مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
لندن میں پاکستانی فوٹوگرافر سعدیہ خان کی تصویری نمائش ‘ ریحام خان کی خصوصی شرکت
لندن:لندن میں واقع ایشیا ہائوس میں ایم ایس ایف کے زیر اہتمام پاکستان کی فوٹوگرافر سعدیہ خان کی تصاویر کی نمائش ہوئی جسکا اہتمام شائستہ عزیز نے کیا تھا۔ ایم ایس ایف فرانسیسی الفاظ میڈیسن سانس فرنٹیر کا مخفف ہے، یہ فرانس کی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے، جو پچھلے کیٓ برسوں سے وفاق
برطانیہ کو چاہئے کہ وہ چین کی طرح پاکستان میں سرمایہ کاری کرے: میاں شہباز شریف
لندن :وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے برطانوی دارالحکومت لندن میں پاکستان انرجی اینڈ انفراسٹرکچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے آگے آئے۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں برطانیہ کی مدد کی لہٰذا برطانیہ کو غربت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی
برطانوی اخبار میں لگی سرخی سے مسلمانوں میں شدید رد عمل سامنے آیا: سجاد کریم
برسلز:یورپ میں ایک طرف شدت پسندوں کی دہشت گردانہ کاروائیوں سے عوام بیزار ہیں اور دوسری طرف بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پرمسلمان سخت نالاں ہیں ایسے میں برطانوی اخبار دی سن کی جانب صفحہ اول پر لگائی جانے والی سرخی کہ برطانیہ میں ہر پانچ میں سے ایک مسلمان جہادیوں کیلئے ہمدردی رکھتا ہے،پر عوام میں
راجہ مقصود حسین کاکڑوی کی راجہ محمد ادریس سے ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
گریٹر مانچسٹر:پاکستان میں جب مسلم لیگ ن کی حکومت نے اقتدار سنبھالا تو اس وقت ملک میں غیر یقینی صورتحال،افراتفری اور دہشت گردی کی وجہ سے ملک خانہ جنگی کا شکار تھا لیکن وزیر اعظم جناب میاں نواز شریف کی مد برانہ قیادت نے اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کا بردباری، تحمل مزاجی اور ایک منجھے
ڈیبی ابراہم نے ممبر پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد مسئلہ کشمیر کو اولین ترجیح رکھا:بشیر رٹوی
اولڈہم:دنیا بھر میں دہشت گردی کی لعنت زور پکڑ رہی ہے ایسے میں تمام امن پسند قوتوں کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے جڑ سے اکھاڑنے کیلئے مشترکہ پالیسی کو اپنانا ہو گا تاکہ عالمی سطح پر امن قائم ہو سکے اسی طرح جنوبی ایشیا کے اندر بھارت اور پاکستان کے مابین تنائو کی
امجد اسلام امجد کی یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان کے چیئرمین سجاد کریم سے ملاقات
نیلسن ... پاکستان کے معروف شاعر و ڈرامہ نگار امجد اسلام امجدنے یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین اور نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر بے تکلفانہ اور خوشگوارانہ ماحول میں گفتگو کی سجاد
نریندر مودی کے اقدامات سے خطہ کے اندر حالات مزید کشیدہ ہوئے : راجہ ناظم علی
گریٹر مانچسٹر:بین الاقوامی طاقتوں،اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی یہ اولین ذمہ داری ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے اندر بھارتی سکیورٹی ایجنسیوں نے انسانی بنیادی حقوق اور عورتوں کی عصمت دری سمیت جو سلوک روا رکھا ہے اسکے علاوہ ایک لاکھ سے زائد کشمیری جام شہادت نوٹس کر چکے ہیں انہوں نے کشمیریوں
یوکے برانچ کے آرگنائزر سردار امجدکے زیر صدارت جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا اجلاس
اولڈہم:جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا ایک اہم اجلاس اولڈہم یوکے میں ہوا،اجلاس کی صدارت یوکے برانچ کے آرگنائزر سردار امجد اشرف نے کی،اجلاس میں انہوں نے برانچ کے صدر کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ برانچ آرگنائزر اپنے آئینی اختیارات کے اندر کام کر رہے ہیں،آئین کے تابع کام کر
اولڈہم کے پارلیمانی حلقہ سے محمد اعظم لیبر پارٹی کے ٹکٹ کیلئے شارٹ لسٹ ہوگئے
اولڈہم:اولڈہم ویسٹ اینڈزائیٹن کے پارلیمانی حلقہ سے کشمیری نژاد محمد اعظم خان لیبر پارٹی کے ٹکٹ کیلئے شارٹ لسٹ ہوگئے ہیں،اولڈہم کی یہ نشست ممبر پارلیمنٹ مائیکل میچر کی وفات کی وجہ سے خالی ہوئی تھی جہاں سے وہ گزشتہ چالیس برس سے ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوتے چلے آ رہے تھے،محمد اعظم کے علاوہ دیگر
بحیثیت مسلمان رب کریم کی بارگاہ میں سر بسجود ہو کر استغفار کرنی چاہئے: سید باسط شاہ مشوانی
گریٹر مانچسٹر:قدرتی آفات بنی نوع انسان کی سوچ سے بھی بڑھ کر ہوتی ہیں بسر اوقات ان کا بر وقت تدارک کرنا مشکل ہوتا ہے زلزلہ کے بارے میں بھی قبل از وقت پیش گوئی کرنا مشکل ہے لیکن کم سے کم نقصان کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں ہم دس سال
حق خود ارادیت یورپ کے5رکنی وفد کا راجہ نجابت کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ برسلز کادورہ
برسلز:جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے5رکنی وفد نے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ برسلز کا تین روزہ دورہ کیا جس میں تحریکی رہنمائوں تے کشمیر کونسل یورپ کے ہفتہ کشمیر کے حوالے سے منعقدہ مختلف تقریبات میں شرکت کرنے کے علاوہ جہاں دنیا بھر سے آئے ہوئےکی گئی
کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی بارےرپورٹ سٹرکچر آف وائلنس سجاد کریم ایم ای پی کو پیش
نیلسن ... نارتھ ویسٹ سے رکن یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم (ستارہ قائد اعظم) کو جموں کشمیرکوالیشن آف سول سو سائٹی کے اراکین خرم پر ویز اور کارٹک موروکوتلانے کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر لکھی گئی ’’ سٹرکچر آف وائلنس‘‘ کے عنوان سے تیار کی گئی اپنی رپورٹ پیش کی اس ہفتے
اولڈہم کے مقامی ہال میں یو کے اکیڈمی آف اسلامک سٹڈیز جامع محمدیہ کی تقریب اسناد
اولڈہم:اسلام امن و آتشی اور آپس میں بھائی چارے کا درس دیتا ہے قرآن کریم ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جسکی تعلیمات پر عمل کر کے عالم اقوام میں اسے پھیلا سکتے ہیں تاکہ غیر مسلموں کو اس کی اصلی روح سے آگاہی ہو سکے،اس ایجنڈے کو پایہ تکمل تک پہنچانے کیلئے نوجوان نسل کا
اینڈریو گرفتھس ایم پی نے تحریک حق خود ارادیت یورپ کی کشمیر پٹیشن پر دستخط کر دیئے
لندن:برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر گروپ کے چیئرمین اینڈریو گرفتھس ایم پی نے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کی کشمیر پٹیشن پر دستخطی مہم پر دستخط کر کے اس پر مفصل بحث کیلئے اقدامات کرنے کی حامی بھر لی جبکہ کنزرویٹو پارٹی کانفرنس کے موقع پر مانچسٹر میں تحریک کی کشمیر فرنج میٹنگ میں
ایشلے فوکس اور شارلٹ لیزے نے بھی تحریک حق خود ارادیت کی کشمیر پٹیشن پر دستخظ کر دیئے
برسٹل:یورپی پارلیمنٹ میں کنزرویٹو گروپ ایشلے فوکس ایم ای پی اور برسٹل سے کنزرویٹو پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ شارلٹ لیزے ایم پی نے بھی تحریک حق خود ارادیت کی کشمیر پٹیشن پر دستخظ کر دیئے اور برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے مسئلہ کشمیر اٹھانے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر
بین الاقوامی برادری پناہ گزینوں کیلئے محفوظ ٹھکانے تعمیر کرنے پرتوجہ دے:ہیومن اپیل
لندن:ہیومن اپیل نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ پورے یورپ میں بگڑتے ہوئے اس بحران کے پیش نظر پناہ گزینوں کے لئے محفوظ ٹھکانے تعمیر کرنے پر زیادہ توجہ دے۔ ہیومن اپیل یو کے، مانچسٹر ہیڈکوارٹر کے عثمان مقبول کے مطابق محفوظ ٹھکانے بے گھر پناہ گزین خاندانوں کو یکجا رکھنے اور
کمیونٹی میں رشید احمد قادری کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا:ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم
نیلسن : رشید احمد قادری تحریکی استعارہ تھے کبھی ٹک کر وہ نہیں بیٹھے کمیونٹی میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا برنلے اینڈ پینڈل فرینڈز لیگ کی جانب سے منعقدہ یوم پاکستان اور رشید میموریل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے رشید قادری کو
پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بحیرہ بالٹک کے ملک لٹویا کے دارلحکومت میں بھی رنگا رنگ تقریب
ریگا/ لٹویا:پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بحیرہ بالٹک کے ملک لٹویا کے دارلحکومت میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ اس ملک میں اگرچہ گنتی کے چند پاکستانی مقیم ہیں مگر وہ جذبہ حب الوطنی میں کسی بھی پیچھے نہیں اور وہ نہایت جوش و خروش کے ساتھ قومی ایام مناتے ہیں ۔
فرینڈز آف پاکستان گروپ یورپی پارلیمنٹ کے چیئرمین سجاد کریم 4روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے
نیلسن:یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین اور رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم چار روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یورپی پارلیمنٹ سائوتھ ایشیا ٹریڈ مانیٹرنگ بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے ایک اجلاس میں شرکت کریں گے یہ اجلاس رانا پلازہ المیہ کے حوالے سے یورپی یونین اور بنگلہ