مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
بھارت میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات خواتین بھی ہراسانی کا شکار ہیں :کنگنا رناوت
ممبئی: کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ صرف عام خواتین ہی نہیں بلکہ وہ خواتین بھی ہراسانی کا شکار ہوتی ہیں جو اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہوتی ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک کانفرنس کے دوران کہا کہ وہ خواتین جو بھارت میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہوتی ہیں، ان کے ارد گرد موجود آدمی
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرارد ے دیا۔ سنی لیون کا اپنے بچوں کے حوالے سے کہنا تھا کہ میری خواہش ہے میرے تینوں بچے بڑے ہوکر میری اوراپنے والد ڈینئل ویبر کی طرح محنتی بنیں۔بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنے فلمی کیریئر میں
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا نے انگوٹھی کیوں اتار دی، کیا نک جونس سے منگنی ٹوٹ گئی؟
ممبئی:بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس محبت میں گرفتار ہونے کے بعد ایک دوسرے سے منسوب ہو چکے ہیں، حتی کہ انکی جلد شادی کی خبریں بھی کافی عرصے سے میڈیا کی زینت بن رہی ہیں لیکن اداکارہ نے منگنی کی انگوٹھی اتارکرسب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق
بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کا ہدایت کاری کے میدان میں قسمت آزمائی کا فیصلہ
لاہور: بالی وڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کا شمار بھارت کی بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے تاہم وہ اب اپنے کیریئر میں کچھ اور ہی بننا چاہتی ہیں اور انھوں نے ہدایتکاری میں‌ قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ہے،اپنے مستقبل کے منصوبوں پر بات کرتے ہوئے اداکارہ نے
پاکستان نہیں جا رہا، حلف برداری تقریب کا دعوت نامہ نہیں ملا: عامر خان
ممبئی: بالی وڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کی حلف برداری تقریب کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا لہٰذا وہ پاکستان نہیں جارہے۔گزشتہ روز خبریں آئی تھیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق بھارتی کرکٹرز نوجوت سنگھ سدھو، سنیل گواسکر، کپل
بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا بہت جلد پیا گھر سدھارنے کو تیار
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں، وہ اداکارہ امریکی اداکار رنک جونز کی دلہن بنیں گی۔بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار و اداکار نک جونز کی قربت کے چرچے گذشتہ کئی ماہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم
بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور دپیکا کے مومی مجسمے مادام تساؤ کی زینت بنیں گے
ممبئی: مادام تساؤ میں کئی سپر اسٹارز کے مومی مجسمے رکھے گئے ہیں جس میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، سلمان خان سمیت کئی معروف شخصیات شامل ہیں۔مادام تساؤ انتظامیہ نے گزشتہ دنوں نوجوان اداکار ورون دھون کے بھی مومی مجسمے میوزیم کی زینت بنانے کا اعلان کیا تھا اور اب شاہد کپور اور دپیکا
کینسر کے مرض میں مبتلا بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے کی بیٹے کیساتھ تصویر وائرل
ممبئی:اداکارہ سونالی باندرے اس وقت کینسر جیسے مرض سے لڑ رہی ہیں وہ اپنے مرض کے بارے میں مداحوں کو ہر روز سوشل میڈیا پر بتاتی رہتی ہیں۔ اداکارہ نے اب ایک اور نئی پوسٹ شیئر کی جس میں وہ اپنے بیٹے رنویر کیساتھ موجود ہیں جبکہ وہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے
با لی ووڈ کے اداکار نوازالدین کو راجیو گاندھی کیلئے نامناسب زبان مہنگی پڑ گئی
ممبئی:بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی کے خلاف بھارت کے سابق وزیر اعظم کے لیے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی اورسیف علی خان ان دنوں بھارت کی پہلی نیٹ فلیکس اوریجنل ویب سیریز ’’سیکرڈ گیمز‘‘ میں کام کررہے ہیں، یہ سیریز شہر میں ہونے
غیر قانونی تعمیرات،بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے نوٹس
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بیوٹی پارلر کی عمارت پر بغیر اجازت اضافی فلور تعمیر کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا گیا بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلر کی زمین کی مالک اداکارہ پریانکا چوپڑہ ہیں، جہاں انتظامیہ سے اجازت کے بغیر اضافی فلور تعمیر کیا گیا
شادی شدہ زندگی کا کوئی تجربہ نہیں ، میں سنگل ہوں اسی میں خوش ہوں ، اداکارہ تبو
ممبئی:جہاں بولی وڈ اداکارا ئوں کے درمیان جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے وہیں بھارتی نامور اور ٹیلنٹڈ اداکارہ تبو کو کوئی افسوس نہیں کہ انہوں نے آج تک شادی نہیں کی۔46 سالہ تبو نے حال ہی میں ایک ایونٹ میں شرکت کی جہاں ان سے ان کی ذاتی زندگی
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے بنارس کا پان کھانے کی حقیقت بتا دی
ممبئی : بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے چالیس سال بعد فلم ڈان میں بنارس کا پان کھانے کی حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا۔جی ہاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر اکثر منفرد پوسٹ کرنے والے بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنے ٹویٹ میں مشہور گانے کھائی کے
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور بیٹے کی پرورش سے متعلق سوال پوچھنے پر آگ بگولہ
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان بیٹے تیمور کی پرورش سے متعلق پوچھے گئے سوال پر آگ بگولہ ہو گئیں۔نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور شوبز انڈسٹری سے وابستہ خواتین کیلئے ایک اعلیٰ مثال سمجھی جاتی ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیرکے عروج پر نہ صرف شادی کی بلکہ بطور ماں بھی انہوں نے
پریانکا کو ناک کی غلط سرجری کی وجہ سے 7 فلموں سے ہاتھ دھونا پڑا
لاہور:پریانکا کے بالی وڈ میں ڈیبو سے پہلے ہی کئی فلمیں ہاتھ سے نکل گئیں تھیں جس کی وجہ ناک کی سرجری تھی جب کہ سرجری کے باعث ناک کی ہڈی خراب ہوگئی ہے۔ اداکارہ کی بالی وڈ میں پہلی فلم ’ہیرو‘ تھی جس کے ہدایت کار انیل شرما سرجری کی وجہ سے ہی انہیں
بھارتیوں کو دہشتگرد دکھانے پر پریانکا چوپڑا شدید تنقید کی زد میں
ممبئی:بالی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا اپنے امریکی شو ’کوائینٹیکو‘ کے باعث صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں خوب مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب رہیں،تاہم اب اس شو کی ایک قسط کے باعث اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نامور اداکارہ پریانکا
بالی وڈ اداکار ہ راکھی ساونت نے اداکار ہ سنی لیون سے معافی مانگ لی
ممبئی: راکھی ساونت کو ان کے آئٹم نمبرز کے علاوہ بڑبولے پن کیلئے بھی جانا جاتا ہے۔ اپنے اب تک کے کیرئیر میں وہ کئی مرتبہ بیان دے کر تنازع میں پھنس چکی ہیں ۔ گزشتہ طویل عرصہ سے وہ بڑے پردے سے دور ہیں تاہم وہ جلد ہی چھوٹے پردے پر نظر
سلمان خان کے بھائی بالی وڈ ایکٹر ارباز خان نے آئی پی ایل میں سٹے بازی کا اعتراف کر لیا
ممبئی: بالی ووڈ سٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان نے آئی پی ایل میچز میں سٹے بازی کا اعتراف کر لیا، پولیس کو دیئے گئے بیان میں اداکار کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ سال 2 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زائد جوئے میں ہار گئے۔بھارت میں جینٹل مین گیم کرکٹ سے کھلواڑ،
کرس پریٹ کا چھری پر میڈ ان پاکستان" دیکھ کر پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار
لاہور: ہالی ووڈ اداکار کرس پریٹ پاکستان کے مداح، چھری پر"میڈ ان پاکستان" دیکھ کر پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ محبت میں کسی سے پیچھے نہ رہنے والے پاکستانی نے بھی گوجرانوالہ کے چڑے کھلانے کی دعوت دے دی۔ایوینجرز، جراسک ورلڈ اور گارڈئینز جیسی بہترین فلموں کے ہیرو نے ٹوئٹر پر پاکستان
شکیرا فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف آواز بن گئیں، اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکار
کولمبیا: کولمبیا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارا شکیرا نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا۔اسرائیل کا فلسطینی شہریوں پر جہاں ظلم وستم جاری ہے وہاں دنیا بھر میں سخت مذمت بھی کی جا رہی ہے، معروف گلوکارہ شکیرا بھی
previous123456789...7475next