مقبول خبریں
روٹری کلب کے راہنما ڈاکٹر سہیل قریشی کے اعزاز میں سماجی کمیونٹی شخصیت چوہدری محمود کا استقبالیہ
پاکستان سے آئے وکلا کے اعزاز میں ورلڈ وائیڈ سالیسٹرز کے ڈائیریکٹر محمد اشفاق کا استقبالیہ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کا کنزرویٹو پارٹی لیڈر شپ کیلئے وزیرخارجہ جیریمی ہنٹ کی حمایت کا اعلان
بے نظیر بھٹو: چراغ بجھ گیا لیکن روشنی زندہ ہے
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
پاکستان میں طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے: ڈاکٹر محمد ابراہیم
مانچسٹر:پاکستان سے ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد اسٹیٹ پروفیسر سرجن ڈاکٹر محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے تاکہ ہر پاکستانی کو بنیادی سہولیات دستیاب ہوں، پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ میں اپنا مقام رکھتے ہیں اور پاکستان کا امیج اچھے طریقے سے پیش کرتے ہیں
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کیساتھ نمائندگی بھی لازم ہے: چیئرمین کونسلراحمد شہزاد
برمنگھم:بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کے ساتھ ساتھ نمائندگی بھی لازم ہے،احمد شہزاد ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان یوکے کے چیئرمین کونسلر احمد شہزاد نے پاکستان کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس،جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق دینے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ظاہر ہے
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کو کسی کے گھر کی لونڈی نہیں بننے دینگے، سردار امجد
اولڈہم :جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کسی موقع پرست اور نوسر باز کی جاگیر نہیں بلکہ ریاست جموں کشمیر کے محنت کشوں کی نمائندگی کرتی ہے،ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر نیشنل پارٹی برطانیہ برانچ کے مرکزی راہنما سردار امجد نے اولڈہم میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ پارٹی
عمران خان کو منشور پر عمل کرنے کے لیے پورا موقع دینا چاہیے: راجہ سجاول حسین
اولڈہم:قیام پاکستان سے لیکر اب تک جتنی بھی سیاسی جماعتوں اور آمریت نے پاکستان میں برسر اقتدار آکر بلندو باغ دعوے کیے لیکن قائد اعظم محمد علی جناح کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ بھرنے میں کسی نے سنجیدگی سے کام نہیں کیا اقرا پروری غیر منصفانہ نظام عدل اہلیت کی پامالی جاگیردارانہ اور سرمایہ
جنرل قمر جاوید باجوہ کا ہمسایہ ملک کیساتھ امن کی خواہش کا اظہار مثبت اقدام :ڈاکٹر مسفر
برنلے:پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری پر ہمسایہ ملک کے ساتھ امن کی خواہش کا اظہار پورے خطے کیلئے مثبت اقدام ہے،نو منتخب وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا یہ کہنا کہ بات چیت ہی بہترمستقبل کی ضمانت ہے اور ایک قدم بڑھانے پر
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے خطاب سے نوجوانوں کے دل جیت لیے:چوہدری محمد یاسر
مانچسٹر:وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنے قیمتی الفاظ سے شکریہ ادا کرکے نوجوانوں کے دل جیت لیے یہ نوجوان تب سے آپکے ساتھ کھڑے تھے جب آپ نے ان کو تبدیلی کے خواب دکھائے اور کرپشن کے خلاف بولنا سکھایا اور انشااللہ اس تبدیلی کی خاطر آپکو آپنا کپتان مان کر
اسلام کے اہم رکن میں حج کی ادائیگی ہر مسلمان پر فرض ہے:پیر ابو احمد مقصود مدنی
مانچسٹر :اسلام کے اہم رکن میں سے حج کی ادائیگی بھی ہر مسلمان پر فرض ہے بشرطیکہ وہ اسکی مالی و جسمانی طور پر استطاعت رکھتا ہو۔آج میدان عرفات میں حج کی ادائیگی ہوئی اس بابرکت سعادت کو حاصل کرنے پر پاکستان دعوت اسلامی کے امیر مولانا محمد الیاس قادری مدنی . ادارہ نورالاسلام
سابق وزیر چوہدری یوسف کی وفات پر برطانوی شخصیات کا اظہار افسوس
مانچسٹر:آزاد کشمیر کی سیاست میں تحمل مزاجی،بردباری،شرافت اور عوام کی حقیقی خدمت ہمارے بزرگ سیاستدان چوہدری محمد یوسف’’مرحوم ‘‘ کی شخصیت کا شاخسانہ تھیں ان کی وفات سے ایک ایسا خلا پیدا ہوا ہے پورا نہیں ہو سکتا لیکن نظام قدرت اور ہمارے ایمان کا حصہ ہے کہ ہر زندہ شے کو موت کا ذائقہ
پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹ کی پہلی مسلم رکن منتخب
میلبورن:پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹ کی پہلی مسلم رکن منتخب ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں پیدا ہونے والی مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹر بننے والی پہلی مسلم خاتون ہیں، وہ اس سے قبل نیوسائوتھ ویلزپارلیمنٹ کی رکن بھی رہ چکی ہیں۔ ڈاکٹرمہرین 1992 میں فیملی کے ہمراہ پاکستان سے آسٹریلیا منتقل ہوئیں جہاں
پاکستان کا وجود قائد اعظم کی معروضی بالغ نظری کی وجہ سے ممکن ہوا: پیر ابو احمد مقصود مدنی
مانچسٹر:پاکستان کا وجود قائد اعظم کی سوچ وفکر،سیاسی اور معروضی بالغ نظری کی وجہ سے ممکن ہوا جس پاکستان کا خواب لیکر وہ آگے بڑھے مہلت نہ ملی خالق حقیقی سے جا ملے اس کے بعد جاگیرداری اور سرمایہ داری نظام نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنا شروع کر دیا سیاسی اور آمریت نظام
نعیم بٹ قتل کیس :حکومتی ظلم کے خلاف تحریک کو منظم کیا جائے گا:جے کے ایل ایف
اولڈہم:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اولڈہم برانچ کے صدر محمد شبیر کشمیری،نائب صدر لالہ ارشد سیکرٹری امانت نذیر جائنٹ سیکرٹری ظہیر اکرم خزانچی وحید اختر،آرگنائزر محمد اشفاق خزانچی،پروفیسر محمد رشید بھی عاملہ کے رکن شمس الرحمن لالہ صابر شاہد اختر،محبت علی چوہان،چوہدری قربان،محمد اسلم،راجہ شفقت،محمد اسلم،علی شان،راجہ مروت ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ تحریک آزادی
چوہدری محفوظ احمدتحریک انصاف کے نارتھ آف انگلینڈ ریجن کیلئے سیکرٹری جنرل نامزد
مانچسٹر:تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ہدایات کے عین مطابق برطانیہ بھر میں جماعت کی تنظیم سازی کا عمل زور و شور سے جاری ہے اسی سلسلے کی اہم کڑی یہ ہے کہ تحریک انصاف برطانیہ آزاد کشمیر نارتھ آف انگلینڈ ریجن کے صدر اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے
تاریخ کشمیر کو لازمی مضمون کے طور پر نصاب میں شامل کیا جائے:شبیر کشمیری
اولڈہم:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اولڈہم برانچ کے صدر شبیر کشمیری نے کہا ہے کہ ابتدائی کلاسوں سے لے کر ہائر ایجوکیشن تک تاریخ کشمیر کو لازمی مضمون کے طور پر شامل کیا جائے،تاریخ کشمیر سے نا آشنا قوم کو آزادی کیلئے بیدار کرنا مشکل،جن قوموں کو صفحہ ہستی سے مٹانا مقصود ہوتا انہیں ان
منہاج القرآن آشٹن انڈر لائن کے زیر اہتمام ماہانہ حلقہ درود و محفل کا انعقاد
آشٹن انڈر لائن :برطانیہ بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو مکمل مذہبی آزادی ہے اور وہ نماز کی ادائیگی کے ساتھ قرآن مجید و احادیث کی تعلیم کے علاوہ درود و ذکر کی محافل کا انعقاد باقاعدگی سے کرواتے ہیں جسمیں نوجوان نسل بھی شرکت کرتی ہے اور اس سے دین اسلام اور حضور پاک
ق لیگ برطانیہ کے صدر چوہدری نعیم وڑائچ نے نئے عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
لندن:مسلم لیگ ق برطانیہ کے صدر چوہدری نعیم وڑائچ نے نئے عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جسکے مطابق برطانیہ کی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت رضوان ہاشمی کو سینیئر نائب صدر برطانیہ منتخب کیا گیا جبکہ انتہائی متحرک سماجی راہنما و سیاسی شخصیت عذرا قاضی کو وویمن ونگ برطانیہ کے لیے صدر منتخب
محمد نذیر انقلابی کے اعزاز میں چوہدری عبدالرحمن راہنما مسلم لیگ ن یو کے کی طرف سے اعشائیہ
پرسٹن:سابق امیدوار اسمبلی اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما محمد نذیر انقلابی آجکل نجی دورے پر یو کے میں موجود ہیں۔ اپنے اس نجی دورے میں انہوں نے بے شمار سماجی محافل میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی میں تیزی کے حوالہ سے تفصیلی روشنی
مولانا قاری خادم حسین چشتی کی پشاور میں دہشت گردی کے واقعے کی شدیدمذمت
اولڈہم :پاکستان میں مسلح افواج اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں نے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے بے پناہ جانی قربانیاں دی ہیں اسکے ساتھ بے گناہ شہریوں نے بھی جام شہادت نوش کیا ۔ایک بار پھر پاکستان میں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں ملک دشمن طاقتیں دوبارہ مادر وطن کے
عقیدہ ختم نبوت مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو،اس پرسمجھوتا نہیں کرینگے: پیر منور حسین جماعتی
اولڈہم:عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار پیر منور حسین جماعتی نے اولڈہم کی بلال مسجد میں تاجدار ختم نبوت ،ملت کانفرنس اور الحاج پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پور کے عرس مبارکہ کے سلسلے میں منعقدہ محفل
عمران خان ہی بین الاقوامی طاقتوں سے پاکستان کی سلامتی کیلئے لڑ سکتا ہے:چوہدری یاسر
مانچسٹر:پاکستان میں جب سے عدالتوں نے انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے اور آئین و قانون کی بالا دستی کو قائم رکھنے کیلئے بلا خوف و خطر فیصلے کرنے شروع کئے ہیں سرمایہ داروں،جاگیر داروں،بیورو کریٹ،سیاستدانوں کی نیند اڑ گئی ہیں کیونکہ یہ طبقہ پچھلے ستر سالوں سے متوسط لوگوں کا استحصال کر کے اپنی