مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
کاجول بھی انتہاء پسندوں کے خوف کا شکار، گائے کا گوشت کھانے پر ہنگامہ
ممبئی: بھارتی انتہاء پسندوں نے مسلمانوں تک کیا خود ہندوؤں کا جینا بھی مشکل بنا دیا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ خود ہندو اب اپنی مرضی کا کھانا بھی نہیں کھا سکتے۔ کچھ ایسا ہی معروف اداکارہ کاجول کے ساتھ ہوا جو انتہاء پسندوں کے خوف سے اپنے کھانے میں گائے کے گوشت کو
کھانے کی شوقین ہوں ،شوٹنگ کے دوران چھپ کر برگر وغیرہ کھاتی ہوں:پریانکا چوپڑا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کہتی ہیں کہ کھانے کی بہت شوقین ہوں اکثر اوقات شوٹنگ کے دوران چھپ کر برگر وغیرہ کھاتی رہتی ہوں،سمارٹنس "جین "کا کمال ہے۔ایک غیر ملکی میگزین سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا وہ خود کو جسمانی لحاظ سے فٹ رکھنے کیلئے زیادہ تگ ودو کی قائل نہیں،فٹنس
اداکارہ قسمت بیگ کا قتل، 60 لاکھ روپے میں ڈیل، پانچوں ملزم بری
لاہور:ملزم نے اداکارہ کے بہنوئی کو رقم ادا کر دی۔ صلح کیلئے ایک گھر اور پلاٹ دینے کا وعدہ، بچوں اور والدہ کے بھی اخراجات برداشت کریگا۔ مدعی ملزموں کے درمیان خفیہ ڈیل سے پولیس لاعلم، عدالت میں ادکارہ کی والدہ اور بہنوئی کا ملزموں کو پہچاننے سے انکار۔ ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ سوہل
آکسفورڈ یونیورسٹی کا ریہرسل ہال راحت فتح علی خان کے نام سے منسوب
آکسفورڈ: پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارے آکسفورڈ یونیورسٹی کے ریہرسل روم کو راحت فتح علی خان کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ راحت فتح علی خان یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے جنوبی ایشیائی فنکار ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی
بالی ووڈ کے لیجنڈسپرسٹار ونود کھنہ موت کے ہاتھوں زندگی کی جنگ ہار گئے
لاہور : بالی ووڈ میں منفرد کردار نگاری کے حوالے سے شہرت پانے والے سپرسٹار ونود کھنہ بھی موت کے ہاتھوں زندگی کی جنگ ہار گئے ۔ ونود کھنہ نے 1968 میں فلم من کا میت سے کیریئر کا آغاز کیا اور کئی فلموں میں یادگار کردار ادا کئے
اذان سے متعلق ٹویٹ:بھارتی گلوکار سونو نگم کی تنازع ختم کرنے کی اپیل
ممبئی: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اذان سے متعلق بیان دینے پر بھارتی گلوکار سونو نگم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اس معاملے میں جہاں کئی لوگوں نے ان سے اختلاف کیا تو وہیں بعض نے ان کی حمایت میں بھی زبان کھولی تاہم اکثریت نے ان کے اس اقدام پر
پاکستان کو کلبھوشن یادیو بھارت کے حوالے کر دینا چاہئے:عدنان سمیع
نئی دہلی:معروف گلوکار و بھارتی شہری عدنان سمیع نے کہا پاکستان کو کلبھوشن یادیو بھارت کے حوالے کر دینا چاہئے،انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا بھارت اور پاکستان کو تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل کرنے چاہئیں،مسئلہ کشمیرکے حوالے سے بات کرتے ہوئےان کا کہنا تھا بھارت کو کشمیریوں کیساتھ بیٹھ
فلم’’آزادی ‘‘ میں کردار میں کو نبھانے کیلئے سخت محنت کی : محمود سلطان المعروف ’’بابا جی‘‘
مانچسٹر:برطانیہ میں بسنے والے کشمیری نژاد محمود سلطان المعروف ’’بابا جی‘‘ فلم آزادی میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد بنکاک سے واپس برطانیہ پہنچ چکے ہیں،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے فلم میں مہمان اداکار کا کردار ادا کیا ہے اور انکا کردار انتہائی جاندار ہے انہوں نے
اداکارہ کرشمہ کپور کو والد کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت مل گئی
ممبئی: کرشمہ کپور کو اپنے والد کی طرف سے قریبی دوست سندیپ توشینی وال سے دوسری شادی کی اجازت مل گئی،بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے 2003 میں بزنس مین سنجے کپور سے شادی کی تھی جن سے انکے 2 بچے ہیں تاہم دونوں میں گزشتہ سال طلاق ہوگئی جسکے بعد انکے پہلے شوہر نے
مذہب اختیار کرنے میں تیمور کو آزادی حاصل ہو گی:سیف علی خان
ممبئی: بالی ووڈ سٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ بیٹے تیمور کو ماں باپ کے مذہب میں سے کوئی بھی مذہب اپنانے کا اختیار ہو گا۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی۔ جس کا نام مسلم مذہب کی مناسبت سے تیمورعلی خان رکھا گیا جبکہ سیف علی
گوگل نے بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کی ایپ پر پابندی لگا دی
ممبئی: اپنی بے باکی کی وجہ سے شہرت پانیوالی بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کی ایپ پرریلیز کے کچھ ہی دیر بعد گوگل نے پابندی لگا دی ،واضح رہے کہ پونم پانڈے نے 17اپریل کو اپنی موبائل ایپ لانچ کی تھی لیکن کچھ ہی دیر بعد گوگل نے ایپ پر پابندی لگا دی ،بھارتی اخبار
ہرن شکار کیس میں سلمان خان کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت
جودھپور: انڈین میڈیا کے مطابق ہرن شکار کیس میں جودھپور کی عدالت نے سلمان خان کو اگلی پیشی پر بذات خود عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ آج کیس کی سماعت ہوئی تو سلمان کے وکلا ہستی مل سارسوت اور آنند ڈیسائی پیش ہوئے اور اپنا وكالت نامہ پیش کیا۔ عدالت نے
بھارت کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں
لاہور: بھارت کے معروف ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی اور اداکارہ پوجا بھٹ واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں ہیں۔ پوجا بھٹ علی عظمت کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گی اور دیگر فنکاروں سے بھی ملاقات کریں گی۔ لاہور کے مختصر دورے میں بھارتی اداکارہ لاہور کے تاریخی اور تفریحی مقامات کی
بنگالی عالم کے فتوے کے بعد بھارتی گلوکار سونونگم نے خود ہی سرمنڈوا دیا
ممبئی:مغربی بنگال کے عالم کی جانب سے سونو نگم کو گنجا کرکے جوتوں کا ہار پہنا کر گلیوں میں گھمانے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا گیا تھا جس پر بھارتی گلوکارنے خود ہی اپنا سر منڈوالیا ۔تفصیلات کے مطابق سونو نگم کی جانب سے اذان سے متعلق ٹوئٹس کے
میں روزانہ صبح اذان کی آواز سے بیدار ہوتی ہوں،فلم ساز پوجا بھٹ
ممبئی: گزشتہ دنوں بالی ووڈ کے پلے بیک سنگر سونو نگم کے اذانِ فجر کے بارے میں ٹویٹ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کے اس ٹویٹ سے جہاں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی تو وہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صارفین کی بڑی تعداد نے ان کیخلاف
بھارتی اداکارہ صوفیہ حیات کی اپنے منگیتر کیساتھ عمرہ ادائیگی کی تصاویروائرل
ریاض:معروف بھارتی اداکارہ صوفیہ حیات گزشتہ دنوں اپنے منگیتر کیساتھ عمرے کی ادائیگی کیلئے گئی ہوئی تھیں جہاں پر انہوں نے اپنے منگیتر کیساتھ تصاویر بنا کر سوشل میڈ یا پر شیئر کردیں جس سے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا ،لوگوں نے صوفیہ حیات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا یا ۔ایک شخص
پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ،فوادخان کو فلم میں کاسٹ کرنا اعزاز تھا:کرن جوہر
لندن:بالی ووڈ ہدایتکار و پروڈیوسر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ ہے اور اداکار فواد خان کو اپنی فلم کا حصہ بنانا میرے لیے اعزاز تھا۔ہدایتکارکرن جوہرکی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں پاکستانی اداکارفواد خان کوکاسٹ کرنے کے باعث بھارت میں ریلیز کیلئے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا
امیتابھ بچن کی زندگی دلچسپ ہی نہیں پرکشش بھی ہے :بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ حقیقی زندگی میں ایک صحافی کے طور پر انھیں سپر سٹار امیتابھ بچن کے بارے میں بہت کچھ جاننے کی خواہش ہے ۔دبنگ جیسی فلم سے اپنی اداکاری کی اننگز کا آغاز کرنیوالی اداکارہ اپنی آنیوالی اگلی فلم نور میں صحافی کا کردار ادا کر
بہت حساس ہوں اور تنقید کو بیحد سنجیدگی سے لیتی ہوں:اداکارہ کنگنا رناوت
ممبئی: اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ میں بہت حساس ہوں اور تنقید کو بیحد سنجیدگی سے لیتی ہوں،گزشتہ روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اداکار ہ نے کہا کہ عام زندگی میں بہت شرمیلی اور ڈرپوک لڑکی ہوں،بلاوجہ کی تنقید سے بچنے کیلئے میں سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس سے بھی دور