بیان میں اداکارہ کا
فلم کے ہر فارمیٹ کیلئے الگ ڈائریکٹرز ہونے چاہئیں،ریشم
لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ کامیڈی’ ایکشن اور رومینٹک فلموں کے ڈائریکٹر علیحدہ علیحدہ ہونے چاہئیں، انڈسٹری کو موجودہ حالات سے نکالنے کیلئے ہمیں اپنے ماضی میں جھانک کر وہاں سے اچھی چیزیں تلاش کرنی چاہئیں ۔ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایسے ڈائریکٹرز
ممبئی ،بالی ووڈ فلم بوبی جاسوس کی تشہیری تقریب
ممبئی:ممبئی میں بالی ووڈ فلم بوبی جاسوس کی تشہیری تقریب ہوئی ۔ دیا مرزا کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی ہیروئن ودیا بالن ہیں۔ودیا بالن ان دنوں اپنی نئی فلم بوبی جاسوس کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں وہ جاسوس بننے کے لیے سو جتن کرتی ہیں ۔ بالی ووڈ کی اس
شرابی مداح سے تنگ شروتی ہاسن نے اس پر مقدمہ کرادیا
ممبئی:اداکارہ شروتی ہاسن نے سرسا نامی مداح کیخلاف چھیڑ چھاڑ کرنے پر مقدمہ درج کرادیا ہے ۔اداکارہ شروتی ہاسن نے شکایت میں الزام عائدکیاہے کہ میسوری کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران اسی ہوٹل کے دوسرے کمرے میں ٹھہرے سرسا نامی شخص نے آدھی رات کے وقت نشے کی حالت میں میرے کمرے کا
سنی لیون بالی ووڈ خانز کیساتھ الگ الگ کام کرنیکی خواہاں
ممبئی :اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ میں بالی ووڈ کے تینوں خانز کے ساتھ الگ الگ کام کرنے کی خواہاں ہوں۔ صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سنی لیون نے کہا کہ سخت محنت سے کام کرنے کیلئے پرعزم ہوں اور بالی ووڈ کے تینوں خانز میری ترجیحی فہرست میں شامل ہیں۔سنی لیون
ایشوریہ اور جیا بچن کے درمیان ساس بہو کا جھگڑا ختم
لندن:کچھ عرصے پہلے تک بالی ووڈ کی ساس بہو کی جوڑی یعنی ایشوریہ رائے بچن اور جیا بچن کے درمیان روایتی گھریلو جھگڑے اپنی انتہاؤں پر پہنچ چکے تھے اور دونوں ایک ساتھ ایک ہی گھر میں رہنے کی بھی روادار نہیں تھیں لیکن اب دونوں خواتین ناصرف شیر و شکر ہوگئی ہیں بلکہ ایک
فلمی شوق کو دیکھتے ہوئے والدین ممبئی آئے ‘ پریانکا
ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ انکے والدین پرانے خیالات کے لوگ تھے لیکن انکے فلم نگری میں آنے کے شوق کی خاطر انہوں نے اپنے آبائی علاقے کو چھوڑ کر ممبئی آنے کا فیصلہ کیا۔ممبئی میں اپنے آنجہانی والد ڈاکٹر اشوک چوپڑا کے نام سے منسوب سڑک کا افتتاح کرنے
بھارتی اداکارہ نگار خان پاکستانی بزنس مین سے شادی کرینگی
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ اور ریائلٹی ٹی وی شو بگ باس کی فاتح گوہر خان کی بڑی بہن نگار خان نے ایک پاکستانی بزنس مین سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تا ہم زیادہ تر منفی کردار ادا کرنے والی اداکارہ نے اپنے ہونے والے شوہر کا نام بتانے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق
اداکارہ زارا اکبر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
لاہور:فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی معروف اداکارہ زارا اکبر نے پاکستان پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ زارا اکبر کی سیاسی وابستگی پچھلے بیس سالوں سے پاکستان پیپلز پارٹی سے تھی مگر زارا اکبر بینظیر بھٹوشہید کے بعد پارٹی کی پالیسیوں سے ہمیشہ ناخوش
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ریکارڈنگ کے دوران زخمی
ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ریکارڈنگ کے دوران زخمی ہوگئیں، ہمپٹی شرما کی دلہنیا کا گانا شوٹ کراتے اداکارہ کی ٹانگ پر زخم آیا۔ درد کی شدت پر ایم آر آئی ٹیسٹ کرایا گیا تو پتہ چلا کہ عالیہ کی پنڈلی کا جوڑ ٹوٹا ہے ۔ بالی ووڈ حسینہ اپنا پاؤں ہلانے سے بھی
کرشمہ کا طلاق کے چند روز بعد ہی دوسری شادی کا فیصلہ
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے پہلے شوہر سنجے کپور سے طلاق کے کچھ روز بعد ہی دوسری شادی کا فیصلہ کیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ کپور نے اپنے پہلے شوہر سنجے کپور سے طلاق کے کچھ ہی روز بعد ایک نامور فارما سیوٹیکل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندیپ
ملکہ ترنم نور جہاں کے انداز گائیکی سے متاثر ہوں ، الیشا چنائے
ممبئی:بھارت کی نامور پاپ گلوکارہ الیشا چنائے ملکہ ترنم نور جہاں کی بڑی مدا ح نکلیں ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں تو نورجہاں کو ذہن میں رکھ کر گاتی تھی، میں ان کے گانے کے انداز سے بہت متاثر رہی ہوں۔الیشا چنائے نے کہا کہ سابق بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی پاپ
کسی نئی اداکارہ کیلئے خطرے کا باعث نہیں ، مادھوری ڈکشت
نئی دہلی:بالی ووڈ پر ایک طویل عرصے تک راج کرنے والی اداکارہ مادھوری ڈکشت کا کہنا ہے کہ اُن کا فلم انڈسٹری میں کسی سے مقابلہ نہیں اور نہ ہی وہ کسی نئی اداکارہ کیلئے خطرے کا باعث بننا چاہتی ہیں ، وہ تو صرف شائقین کیلئے عمدہ کردار ادا کرنے کی خواہاں ہیں۔ مادھوری
شردھا کپور اپنی گلوکاری پر ملنے والے رسپانس سے خوش
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اپنی گلوکاری پر ملنے والے رسپانس سے بہت خوش ہیں،شردھا کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کا یقین نہیں تھا کہ ان کے مداحوں کو یہ گانا اتنا پسند آئے گا۔فلم عاشقی سے بالی ووڈ میں اپنی جگہ بنانے والی شردھا کپور اب گلوکاری میں بھی اپنے آپ کو
پریانکا کی سابق بوائے فرینڈ اسیم سے قانونی جنگ شروع
ممبئی:اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے سابق بوائے فرینڈاسیم مرچنٹ کے خلاف قانونی نوٹس بھجوادیا۔اسیم نے پریانکا کے سابق منیجر پرکاش جیجو کیساتھ ملکر پریانکا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا تھا ۔یہ فلم مبینہ طورپرپریانکاکی نجی زندگی کے متنازعہ حصہ پر بنائی جائے گی ۔پریانکا نے اسے اپنی نجی زندگی میں مداخلت قرار
بھارتی اداکارہ مونیکا نے اسلام قبول کرلیا،فلمی دنیا کو خیر باد
نئی دہلی:تامل فلموں کی معروف ہیروئن مونیکا نے اسلام قبول کرلیا۔26 سالہ اداکارہ نے اپنا اسلامی نام ایم جی رحیما رکھا ہے ۔ تامل فلم اذھاگی اورسلانتھی سے شہرت پانے والی مونیکا عرف ریکھا میروتھی راج نے 70سے زائد فلموں میں کام کیا۔مونیکا کے والدین کا تعلق عیسائی مذہب سے ہے ۔مونیکا کا کہنا ہے
شاہ رخ اور سلمان کیساتھ کام کرنے سے انکارنہیں کیا، پرینیتی
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کنگ خان اور دبنگ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔پرینتی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ متعدد فلموں کی آفر ٹھکرا چکی ہیں۔ اداکارہ کے مطابق ان فلموں کیلئے ہیروئین کا کردار واجبی سا تھا۔ پرینیتی
ترنگا لپیٹنے پر ملیکہ شیراوت پھر تنازعہ کی زد میں آگئیں
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شیراوت ایک بار پھر تنازعہ کی زد میں آگئی ہیں ۔فلم ڈرٹی پالیٹکس کے ایک منظر میں اداکارہ بھارتی پرچم ترنگا جیسے لباس میں لپٹی دکھائی دے رہی ہیں جس پر ملک بھر میں شدید تنازعہ کھڑا ہوگیاہے ۔سیاسی جماعتوں کی طرف سے اس لباس کو تبدیل کرنے کا دبائو بڑھ