مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
شیر خوار بچیوں سے زیادتی کے خواہشمند برطانوی مجرم کو امریکی عدالت سے دس سال قید کی سزا
لندن ... برطانوی دارالحکومت لندن سے امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں سے زیادتی کی نیت سے داخل ہونے والے چالیس سالہ سہیل محبوب علی کو عدالت نے معاشرے کا بدصورت داغ قرار دیتے ہوئے دس سال کیلئے جیل بھجوا دیا ہے۔ مجرم پر ثابت ہوا کی گوہ گزشتہ سال اپریل میں انٹرنیٹ پر بات چیت
بریڈفورڈ یونیورسٹی کے طالبعلم کی پر اسرار گمشدگی، عامر ایرک قدیر 26فروری سے غائب ہے
لیڈز ... بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم نوجوان عامر ایرک قدیر کی پراسرار گمشدگی پر اسکے خاندان اور پولیس نے سخت تشویش کا اظپار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کے علم میں عامر کے بارے کچھ بھی پتہ ہوتو وہ ضرور آگے آئے۔ عامر ایرک قدیر پانچ فٹ
لارڈ میئر مانچسٹر اور امجد ملک ملاقات، سوسائٹی کی فلاح و بہبود کیلئے مل جل کر کام کرنے پر اتفاق
مانچسٹر ... لارڈ میئر آف مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن نے دی راچڈیل لا ایسوسی ایشن کے صدر بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات کی اور ان سے باہمی اور ذاتی نوعیت کے معاملات پر بات چیت کی۔ کونسلر نعیم الحسن نے کہا کہ یہ بیرسٹر امجد ملک کا ایک انداز ہے کہ وکلا کمیونٹی کی تمام
اسلامک ریلیف یوکے کے ڈائریکٹر جہانگیر ملک کے والد کی نماز جنازہ برمنگھم میں اداکر دی گئی
لندن ... اسلامک ریلیف کے ڈاریکٹر یوکے جہانگیر ملک کے والد محترم کے انتقال پر کمیونٹی کی مختلف شخصیات اور اداروں نے ان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ سیاسی و سماجی رہنما عبدالمالک مرحوم کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے اور عرصہ سے اس بیماری کے
یونین سٹریٹ میں واقع ماضی میں جیکسن سالسٹر کے زیر استعمال عمارت کسی وقت بھی گر سکتی ہے
اولڈہم...حال ہی میں اولڈہم ٹائون سنٹر کے وسط میں ٹرام سروس کا آغاز ہوا اور مشہور تاریخی یونین سٹریٹ سے ٹرام گزرکر راچڈیل کی جانب روانہ ہوئی تھی،لیکن مسافروں کو اس وقت سخت دھچکا لگا کہ یونین سٹریٹ میں واقع ماضی میں جیکسن سالسٹر کے زیر استعمال عمارت کسی وقت بھی گر سکتی ہے لہٰذا
مصطفیٰ قریشی اور رجب علی جیسے فنکار پاکستان کی پہچان ہیں: احمد شہزاد او بی ای
لندن ... ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان یوکے کے چیئرمین احمد شہزاد او بی ای نے دوستوں کے تعاون سے مصطفیٰ قریشی، رجب علی کے اعزاز میں ایک ثقافتی پروگرام سائوتھ ہال لندن میں منعقد کروایا۔ اس پروگرام میں پاکستان سے آئی ہوئی معروف گلوکارہ ریحانہ کنول نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ پروگرام
طاہر انعام شیخ جیسی شخصیت کسی بھی معاشرے کا سرمایہ ہوتی ہے، بزم شعر و نغمہ کاخراج تحسین
گلاسگو ... گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صرف پنجاب ہی نہیں پورے پاکستان کی خدمت کررہے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر اپنے تعلقات استعمال کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ دلوایا۔ جس سے پاکستان کو نہ صرف کئی بلین پونڈ کا سالانہ فائدہ ہوگا بلکہ لاکھوں کی تعداد
وزیر اعظم پاکستان آزاد خطے کی وزارت کو براہ راست اپنے کنٹرول میں لیں:تحریک حق خود ارادیت
لندن... بیرون ملک مقیم ریاستی کشمیری وزیر امور کشمیر برجیس طاہر کے رویے اور بیانات کی پر زور مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں جلد از جلد بر طرف کر کے آزاد کشمیر کی منتخب حکومت اور اسکے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی عزت نفس بحال
ایمرجنسی سروسز کی مستعدی، ومزلو روڈ سے ملحقہ سڑک پر حادثے میں کوئی جانی نقصان نہ ہوا
مانچسٹر ... شہر کی معروف سڑک ویمزلو روڈ جو ایشیائی ریسٹورنٹس اور فاسٹ فوڈ کاروبار کی وجہ سے دنیا بھر میں نامور ہے گزشتہ روز خبروں کا اسوقت مرکز بن گئی جب اس سے ملحقہ آکسفورڈ روڈ پر ایک خرطانک حادثے میں ایک کار الٹ گئی۔ مانچسٹر سٹی میں بہترین ایمرجنسی سسٹم کی بدولت فوری
بیرون ممالک آباد پاکستانی محب وطن ہیں اور ملک و قوم کی خوشحالی چاہتے ہیں: حاجی حنیف طیب
مانچسٹر ... پاکستان کے سابق وفاقی و زیر اور چیئرمین المصطفی ٹرسٹ انٹر نیشنل حاجی محمد حنیف طیب نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن قوتیں ملک میں دہشت گردی اور انارکی پھیلاکر اس مملکت خداداد کو کمزور کررہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نارتھ ویسٹ اور مانچسٹر کے دورے کے موقع پر انہوں نے
مسلمانوں کو مل بیٹھ کر اولیائے کرام کی تعلیمات کے فروغ کی سعی کرنی چاہیے:پیر عبدالقادر شاہ گیلانی
لندن ... دارالعلوم قادریہ جیلانیہ والتھم اسٹو میں پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی کی ولادت باسعادت کے حوالے سے منعقدہ ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جماعت اہلسنت یوکے و یورپ کے سرپرست اعلی پیر عبدالقادر شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ سیدنا حضرت عبدالقادر جیلانیؒ نے احیائے دین اور امت مسلمہ
پاکستان کے وسیع تر مفادات کی خاطر امن مذاکرات کا جاری رہنا ضروری ہے : مولانا محمد حنیف طیب
لندن معروف عالم دین اور پاکستان کے سابق وزیر مذہبی امور مولانا محمد حنیف طیب نے کہا ہے کہ جو لوگ نبی آخرالزمان حضرت محمدﷺ کی محبت کے دعویدار ہیں ان کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ امت کے غریب اور مفلوک الحال لوگوں کی بلاتفریق مدد کریں امت کے لئے ضروری ہے
بیرسٹر امجد ملک کی وزیرِ اعظم سے بی بی آمنہ کی قبرِ مُبارک پر حجرہ تعمیر کرنے کی درخواست
راچڈیل ...مسلم لیگ برطانیہ لیگل ونگ کے چیئرمین اور راچڈیل لاء ایسوسی ایشن کے صدر بیرسٹر امجد ملک نے وزیرِ اعظم پاکستان کے نام خط میں یورپی مسلمانوں کی خواہش کی ترجمانی کرتے ہوئے بی بی آمنہ رضی اللہ عنہ کی قبرِ مُبارک پر حجرہ مُبارک تعمیر کرنے کی درخواست کی ہے، جس میں کہا
اسلام کے نام پر کی جانے والی حرکتوں پر تین نومسلم نوجوانوں کو سزا !!
لندن ... گزشتہ چند ماہ میں اسلام کے نام پر جرائم میں ملوث نومسلم نوجوانوں کی سزائوں نے کمیونٹی میں تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک اسلام سے جڑے زیادہ تر جرائم کے قصوروار پاکستانی و کشمیری نوجوان ٹھہرائے جاتے تھے۔ برطانوی فوجی کے قتل کے بعد اب ایشیائی اکثریتی
انصار برنی برطانوی شہری کی جان بچانے کیلئےسکاٹ لینڈ یارڈ سے شواہد حاصل کرنے لندن پہنچ آئے
لندن ... پاکستان میں توہین رسالتؐ کے الزام میں سزائے موت پانے والے برطانوی شہری جسے ذہنی مریض قرار دیا جارہا ہے کی جان بچانے کیلئے انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چیئر مین اس حوالے سے سکاٹ لینڈ یارڈ سے شواہد حاصل کرنے کیلئے برطانیہ پہنچ گئے ہیں جبکہ انھوں نے ایک دفعہ پھر پاکستان
امن مذاکرات کی کامیابی کیلئے دونوں اطراف کی جانب سے لچک ضروری ہے:کمیونٹی رہنما
برمنگھم ... برطانیہ میں مقیم برمنگھم کی مختلف سیاسی، سماجی اور دینی شخصیات نے حکومت پاکستان اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی کیلئے دونوں اطراف کی جانب سے لچک ضروری ہے۔ چیئرمین انجمن خدام صوفیہ انٹر نیشنل وامیر ملت پیر سید منور
لیبر پارٹی کے کونسلر عتیق الرحمان سال 2014 کیلئے اولڈہم کے ڈپٹی میئر نامزد،کمیونٹی کی مبارکباد
اولڈہم ...گریٹر مانچسٹر کے ایشیائی اکثتریتی اور تاریخی ھوالوں سے اہم علاقے اولڈہم کیلئے کونسل نے لیبر پارٹی کے متحرک نوجون کونسلر عتیق الرحمان کو مئی سے شروع ہونے والے نئے سال کیلئے ڈپٹی میئر کیلئے منتخب کرلیا ہے۔ اولڈہم کی میڈلاک وارڈ سے منتخب ہونے والے کونسلر عتیق الرحمان مسلم لیگ ن برطانیہ کے
حکومت کو جرائم پیشہ افراد سے مذاکرات سوچ سمجھ کر کرنے چاہیے، ڈاکٹر رحیق عباسی
آکسفورڈ۔پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی راہنماء ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کو جرائم پیشہ افراد سے مذاکرات سوچ سمجھ کر کرنے چاہیے حکومت ایک ایسی مثال قائم کرنے چلی ہے جس کے مستقبل میں ملکی امن و امان اور حکومتی رٹ پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ، ڈاکٹر رحیق عباسی
مقبول بٹ شہید نے پھانسی کے پھندے کو چوم کر کشمیریوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے
اولڈھم ... جموں وکشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا اجلاس اولڈھم کےمرکزی دفتر میں منعقد ہواجس میں چیئرمین کنوینگ کمیٹی پیر اعجاز شاہ(نمازیِ چکوٹھی), عماد اکرم اور جنرل کونسل کےممبران سردارامجد اشرف ،شاہد ہاشمی، واجد ایوب،تنویر جالب کے علاوہ دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں 11فروری کو لیڈز میں ہونےوالے نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی کنونشن کی