مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
مالاگاہ اسپین ائیرپورٹ پر یورپین مسلم کونسل کے صدر کا وفد سمیت والہانہ استقبال ،عشائیہ
مانچسٹر:مالاگاہ اسپین ائیرپورٹ پر یورپین مسلم کونسل کے صدر کا وفد سمیت والہانہ استقبال اور عشائیہ، برطانیہ سےیورپین مسلم کونسل کے صدر و سینئیر نائب صدر میاں عبدالحق، یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے انچارج و مذہبی اسکالر و سیکرٹری جنرل علمائے کرام نارتھ ویسٹ مولانا محمد اقبال،نارتھ ویسٹ مانچسٹر یو کے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ،اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کی تنظیموں کیلئے لمحہء فکریہ :چوہدری بشیر رٹوی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جارحیت اور انسانیت سوز کاروائیاں اپنے عروج پر ہیں جو عالم اقوام،اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے لیے لمحہء فکریہ ہے۔مسلم کانفرنس برطانیہ کے صدر چوہدری محمد بشیر رٹوی نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال بارے میڈیا کو دیے گئے اپنے ایک خصوصی بیان میں
سی پیک منصوبہ سے پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ممالک کی صف میںہو گا:میاں ظہور طیب
آشٹن :برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت میاں ظہور طیب نے میڈیا سے سے پاکستان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سی پیک منصوبے کی وجہ سے اوورسیز پاکستانیوں کےلیے سرمایہ کاری کے مواقع میسر ہیں۔اگر سی پیک منصوبہ
نیلی مسجد یو کے اسلامک مشن راچڈیل میں حضرت عیسیٰ ابنِ مریم علیہ السلام پرخصوصی بیان
راچڈیل:نیلی مسجد راچڈیل کے امام و مذہبی اسکالر مولانا میر اعظم خان کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر قرآن کریم کی روشنی میں انگریزی زبان میں نوجوانوں،مرد و خواتین سے دل افروز بیان۔ نیلی مسجد کے کمیٹی صدر حاجی بشیر احمد،منتظمین ظہیر احسان،محمد عمران، ڈاکٹر عمر و دیگر کے
مسجد حسینیہ اسلامک مشن اولڈہم میں جشن حضرت علی علیہ السلام کےحوالے سےتقریب کا انعقاد
اولڈہم : مسجد حسینیہ اسلامک مشن اولڈہم میں جشن حضرت علی علیہ السلام کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا .اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا سبطین کاظمی کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں مسلمان محبت ،اخوت رواداری سے رہتے ہیں اور اس ملک کے قانون کی پاسداری
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اولڈہم کا اشفاق مجید وانی شہید کی برسی پر خراج عقیدت
اولڈہم :جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ اولڈہم برانچ کے صدر محمد شبیر کشمیری، نائب صدر لالہ رشید،جنرل سیکرٹری امانت نزیر،جائنٹ سیکرٹری ظہیر اکرم،خزانچی وحید اختر،آرگنائزر مہربان خان،پریس سیکرٹری پروفیسر محمد رشید،مجلس عاملہ کے ممبر شمس الرحمن، راجہ مروت،چوہدری ذوالفقار،راجہ شفقت،محمد سلیمان،لالہ صابر،محمد اشفاق نے ایک مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے کمانڈر
23مارچ یوم پاکستان کے پر پاکستانیوں اور بیرون ممالک بسنے والوں کو دلی مبارکباد
اولڈہم:پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا،تقسیم پاک و ہند کے موقع پر بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے بھانپ لیا تھا کہ مسلمانوں کیلئے ایک علیحدہ ریاست کا قیام انتہائی ضروری ہے،23مارچ 1940کو منٹو پارک لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس
حضرت محمدؐ نے ہمیشہ صبروتحمل اور امن پسندی کا درس دیا : مولانا سید منظور احمد شاہ
مانچسٹر:دین اسلام امن پسند مذہب ہے اگر قرآن کریم کی تعلیمات کا مطالعہ کیا جائے تو اس میں مکمل ضابطہ حیات ہے جدید سائنسی ترقی بارے قرآن کریم میں سب بیان ہے ہمارے پیارے نبی حضرت محمدؐنے اپنی امت کو ہمیشہ صبر و تحمل،برداشت،امن پسندی کا اولین درس دیا ہے اور اس پر عمل پیرا
یورپی پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے:بیرسٹر سلطان
برسلز:آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے ممبران کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ یورپی پارلیمنٹ نے بھی ایما نکلسن رپورٹ اپنائی تھی
دین اسلام امن پسند مذہب ،قرآن پاک میں اس کی حقیقی ترجمانی ہے:علامہ احمد نثار بیگ
مانچسٹر:دین اسلام امن پسند مذہب ہے،قرآن پاک کی تعلیمات میں اس کی حقیقی ترجمانی ہے،ہمارے آخری نبی الزماں حضرت محمدؐ نے ہمیں صلح جوئی،محبت و اخوت،بھائی چارے،برداشت کا درس دیا ہے اور آپؐ نے زندگی میں اس پر خود بھی عمل کیا ہے زمانے کے ساتھ چند مٹھی بھر عناصر نے اپنے مضموم مقاصد کے
پاک سر زمین پارٹی 23مارچ کو یوم پاکستان جوش و خروش سے منائی گی:چوہدری الطاف شاہد
اولڈہم :پاک سر زمین پارٹی 23مارچ کو ہر سال کی طرح برطانیہ میں یوم پاکستان پورے جوش و خروش سے منائی گی۔ پروگرام اولڈہم کے ایسٹرن پویلین ہال میں شام 6بجے ہو گا جس میں مرد حضرات خواتین اور بچے شرکت کرتے ہیں ،یہ باتیں پاک سر زمین پارٹی برطانیہ و یورپ کے صدر
سینٹ الیکشن:صادق سنجرانی ،سلیم مانڈوی والا کی کامیابی جمہوریت کی فتح :خواجہ کلیم الرحمان
مانچسٹر:پاکستان میں ہونے والے سینٹ کے الیکشن میں صادق سنجرانی کی بحثیت چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا کی کامیابی جمہوریت کی فتح ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ہمارے بانی قائد اور محسن پاکستان ذوالفقار علی بھٹو شہید نے ایک عام شہری اور متوسط طبقے کو معاشرے
پاکستان مسلم لیگ ق ہی لیگیوں کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے:ق لیگ برطانیہ
مانچسٹر:پاکستان مسلم لیگ ق ہی واحد نمائندہ جماعت ہے جو لیگیوں کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے اور بانی پاکستان قائد اعظمؒ کے سوچ و فکر،قول و فعل اور انکے بتائے ہوئے منشور کے مطابق مادر وطن کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہے،ہمارے قائد سابق وزیر اعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی سیاسی بصیرت دور
میری ٹیم کمیونیٹیز کی خدمات کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہیں:چیئر پرسن نیلم محمود
راچڈیل: راچڈیل میں یوں تو بہت سے کمیونٹیز ادارے انسانیت کی خدمات کرنے میں دن رات مصروف عمل ہیں۔وہ چاھے بے گھر افراد،امدادی سامان کے مستحقین یا مہاجرین افراد کیوں نہ ہوں۔سب کا جذبہ خدمت ایک ہی ھے جس کا مقصد انسانیت کی فلاح و بہبود اور خوشحالی ہے۔ ایسا ہی ایک اور ادارہ (
پاکستانی و کشمیری نژاد برٹش سیاسی ،سماجی رہنماؤں کا کورٹ آف ایجوکیشنل کمپلیکس کا دورہ
مانچسٹر: جوانوں کو میری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے" "خدایا آرزو میری یہی ہے میرا نور بصیرت عام کر دے"
یو کے اسلامک مشن مستحق افراد کی امداد کو عبادت سمجھ کر سر انجام دے رہا ہے
مانچسٹر:یو کے اسلامک مشن کی مساجد انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہیں یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانی" "اخوت کی جہاں گیری محبت کی فراوانی" یو کے اسلامک مشن کی سینٹرل برانچ یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے انچارج مولانا محمد اقبال اور یورپین اسلامک سینٹر
چوہدری فیض رسول کا انتقال:سیاسی،مذہبی و کمیونٹی راہنمائوں کا اظہار تعزیت
مانچسٹر:موت کی تلخ حقیقت کا ذائقہ ہر جاندار شے کو چکھنا ہے یہ نظام قدرت ہے اور غیب کا علم واحدہ لا شریک کی ذات کے علاوہ کوئی نہیں جانتا،مانچسٹر کی مرکزی جامع مسجد وکٹوریہ پارک کے چیئرمین چوہدری فیض رسول خالق حقیقی سے جا ملے انتہائی ملنسار،نیک سیرت اور شریف النفس انسان تھے،برطانیہ میں1961میں
پاکستان میں بے رحمانہ احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے:مظہر اسلم
مانچسٹر:معروف قانون دان مظہر اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے رحمانہ احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے،سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں کے بعد اب یہ امید پیدا ہو گئی ہے کہ اب محمود و ایاز ایک ہی صف میں کھڑے ہوں گے انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو خود احتسابی کا عمل شروع
ایران،ہندوستان معاہدہ سے گوادر کی بندر گاہ کو نقصان پہنچ سکتا ہے:ڈاکٹر مسفر
برنلے:جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ و یورپ گزشتہ ہفتے ایران اور ہندوستان کے درمیان چاہ بہار بندر گاہ کو اٹھارہ ماہ کیلئے لیز پر دیئے جانے کو انتہائی تشویش کی نگاہ سے دیکھتی ہے،ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر مسفر حسن صدر لبریشن لیگ برطانیہ و یورپ نے کیا،انہوں نے کہا کہ ایران اور ہندوستان کے