مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
سینٹ الیکشن:صادق سنجرانی ،سلیم مانڈوی والا کی کامیابی جمہوریت کی فتح :خواجہ کلیم الرحمان
مانچسٹر:پاکستان میں ہونے والے سینٹ کے الیکشن میں صادق سنجرانی کی بحثیت چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا کی کامیابی جمہوریت کی فتح ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ہمارے بانی قائد اور محسن پاکستان ذوالفقار علی بھٹو شہید نے ایک عام شہری اور متوسط طبقے کو معاشرے
پاکستان مسلم لیگ ق ہی لیگیوں کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے:ق لیگ برطانیہ
مانچسٹر:پاکستان مسلم لیگ ق ہی واحد نمائندہ جماعت ہے جو لیگیوں کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے اور بانی پاکستان قائد اعظمؒ کے سوچ و فکر،قول و فعل اور انکے بتائے ہوئے منشور کے مطابق مادر وطن کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہے،ہمارے قائد سابق وزیر اعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی سیاسی بصیرت دور
میری ٹیم کمیونیٹیز کی خدمات کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہیں:چیئر پرسن نیلم محمود
راچڈیل: راچڈیل میں یوں تو بہت سے کمیونٹیز ادارے انسانیت کی خدمات کرنے میں دن رات مصروف عمل ہیں۔وہ چاھے بے گھر افراد،امدادی سامان کے مستحقین یا مہاجرین افراد کیوں نہ ہوں۔سب کا جذبہ خدمت ایک ہی ھے جس کا مقصد انسانیت کی فلاح و بہبود اور خوشحالی ہے۔ ایسا ہی ایک اور ادارہ (
پاکستانی و کشمیری نژاد برٹش سیاسی ،سماجی رہنماؤں کا کورٹ آف ایجوکیشنل کمپلیکس کا دورہ
مانچسٹر: جوانوں کو میری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے" "خدایا آرزو میری یہی ہے میرا نور بصیرت عام کر دے"
یو کے اسلامک مشن مستحق افراد کی امداد کو عبادت سمجھ کر سر انجام دے رہا ہے
مانچسٹر:یو کے اسلامک مشن کی مساجد انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہیں یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانی" "اخوت کی جہاں گیری محبت کی فراوانی" یو کے اسلامک مشن کی سینٹرل برانچ یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے انچارج مولانا محمد اقبال اور یورپین اسلامک سینٹر
چوہدری فیض رسول کا انتقال:سیاسی،مذہبی و کمیونٹی راہنمائوں کا اظہار تعزیت
مانچسٹر:موت کی تلخ حقیقت کا ذائقہ ہر جاندار شے کو چکھنا ہے یہ نظام قدرت ہے اور غیب کا علم واحدہ لا شریک کی ذات کے علاوہ کوئی نہیں جانتا،مانچسٹر کی مرکزی جامع مسجد وکٹوریہ پارک کے چیئرمین چوہدری فیض رسول خالق حقیقی سے جا ملے انتہائی ملنسار،نیک سیرت اور شریف النفس انسان تھے،برطانیہ میں1961میں
پاکستان میں بے رحمانہ احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے:مظہر اسلم
مانچسٹر:معروف قانون دان مظہر اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے رحمانہ احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے،سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں کے بعد اب یہ امید پیدا ہو گئی ہے کہ اب محمود و ایاز ایک ہی صف میں کھڑے ہوں گے انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو خود احتسابی کا عمل شروع
ایران،ہندوستان معاہدہ سے گوادر کی بندر گاہ کو نقصان پہنچ سکتا ہے:ڈاکٹر مسفر
برنلے:جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ و یورپ گزشتہ ہفتے ایران اور ہندوستان کے درمیان چاہ بہار بندر گاہ کو اٹھارہ ماہ کیلئے لیز پر دیئے جانے کو انتہائی تشویش کی نگاہ سے دیکھتی ہے،ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر مسفر حسن صدر لبریشن لیگ برطانیہ و یورپ نے کیا،انہوں نے کہا کہ ایران اور ہندوستان کے
پاکستان نے جی ایس پی پلس بارے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں: ڈاکٹر سجاد کریم
مانچسٹر:ممبر یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم نے یورپین پارلیمنٹ میں جنوبی ایشیاء کے تین ممالک پاکستان،بنگلہ دیش اور سری لنکا کا حالیہ دورہ کرنے کے بعد تفصیلی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر دفاع جو کہ پہلے وزیر تجارت بھی تھے خرم دستگیر کے ساتھ جنوبی ایشیاء کا سالانہ تجارتی دورہ کیا
آزاد کشمیر حکومت کو با اختیار بنانا تحریک آزادی کیلئے نا گزیر اقدام ہے: ڈاکٹر مسفر حسن
برنلے:کشمیر کونسل کا خاتمہ اور حکومت آزاد کشمیر کو با اختیار بنانا تحریک آزادی اور حق خود ارادیت کے حصول کیلئے انتہائی ضروری ہے،اگر ایسا اقدام اٹھا لیا گیا تو یہ جموں کشمیر اور پاکستان کی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہو گا،مفاداتی ٹولہ اور شعبدہ باز عوام کی آزادی کو غلط ناموں سے
اس وقت پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بہت اچھا وقت ہے: حافظ فرمان
مانچسٹر:پاکستان سے آئے ہوئے ممتاز سرمایہ کار سماجی رہنما حافظ فرمان کے اعزاز میں نبیل گروپ کے چیئرمین نوجوان بزنس مین نبیل جاوید نے مقامی ہوٹل میں پر لطف عشائیہ دیا جس میں برطانیہ کی کاروباری شخصیت چوہدری شہزاد،راجہ وحید لہڑی نے خصوصی شرکت کی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ فرمان نے کہا کہ اس
مقبول بٹ شہیدجموں کشمیر کی قومی آزادی کی علامت ہے:سردار امجد
مانچسٹر:مقبول بٹ شہید ریاست جموں کشمیر کی قومی آزادی کی علامت ہے،انہوں نے اپنی تمام زندگی مادر وطن کی مکمل خود مختاری کیلئے وقف کی،کچھ نام نہاد قومی پرست قوم پرستی کی آڑ میں غیر ملکی غاصبوں کے ایجنٹی کرتے ہیں،ہندوستان اور پاکستان دونوں ریاست جموں کشمیر کے غاصب ہیں،ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر
مقبول بٹ شہید نے جو شمع جلائی تھی سب اس پر چل رہے ہیں:سردار امجد اشرف
اولڈہم:ریاست جموں کشمیر کی مکمل آزادی و خود مختاری کے لئے دشمن طاقتوں کے آگے سر جھکانے کی بجائے بہادری کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ایک با غیرت،با ہمت،بہادر قومی سپوت اور حقیقی قوم پرست ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے مقبول بٹ شہید نے پھانسی کو گلے کا پھندا خندہ پیشانی سے قبول کیا،ان
دین اسلام کی حقیقی خدمت نوجوان نسل کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنا ہے: آفتاب شریف
اولڈہم:دین اسلام کی حقیقی خدمت نوجوان نسل کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنا ہے اس سلسلے میں برطانیہ بھر میں اس دینی فریضہ کو ادا کرنے کیلئے نوجوان میدان عمل میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں اسی طرح کا ایک انتہائی اہم کارنامہ صدر جامع مسجد تبلیغ السلام گرین گیٹ سٹریٹ حاجی ظفر
پیر ابو محمد مقصود مدنی کا ثنا خوان مصطفیٰ مولانا طارق محمود کی وفات پر اظہار تعزیت
مانچسٹر:قدرت ہر شے پر قادر ہے،زندگی و موت واحدہ لا شریک کے ہاتھ میں ہے ہر جاندار شے کو موت کا ذائقہ چھکنا ہے،بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ مرنے کے بعد حقیقی زندگی کا آغاز ہوتا ہے اگر زندگی میں اچھے اعمال کئے ہوں گے تو انکا صلح مرنے کے بعد ملے گا،بین الاقوامی
مقبوضہ کشمیر بارے عالمی طاقتوں کا دوہرا معیار سوالیہ نشان ہے:پیر محمد مقصود مدنی
مانچسٹر:کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیری عوام کے ساتھ محبت کا لازوال رشتہ ہے جسے دشمن طاقتیں گھنائونی سازشوں سے توڑ نہیں سکتے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی اداروں کی جارحیت در اصل انسانیت کی تذلیل اور بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے،پاکستانی عوام پانچ فروری کو کشمیریوں کے ساتھ یوم اظہار یکجہتی منا
وزیر اعظم آزاد کشمیر ایک ناکارہ پرزے سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتے:ڈاکٹر مسفر حسن
برنلے:جہلم ویلی ہٹیاں بالا میں ڈی سی کی ہدایات پر پروفیسر جمیل پر پولیس کے بے ہیمانہ تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،وزیر اعظم آزاد کشمیر ایک ناکارہ پرزے سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتے،ایکٹ74اور شملہ معاہدے کی فوری منسوخی کشمیریوں کی آزادی کا راستہ ہموار کر سکتی ہے جلد بین الاقوامی سطح پر بھرپور
راجہ نجابت حسین کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر بحث کیلئے یورپی پارلیمنٹ میں قرارداد پیش
برسلز:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کے نازک حالات پر بحث کیلئے قرارداد فرینڈز آف کشمیر گروپ کو پیش کر دی جسے یورپی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کیلئے گروپ کے فارن آفیئرز اور انسانی حقوق کے ممبران واجد خان ایم ای پی
پاکستانی نژاد ذوہیب صدیقی کو ہیروئن سمگل کرنے پر 8 سال قید کی سزا
مانچسٹر: پاکستانی نژادذوہیب صدیقی جو کہ نجی ایئرلائن میں ملازم تھا کو مانچسٹر کراؤن کورٹ نے ہیروئن سمگل کرنے پر 8 سال کے لئے جیل بھیج دیا۔کراؤن کورٹ مانچسٹر نے امارات ائیر لائن کے ملازم ذوہیب صدیقی کو ایک لاکھ پاؤنڈز مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کے جرم ثابت ہونے پر 8 سال