مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
میری مسجد میں تشریف لائیں ... برطانیہ میں اسلامی تعلیمات سے آگہی کیلئے پروگرام
لندن :برطانیہ بھر میں اسلام کی تعلیمات سے آگہی کے لیے "میری مسجد میں تشریف لائیں" پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔لندن، برمنگھم، مانچسٹر، لیڈز، گلاسگو، کارڈف اور بلفاسٹ کی مسجدوں کو دوسرے مذاہب کے رہنماؤں اورعام لوگوں کے لیے کھولا جا رہا ہے تا کہ ان کو اسلام کی اصل تعلیمات اور
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر کی جانب سے تقریب کا انعقاد
مانچسٹر:تحریک آزادی کشمیر کی اپنی ایک منفرد حیثیت ہے اور کشمیری اپنے حق خود ارادیت کیلئے پہلے سے زیادہ متحرک،مربوط اور منظم طریقے سے مصروف عمل ہیں،کشمیر کی تاریخ میں اگر آپ ماضی کے جھروکوں پہ نظر ڈالیں تو خان آف منگ کے جسم کی کھال تاک اتار دی گئی اور پھر مہاراجہ نے پوچھا
کشمیر کی آزادی کے حصول تک اس تحریک کو سرد خانے میں نہیں جانے دیں گے: تحریک انصاف
برمنگھم ... بھارت کشمیریوں کے حق خودارادیت کو تسلیم کرتے ہوئے اقوام مُتحدہ کی قرار دادوں کے مطابق استصواب رائے کے ذریعے انہیں اپنے مُستقل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے اب تک کشمیر کے حوالہ سے اقوام مُتحدہ میں53 قرار دادیں موجود ہیں ان پر عالمی برادری بھی اپنا رول اد ا کرے
اوورسیز پاکستانیز کمیشن وزیر اعلیٰ پنجاب کی تارکین وطن سے محبت کی وجہ سے عمل میں آیا: کمشنر
مانچسٹر:اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب خادم اعلیٰ جناب میاں شہباز شریف کی دو راندیشی اور بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوں کے ساتھ محبت کے لازوال رشتے کی وجہ سے قیام عمل میں لایا گیا کیونکہ جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے انہتائی کٹھن اور تکلیف دہ دور میں انہیں انکے مسائل سے آگاہی ہوئی اسی لئے
مقامی انتظامیہ کی غنڈہ گردی کشمیری عوام کی توہین کے مترادف ہے:چوہدری شبیر احمد
اولڈہم:گزشتہ دنوں رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس’’ مرحوم‘‘ کے مزار میں لگے مرکزی دروازے کو اکھاڑنے اور مقامی انتظامیہ کی غنڈہ گردی کشمیری عوام کی توہین کے مترادف ہے ہم دل و جان سے پاکستان کی دھرتی کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں اور اس سے پہلے کئی بار دے چکے ہیں
حاجی محمد رزاق کا ہونیوالے لوکل انتخابات میں کونسل عتیق الرحمن کی حمایت کا اعلان
اولڈہم:ترقی یافتہ معاشرے میں رہتے ہوئے ہماری سوچ و فکر کا محور بھی جدید دورکے عین مطابق ہونا چاہئے لیکن بد قسمتی سے پاکستان و آزاد کشمیر سے برادری ازم،علاقائی فرسودہ سوچ جو ہم لے کر آئے تھے آج بھی ہم اسی چکر میں اپنی نوجوان نسل کو پھنسانے میں لگے ہوئے ہیں،انا پرستی،ذاتی عناد،شخصی
یورپین اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام سالانہ یونیٹی سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد
اولڈہم:نبی کریمؐ کی تعلیمات نہ صرف مسلمانوں کیلئے بلکہ پوری کائنات کیلئے مشعل راہ ہیں،مسلمان اپنے کردار،گفتار اور رویہ سے اسلام کے پیغام کو دنیا میں پھیلائیں ییہی صحیح اور حقیقی پر امن راستہ ہے جس سے دنیا میں پائیدار امن قائم ہو سکتا ہے،نوجوان نسل کا اسلام کے ساتھ ناطہ جوڑنے کیلئے انہیں حضورؐ
مسلمان خواتین انگریزی سیکھیں یا برطانیہ چھوڑ دیں : برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون
لندن:برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں رہنے والی تمام مسلمان خواتین انگریزی سیکھیں ورنہ انہیں ملک سے نکال دیا جائے گا۔برطانیہ میں دیگر قوموں کی خواتین کو انگریزی سکھانے کے پروگرام کی تقریب سے خطاب اور اخبار دی ٹائمز میں شائع ہونے والے اپنے ایک آرٹیکل میں وزیر اعظم
وزیر اعظم میاں نواز شریف وزیر امور برجیس طاہر کو لگام ڈالیں:برطانوی کشمیریوں کا مطالبہ
مانچسٹر :پاکستان کے وفاقی وزراء کی طرف سے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر برطانیہ میں آباد کشمیریوں نے شدید احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیر امور کشمیر کشمیریوں کو زر خرید غلام نہ سمجھیں ۔ ایک منتخب وزیر اعظم کو گالیاں دینا گویا پوری کشمیری قوم
پیپلز پارٹی کی حکومت نے ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا : چوہدری شبیر احمد
اولڈہم :گزشتہ پانچ سالوں سے آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پارٹی کی حکومت نے ترقیاتی کاموں کا ایک جال بچھا دیا ہے اور یہ بات سیاسی مخالفین کو ہضم نہیں ہو پا رہی ہے اور محفل میڈیا کے ذریعے بیان بازی سے اپنا قد کاٹھ بڑا کرنے کیلئے اسکا سہارا لے رہے ہیں ۔ ضلع
پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر کے زیر اہتمام بیرسٹر ضیاء چوہدری کی کتاب کی تقریب رونمائی
مانچسٹر:پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر کے زیر اہتمام پاکستانی نژاد بیرسٹر ضیاء چوہدری کی کتاب Just Your Averge Muslimکی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میں ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد حیدر کریم،میئر آف اولڈہم عتیق الرحمن،کونصل جنرل آف پاکستان ڈاکٹر ظہور احمد،کمیونٹی ویلفیئر اتاشی ساجد قاضی سمیت سیاسی،کاروباری اور ادبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی،اس موقع
پارٹی کو تقسیم کرنے کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں: سردار امجد اشرف
اولڈہم:جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا مرکزی کنونشن طے شدہ شیڈول کے مطابق17جنوری2016کو اولڈہم میں منعقد ہو گا اور بعض عناصر سوشل میڈیا پر جھوٹ پر مبنی خبریں پھیلا کر اضطرابی کیفیت پیدا کر رہے ہیں اس سے کسی خاص طبقے کو خوش کر کے ذاتی عزائم کی تکمیل ہے،ان خیالات کا اظہار
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو شہید کا ایک عظیم کارنامہ تھا :چوہدری شبیر احمد
اولڈہم:پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھ کر مرد مجاہد اور بین الاقوامی رہنما جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید کا ایک عظیم کارنامہ تھا اس سے غریب عوام کو اپنے حقوق سلب ہونے کے خلاف علم بلند کرنے کا جمہوری موقع ملا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ سیاست کو عبادت کی بجائے ذاتی مفادات کیلئے استعمال
شہید بی بی سے وفا کا تقاضہ ہے کہ وطن کے بہتر مستقبل کیلئے انکی اولاد کا ساتھ دیں: بیلم حسنین
نوٹنگھم :شہید رانی بے نظیر بھٹو نے اپنے خون کے نذرانے سے پاکستان میں جمہوریت کے استحکام،بقاء اور سلامتی کے لیے ایسی لازوال قربانی دی ہے جسکی دنیا میں کہیں بھی مثال نہیں ملتی ہے،شہید رانی پاکستان کے غریب عوام،مزدور اور کسان کی آواز تھیں ، آمراور جمہوریت کے دشمن قوتوں نے اس آواز کو
مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر جاوید ملک کی وزیر تجارت خرم دستگیر سے ملاقات
دوبئی ... مشرق وسطیٰ کے لئے نامزد پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے وزیر تجارت خرّم دستگیر خان سے ملاقات کی اور پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے مابین تجارتی اقتصادی اور معاشی تعلقات کے فروغ کے لئے تفصیلی تبادلہ کیال کیا - جاوید ملک نے کہا کے وزیر اعظم نواز شریف
حالات کا تقاضا واضح ہے، داعش کے مقابلے میں ساری دنیا کو متحد ہوجانا چاہئے: سجاد کریم
نیلسن:مشرقی وسطیٰ میں کل چونتیس ممالک بشمول پاکستان داعش کے خلاف ہونے والے اتحاد پر یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے یورپی پارلیمنٹ سٹرا سبرگ سے برطانوی مسلمانوں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ حالات کا تقاضا واضع ہے کہ داعش کے مقابلے
زبیر گل نے اپنی صلاحیتوں سے قائدین کو اپنا گرویدہ بنایا:راجہ محمد ناظم
گریٹر مانچسٹر:پاکستان میں جب بھی ہمارے قائد جناب وزیر اعظم نواز شریف نے برسر اقتدار سنبھالا تو انہوں نے بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا اور مادر وطن پر جب بھی کوئی مشکل گھڑی پیش آئی تو وہ اپنوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے اس کے علاوہ زر مبادلہ
اوورسیز پاکستانیوں نے ہرشعبہ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں: خالد چوہان
لندن:بیرون ممالک مقیم اوورسیز پاکستانیز اپنے اپنے پیشے اور کاروبارکے ساتھ ساتھ اپنے ملک کے بہترین سفارت کار بھی ہیں جن کے مثبت رویوں سے پاکستان کا مثبت پہلو اجاگر ہوتا ہے،یہاں برطانیہ میں آ کر بے حد مسرت ہوتی ہے جب ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے اوورسیز پاکستانیوں نے ہرشعبہ میں نمایاں کامیابیاں حاصل
پاک بھارت افغانستان کی بجائے مسئلہ کشمیر کو حل کریں:راجہ نجابت حسین
بریڈ فورڈ:پاک بھارت وزرائے خارجہ اور سلامتی مشیروں کی ملاقات کا کشمیریوں کی طرف سے خیر مقدم،دونوں ممالک افغانستان کے حالات پر توجہ دینے کی بجائے مسئلہ کشمیر کو نظر انداز نہ کریں،مسئلہ کشمیر پر با معنی مذاکرات کر کے کشمیری عوام کی خواہشات کا بھی احترام کیا جائے،بیرون ملک کشمیری پاکستان اور بھارت میں