مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
مفاہمت کو کمزوری نہ سمجھا جائے ہم اقدار کی سیاست کے حامی ہیں:چودھری طارق فاروق
لندن... آزاد کشمیر میں ہماری مفاہمتی پالیسی کو مسلم لیگ ن کی کمزوری نہ سمجھا جائے ہم اقتدار کی بجائے اقدار کی سیاست کے حامی ہیں ہمیں ریاست کا تشخص اور استحکام حکمرانی سے زیادہ عزیز ہے دنیا جانتی ہے کہ آزاد کشمیر میں حکومت کا حصول ن لیگ کیلئے ٢٤ گھنٹے میں ممکن ہے
ملالہ یوسفزئی بطور " گرل ریڈنگ" نیشنل پورٹریٹ گیلری لندن کا حصہ بن گئی
لندن ...برطانوی مصور جوناتھن ییو کی تیارہ کردہ ملالہ یوسفزئی کی پینٹنگ کو پہلی مرتبہ نمائش کے لیے نیشنل پورٹریٹ گیلری میں رکھا گیا ہے۔ پورٹریٹ گیلری لندن میں بدھ کے روز اپنی بنائی ہوئی تصاویر کے لیےایک نمائش کا اہتمام کیا گیا جہاں ملالہ یوسفزئی کی پورٹریٹ کے علاوہ کئی نامور ہستیوں ڈیمین
مریض خواتین کےجسموں کی برہنہ تصاویربنانے والےڈاکٹرنے13الزمات قبول کر لئے
کارڈف ... الیگزنڈر کراؤن کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران بتایا گیا ہے کہ 27سالہ ڈاکٹر سہیل احمد نے کم از کم 8 ایسی عورتوں کی برہنہ تصاویر خفیہ کیمروں کے ذریعے بنائی تھیں جو اس کے پاس علاج کرانے آئی تھیں۔ مریض خواتین کے جسموں کی برہنہ تصاویر بنانے والے اس ڈاکٹر کو
اینی میٹیڈ کارٹونز دیکھنا اسلام کے منافی : دارالعلوم دیوبند کا فتوہ ..!!
لندن... مسلمانوں کے ایک مذہبی ادارے دارالعلوم دیوبند نے اپنے ایک فتوے میں اینی میٹیڈ کارٹونز دیکھنے کو اسلام کے منافی قرار دیا ہے۔ اس سے متعلق خبر بھارتی اخبار دکن کرونیکل میں شائع ہوئی ہے۔ اخبار نے اس بارے سے دیوبند کے ایک سرکردہ عالم مفتی عارف قاسمی کا بیان شائع کیا ہے۔ اخبار
مانچسٹر ٹاؤن ہال کے باہر متاثرین بیڈروم ٹیکس کا مظاہرہ، تمام رات جاگ کر گزاری گئی ..!!
مانچسٹر ... بیڈروم ٹیکس کے خلاف مانچسٹر ٹاؤن ہال کے باہر متاثرین نے تمام رات کھلے آسمان تلے بچوں بوڑھوں عورتوں نوجوانوں کے ساتھ گزاری ،متاثرین ٹوری حکومت کے اتحادی تک کلیگ کا وعدہ عوام کو بتاتے رہے اور اسلحہ پر پابندی انسانی قدریں اور سب سے مقدم خوراک اور سود پر مبنی معاملات پر
معذور بچوں کی پیدائش میں کزن میرج منشیات کے استعمال سے زیادہ مہلک ہے :جدید تحقیق
بریڈ فورڈ... تازہ ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ انگلینڈ اور ویلز میں پاکستانی نژاد ماؤں کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کی سالانہ اموات میں سے 90 کیسز کا تعلق پیدائشی طور پر بچے میں پائے جانے والے نقائص سے ہوتا ہے۔ عم زاد یا باپ ماں کے بھائی بہنوں کی اولاد کے درمیان شادیوں
غیر ذمّہ دار رویہ یا لاعلمی ، ایک چو تھائی ڈرائیوروں نے دو سال سے نظر ٹیسٹ نہیں کرائی
سلاؤ...سڑکوں پر حادثات کی روک تھام کیلئے کام کرنے والی چیریٹی بریک کا کہنا ہے کہ 26 فیصد ڈرائیورز نے گزشتہ دو برسوں سے آنکھوں کے ٹیسٹ نہیں کرائے، 9فیصد ڈرائیورز نے گزشتہ 5 برس یا اس سے زائد عرصے سے آپٹیشنز کا وزٹ نہیں کیا جبکہ تین فیصد نے ایک دہائی سے زیادہ عرصہ
مائیکرو سافٹ کی جانب سے برطانیہ میں فحش اورغیر قانونی مواد والی ویب سائٹس بلاک کرنے کا فیصلہ
برمنگھم ... مائیکرو سافٹ نے آن لائن فحش اورغیر قانونی مواد رکھنے والی ویب سائٹوں کو برطانیہ میں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مائیکروسافٹ کے سرچ انجن بِنگ پر بچوں کی نازیبا تصاویر اور جنسی استحصال سے متعلق ویڈیوز سرچ کرنے پر ایک تنبہی پیغام جاری کیا جائے گا جس میں بتایا جائے گا
خوش قسمت بچے... جن کی ایک جھلک دیکھنے کےلئےلوگ بے تاب ہوتے ہیں
لندن ... برطانیہ کے شاہی جوڑے پرنس ولیم اورکیٹ مڈلٹن کے گھر ننھے شہزادے کی آمد نے دنیا بھر کے میڈیا میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ رائل بے بی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے عام لوگ اور میڈیا کئی دن سے اسپتال کے باہر ڈیرہ جمائے بیٹھے تھے۔تیس سال قبل جب لیڈی ڈائنا اور
بلندفشارخون کی ادویات خلل دماغ کے مریضوں کے لیے نئی امید
لندن... بلندفشارخون میں استعمال کی جانے والی ادویات خلل دماغ کے مریضوں کے علاج میں بھی کارآمدوثابت ہوسکتی ہیں ۔سائنسدانوں کاکہناہے کہ ACE مانعات جوبعض اوقات ذیابیطس کے کچھ کیسز یاگردوں کے علاج میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں خلل دماغ کے مریضوں کی دماغی طاقت میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔محققین نے 77سال اوسط