مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
پی آئی اے کی فلائٹ سے ہیروئن برآمد،نواز شریف از خود نوٹس لیں: راجہ مقصود کاکڑوی
اولڈہم:پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کا عملہ پچھلے کچھ عرصہ سے یورپ،برطانیہ و دیگر ممالک میں ممنوعہ اشیا لیکر آنے اور پاکستان لیکر جانے کی منفی سرگرمیوں میں ملوث ہے جو بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوں و کشمیری کمیونٹی کے لئے باعث ندامت ہے مادر وطن کا نام بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی
کشمیری قوم کو آزادی دلوانے میں بیرسٹر سلطان کا کرداراہم ہو گا:حاجی محمد سردار
اولڈہم: مسئلہ کشمیر اور تحریک آزادی کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر انتہائی ٹھوس بنیادوں پر اجاگر کرنے اور توجہ دلانے میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کردار انتہائی اہم اور مرکزی حیثیت رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ انکے جان نثار اور
او پی سی کی کوشش سے امریکہ میں مقیم اوورسیز پاکستانی کو59لاکھ روپے واپس مل گئے
لندن:اوورسیز پاکستانیز کمیشن’’او پی سی‘‘پنجاب کی کاوشوں سے امریکہ میں مقیم اوورسیز پاکستانی کو ان کے 59لاکھ روپے واپس مل گئے ہیں،کمشنر او پی سی افضا بھٹی نے بتایا کہ بروک لین،نیو یارک،امریکہ میں مقیم سلیم رانا نے کمیشن کو درخواست دی کہ انہوں نے اپنے قریبی عزیز کو مکان خریدنے کیلئے59لاکھ روپے بجھوائے تاہم
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کے وحشیانہ تشددپرعالمی برادری کا کردار سوالیہ نشان: چوہدری جہانگیر
مانچسٹر:مقبوضہ کشمیر میں جب سے تحریک آزادی کشمیر نے زور پکڑا ہے بھارتی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور سکیورٹی اداروں کی وحشیانہ انسانیت سوز کارروائیاں زور پکڑنے کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کے سرحدی علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ،جانی و مالی نقصان کے علاوہ ذہنی اذیت دینے جیسے گھنائونے فعل کے مرتکب ہیں جو
کشمیریوں کو انکا پیدائشی حق دلوانا برطانیہ کی اخلاقی ذمہ داری ہے :چوہدری بشیر رٹوی
مانچسٹر:برطانیہ میں آٹھ جون کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات ہمارے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں،مسئلہ کشمیر تقسیم ہندو پاک کے وقت ادھورا چھوڑ دیا گیا تھا برطانیہ کی سب سے زیادہ اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کو انکا پیدائشی حق دلوانے کیلئے مرکزی کردار ادا کرے پچھلے چند سالوں سے پارلیمنٹ
پاکستان کی حکومت کو ملکی سلامتی سے زیادہ ذات کا بچائو عزیز ہے:چوہدری الطاف شاہد
اولڈھم : حکومت پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی اور ابھی تک مستقل وزیرخارجہ کا تقرر نہ ہونا وہ بنیادی وجہ ہے کہ پہلے بھارت کی کھلم کھلا مقبوضہ کشمیرکے اندر وحشیانہ انسانیت سوز کارروائیوں اورلائن آف کنٹرول کی آئے روز خلاف ورزیوں کے خلاف اور اب دوسرا پڑوسی ملک افغانستان جس کے تیس لاکھ سے
بیرسٹر امجد ملک نےاو پی ایف کے اندر نئی روح پھونک دی ہے:راجہ آفتاب شریف
اولڈھم: اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن کی باگ ڈور جب سے بورڈز آف گورنرز کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے سنبھالی ہے اس کے اندر نئی روح پھونک دی ہے اب اسکی افادیت و اہمیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی وسعت نظری ، سیاسی و سماجی سوجھ بوجھ مثالی ہے
برطانیہ کی عوام لیبر پارٹی کے منشور کی تائید کرتے ہوئے تبدیلی لائیں :کونسلر عتیق الرحمن
اولڈہم:برطانیہ میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں،با شعور عوام کے پاس ایک سنہری موقع ہے کہ اپنے مستقبل کو محفوظ اور معیشت کو مضبوط بنانے اور متوسط طبقے کیلئے عوامی پالیسیوں کی جماعت لیبر پارٹی کے منشور کی تائید کرتے ہوئے ووٹ کی طاقت سے تبدیلی لائیں اگر اب کی
افغان فوج کی کارروائی:پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی ہے: ڈاکٹر مسفر حسن
برنلے:جموں کشمیر لبریشن لیگ بر طانیہ و یورپ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن نے بلوچستان کے علاقہ چمن میں افغان فوج کی فائرنگ کے نتیجہ میں ھونے والے انسانی جانوں کے ضیاں پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فوج کی اس بزدلانہ کارروائی سے جہاں بےگناہ مسلمانوں کا خون ماحق
کونسلر فیصل رشید کو الیکشن میں کامیاب کروانا ہماری اولین ترجیح ہے: ذیشان احمد
وارینگٹن:برطانوی معاشرے کے اندر پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے انتہائی جانفشانی،محنت و لگن سے تمام شعبہ جات میں نمایاں مقام حاصل کیا ہوا ہے اور ثابت کیا ہے کہ آج سے تقریباً ساٹھ سال سے زائد ہمارے آبائو اجداد نے روزگار کی غرض سے مغربی ممالک خصوصاً برطانیہ کا رخ کیا تھا،رفتہ رفتہ یہاں مستقل
سوشل میڈیاپر مکمل پابندی ،کشمیری قوم کے ساتھ سرا سر زیادتی ہے :سردار امجد اشرف
اولڈہم:عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر ایک مرتبہ پھر نظر اندازی کا شکار ہے اور اقوام متحدہ،انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں دوہرے معیار کی وجہ سے اس پر خاطر خواہ توجہ نہیں دے رہی ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی ادارے تاریخ کی انسانیت سوز کارروائیوں میں سر عام ملوث ہیں اور وہاں کی تازہ
معاہدہ کراچی ختم،گلگت بلتستان کے عوام کے حق حکمرانی کو بحال کیا جائے : ڈاکٹر مسفر حسن
برنلے:کراچی معاہدے کو فی الفور ختم کر کے گلگت بلتستان کے عوام کو آزاد کشمیر طرز کا نظام دیکر ریاست کے دونوں حصوں پر مشتمل اکائی بنائی جائے،حکومت پاکستان مظفرآباد حکومت کو ریاست جموں کشمیر عوام کی نمائندہ حکومت تسلیم کر کے تحریک آزادی میں جموں کشمیر کے عوام کے نمائندوں کو دنیا کے ہر
گلگت،بلتستان کو متنازعہ بنانا تقسیم کشمیر کی ایک گھنائونی سازش ہے:راجہ آفتاب اکرم
مانچسٹر:گلگت،بلتستان کی قانونی اور آئینی حیثیت کو متنازعہ بنانا دراصل تقسیم کشمیر کی ایک گھنائونی سازش ہے،حکومت پاکستان نے اگر اسے صوبہ بنانے کی کوشش کی تو بھرپور مزاحمت کی جائے گی،تحریک آزادی کشمیر اس وقت نازک ترین اور فیصلہ کن موڑ سے گزر رہی ہے،بھارت مقبوضہ کشمیر کے اندر انسانیت سوز کارروائیوں کی بد
برطانیہ پلٹ افراد پرتشدد انسانیت کی تذلیل ہے: چوہدری سردار، چوہدری مالک
اولڈہم:بیرون ممالک بسنے والے پاکستانی و کشمیری پاکستان کے زر مبادلہ میں بتدریج اضافہ کرتے ہیں اور مادر وطن سے انکا لازوال رشتہ مضبوط بنیادوں پر استوار ہے لیکن ستم ظریفی کا عالم یہ ہے کہ اسلام آباد ائر پورٹ پر اترنے کے بعد سے لیکر اور پھر واپسی روانگی پر مسافروں کے ساتھ
پانامہ کیس فیصلہ:کسی کی فتح یا ہار نہیں ہوئی ،معاملہ مذید پیچیدہ ہو گیا :سیاسی و سماجی راہنما
اولڈہم:پانامہ کیس جو کہ گزشتہ ایک سال سے بھی زائد عرصہ سے پاکستانی سیاست اور عام آدمی کی زد زبان رہا اور پھر سپریم کورٹ میں طویل دلائل بحث و مباحثہ کے بعض بالآخر آج عدالت عظمیٰ نے فیصلہ سناتے ہوئے ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیکر ساٹھ دنوں کے اندر مکمل تحقیقات کے ساتھ
افضل خان کا لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑنا ہم سب کیلئے باعث فخر ہے: امجد حسین مغل
مانچسٹر :یورپین پارلیمنٹ کے ممبر افضل خان نے رنگ و نسل سے بالا تر ہو کر کمیونٹی کی خدمت میں ہمہ تن مصروف ہیں انکی سیاسی بالغ نظری تحمل مزاجی قابل رشک ہے سیاست کو عبادت کا درجہ سمجھ کر کام کر رہے ہیں گورٹن کے حلقہ سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن کا ضمنی انتخاب
چوہدری الطاف شاہد برطانیہ کے ساتھ ساتھ یورپ کے بھی پارٹی صدر ہونگے: رضا ہارون
مانچسٹر:پاک سرزمین پارٹی متوسط اور پسے ہوئے طبقات کی بھرپور نمائندگی کرتی ہے یہی وہ اہم و خاص وجہ ہے کہ ایک سال کے اندر نہ صرف پاکستان بلکہ برطانیہ و یورپ میں بھی اسکی جڑیں بتدریج عوام میں پھیل رہی ہیں اور بیرون ممالک بسنے والی مادر وطن کی با شعور عوام حق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت،بالغ نظری کا مظاہرہ وقت کی اہم ضرورت : محمد شبیر
اولڈہم:کشمیر کی دھرتی ماں کے لئے اپنی جان کا عظیم نذرانہ پیش کرنے والے کمانڈر محمد حنیف شہید جیسے قومی ہیرو کی قربانی مشعل راہ بناتے ہوئے جدو جہد آزادی کشمیر کیلئے اپنی زندگی کو وقف کر دینا چاہئے،زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام سے منا کر تجدید عہد
بھارتی جاسوس کو پھانسی کے فیصلہ پر قوم متحد ھے : شاکرقریشی کاروانِ فکر برطانیہ
لندن : شاکر قریشی چئیرمین اور ڈاکٹر مظہر الہی صدر کاروانِ فکر برطانیہ نے ایک مشترکہ پریس ریلیز میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کو پھانسی دینے کے فیصلے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ساری قوم حکومت پاکستان آرمی اور متعلقہ ادارے اس فیصلہ پر متحد ہیں۔ شاکر قریشی کا کہنا ھے کہ یہ جاسوس