مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
ایم کیو ایم تشدد کا سہارا لیتی ہے:گارڈین
لندن ....برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے ایم کیو ایم کے سربراہ کو ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنے اور لندن میں ان کی سرگرمیوں کو نظر انداز کی وجہ ایم کیو ایم کا وہ تعاون ہے جو وہ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسیوں کو مہیا کرتی ہے۔گارڈین نے دعویٰ
ننھا برطانوی شہزادہ آنجہانی دادی کی قبر پر جاے گا
لندن...ایک برطانوی اخبار کے مطابق پرنس ولیم نے اپنے نوزائیدہ بیٹے پرنس جارج کو لیڈی ڈیانا کی قبر پر لے جانے کا وعدہ کیا ہے۔ وہ اس موسم خزاں میں بچے کوڈیانا کی قبر واقع التھورپ سٹیٹ نارتھمپٹن شائر لے کر جائیں گے۔ وہ بتانا چاہتے ہیں کہ پرنسز کس قدر سپیشل خاتون تھیں۔
ریاض میں 176کلو میٹر طویل میٹرو ریل سروس بچھائی جائیگی
ریاض…سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں میٹرو ریل سروس کیلیے ساڑھے 22 ارب ڈالرکا ٹھیکا تین غیرملکی کمپنیوں کو دے دیا۔ ریاض میں میٹرو سروس تین غیرملکی کمپنیاں بنائیں گی۔ یہ ٹھیکے امریکا، اسپین اور اٹلی کی کمپنیوں کو ملے ہیں۔ یہ کمپنیاں 176 کلومیٹر طویل ٹریک بچھائیں گی جس پر ایک ساتھ 6
سرتاج عزیز کےدورہ کا ثمرافغانستان نے باضابطہ طورپرایران کےذریعے بھارت کوبرآمدات شروع کردیں
کابل...پاکستان کی نو منتخب حکومت کے مشیر داخلہ سرتاج عزیز کے دورہ افغانستان کےفوری بعد افغانستان نے باضابطہ طورپرایران کے جنوبی بندرگاہ چاہ بہارسے بھارت کوبرآمدات شروع کردیں۔ ایکسپورٹ پروموشن ایجنسی آف افغانستان (ای پی اے اے) کے ترجمان عبدالقدیرمصطفی نے صحافیوں کوبتایا کہ توقع ہے کہ ایران سے پہلی شپمنٹ کی روانگی سے خشکی
سپین میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کے ڈرائیور کوفوجداری الزامات کا سامنا
میڈرڈ... سپین میں حادثے کا شکار ہو جانے والی ٹرین کے ڈرائیور کو مشروط طور پر رہا کر دیا ا گیا ہے۔ ٹرین کے ڈرائیور کو غیر ذمہ دارانہ قتل کے الزامات میں جج کے سامنے پیش کیا گیا، جس کے بعد ان کی رہائی عمل میں آئی۔ میڈیا کے مطابق ڈرائیور فرانسسکو ہوزے گارزون
سعودی عرب میں اعلیٰ عہدوں پر فائز 620 سرکاری افسروں کی ڈگریاں جعلی یا مشکوک
ریاض… جعلی ڈگریاں صرف پاکستان کا ہی مسلہ نہیں بلکہ سعودی عرب میں سرکاری افسروں کی جعلی ڈگریوں کا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ مختلف محکموں کے 620 افسران کی ڈگریاں جعلی ثابت ہوگئیں۔ کارروائی کے خوف سے 2 ہزار سے زائد سرکاری عہدے داروں نے ریٹائرمنٹ کی درخواست کردی۔سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ تعلیم اور
آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان دوسرے نمبر پر آ گیا
سینٹ ونسٹنٹ … پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 11رنز سے شکست دے کر ٹی 20سیریز 2-0 سے جیت لی۔ پاکستان کے 135 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 124 رنز بناسکی، عمر اکمل کو مین آف دی میچ اور ذوالفقار بابر کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ