مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
پاکستان کے وسیع تر مفادات کی خاطر امن مذاکرات کا جاری رہنا ضروری ہے : مولانا محمد حنیف طیب
لندن معروف عالم دین اور پاکستان کے سابق وزیر مذہبی امور مولانا محمد حنیف طیب نے کہا ہے کہ جو لوگ نبی آخرالزمان حضرت محمدﷺ کی محبت کے دعویدار ہیں ان کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ امت کے غریب اور مفلوک الحال لوگوں کی بلاتفریق مدد کریں امت کے لئے ضروری ہے
بیرسٹر امجد ملک کی وزیرِ اعظم سے بی بی آمنہ کی قبرِ مُبارک پر حجرہ تعمیر کرنے کی درخواست
راچڈیل ...مسلم لیگ برطانیہ لیگل ونگ کے چیئرمین اور راچڈیل لاء ایسوسی ایشن کے صدر بیرسٹر امجد ملک نے وزیرِ اعظم پاکستان کے نام خط میں یورپی مسلمانوں کی خواہش کی ترجمانی کرتے ہوئے بی بی آمنہ رضی اللہ عنہ کی قبرِ مُبارک پر حجرہ مُبارک تعمیر کرنے کی درخواست کی ہے، جس میں کہا
اسلام کے نام پر کی جانے والی حرکتوں پر تین نومسلم نوجوانوں کو سزا !!
لندن ... گزشتہ چند ماہ میں اسلام کے نام پر جرائم میں ملوث نومسلم نوجوانوں کی سزائوں نے کمیونٹی میں تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک اسلام سے جڑے زیادہ تر جرائم کے قصوروار پاکستانی و کشمیری نوجوان ٹھہرائے جاتے تھے۔ برطانوی فوجی کے قتل کے بعد اب ایشیائی اکثریتی
انصار برنی برطانوی شہری کی جان بچانے کیلئےسکاٹ لینڈ یارڈ سے شواہد حاصل کرنے لندن پہنچ آئے
لندن ... پاکستان میں توہین رسالتؐ کے الزام میں سزائے موت پانے والے برطانوی شہری جسے ذہنی مریض قرار دیا جارہا ہے کی جان بچانے کیلئے انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چیئر مین اس حوالے سے سکاٹ لینڈ یارڈ سے شواہد حاصل کرنے کیلئے برطانیہ پہنچ گئے ہیں جبکہ انھوں نے ایک دفعہ پھر پاکستان
امن مذاکرات کی کامیابی کیلئے دونوں اطراف کی جانب سے لچک ضروری ہے:کمیونٹی رہنما
برمنگھم ... برطانیہ میں مقیم برمنگھم کی مختلف سیاسی، سماجی اور دینی شخصیات نے حکومت پاکستان اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی کیلئے دونوں اطراف کی جانب سے لچک ضروری ہے۔ چیئرمین انجمن خدام صوفیہ انٹر نیشنل وامیر ملت پیر سید منور
لیبر پارٹی کے کونسلر عتیق الرحمان سال 2014 کیلئے اولڈہم کے ڈپٹی میئر نامزد،کمیونٹی کی مبارکباد
اولڈہم ...گریٹر مانچسٹر کے ایشیائی اکثتریتی اور تاریخی ھوالوں سے اہم علاقے اولڈہم کیلئے کونسل نے لیبر پارٹی کے متحرک نوجون کونسلر عتیق الرحمان کو مئی سے شروع ہونے والے نئے سال کیلئے ڈپٹی میئر کیلئے منتخب کرلیا ہے۔ اولڈہم کی میڈلاک وارڈ سے منتخب ہونے والے کونسلر عتیق الرحمان مسلم لیگ ن برطانیہ کے
حکومت کو جرائم پیشہ افراد سے مذاکرات سوچ سمجھ کر کرنے چاہیے، ڈاکٹر رحیق عباسی
آکسفورڈ۔پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی راہنماء ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کو جرائم پیشہ افراد سے مذاکرات سوچ سمجھ کر کرنے چاہیے حکومت ایک ایسی مثال قائم کرنے چلی ہے جس کے مستقبل میں ملکی امن و امان اور حکومتی رٹ پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ، ڈاکٹر رحیق عباسی
مقبول بٹ شہید نے پھانسی کے پھندے کو چوم کر کشمیریوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے
اولڈھم ... جموں وکشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا اجلاس اولڈھم کےمرکزی دفتر میں منعقد ہواجس میں چیئرمین کنوینگ کمیٹی پیر اعجاز شاہ(نمازیِ چکوٹھی), عماد اکرم اور جنرل کونسل کےممبران سردارامجد اشرف ،شاہد ہاشمی، واجد ایوب،تنویر جالب کے علاوہ دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں 11فروری کو لیڈز میں ہونےوالے نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی کنونشن کی
کشمیری تارکین وطن کے اکثریتی قصبے اولڈھم ٹائون سنٹر سے ٹرام سروسز کا آغاز
اولڈھم ... کئی حوالوں سے برطانیہ کا معروف قصبہ ذرائع آمد و رفت کے حوالے سے ایک اور سنگ میل عبور کر گیا۔ کشمیری تارکین وطن کے اکثریتی قصبے اولڈھم میں کئی سالوں کی جدو جہد اوررکاوٹوں کے بعد ٹائون سنٹر کے وسط سے ٹرام سروسز کا آغاز کر دیا گیا، مسافروں کے جم غفیر
نبی پاک کے کارٹون پر مبنی ٹویٹ کرنے والے مسلمان امیدوار برطانوی پارلیمنٹ نے معافی مانگ لی
لندن ... نبی پاک کا کارٹون اپنے پیغام کیلئے استعمال کرنے والے امیدوار برائے ممبر پارلیمنٹ ماجد نواز نے بالآخر اپنی حرکت پر معافی مانگ لی ہے۔ وہ مسلمانوں میں برداشت اور رواداری کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم کوئیلیم فائونڈیشن کے سربراہ ہیں، اس تنظیم کو برٹش مسلم ایوارڈز کی شارٹ لسٹ
برطانیہ میں جوان اولاد کا والدین کے ہمراہ رہنے کی شرح میں اضافہ، قومی ادارے کی رپورٹ
لندن ... برطانیہ میں دنیا کے دیگر ترقی یافتہ ممالک کے برعکس جوان بچوں کی اپنے ماں باپ کے ہمراہ رہنے کی شرح میں اضافہ دیکھنے کو آیا ہے۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں سب سے کم جوان مرد یعنی 22 فیصد اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں، جب کہ شمالی آئرلینڈ میں 36 فیصد اور
سرکار دو جہاں کے ظہور پرنور نے تاریکی میں ڈوبی ہوئی انسانیت کو اجالا دیا: پیر مظہر حسین شاہ
لندن ... دارالعلوم قادریہ جیلانیہ والتھم اسٹو اور انٹرنیشنل مسلم موومنٹ کے زیر اہتمام میلاد النبی منانے کیلئے ایک اجلاس ہوا جس میں تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔پیر صابر حسین شاہ اور پیر مظہر حسین شاہ نے اس موقع پر اظہار خیال کیا اور کہا کہ سرکار دو جہاں کے ظہور پرنور نے
نسل نوکوتعلیم ‘ سیاست ‘ تجارت اور سماجی خدمات کے شعبہ جات میں آگے بڑھنا ہوگا: چوہدری سرفراز
مانچسٹر ... برطانیہ یہاں بسنے والے تما لوگوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرتا ہے، برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کا نمایاں رول ہے ہمیں مثالی کردار ادا کرنیکی ضرورت ہے نوجوان نسل کو تعلیم ‘ سیاست ‘ تجارت اور دیگر کاموں میں آگے لانا ہو گا‘ ان خیالات کا اظہار برٹش پاک ویلفیئر
اوورسیزشکایات ونگ کے قیام سے بیرون ملک پاکستانیوں کےمسائل کے حل میں مدد ملے گی: احمد شہزاد
لندن ... ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان یو کے چیپٹر کے چیئرمین احمد شہزاد او بی ای نے بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے سپریم کورٹ کی ہیومن رائٹس سیل میں شکایت ونگ کھولنے پر چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخر کار اوورسیز پاکستانیوں کی
پاکستان کے اہل اقتدار غیرضروری مسائل پر توانائیاں ضائع کررہے ہیں: الشیخ افضل سعیدی
لندن ...منہاج القرآن برطانیہ کے صدر الشیخ محمد افضل سعیدی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کے ہاتھوں کا مجبورہو کر نامساعد حالات کا سامنا کررہی ہے بیرون ممالک آباد ہم وطن ان مظلوموں کی پہلے سے بڑھ کر مدد کریں نااہل اور کرپٹ مافیا نے عوام سے جینے کا
فرقہ واریت اور پرتشدد کاروائیوں کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ کو نظرانداز نہیں کیاجاسکتا: پیر امین الحسنات
گلاسگو ... پاکستان میں موجودہ مذہبی فرقہ واریت اور تشدد کی کاروائیوں کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ کو نظرانداز نہیں کیاجاسکتا ہم تمام مذاہب کے علمائے کرام کو اکٹھا کرکے مذہبی رواداری، تحمل اور برداشت کا کلچر پیدا کرنے کی کوشش میں کامیاب ہوجائیں گے ان خیالات کا اظہارپاکستان کی مذہبی امور کی وزیر مملکت
غلط حکومتی پالیسیوں سے عوام ہر روز ایک نئے بحران سے دوچار ہو رہی ہے:امجد خان
لندن ... پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ برطانیہ کے صدر اور ڈائریکٹر یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس امجد خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی موجودگی میں پنجاب بھر میں مذہبی ، فرقہ قرستی پر قتل و غارت جاری ہے اور چند دنوں کے اندر سنی عالم دین شمس الرحمن اور شیعہ عالم
آزاد کشمیر کے موجودہ حکمرانوں نے مہاراجہ ہری سنگھ کے مظالم کو مات دے دی ہے:ڈاکٹر مسفر حسن
برنلے ... جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے کنوینئر ڈاکٹر مسفر حسن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے لوٹ مار اور کرپشن کی وہ تاریخ رقم کی ہے جو مہاراجہ ہری سنگھ کے دور کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے،اس ضمن میں انہوں نے کہا کہ حال ہی
مرحوم امیر حیدر کاظمی پارٹی کا اثاثہ تھے ، طارق ایوب، چوہدری مالک، ابرار میر و دیگر کا خراج عقیدت
لندن ... پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنمائوں نے سابق وفاقی وزیر امیر حیدر کاظمی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلنددرجات کی دعا کی ہے۔ پیپلز پارٹی کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل ابرار میر، کلچرل ونگ کے انچارج خادم حسین ناصر اور آغا تنویر نے اپنے تعزیتی بیانات میں