مقبول خبریں
روٹری کلب کے راہنما ڈاکٹر سہیل قریشی کے اعزاز میں سماجی کمیونٹی شخصیت چوہدری محمود کا استقبالیہ
پاکستان سے آئے وکلا کے اعزاز میں ورلڈ وائیڈ سالیسٹرز کے ڈائیریکٹر محمد اشفاق کا استقبالیہ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کا کنزرویٹو پارٹی لیڈر شپ کیلئے وزیرخارجہ جیریمی ہنٹ کی حمایت کا اعلان
بے نظیر بھٹو: چراغ بجھ گیا لیکن روشنی زندہ ہے
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
جنت ماں کے قدموں تلے ،باپ کی اطاعت رب کریم کی اطاعت ہے: پیر ابو مقصود مدنی
آشٹ انڈرلائن :عظمت والدین مصطفی کریم بارے فرمان باری تعالیٰ ہے مجھے اس شہر کی قسم اے محبوب تم اس شہر میں تشریف فرما ہو اور تمہارے باپ ابراہیم کی قسم اور اس کی اولاد کی یہاں قابل توجہ بات یہ ہے کہ مکہ پاک میں صفا کی پہاڑی مقام عرفات ، مقام مزدلفہ مقام
منور خان نیازی کے زیر صدارت پی ٹی آئیبرطانیہ نارتھ ویسٹ زون کا تنظیمی اجلاس
تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ زون کا ایک اہم تنظیمی اجلاس زیر صدارت صدر منور خان نیازی منعقد ہوا جس میں جماعت کے مختلف گروپوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ آئندہ ایک پلیٹ فارم پر تمام سیاسی،سماجی و کمیونٹی معاملات طے کئے جائیں گے،اجلاس میں جنرل سیکرٹری نوید بھٹی،سابق صدر و ڈاکٹر عبدالباسط،عامر
عمران خان کو جھوٹے مقدمات سے بری ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں: چوہدری محمد یاسر
مانچسٹر:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ہمارے عظیم قائد عمران خان پر من گھڑت اور سیاسی مخالفت کی وجہ سے پاکستان ٹیلی ویژن پر حملہ کے الزام میں بنایا جانے والا دہشت گردی کا مقدمہ اور عدالت سے بریت اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اب مادر وطن میں عدالتیں طاقتور قوتوں کے
اکیس سالہ کشمیری نژاد برطانوی نوجوان محمد آفتاب کی لاش دیہی علاقے سے برآمد
راچڈیل:برطانیہ کے ٹائون راچڈیل میں25دسمبر کرسمس کے دن مقامی رہائشی اکیس سالہ کشمیری نژاد برطانوی نوجوان محمد آفتاب کی لاش دیہی علاقہ میں ملی ہے اور زخموں کے نشانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے سر اور گلے پروار کر کے قتل کیا گیا ہے،مقامی کمیونٹی اور دوست احباب نے کہا ہے کہ مرحوم نہایت
وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر آزاد ہو کر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا:شاہد خالق
سٹوک آن ٹرنٹ:جموںو کشمیر کی آزادی و خود مختاری کیلئے نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کردار اور کارکنان کی قربانیوں کی ایک لازوال داستان ہے اور کشمیر کی آزادی و خود مختاری کو کچلنے کیلئے دشمن مختلف حربوں سے اسے دبانے کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے رہے ہیں،پچیس دسمبر آج سے تقریباً پینتیس سال پہلے این۔ایس۔ایف
شریف خاندان اپنی بادشاہت قائم رکھنے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے :منور خان،نوید بھٹی
مانچسٹر:سابق نا اہل وزیر اعظم میاں نواز شریف کو جب سے عدالت عظمیٰ نے آئین و قانون کے تحت نا اہل قرار دیا ہے تب سے وہ دیوانہ وار نیم پاگل ہو کر ملکی اداروں کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،حالیہ دنوں میں انہوں نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ عدلیہ کی
فی سبیل اللہ کام اور انسانیت کی خدمت کیلئیہمیشہ دستیاب ہوں :پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی
مانچسٹر:ادارہ نور السلام فیصل آباد پاکستان کے پیروکار،خدمت انسانی کے جذبے سے سرشار اور سچے و حقیقی خدمتگار پیر طریقت،رہبر شریعت اہلسنت والجماعت کے راہنماپیر ابو احمد محمد مقصود مدنی یورپ کے تبلیغی دورہ کرنے کے بعد برطانیہ کی سر زمین پر پہنچنے کے بعد گریٹر مانچسٹر پہنچ چکے ہیں،میڈیا سے خصوصی بات چیت
نواز شریف کی قیادت میں ن لیگ دوبارہ بر سر اقتدار آئے گی: میاں عبدالمنان
مانچسٹر:قائد میاں نواز شریف کی ولولہ انگیز اور انقلابی قیادت میں مسلم لیگ ن2018کے عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر کے دوبارہ بر سر اقتدار آئے گی اور ملک و قوم کی خدمت کا سفر جاری رہے گا،عمران خان ایک غیر سنجیدہ،غیر سیاسی اور بد اخلاق شخص ہے زبان گفتگو سے کردار ظاہر
حق وسچ، قانون کی بالادستی اور اصول پرستی کو ہمیشہ ہی کامیابی ملتی ہے:منور خان نیازی
مانچسٹر: حق وسچ، قانون کی بالادستی اور اصول پرستی کو ہمیشہ ہی کامیابی ملتی ہے ہمارے قائد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پہلے کرکٹ کے میدان میں سخت محنگ ولگن، ایمانداری اور غیرجانبداری سے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا اور بیرون ممالک کمائی دولت پاکستان لاکر حب الوطنی کا عملی ثبوت
عمران خان اہل،عدالت عظمیٰ نے ثابت کیا کہ آئین وقانون سے ہٹ کر کوئی فیصلہ نہیں ہو گا:چوہدری یاسر
مانچسٹر : پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ایک سچے محب الوطن کو آئین وقانون کے تحت اہل قرار دے کر ثابت کردیا ہے کہ اب نظریہ ضرورت، دبائو اور آئین وقانون سے ہٹ کر کوئی فیصلہ نہیں ہو گا اس سے پہلے ایسا ہوتا رہا ہے اس پر عدالت عظمیٰ
ادارہ نور السلام کے مہتمم اعلیٰ صاحبزادہ محمد حسیب مدنی کے ہاں بیٹے کی پیدائش
مانچسٹر:ادارہ نور السلام فیصل آباد پاکستان کے مہتمم اعلیٰ صاحبزادہ محمد حسیب مدنی کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش ہوئی وہ ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب موجود ہیں،مدینہ منورہ سے بذریعہ ٹیلی فون بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اولاد خداوند کریم کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے اس پر
ٹرمپ کے بیت المقدس بارے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں:سیاسی،سماجی و مذہبی رہنما
مانچسٹر:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے دنیا بھر میں ایسی غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے ایسے محسوس ہوتا ہے تیسری عالمی جنگ چھڑ جائے گی اس کے علاوہ وہ کھلم کھلا اسلام مخالف دشمنی پر اتر آئے ہیں انکے اندر اسلام بارے نفرت پائی جاتی ہے اس کی
نواز شریف کیخلاف جاری کرپشن کیسز کا فیصلہ جلد ہونا چاہئے: منور خان نیازی
مانچسٹر:پاکستان کے اداروں پر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی بلا جواز تنقید ان کی دماغی حالت میں خرابی کو ظاہر کرتی ہے شریف خاندان نے ریاستی عہدوں کی آڑ میں بے شمار مالی فوائد اٹھائے اور لوٹی ہوئی دولت سے دنیا بھر میں اپنے کاروبار کو پھیلا کر ایک سلطنت قائم کر رکھی
زندگی کو دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کیا ہوا ہے: پیر ابو محمد مقصودمدنی
مانچسٹر:پاکستان کی مذہبی، روحانی اور سماجی شخصیت،اہلسنت والجماعت کے رہنما پیر طریقت، رہبر شریعت عشق رسولؐ کے غلام خدائی مخلوق کے حقیقی خدمت گار پیر ابواحمد محمد مقصودمدنی چند ماہ کیلئے بدین کی خاص درخواست پر یورپ اور برطانیہ کے دورہ پر پیرس پہنچ چکے ہیں وہاں سے میڈیا نمائندگان کو دیئے گئے اپنے
اللہ کے گھر کی زیارت، روضہ رسولؐ پر حاضری سے ایمان تازہ ہو جاتا ہے:صاحبزادہ حسیب مدنی
مانچسٹر:ادارہ نور السلام فیصل آباد پاکستان کے صاحبزادہ محمد حسیب مدنی جوان دنوں سو افراد کا قافلہ لے کر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں با برکت سعادت حاصل کرنے کے بعد بذریعہ ٹیلی فون میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رب العالمین کے گھر کی زیارت اور روضہ رسولؐ پر
برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستانی و کشمیری ارکان پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کیلئے لابنگ کریں: سردار مسعود
لندن:بھارت میں نریندر مودی کی حکومت پاکستان کے خلاف تین محاذوں پر برسرپیکار ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج انتہائی ظلم و ستم ڈھاتے ہوئے کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے دوسری طرف سے آزاد کشمیر کے عوام کے خلاف آئے روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ
پانامہ لیکس کی آڑ میں صرف شریف خاندان کا احتساب ہو رہا ہے : رانا محمد ضیا خان
مانچسٹر:پاکستان میں پانامہ لیکس کی آڑ میں صرف شریف خاندان کا احتساب ہو رہا ہے کسی بھی معاشرے کی ترقی کیلئے نہایت ضروری ہےکہ عدل و انصاف کا بول بالا ہو اور اداروں میں لوٹ مار نہ ہو،پانامہ کیس میں اور بھی اعلیٰ عہدوں پر فائض رہ چکے افراد کے نام آئے ہیں ابھی تک
شاہ سلمان کابارہ ربیع الاول کو تعطیل کا اعلان ،عالم اسلام کی امنگوں کی ترجمانی: پیر ابومقصود مدنی
مانچسٹر:سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے بارہ ربیع الاول حضرت محمدؐ کی ولادت با سعادت کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر کے پورے عالم اسلام کی امنگوں کی عین ترجمانی کی ہے،ہم اس پر مسرت اور تاریخی موقع پر سعودی حکومت کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید کرتے ہیں کہ امت
ہماری نوجوان نسل کو تمام سہولیات سے استفادہ حاصل کرنا چاہئے: نعیم الحسن
مانچسٹر:تقریباًنصف صدی سے ہمارے آبائو اجداد روزگار کی غرض سے برطانیہ آئے اور انتہائی نا مساعد حالات میں محنت و مشقت کر کے اپنے خاندان کو بھی یہاں بلایا،وقت کے ساتھ مختلف شعبہ جات میں بتدریج ترقی کی منازل کو طے کیا اور آج برطانوی معاشرے میں پاکستانی و کشمیری نژاد کمیونٹی کا کردار