مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
راجہ نجابت حسین کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر بحث کیلئے یورپی پارلیمنٹ میں قرارداد پیش
برسلز:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کے نازک حالات پر بحث کیلئے قرارداد فرینڈز آف کشمیر گروپ کو پیش کر دی جسے یورپی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کیلئے گروپ کے فارن آفیئرز اور انسانی حقوق کے ممبران واجد خان ایم ای پی
پاکستانی نژاد ذوہیب صدیقی کو ہیروئن سمگل کرنے پر 8 سال قید کی سزا
مانچسٹر: پاکستانی نژادذوہیب صدیقی جو کہ نجی ایئرلائن میں ملازم تھا کو مانچسٹر کراؤن کورٹ نے ہیروئن سمگل کرنے پر 8 سال کے لئے جیل بھیج دیا۔کراؤن کورٹ مانچسٹر نے امارات ائیر لائن کے ملازم ذوہیب صدیقی کو ایک لاکھ پاؤنڈز مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کے جرم ثابت ہونے پر 8 سال
مقبول بٹ شہید کی جدوجہد دنیا بھر کے حریت پسندوں کیلئےمشعل راہ ہے: سردار امجد
اولڈہم:مقبول بٹ شہید کی جدوجہد دنیا بھر کے حریت پسندوں کے لئے مشعل راہ ہے انہوں نے ریاست جموں کشیمر کی آزادی اور ایک خوشحال قوم اور معاشرے کی تخلیق کے لیےتختہ دار کو چوم کر اپنی جان دیکر سقراط اور حضرت عیسی کی روایات کو زندہ رکھا ۔ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر نیشنل
چوہدری بشیر رٹوی کی پی پی پی راہنما نوشین عمر سے ملاقات،مسئلہ کشمیر بارے خصوصی گفتگو
مانچسٹر:برطانیہ میں رہتے ہوئے مثبت کشمیری ہماری اولین ذمہ داری ہےکہ سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر مسئلہ کشمیر بارے کردار ادا کرنے کیلئے اتحاد و اتفاق اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کر کے ثابت کرنا ہو گا کہ اپنے پیدائشی حق خود ارادیت کے لئے یک نکاتی ایجنڈے پر ذاتی مفادات کو بالا
عمران خان کے بیان بارے ن لیگی حواریوں کی تنقید سمجھ سے بالاتر :پی ٹی آئی برطانیہ
مانچسٹر:ہمارے قائد تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان کے اس بیان کہ پارلیمنٹ پر لعنت ہے واویلا کرنے والے مسلم لیگ ن کے حواری و دیگر جماعتوں کے راہنمائوں کی بلا جواز تنقید سمجھ سے بالا تر ہے،پاکستان کے تین مرتبہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہنے والے میاں نواز شریف جس دن
مقبول بٹ شہید کے راستے پر چل کر ہی ہم آزادی کی منزل پا سکتے ہیں :چوہدری محمد عارف
اولڈہم:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کے خلاف حق و سچ کا عَلم بلند کر کے تحریک آزادی کشمیر کو ایک نئی روح پھونکنے اور بھارتی ایوانوں اور سکیورٹی اداروں کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن کر جام شہادت نوش کر کے ہمارے قائد مقبول بٹ شہید نے کشمیر کی تاریخ اور دنیا بھر
راچڈیل کے پہلے ڈپٹی لیڈر آف کونسل کا اعزاز کشمیری برٹش کونسلر عدالت علی کے نام
راچڈیل:راچڈیل کے پہلے ڈپٹی لیڈر آف کونسل کا اعزاز کشمیری برٹش کونسلر عدالت علی نے حاصل کر لیا۔راچڈیل کونسل کے میئر اور ڈپٹی میئر کا اعزاز پہلے بھی پاکستانی و کشمیری نژاد برٹش حاصل کر چکے ہیں بلکہ موجودہ ڈپٹی میئر کونسل راچڈیل کونسلر محمد زمان بھی کشمیری نژاد برٹش ہیں۔برطانیہ میں مقیم پاکستانی و
سانحہ قصور،گھنائونے فعل کے مرتکب کو جلد گرفتار کر کے سر عام پھانسی دی جائے: راجہ سجاول حسین
اولڈہم:دنیا میں انسان کو رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا ہے اس کی سب سے بڑی اور بنیادی وجہ یہ ہے کہ انسان عقل،سوچ سمجھ بوجھ رکھتا ہے جبکہ حیوان اسکے بر عکس ہے اور انسان عقل و سوچ کو بالائے طاق رکھ دیتا ہے تو وہ حیوانوں سے بھی بد تر ہو
قصور واقعہ، وحشی درندے کو جلد پکڑ کر سر عام پھانسی دی جائے: سید باسط شاہ مشوانی
اولڈہم:پاکستان جو مذہب اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا،اسلامی تعلیمات سے دوری کی وجہ سے معاشرتی برائیوں کے چنگل میں پھنس چکا ہے اس کی بنیادی وجہ دوہرا نظام عدل و انصاف اور اشرافیہ کی عوامی خدمت کی بجائے ذاتیات کے تحفظ اور لوٹ مار کر کے تجوریاں بھرنا ہے تمام محکمہ جات
جنت ماں کے قدموں تلے ،باپ کی اطاعت رب کریم کی اطاعت ہے: پیر ابو مقصود مدنی
آشٹ انڈرلائن :عظمت والدین مصطفی کریم بارے فرمان باری تعالیٰ ہے مجھے اس شہر کی قسم اے محبوب تم اس شہر میں تشریف فرما ہو اور تمہارے باپ ابراہیم کی قسم اور اس کی اولاد کی یہاں قابل توجہ بات یہ ہے کہ مکہ پاک میں صفا کی پہاڑی مقام عرفات ، مقام مزدلفہ مقام
منور خان نیازی کے زیر صدارت پی ٹی آئیبرطانیہ نارتھ ویسٹ زون کا تنظیمی اجلاس
تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ زون کا ایک اہم تنظیمی اجلاس زیر صدارت صدر منور خان نیازی منعقد ہوا جس میں جماعت کے مختلف گروپوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ آئندہ ایک پلیٹ فارم پر تمام سیاسی،سماجی و کمیونٹی معاملات طے کئے جائیں گے،اجلاس میں جنرل سیکرٹری نوید بھٹی،سابق صدر و ڈاکٹر عبدالباسط،عامر
عمران خان کو جھوٹے مقدمات سے بری ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں: چوہدری محمد یاسر
مانچسٹر:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ہمارے عظیم قائد عمران خان پر من گھڑت اور سیاسی مخالفت کی وجہ سے پاکستان ٹیلی ویژن پر حملہ کے الزام میں بنایا جانے والا دہشت گردی کا مقدمہ اور عدالت سے بریت اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اب مادر وطن میں عدالتیں طاقتور قوتوں کے
اکیس سالہ کشمیری نژاد برطانوی نوجوان محمد آفتاب کی لاش دیہی علاقے سے برآمد
راچڈیل:برطانیہ کے ٹائون راچڈیل میں25دسمبر کرسمس کے دن مقامی رہائشی اکیس سالہ کشمیری نژاد برطانوی نوجوان محمد آفتاب کی لاش دیہی علاقہ میں ملی ہے اور زخموں کے نشانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے سر اور گلے پروار کر کے قتل کیا گیا ہے،مقامی کمیونٹی اور دوست احباب نے کہا ہے کہ مرحوم نہایت
وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر آزاد ہو کر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا:شاہد خالق
سٹوک آن ٹرنٹ:جموںو کشمیر کی آزادی و خود مختاری کیلئے نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کردار اور کارکنان کی قربانیوں کی ایک لازوال داستان ہے اور کشمیر کی آزادی و خود مختاری کو کچلنے کیلئے دشمن مختلف حربوں سے اسے دبانے کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے رہے ہیں،پچیس دسمبر آج سے تقریباً پینتیس سال پہلے این۔ایس۔ایف
شریف خاندان اپنی بادشاہت قائم رکھنے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے :منور خان،نوید بھٹی
مانچسٹر:سابق نا اہل وزیر اعظم میاں نواز شریف کو جب سے عدالت عظمیٰ نے آئین و قانون کے تحت نا اہل قرار دیا ہے تب سے وہ دیوانہ وار نیم پاگل ہو کر ملکی اداروں کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،حالیہ دنوں میں انہوں نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ عدلیہ کی
فی سبیل اللہ کام اور انسانیت کی خدمت کیلئیہمیشہ دستیاب ہوں :پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی
مانچسٹر:ادارہ نور السلام فیصل آباد پاکستان کے پیروکار،خدمت انسانی کے جذبے سے سرشار اور سچے و حقیقی خدمتگار پیر طریقت،رہبر شریعت اہلسنت والجماعت کے راہنماپیر ابو احمد محمد مقصود مدنی یورپ کے تبلیغی دورہ کرنے کے بعد برطانیہ کی سر زمین پر پہنچنے کے بعد گریٹر مانچسٹر پہنچ چکے ہیں،میڈیا سے خصوصی بات چیت
نواز شریف کی قیادت میں ن لیگ دوبارہ بر سر اقتدار آئے گی: میاں عبدالمنان
مانچسٹر:قائد میاں نواز شریف کی ولولہ انگیز اور انقلابی قیادت میں مسلم لیگ ن2018کے عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر کے دوبارہ بر سر اقتدار آئے گی اور ملک و قوم کی خدمت کا سفر جاری رہے گا،عمران خان ایک غیر سنجیدہ،غیر سیاسی اور بد اخلاق شخص ہے زبان گفتگو سے کردار ظاہر
حق وسچ، قانون کی بالادستی اور اصول پرستی کو ہمیشہ ہی کامیابی ملتی ہے:منور خان نیازی
مانچسٹر: حق وسچ، قانون کی بالادستی اور اصول پرستی کو ہمیشہ ہی کامیابی ملتی ہے ہمارے قائد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پہلے کرکٹ کے میدان میں سخت محنگ ولگن، ایمانداری اور غیرجانبداری سے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا اور بیرون ممالک کمائی دولت پاکستان لاکر حب الوطنی کا عملی ثبوت
عمران خان اہل،عدالت عظمیٰ نے ثابت کیا کہ آئین وقانون سے ہٹ کر کوئی فیصلہ نہیں ہو گا:چوہدری یاسر
مانچسٹر : پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ایک سچے محب الوطن کو آئین وقانون کے تحت اہل قرار دے کر ثابت کردیا ہے کہ اب نظریہ ضرورت، دبائو اور آئین وقانون سے ہٹ کر کوئی فیصلہ نہیں ہو گا اس سے پہلے ایسا ہوتا رہا ہے اس پر عدالت عظمیٰ