مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
پوٹھوہاری شعر خوانی دنیا بھر میں ہمارے خطے کی پہچان ہے، چوہدری محمد رزاق
اولڈہم... پوٹھوہاری ثقافت اوراشعار ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں اور پوٹھوہاری اشعارکی ابتدا1952میں ہوئی اور اب خطہء پوٹھوہار کے علاوہ آزاد کشمیر میں بھی اسے عروج حاصل ہے، شعر خوان عشق حقیقی اورعشق مجازی میں بیان کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کرتے ہیں یہ ایک ادبی محفل ہوتی ہے جس میںادب و آداب کو
دنیا میں تعصبات کے خلاف یورپی پارلیمنٹ میں مسلمان اور یہودی لیڈروں کااجتماع
برسلز ... یہودیت مخالف سوچ، اسلامو فوبیا اور ہر قسم کے تعصب کی مذمت کے لئے مسلمان اور یہودی لیڈروں کا ایک اجتماع یورپی پارلیمنٹ میں منعقد ہوا۔ اس کا اہتمام افضل خان ایم ای پی نے فاؤنڈیشن فار ایتھنک انڈرسٹینڈنگ کے ساتھ مل کر کیا۔ اس اجتماع کا بنیادی پیغام تھا ’’We refuse
ملکی معیشت تباہ ہو چکی ،حکومت اربوں روپے میٹرو بسوں پر خرچ کر رہی ہے،حاجی عبدالرزاق
اولڈہم:پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنما حاجی عبدالرزاق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کا دورہ امریکہ و اقوام متحدہ بے سود رہا ہے،سوائے قوم کے ٹیکسوں کے کروڑوں روپے ضائع ہوئے ہیں ایک غریب جس کے ہزاروں لوگ سیلاب سے در بدر ہوئے ہیں انکا وزیر اعظم امریکہ کے مہنگے
سابق حریف ماضی کی تلخیوں کو دفن کر کے یورپی پارلیمنٹ کے مستقبل کے لئے یکجا ہو گئے
برسلز ...یورپی پارلیمنٹ کے صدر کے عہدے کی دوڑ کے سابق حریف اس ہفتے ماضی کی تلخیوں کو دفن کرنے اور پارلیمنٹ کے مستقبل پر توجہ مرکوز کرنے بالخصوص شفاف کاری بہتر بنانے کے لئے یکجا ہو گئے۔ یورپی پارلیمنٹ کے صدر مارٹن شلز نے برطانوی پاکستانی ایم ای پی ڈاکٹر
دنیا میں جہاں کہیں ظلم ہوا اس کی شدید مذمت کا اظہار کرنے میں بھی مسلمان کمیونٹی ہمیشہ پیش پیش رہی
شفیلڈ ...برطانیہ میں آباد مسلمانوں نے نہ صرف ہمیشہ امن پسند ،محنتی، قانون اور دوسروں کا احترام کرنے والی کمیونٹی ہونے کا ثبوت دیا بلکہ دنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم ہوا اس کی شدید مذمت کا اظہار کرنے میں بھی مسلمان کمیونٹی ہمیشہ پیش پیش رہی ان خیالات کا اظہار برطانیہ
ایشیائی کمیونٹی کے اندر بڑھتی ہوئی ذیابیطس کی مرض باعث تشویش ہے،ڈاکٹر حیدر عباس
اولڈہم :ایشیائی کمیونٹی کے اندر بڑھتی ہوئی ذیابیطس کی مرض باعث تشویش ہے اسکی سب سے بڑے وجہ غذا کی زیادتی اور بڑھتا ہوا وزن ہے ۔اس بارے آگاہی انتہائی ضروری ہے تمام افراد کو اپنے فیملی ڈاکٹرز سے رجوع کرکے مکمل معائنہ کروانا چاہئے جتنا ابتدائی مرحلہ پر اس کی تشخیص ہو گی اس
ہاں ہم برطانیہ کیساتھ رہنا چاہتے ہیں، سکاٹ لینڈ کے عوام نے یکجہتی کیلئے ریفرنڈم جیت لیا
ایڈنبرا ... سکاٹ لینڈ کے باسیوں نے گذشتہ روز ہونے والے ریفرنڈم میں اکثریت کیساتھ فیصلہ دیدیا ہے کہ وہ برطانیہ کیساتھ رہنے کے حامی ہیں۔ برطانیہ کی تینوں بڑی پارٹیوں کنزرویٹیو، لیبر اور لب ڈیم کے رہنمائوں کی انتھک محنت رنگ لائی اور سکاٹ لینڈ کے سولہ سال کی عمر کی ووٹر
بیرسٹر سلطان نے ثابت کر دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر انکی بھرپور دسترس ہے،چوہدری محمد سردار
اولڈہم:مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے اور اقوام عالم کے ذمہ داران اور سفارتکاروں کے ساتھ ملاقاتیں کر کے بھارتی جارحیت بارے آگاہی کروانے میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں،حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ کے اندر باوجود بھارت کی لابنگ
برطانیہ میں نوجوان نسل کا کھیلوں کی سرگرمیوں میں رجحان حوصلہ افزا بات ہے، چوہدری محمد رزاق
اولڈہم:برطانیہ میں نوجوان نسل کا کھیلوں کی سرگرمیوں میں رجحان اور دلچسپی قابل ستائش اور حوصلہ افزا بات ہے اور اگر طبعی لحاظ سے دیکھا جائے توانسان کو صحت مند اور چست رہنے کیلئے ورزش کی اشد ضرورت ہوتی ہے اور ایسی سرگرمیوں سے صحت مند معاشرہ جنم لیتا ہے،ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر
یقین ہے کہ پاکستان جلد مشکلات سے نکل کر ترقی کی منزلوں پر گامزن ہو جائےگا: طارق محمود ایم پی اے
مانچسٹر... رکن پنجاب اسمبلی میاں طارق محمود نے برطانیہ کے دورے پر مانچسٹر آمد پر کہا ہے کہ سیلاب کی زد میں جو لوگ آئے ہیں اور متاثر ہوئے ان کے گھر مال کا نقصان ہوا ہے ہمیں اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے بہن بھائیوں کی مدد کی جائے، ایک صاحب
:برطانیہ سے ریفرنڈم کے ذریعے سکاٹ لینڈ کی علیحدگی باعث تشویش ہے،چوہدری شبیر
گریٹر مانچسٹر:برطانیہ سے ریفرنڈم کے ذریعے سکاٹ لینڈ کی علیحدگی باعث تشویش ہے اور سب کچھ بد قسمتی سے تمام جماعتیں جو حکومت میں رہی ہیں ان کی غلط اور دوہری پالیسیوں کا شاخسانہ ہیں،آج برطانیہ کا ذی شعورشہری یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ برطانیہ جو دنیا کی سپر طاقتوں میں سے ایک ہے
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ڈیفنس ڈے، وطن کیلئے جانیں قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت
لندن... پاکستان کی خارجہ پالیسی دنیا کی تمام اقوام سے دوستی اور پر خلوص تعلقات پر مبنی ہے، یہ خارجہ پالیسی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی وضع کردہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں عالمی امن کی خاطر پاکستان 50 ہزار سے زیادہ جانوں اور 100 ارب
اپنی کمائی کا بیشتر حصہ تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے وقف کر دیتا ہوں ، افتخار حسین ٹھاکر
مانچسٹر:معروف فلمی و سٹیج اداکار افتخار حسین ٹھاکر نے کہا ہے کہ مولناٰ طارق جمیل سے ملاقات نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی وہ مسلسل آٹھ سال سے صح کی سعادت حاصل کر رہے ہیں جبکہ برطانیہ کے دورے سے وہ گیارہ ستمبر کو وطن واپس پہنچ کر24تاریخ کو صبح روانہ ہو جائیں
مسئلہ کشمیر پر برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کیلئےراجہ نجابت کی انتھک محنت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں:محمد غالب
برمنگھم .... تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے 11 ستمبر کو لبرل ڈیموکریٹ ممبر آف پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈ نے برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر پر بحث کرانے کیلئے وقت محفوظ کرانے پر تحریک حق خودارادیت جموں و کشمیر برطانیہ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ برطانوی پارلیمنٹ
برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر بارے بحث و مباحثہ ہونا خوش آئند بات ہے:چوہدری یوسف،چوہدری محفوظ
مانچسٹر:برطانوی پارلیمنٹ کے اندر مسئلہ کشمیر بارے گیارہ ستمبر کو بحث و مباحثہ ہونے جا رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے کیونکہ برطانیہ کی یہ اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ اس مسئلے کو حل کروانے کیلئے کلیدی کردار ادا کریں کیونکہ تقسیم ہندو پاک کے وقت دانستہ و غیر دانستہ اسے ادھورا
پاکستانی مسلح افواج اس وقت اندرونی و بیرونی آزمائش سے گزر رہی ہے ،چوہدری شبیر احمد
گریٹرمانچسٹر:پاکستان کی مسلح افواج پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جذبہ حب الوطنی کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر ایک اعلیٰ مقام رکھتی ہے اس کی زندہ مثال شمالی وزیر ستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں خاطر خواہ کامیابی اور پاکستان میں پچھلے چند روز سے صوبہ پنجاب اور آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں اور
پاکستانی تارکین وطن اپنی محنت اور لگن سے بڑا مقام حاصل کررہے ہیں: میئر اولڈہم فدا حسین
مانچسٹر... نوجوان رائےٹر کاشف سجاد کی تارکین وطن کے مسائل اور احوال کے بارے میں شائع شدہ کتا دہ امیگرینٹس کی تقریب رونمائی ہوئی مہمان خصوصی میئر اولڈہم کونسلر فدا حسین تھے جبکہ تقریب میں ، سابق لارڈ مئیر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن، سید مزمل حسین جماعتی، چودھری مسرت علی، کونسلر رب
افراتفری اور انتشار پھیلانے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ، امجد سعد
لندن : پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر امجد سعد نے کہا ہے کہ غیروں کے ایجنڈے پر چلنے والے پاکستان کے خیر خواہ نہیں ۔ چند سو خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا کر دارالحکومت کو یرغمال بنانے والے بتائیں کہ وہ کونسا نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں ۔ اس وقت
بلا امتیاز وابستگی کشمیری قوم کی آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں‘ کمیونٹی رہنمائوں کی یاسمین قریشی سے ملاقات
اولڈہم : مسئلہ کشمیر کو عالمی اور یورپی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے برٹش پاکستانی اور کشمیری سیاستدان تحریک حق خودارادیت کی معاونت کرینگے ۔ یورپی پارلیمنٹ میں 3 ستمبر کو افضل خان ایم ای پی کشمیر سیمینار کو سپانسر کرینگے جبکہ یاسمین قریشی ایم پی برطانوی پارلیمنٹ میں کانفرنس اور کشمیر پٹیشن پر تعاون