مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ وفدکی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات،خدمات پر خراج تحسین
لندن ... برطانیہ میں علما و مشائخ نے نوجوان نسل کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کروانے میں قابل تحسین کردار ادا کیا ہے۔ دینی طبقات کی جدوجہد اور کاوشوں کے نتیجہ میں آج مغرب میں مساجد آباد ہیں اور دین اسلام کے پیرو کاروں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ ان خیالات کا اظہار منہاج
با شعورعوامی طبقہ جانتاہےکہ گزشتہ 14سالوں میں پاکستان کوکسطرح لوٹا گیا: زبیرگل، ڈاکٹرانجم
لندن ... برطانیہ میں وزیر اعلی پنجاب اوورسیز کمیٹی کے سابق چیئرمین زبیر گل اور گلگت بلتستان میں گورنر شپ کے ہارٹ فیورٹ ڈاکٹر ابو ریان انجم نے کہا ہے کہ پاکستان کو جسطرح گزشتہ چودہ سالوں میں لوٹا اور نوچا گیا ہے اس مسخ شدہ چہرے کو ٹھیک کرنے میں تھوڑا وقت لگے گا
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی یاد میں پاکستان کلچرل سوسائیٹی کی تقریب، ڈاکٹر رشید کو خراج تحسین
لندن ... پاکستان کلچرل سوسائیٹی کو اعزاز حاصل ہے کہ یہ اپنے قومی اور اکابرین کے دن منانا نہیں بھولتی۔ برطانیہ جیسے ملک میں جہاں ہر شخص اپنی زندگی میں مگن ہے وہاں ڈاکٹر رشید اختر جیسی شخصیت آنے والی نسل کی آبیاری کیلئے دن رات مصروف عمل ہے۔ لندن کی والتھم فاریسٹ بارو کونسل
پاکستان کے اہل اختیار اپنی دنیا میں محو ہیں انہیں عوامی و ریاستی مشکلات کا ادراک نہیں: سجاد کریم
بری ... یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان کے حوالے سے عوام میں زیر بحث جی ایس پلس پاکستان کے معاشی استحکام میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ فرینڈز ٓف پاکستان کے پلیٹ فارم سے وطن عزیز پاکستان کی معیشت کی مضبوطی کیلئے بہت کام کیا گیا۔برطانیہ کی حکمران پارٹی بہترین پالیسیوں کی حامل جماعت ہے۔ ان
آرمڈ فورس سپیشل پاورز ایکٹ کے جیسے ڈراکونین قانون کے تحت بھارتی فوج کسی کو جوابدہ نہیں: محمد فیض
لندن ... بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی سنگین ہے، بھارتی فوج آزادی کی آواز کودبانے کیلئے ظلم کاہر حربہ آزما رہی ہے۔ بھارتی فوجی لوگوں کوکچلنے کیلئے عصمت دری ،آتشزنی اور دیگر حربے اختیار کررہے ہیں، ان خیالات کا اظہار جے کے ایل ایف کے لندن برانچ کے صدر محمد
برطانیہ میں فرینڈز آ ف منڈی بہاوٴالدین کا قیام، سجاد کریم نے دفتر کا افتتاح کیا
مانچسٹر ... پردیس میں آکر ناصرف اپنے وطن کی یاد ستاتی ہے بلکہ آبائی علاقہ اور بچپن کے دوست خاص طور پر اسوقت شدت سے یاد آتے ہیں جب انسان کے پاس کچھ وقت بھی ہوتا ہے۔ پنجاب کے ضلع منڈی بہائوالدین سے تعلق رکنے والے برطانیہ میں آباد کمیونٹی رہنمائوں کو بھی جب
بیرونس وارثی نے غلط کہا: ڈاکٹر چوہان، مغرب ہمارے حقوق دے:نائلہ خانین، یورپی پارلیمنٹ جاگے: راجہ نجابت
لندن ... بیرونس سعیدہ وارثی کی طرف سے پاکستان میں اقلیتوں پر مظالم کے بیان پر سابق صدر یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس ڈاکٹر اشرف چوہان نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس بیان کی مذمت کرتے ہیں کیونکہ یہ بیان اسلام کے نظریئے کے منافی اور برعکس ہے، انھوں
کشمیر دستخطی مہم جاری، اچیومنٹ ایوارڈ پر مبارکباد، جوا کسی کا نہ ہوا،مختصر مگر موثر کمیونٹی نیوز میں !!
سلاؤ... کشمیر ایڈوائزری کونسل برطانیہ کی جانب سے برطانیہ بھرمیں کشمیریوں کی جانب سے جاری دستخطی مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے مطابق سلاؤ، ایلڈر شاٹ ، لوٹن ،ھائی ویکمب،ہنسلو، ویکفیلڈ اور دیگر شہروں کے ممبران پارلمنٹ کو علاقہ میں رہنے والے کشمیریوں کی جانب سے دستخطوں پر مشتمل قراردایں دی جا چُکی
مفاہمت کو کمزوری نہ سمجھا جائے ہم اقدار کی سیاست کے حامی ہیں:چودھری طارق فاروق
لندن... آزاد کشمیر میں ہماری مفاہمتی پالیسی کو مسلم لیگ ن کی کمزوری نہ سمجھا جائے ہم اقتدار کی بجائے اقدار کی سیاست کے حامی ہیں ہمیں ریاست کا تشخص اور استحکام حکمرانی سے زیادہ عزیز ہے دنیا جانتی ہے کہ آزاد کشمیر میں حکومت کا حصول ن لیگ کیلئے ٢٤ گھنٹے میں ممکن ہے
ملالہ یوسفزئی بطور " گرل ریڈنگ" نیشنل پورٹریٹ گیلری لندن کا حصہ بن گئی
لندن ...برطانوی مصور جوناتھن ییو کی تیارہ کردہ ملالہ یوسفزئی کی پینٹنگ کو پہلی مرتبہ نمائش کے لیے نیشنل پورٹریٹ گیلری میں رکھا گیا ہے۔ پورٹریٹ گیلری لندن میں بدھ کے روز اپنی بنائی ہوئی تصاویر کے لیےایک نمائش کا اہتمام کیا گیا جہاں ملالہ یوسفزئی کی پورٹریٹ کے علاوہ کئی نامور ہستیوں ڈیمین
مریض خواتین کےجسموں کی برہنہ تصاویربنانے والےڈاکٹرنے13الزمات قبول کر لئے
کارڈف ... الیگزنڈر کراؤن کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران بتایا گیا ہے کہ 27سالہ ڈاکٹر سہیل احمد نے کم از کم 8 ایسی عورتوں کی برہنہ تصاویر خفیہ کیمروں کے ذریعے بنائی تھیں جو اس کے پاس علاج کرانے آئی تھیں۔ مریض خواتین کے جسموں کی برہنہ تصاویر بنانے والے اس ڈاکٹر کو
اینی میٹیڈ کارٹونز دیکھنا اسلام کے منافی : دارالعلوم دیوبند کا فتوہ ..!!
لندن... مسلمانوں کے ایک مذہبی ادارے دارالعلوم دیوبند نے اپنے ایک فتوے میں اینی میٹیڈ کارٹونز دیکھنے کو اسلام کے منافی قرار دیا ہے۔ اس سے متعلق خبر بھارتی اخبار دکن کرونیکل میں شائع ہوئی ہے۔ اخبار نے اس بارے سے دیوبند کے ایک سرکردہ عالم مفتی عارف قاسمی کا بیان شائع کیا ہے۔ اخبار
مانچسٹر ٹاؤن ہال کے باہر متاثرین بیڈروم ٹیکس کا مظاہرہ، تمام رات جاگ کر گزاری گئی ..!!
مانچسٹر ... بیڈروم ٹیکس کے خلاف مانچسٹر ٹاؤن ہال کے باہر متاثرین نے تمام رات کھلے آسمان تلے بچوں بوڑھوں عورتوں نوجوانوں کے ساتھ گزاری ،متاثرین ٹوری حکومت کے اتحادی تک کلیگ کا وعدہ عوام کو بتاتے رہے اور اسلحہ پر پابندی انسانی قدریں اور سب سے مقدم خوراک اور سود پر مبنی معاملات پر
معذور بچوں کی پیدائش میں کزن میرج منشیات کے استعمال سے زیادہ مہلک ہے :جدید تحقیق
بریڈ فورڈ... تازہ ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ انگلینڈ اور ویلز میں پاکستانی نژاد ماؤں کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کی سالانہ اموات میں سے 90 کیسز کا تعلق پیدائشی طور پر بچے میں پائے جانے والے نقائص سے ہوتا ہے۔ عم زاد یا باپ ماں کے بھائی بہنوں کی اولاد کے درمیان شادیوں
غیر ذمّہ دار رویہ یا لاعلمی ، ایک چو تھائی ڈرائیوروں نے دو سال سے نظر ٹیسٹ نہیں کرائی
سلاؤ...سڑکوں پر حادثات کی روک تھام کیلئے کام کرنے والی چیریٹی بریک کا کہنا ہے کہ 26 فیصد ڈرائیورز نے گزشتہ دو برسوں سے آنکھوں کے ٹیسٹ نہیں کرائے، 9فیصد ڈرائیورز نے گزشتہ 5 برس یا اس سے زائد عرصے سے آپٹیشنز کا وزٹ نہیں کیا جبکہ تین فیصد نے ایک دہائی سے زیادہ عرصہ
مائیکرو سافٹ کی جانب سے برطانیہ میں فحش اورغیر قانونی مواد والی ویب سائٹس بلاک کرنے کا فیصلہ
برمنگھم ... مائیکرو سافٹ نے آن لائن فحش اورغیر قانونی مواد رکھنے والی ویب سائٹوں کو برطانیہ میں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مائیکروسافٹ کے سرچ انجن بِنگ پر بچوں کی نازیبا تصاویر اور جنسی استحصال سے متعلق ویڈیوز سرچ کرنے پر ایک تنبہی پیغام جاری کیا جائے گا جس میں بتایا جائے گا
خوش قسمت بچے... جن کی ایک جھلک دیکھنے کےلئےلوگ بے تاب ہوتے ہیں
لندن ... برطانیہ کے شاہی جوڑے پرنس ولیم اورکیٹ مڈلٹن کے گھر ننھے شہزادے کی آمد نے دنیا بھر کے میڈیا میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ رائل بے بی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے عام لوگ اور میڈیا کئی دن سے اسپتال کے باہر ڈیرہ جمائے بیٹھے تھے۔تیس سال قبل جب لیڈی ڈائنا اور
بلندفشارخون کی ادویات خلل دماغ کے مریضوں کے لیے نئی امید
لندن... بلندفشارخون میں استعمال کی جانے والی ادویات خلل دماغ کے مریضوں کے علاج میں بھی کارآمدوثابت ہوسکتی ہیں ۔سائنسدانوں کاکہناہے کہ ACE مانعات جوبعض اوقات ذیابیطس کے کچھ کیسز یاگردوں کے علاج میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں خلل دماغ کے مریضوں کی دماغی طاقت میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔محققین نے 77سال اوسط