مقبول خبریں
مانچسٹر ایرینا میں خود کش حملہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی یا دمیں دعائیہ تقریب منعقد کی جائیگی
اسلامک ریلیف رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکرمشن کی جانب گامزن ہے:مقررین
مسجد دارالمنور گمکول شریف راچڈیل میں شب برات پر روحانی محفل کا انعقاد
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ، خاتون اور 3 بچے شہید،10 زخمی
نئی دہلی: انتہا پسندوں نے کشمیری خواتین پر لاٹھیاں اور ڈنڈے برسا دیئے
پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر چوہدری علی شان پی پی پی برطانیہ کے نائب صدر منتخب
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
قائد تحریک امان اللہ خان کی دوسری برسی، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنمائوں کا خراج عقیدت
اولڈ مین کی لالٹین
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
پیر ابو محمد مقصود مدنی کا ثنا خوان مصطفیٰ مولانا طارق محمود کی وفات پر اظہار تعزیت
مانچسٹر:قدرت ہر شے پر قادر ہے،زندگی و موت واحدہ لا شریک کے ہاتھ میں ہے ہر جاندار شے کو موت کا ذائقہ چھکنا ہے،بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ مرنے کے بعد حقیقی زندگی کا آغاز ہوتا ہے اگر زندگی میں اچھے اعمال کئے ہوں گے تو انکا صلح مرنے کے بعد ملے گا،بین الاقوامی
مقبوضہ کشمیر بارے عالمی طاقتوں کا دوہرا معیار سوالیہ نشان ہے:پیر محمد مقصود مدنی
مانچسٹر:کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیری عوام کے ساتھ محبت کا لازوال رشتہ ہے جسے دشمن طاقتیں گھنائونی سازشوں سے توڑ نہیں سکتے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی اداروں کی جارحیت در اصل انسانیت کی تذلیل اور بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے،پاکستانی عوام پانچ فروری کو کشمیریوں کے ساتھ یوم اظہار یکجہتی منا
وزیر اعظم آزاد کشمیر ایک ناکارہ پرزے سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتے:ڈاکٹر مسفر حسن
برنلے:جہلم ویلی ہٹیاں بالا میں ڈی سی کی ہدایات پر پروفیسر جمیل پر پولیس کے بے ہیمانہ تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،وزیر اعظم آزاد کشمیر ایک ناکارہ پرزے سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتے،ایکٹ74اور شملہ معاہدے کی فوری منسوخی کشمیریوں کی آزادی کا راستہ ہموار کر سکتی ہے جلد بین الاقوامی سطح پر بھرپور
راجہ نجابت حسین کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر بحث کیلئے یورپی پارلیمنٹ میں قرارداد پیش
برسلز:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کے نازک حالات پر بحث کیلئے قرارداد فرینڈز آف کشمیر گروپ کو پیش کر دی جسے یورپی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کیلئے گروپ کے فارن آفیئرز اور انسانی حقوق کے ممبران واجد خان ایم ای پی
پاکستانی نژاد ذوہیب صدیقی کو ہیروئن سمگل کرنے پر 8 سال قید کی سزا
مانچسٹر: پاکستانی نژادذوہیب صدیقی جو کہ نجی ایئرلائن میں ملازم تھا کو مانچسٹر کراؤن کورٹ نے ہیروئن سمگل کرنے پر 8 سال کے لئے جیل بھیج دیا۔کراؤن کورٹ مانچسٹر نے امارات ائیر لائن کے ملازم ذوہیب صدیقی کو ایک لاکھ پاؤنڈز مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کے جرم ثابت ہونے پر 8 سال
مقبول بٹ شہید کی جدوجہد دنیا بھر کے حریت پسندوں کیلئےمشعل راہ ہے: سردار امجد
اولڈہم:مقبول بٹ شہید کی جدوجہد دنیا بھر کے حریت پسندوں کے لئے مشعل راہ ہے انہوں نے ریاست جموں کشیمر کی آزادی اور ایک خوشحال قوم اور معاشرے کی تخلیق کے لیےتختہ دار کو چوم کر اپنی جان دیکر سقراط اور حضرت عیسی کی روایات کو زندہ رکھا ۔ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر نیشنل
چوہدری بشیر رٹوی کی پی پی پی راہنما نوشین عمر سے ملاقات،مسئلہ کشمیر بارے خصوصی گفتگو
مانچسٹر:برطانیہ میں رہتے ہوئے مثبت کشمیری ہماری اولین ذمہ داری ہےکہ سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر مسئلہ کشمیر بارے کردار ادا کرنے کیلئے اتحاد و اتفاق اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کر کے ثابت کرنا ہو گا کہ اپنے پیدائشی حق خود ارادیت کے لئے یک نکاتی ایجنڈے پر ذاتی مفادات کو بالا
عمران خان کے بیان بارے ن لیگی حواریوں کی تنقید سمجھ سے بالاتر :پی ٹی آئی برطانیہ
مانچسٹر:ہمارے قائد تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان کے اس بیان کہ پارلیمنٹ پر لعنت ہے واویلا کرنے والے مسلم لیگ ن کے حواری و دیگر جماعتوں کے راہنمائوں کی بلا جواز تنقید سمجھ سے بالا تر ہے،پاکستان کے تین مرتبہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہنے والے میاں نواز شریف جس دن
مقبول بٹ شہید کے راستے پر چل کر ہی ہم آزادی کی منزل پا سکتے ہیں :چوہدری محمد عارف
اولڈہم:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کے خلاف حق و سچ کا عَلم بلند کر کے تحریک آزادی کشمیر کو ایک نئی روح پھونکنے اور بھارتی ایوانوں اور سکیورٹی اداروں کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن کر جام شہادت نوش کر کے ہمارے قائد مقبول بٹ شہید نے کشمیر کی تاریخ اور دنیا بھر
راچڈیل کے پہلے ڈپٹی لیڈر آف کونسل کا اعزاز کشمیری برٹش کونسلر عدالت علی کے نام
راچڈیل:راچڈیل کے پہلے ڈپٹی لیڈر آف کونسل کا اعزاز کشمیری برٹش کونسلر عدالت علی نے حاصل کر لیا۔راچڈیل کونسل کے میئر اور ڈپٹی میئر کا اعزاز پہلے بھی پاکستانی و کشمیری نژاد برٹش حاصل کر چکے ہیں بلکہ موجودہ ڈپٹی میئر کونسل راچڈیل کونسلر محمد زمان بھی کشمیری نژاد برٹش ہیں۔برطانیہ میں مقیم پاکستانی و
سانحہ قصور،گھنائونے فعل کے مرتکب کو جلد گرفتار کر کے سر عام پھانسی دی جائے: راجہ سجاول حسین
اولڈہم:دنیا میں انسان کو رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا ہے اس کی سب سے بڑی اور بنیادی وجہ یہ ہے کہ انسان عقل،سوچ سمجھ بوجھ رکھتا ہے جبکہ حیوان اسکے بر عکس ہے اور انسان عقل و سوچ کو بالائے طاق رکھ دیتا ہے تو وہ حیوانوں سے بھی بد تر ہو
قصور واقعہ، وحشی درندے کو جلد پکڑ کر سر عام پھانسی دی جائے: سید باسط شاہ مشوانی
اولڈہم:پاکستان جو مذہب اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا،اسلامی تعلیمات سے دوری کی وجہ سے معاشرتی برائیوں کے چنگل میں پھنس چکا ہے اس کی بنیادی وجہ دوہرا نظام عدل و انصاف اور اشرافیہ کی عوامی خدمت کی بجائے ذاتیات کے تحفظ اور لوٹ مار کر کے تجوریاں بھرنا ہے تمام محکمہ جات
جنت ماں کے قدموں تلے ،باپ کی اطاعت رب کریم کی اطاعت ہے: پیر ابو مقصود مدنی
آشٹ انڈرلائن :عظمت والدین مصطفی کریم بارے فرمان باری تعالیٰ ہے مجھے اس شہر کی قسم اے محبوب تم اس شہر میں تشریف فرما ہو اور تمہارے باپ ابراہیم کی قسم اور اس کی اولاد کی یہاں قابل توجہ بات یہ ہے کہ مکہ پاک میں صفا کی پہاڑی مقام عرفات ، مقام مزدلفہ مقام
منور خان نیازی کے زیر صدارت پی ٹی آئیبرطانیہ نارتھ ویسٹ زون کا تنظیمی اجلاس
تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ زون کا ایک اہم تنظیمی اجلاس زیر صدارت صدر منور خان نیازی منعقد ہوا جس میں جماعت کے مختلف گروپوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ آئندہ ایک پلیٹ فارم پر تمام سیاسی،سماجی و کمیونٹی معاملات طے کئے جائیں گے،اجلاس میں جنرل سیکرٹری نوید بھٹی،سابق صدر و ڈاکٹر عبدالباسط،عامر
عمران خان کو جھوٹے مقدمات سے بری ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں: چوہدری محمد یاسر
مانچسٹر:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ہمارے عظیم قائد عمران خان پر من گھڑت اور سیاسی مخالفت کی وجہ سے پاکستان ٹیلی ویژن پر حملہ کے الزام میں بنایا جانے والا دہشت گردی کا مقدمہ اور عدالت سے بریت اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اب مادر وطن میں عدالتیں طاقتور قوتوں کے
اکیس سالہ کشمیری نژاد برطانوی نوجوان محمد آفتاب کی لاش دیہی علاقے سے برآمد
راچڈیل:برطانیہ کے ٹائون راچڈیل میں25دسمبر کرسمس کے دن مقامی رہائشی اکیس سالہ کشمیری نژاد برطانوی نوجوان محمد آفتاب کی لاش دیہی علاقہ میں ملی ہے اور زخموں کے نشانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے سر اور گلے پروار کر کے قتل کیا گیا ہے،مقامی کمیونٹی اور دوست احباب نے کہا ہے کہ مرحوم نہایت
وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر آزاد ہو کر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا:شاہد خالق
سٹوک آن ٹرنٹ:جموںو کشمیر کی آزادی و خود مختاری کیلئے نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کردار اور کارکنان کی قربانیوں کی ایک لازوال داستان ہے اور کشمیر کی آزادی و خود مختاری کو کچلنے کیلئے دشمن مختلف حربوں سے اسے دبانے کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے رہے ہیں،پچیس دسمبر آج سے تقریباً پینتیس سال پہلے این۔ایس۔ایف
شریف خاندان اپنی بادشاہت قائم رکھنے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے :منور خان،نوید بھٹی
مانچسٹر:سابق نا اہل وزیر اعظم میاں نواز شریف کو جب سے عدالت عظمیٰ نے آئین و قانون کے تحت نا اہل قرار دیا ہے تب سے وہ دیوانہ وار نیم پاگل ہو کر ملکی اداروں کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،حالیہ دنوں میں انہوں نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ عدلیہ کی
فی سبیل اللہ کام اور انسانیت کی خدمت کیلئیہمیشہ دستیاب ہوں :پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی
مانچسٹر:ادارہ نور السلام فیصل آباد پاکستان کے پیروکار،خدمت انسانی کے جذبے سے سرشار اور سچے و حقیقی خدمتگار پیر طریقت،رہبر شریعت اہلسنت والجماعت کے راہنماپیر ابو احمد محمد مقصود مدنی یورپ کے تبلیغی دورہ کرنے کے بعد برطانیہ کی سر زمین پر پہنچنے کے بعد گریٹر مانچسٹر پہنچ چکے ہیں،میڈیا سے خصوصی بات چیت