مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
اولڈہم کے مقامی ہال میں یو کے اکیڈمی آف اسلامک سٹڈیز جامع محمدیہ کی تقریب اسناد
اولڈہم:اسلام امن و آتشی اور آپس میں بھائی چارے کا درس دیتا ہے قرآن کریم ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جسکی تعلیمات پر عمل کر کے عالم اقوام میں اسے پھیلا سکتے ہیں تاکہ غیر مسلموں کو اس کی اصلی روح سے آگاہی ہو سکے،اس ایجنڈے کو پایہ تکمل تک پہنچانے کیلئے نوجوان نسل کا
اینڈریو گرفتھس ایم پی نے تحریک حق خود ارادیت یورپ کی کشمیر پٹیشن پر دستخط کر دیئے
لندن:برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر گروپ کے چیئرمین اینڈریو گرفتھس ایم پی نے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کی کشمیر پٹیشن پر دستخطی مہم پر دستخط کر کے اس پر مفصل بحث کیلئے اقدامات کرنے کی حامی بھر لی جبکہ کنزرویٹو پارٹی کانفرنس کے موقع پر مانچسٹر میں تحریک کی کشمیر فرنج میٹنگ میں
ایشلے فوکس اور شارلٹ لیزے نے بھی تحریک حق خود ارادیت کی کشمیر پٹیشن پر دستخظ کر دیئے
برسٹل:یورپی پارلیمنٹ میں کنزرویٹو گروپ ایشلے فوکس ایم ای پی اور برسٹل سے کنزرویٹو پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ شارلٹ لیزے ایم پی نے بھی تحریک حق خود ارادیت کی کشمیر پٹیشن پر دستخظ کر دیئے اور برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے مسئلہ کشمیر اٹھانے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر
بین الاقوامی برادری پناہ گزینوں کیلئے محفوظ ٹھکانے تعمیر کرنے پرتوجہ دے:ہیومن اپیل
لندن:ہیومن اپیل نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ پورے یورپ میں بگڑتے ہوئے اس بحران کے پیش نظر پناہ گزینوں کے لئے محفوظ ٹھکانے تعمیر کرنے پر زیادہ توجہ دے۔ ہیومن اپیل یو کے، مانچسٹر ہیڈکوارٹر کے عثمان مقبول کے مطابق محفوظ ٹھکانے بے گھر پناہ گزین خاندانوں کو یکجا رکھنے اور
کمیونٹی میں رشید احمد قادری کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا:ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم
نیلسن : رشید احمد قادری تحریکی استعارہ تھے کبھی ٹک کر وہ نہیں بیٹھے کمیونٹی میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا برنلے اینڈ پینڈل فرینڈز لیگ کی جانب سے منعقدہ یوم پاکستان اور رشید میموریل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے رشید قادری کو
پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بحیرہ بالٹک کے ملک لٹویا کے دارلحکومت میں بھی رنگا رنگ تقریب
ریگا/ لٹویا:پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بحیرہ بالٹک کے ملک لٹویا کے دارلحکومت میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ اس ملک میں اگرچہ گنتی کے چند پاکستانی مقیم ہیں مگر وہ جذبہ حب الوطنی میں کسی بھی پیچھے نہیں اور وہ نہایت جوش و خروش کے ساتھ قومی ایام مناتے ہیں ۔
فرینڈز آف پاکستان گروپ یورپی پارلیمنٹ کے چیئرمین سجاد کریم 4روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے
نیلسن:یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین اور رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم چار روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یورپی پارلیمنٹ سائوتھ ایشیا ٹریڈ مانیٹرنگ بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے ایک اجلاس میں شرکت کریں گے یہ اجلاس رانا پلازہ المیہ کے حوالے سے یورپی یونین اور بنگلہ
سٹاک ہوم میں بسنت میلے کا انعقاد،عوام کی ایک بڑی تعدا د نے شرکت کی
سٹاک ہوم:گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی سٹاک ہوم میں بسنت میلہ منعقد ہوا۔ سٹاک ہوم کے جنوبی علاقہ ہالندا میں ہونے والے اس بسنت میلہ میں عوام کی ایک بڑی تعدا د نے شرکت کی جن میں بھارتی پنجاب اور سویڈش عوام بھی شامل تھے۔ آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے خوبصورت سماں پیش
حضرت سیدنا علی المرتضیٰ پیکر ہمت و عزمت اور مجسمہ ایثار و اخلاص تھے : قاری محمد امین چشتی السعیدی
لندن : حضرت سیدنا علی المرتضیٰ پیکر ہمت و عزمت اور مجسمہ ایثار و اخلاص تھے ۔ استقامت اور جرات و شجاعت آپ کی شخصیت کے نمایاں جوہر تھے یہی وجہ ہے کہ آپ کی بے مثال شجاعت و مردانگی پوری امت مسلمہ کیلئے ایک قابل اتباع اور لائق اسوئہ کی حیثیت رکھتی ہے ہر
معاشرے میں مثبت تبدیلی کیلئے پاکستانی طلبا کو تحقیق پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے:سید حسن جاوید
برلن ... آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں سے پوزیشن ہولڈر طلبا کے ایک 38 رکنی وفد نے برلن میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ پاکستانی سفیر سید حسن جاوید نے انہیں پاکستان جرمنی کے تعلقات اور خصوصی طور پر تعلیمی شعبے میں تعلقات کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں
کروڑوں بے سہارا بچے ہماری توجہ کے طالب، الشکر ٹرسٹ اس مشن کو لے کر آگے بڑھ رہا ہے: عامر خان
بریڈ فورڈ:بریڈ فورڈ میں الشکر ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقدہ چیریٹی ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ چیمپئن باکسر عامر خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنا ان کا مشن ہے اور وہ اس مشن سے منسلک لوگوں کیساتھ کام کر کے سکون محسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا
مجھے کامیاب کرا کے موقع دیں کہ میں ہم وطنوں کو اسلام کی حقیقت سے روشناس کرا سکوں: صادق خان
لندن:برطانوی دارالحکومت کی میئر شپ کیلئے لیبر پارٹی کے مسلمان امید وار صادق خان ایم پی نے کہا ہے کہ برطانیہ ایک ایسا بین الثقافتی ملک ہے جہاں سب کیلئے ترقی کے یکساں مواقع موجود ہیں،لندن کی میئر شپ کیلئے آگے آنے کے جہاں اور بہت سے محرکات ہیں وہیں اسلامو فوبیا میں مبتلا اپنے
اسلامک ریلیف کو برطانوی حکومت نے بارہ سال میں چار مرتبہ اعزازات سے نوازا : ڈاکٹر حانی البانہ
لندن:اسلامک ریلیف خدمت انسانی کیلئے کسی ناگہانی آفت کی ہی منتظر نہیں ہوتی بلکہ سال ک بارہ مہینے دنیا بھر کی مصیبت زدہ اقوام کی خدمت میں مصروف عمل ہوتی ہے اسکے بانی ڈاکٹر ہانی البانہ نے معمولی رقم سے جس منصوبے کا آغاز کیا آج وہ پاکستان،بنگلہ دیش اور شام سمیت دنیا
دی لنک انٹر نیشنل ویلفیئر سوسائٹی یوکے کے زیر انتظام اولڈہم میں چیرٹی ڈنر کا اہتمام
اولڈہم:دی لنک انٹر نیشنل ویلفیئر سوسائٹی یوکے کے زیر انتظام اولڈہم میں چیرٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا،جس میں اولڈہم اور گرد و نواح سے بڑی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی،پروگرام کی صدارت سوسائٹی کے چیئرمین سید صابر حسین شاہ نے کی جبکہ اولڈہم کے میئر کونسلر عتیق الرحمن مہمان خصوصی تھے،اس
فرینڈز آف کشمیر کا اجلاس جلد ہو گا: اینڈریو گزفتھس سابق چیئرمین آل پارٹی پارلیمانی گروپ آف کشمیر
لندن:آل پارٹی پارلیمانی گروپ آف کشمیر کے سابق چیئرمین اینڈریو گزفتھس نے کہا ہے کہ نئی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر کا اجلاس جلد ہو گا،ملک بھر میں پھیلے برٹش کشمیری اپنے اپنے حلقے کے ایم پی کو اس امر پر آمادہ کریں کہ وہ اس گروپ میں شامل ہوں تاکہ کشمیریوں کے حق خود
تقسیم کے وقت کشمیر تنازعہ کو نا مکمل چھوڑنا کشمیری عوام کے ساتھ زیادتی ہے: ربیکا لانگ بیلی
ایکلز:اس وقت اقوام عالم میں جہاں بہت سے ممالک اپنے حقوق کے حصول کیلئے سر گرم ہیں وہاں پر بد قسمتی سے برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے وقت کشمیر تنازعہ کو نا مکمل چھوڑ دیا گیا یہ کشمیر عوام کے ساتھ سب سے بڑی زیادتی تھی،اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اسے قراردادوں
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کی معاونت سے فرینڈز آف کشمیرکے پہلےاجلاس کا انعقاد
برسلز:جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کی معاونت سے قائم کردہ یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر کا پہلا باقاعدہ اجلاس لیبر پارٹی کے رکن برائے نارتھ ویسٹ افضل خان ایم ای پی کی صدارت میں منعقد ہوا جس سے برطانیہ کی تینوں سیاسی جماعتوں کنزرویٹو،لیبر اوریوکے انڈی پنڈنٹ کے ممبران نے نہ
وزیر اعظم پاکستان نے جب ایٹمی دھماکے کیئے تو دشمن کی ٹانگیں خوف سے کانپ رہی تھیں : مسلم لیگ ن
لندن ... وزیر اعظم پاکستان نے جب پوری دنیا کی مخالفت کے باوجود ایٹمی دھماکے کیئے تو دشمن کی ٹانگیں خوف سے کانپ رہی تھیں ایسا کام ایک مرد مومن اور مرد حق ہی کرسکتا ہے۔ ترقی ہمیشہ انہی اقوام نے کی جو نڈر، محنتی اور خوددار ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان میاں
تعلیم جدید دور کا سب سے موثر ہتھیار ہے‘ صحان پری سکول نرسری کی تقریب سے مائیک گیپس ایم پی کا خطاب
لندن ... تعلیم جدید دور کا اہم ترین ہتھیار ہے، آنے والا دور اپنی تاریخ میں اسے ہی کامیاب اور فاتح لکھے گا جس نے اپنی قوم کو اس ہتھیار سے لیس کیا ہوگا۔ نرسری کی تعلیم کسی بھی شخصیت کی زندگی میں انتہائی اہم ہوتی ہے اور اس تعلیم کو پھیلانے والے اساتذہ کسی