مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
کمیونٹی میں رشید احمد قادری کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا:ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم
نیلسن : رشید احمد قادری تحریکی استعارہ تھے کبھی ٹک کر وہ نہیں بیٹھے کمیونٹی میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا برنلے اینڈ پینڈل فرینڈز لیگ کی جانب سے منعقدہ یوم پاکستان اور رشید میموریل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے رشید قادری کو
پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بحیرہ بالٹک کے ملک لٹویا کے دارلحکومت میں بھی رنگا رنگ تقریب
ریگا/ لٹویا:پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بحیرہ بالٹک کے ملک لٹویا کے دارلحکومت میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ اس ملک میں اگرچہ گنتی کے چند پاکستانی مقیم ہیں مگر وہ جذبہ حب الوطنی میں کسی بھی پیچھے نہیں اور وہ نہایت جوش و خروش کے ساتھ قومی ایام مناتے ہیں ۔
فرینڈز آف پاکستان گروپ یورپی پارلیمنٹ کے چیئرمین سجاد کریم 4روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے
نیلسن:یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین اور رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم چار روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یورپی پارلیمنٹ سائوتھ ایشیا ٹریڈ مانیٹرنگ بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے ایک اجلاس میں شرکت کریں گے یہ اجلاس رانا پلازہ المیہ کے حوالے سے یورپی یونین اور بنگلہ
سٹاک ہوم میں بسنت میلے کا انعقاد،عوام کی ایک بڑی تعدا د نے شرکت کی
سٹاک ہوم:گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی سٹاک ہوم میں بسنت میلہ منعقد ہوا۔ سٹاک ہوم کے جنوبی علاقہ ہالندا میں ہونے والے اس بسنت میلہ میں عوام کی ایک بڑی تعدا د نے شرکت کی جن میں بھارتی پنجاب اور سویڈش عوام بھی شامل تھے۔ آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے خوبصورت سماں پیش
حضرت سیدنا علی المرتضیٰ پیکر ہمت و عزمت اور مجسمہ ایثار و اخلاص تھے : قاری محمد امین چشتی السعیدی
لندن : حضرت سیدنا علی المرتضیٰ پیکر ہمت و عزمت اور مجسمہ ایثار و اخلاص تھے ۔ استقامت اور جرات و شجاعت آپ کی شخصیت کے نمایاں جوہر تھے یہی وجہ ہے کہ آپ کی بے مثال شجاعت و مردانگی پوری امت مسلمہ کیلئے ایک قابل اتباع اور لائق اسوئہ کی حیثیت رکھتی ہے ہر
معاشرے میں مثبت تبدیلی کیلئے پاکستانی طلبا کو تحقیق پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے:سید حسن جاوید
برلن ... آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں سے پوزیشن ہولڈر طلبا کے ایک 38 رکنی وفد نے برلن میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ پاکستانی سفیر سید حسن جاوید نے انہیں پاکستان جرمنی کے تعلقات اور خصوصی طور پر تعلیمی شعبے میں تعلقات کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں
کروڑوں بے سہارا بچے ہماری توجہ کے طالب، الشکر ٹرسٹ اس مشن کو لے کر آگے بڑھ رہا ہے: عامر خان
بریڈ فورڈ:بریڈ فورڈ میں الشکر ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقدہ چیریٹی ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ چیمپئن باکسر عامر خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنا ان کا مشن ہے اور وہ اس مشن سے منسلک لوگوں کیساتھ کام کر کے سکون محسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا
مجھے کامیاب کرا کے موقع دیں کہ میں ہم وطنوں کو اسلام کی حقیقت سے روشناس کرا سکوں: صادق خان
لندن:برطانوی دارالحکومت کی میئر شپ کیلئے لیبر پارٹی کے مسلمان امید وار صادق خان ایم پی نے کہا ہے کہ برطانیہ ایک ایسا بین الثقافتی ملک ہے جہاں سب کیلئے ترقی کے یکساں مواقع موجود ہیں،لندن کی میئر شپ کیلئے آگے آنے کے جہاں اور بہت سے محرکات ہیں وہیں اسلامو فوبیا میں مبتلا اپنے
اسلامک ریلیف کو برطانوی حکومت نے بارہ سال میں چار مرتبہ اعزازات سے نوازا : ڈاکٹر حانی البانہ
لندن:اسلامک ریلیف خدمت انسانی کیلئے کسی ناگہانی آفت کی ہی منتظر نہیں ہوتی بلکہ سال ک بارہ مہینے دنیا بھر کی مصیبت زدہ اقوام کی خدمت میں مصروف عمل ہوتی ہے اسکے بانی ڈاکٹر ہانی البانہ نے معمولی رقم سے جس منصوبے کا آغاز کیا آج وہ پاکستان،بنگلہ دیش اور شام سمیت دنیا
دی لنک انٹر نیشنل ویلفیئر سوسائٹی یوکے کے زیر انتظام اولڈہم میں چیرٹی ڈنر کا اہتمام
اولڈہم:دی لنک انٹر نیشنل ویلفیئر سوسائٹی یوکے کے زیر انتظام اولڈہم میں چیرٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا،جس میں اولڈہم اور گرد و نواح سے بڑی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی،پروگرام کی صدارت سوسائٹی کے چیئرمین سید صابر حسین شاہ نے کی جبکہ اولڈہم کے میئر کونسلر عتیق الرحمن مہمان خصوصی تھے،اس
فرینڈز آف کشمیر کا اجلاس جلد ہو گا: اینڈریو گزفتھس سابق چیئرمین آل پارٹی پارلیمانی گروپ آف کشمیر
لندن:آل پارٹی پارلیمانی گروپ آف کشمیر کے سابق چیئرمین اینڈریو گزفتھس نے کہا ہے کہ نئی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر کا اجلاس جلد ہو گا،ملک بھر میں پھیلے برٹش کشمیری اپنے اپنے حلقے کے ایم پی کو اس امر پر آمادہ کریں کہ وہ اس گروپ میں شامل ہوں تاکہ کشمیریوں کے حق خود
تقسیم کے وقت کشمیر تنازعہ کو نا مکمل چھوڑنا کشمیری عوام کے ساتھ زیادتی ہے: ربیکا لانگ بیلی
ایکلز:اس وقت اقوام عالم میں جہاں بہت سے ممالک اپنے حقوق کے حصول کیلئے سر گرم ہیں وہاں پر بد قسمتی سے برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے وقت کشمیر تنازعہ کو نا مکمل چھوڑ دیا گیا یہ کشمیر عوام کے ساتھ سب سے بڑی زیادتی تھی،اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اسے قراردادوں
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کی معاونت سے فرینڈز آف کشمیرکے پہلےاجلاس کا انعقاد
برسلز:جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کی معاونت سے قائم کردہ یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر کا پہلا باقاعدہ اجلاس لیبر پارٹی کے رکن برائے نارتھ ویسٹ افضل خان ایم ای پی کی صدارت میں منعقد ہوا جس سے برطانیہ کی تینوں سیاسی جماعتوں کنزرویٹو،لیبر اوریوکے انڈی پنڈنٹ کے ممبران نے نہ
وزیر اعظم پاکستان نے جب ایٹمی دھماکے کیئے تو دشمن کی ٹانگیں خوف سے کانپ رہی تھیں : مسلم لیگ ن
لندن ... وزیر اعظم پاکستان نے جب پوری دنیا کی مخالفت کے باوجود ایٹمی دھماکے کیئے تو دشمن کی ٹانگیں خوف سے کانپ رہی تھیں ایسا کام ایک مرد مومن اور مرد حق ہی کرسکتا ہے۔ ترقی ہمیشہ انہی اقوام نے کی جو نڈر، محنتی اور خوددار ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان میاں
تعلیم جدید دور کا سب سے موثر ہتھیار ہے‘ صحان پری سکول نرسری کی تقریب سے مائیک گیپس ایم پی کا خطاب
لندن ... تعلیم جدید دور کا اہم ترین ہتھیار ہے، آنے والا دور اپنی تاریخ میں اسے ہی کامیاب اور فاتح لکھے گا جس نے اپنی قوم کو اس ہتھیار سے لیس کیا ہوگا۔ نرسری کی تعلیم کسی بھی شخصیت کی زندگی میں انتہائی اہم ہوتی ہے اور اس تعلیم کو پھیلانے والے اساتذہ کسی
نیا فیصلہ سٹوڈنٹس کے لیئے شفاف فیصلہ سازی کے لیئے دور رس اثرات مرتب کرے گا: بیرسٹرا٘مجد ملک
لندن ... چیئرمین پاکستانی لائرز ایسوسی ایشن برطانیہ بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ مشتاق کیس فیصلہ پاکستانی طلباء جو کہ برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں کے لیئے شفاف فیصلہ سازی میں مدد گا ثابت ہو گا۔ اُنھوں نے کہا کہ ایشیائی لوگوں کے لیئے برطانوی ویزہ اور امیگریشن
بریڈ فورڈ سے قومی انتخابات کی طرح لوکل کونسلز میں بھی برٹش پاکستانی نوجوانوں کی جیت
بریڈفورڈ : برطانیہ کے حالیہ جنرل الیکشنز میں دس پاکستانی و کشمیری نژاد امیدواروں نے پارلیمانی الیکشنز میں کامیابی حاصل کرکے ایک تاریخ رقم کر دی ہے وہیں لوکل الیکشنز میں کچھ برٹش بورن نوجوانوں کی بطور کونسلر کامیابی سے کمیونٹی میں جشن و خوشی کا سماں ہے بریڈ فورڈ سے لیبر پارٹی کو
برطانوی انتخابات میں دس پاکستانی فتحیاب‘ کیمرون دوسری بار وزارت عظمیٰ کا تاج سر پر سجانے کو تیار
لندن ... برطانیہ کے انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی نے میدان مارلیاہے جبکہ لیبر پارٹی کو ملک بھر میں اور خاص طور پر اپنے مضبوط گڑھ سکاٹ لینڈ میں بدترین شکست کا سامنا کرناپڑا۔ 10پاکستانی نژاد امیدواربھی کامیاب ہوئے ۔کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ ڈیوڈ کیمرون نے کامیابی کے بعد حکومت سازی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔650
مسئلہ کشمیر بارے قراردادیں اقوام متحدہ کے سرد خانے کی ذینت بنی ہوئی ہیں ،چوہدری بشیر احمد رٹوی
مانچسٹر : مقبوضہ کشمیر کے اندر بھارتی سکیورٹی اداروں کی جارحیت گزشتہ کئی سالوں سے جاری ہے اور انسانی حقوق کے بنیادی اصولوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بے گناہ لوگوں کو شہید کر دیا گیا ۔ معصوم ننھے منے پھولوں کو کھیلنے سے پہلے ہی مرجھادیا گیا اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے درندہ صفت