مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
چین میں معلومات کےغیرقانونی حصول اورفراہمی پر برطانوی شخص اور اسکی اہلیہ گرفتار
شنگھائی ...چین میں ایک برطانوی شخص اور اُن کی امریکی اہلیہ پر چینی باشندوں سے متعلق ذاتی معلومات کے غیر قانونی حصول اور فراہمی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پیٹر ہمفری اور ینزینگ یو کو جولائی میں گرفتار کیا گیا تھا اور یہ کارروائی بظاہر برطانوی دوا ساز کمپنی گلیکسو سمتھ کلائن (جی ایس
حکومت ہند کوقائد اعظم سمیت تمام پاکستانی لیڈروں کی آزادی سے قبل کی تقاریر عام کرنے کا حکم
نئی دہلی ...انڈین رائٹ ٹو انفارمیشن محکمے کے چیف کمشنر نے ایک درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومت کو حکم دیا ہے کہ 1947سے پہلے کی تمام پاکستانی رہنماؤں کی تقاریر کو عام کیا جاے۔ اب تک بھارتی حکومت یہ کہہ کر ان تقاریر کوعام کرنے سے گریز کرتی رہی ہے کہ اس سے دونوں
امریکی افواج شام پر حملے کےلیے صدر براک اوباما کے احکامات کی منتظر ہیں: امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن ...امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کا کہنا ہے کہ صدر براک اوباما کی جانب سے شام پر حملے کے احکامات کی صورت میں امریکی افواج حملے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نےبرطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صدر کے کسی بھی حکم پر عمل کرنے کے لیے ضروری اقدامات کر
کیمیائی حملے کی تحقیقات کے لیے شام جانے والی اقوامِ متحدہ کی ٹیم پرفائرنگ ...!!
دمشق ... اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے اس کے ماہرین کی اس ٹیم پر فائرنگ کی ہے جو شام کے دارالحکومت میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کرنے کے لیے جا رہی تھی۔ ایک کار پر ’متعدد‘ فائر کیے گئے جس سے قافلے کو واپس مڑنے پر مجبور ہونا پڑا۔
امریکہ اور برطانیہ کوہماری حکومت کو ہراساں کرنے سے باز رہنا چاہیئے: رابرٹ موگابے
ہرارے ... زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے اپنی حکومت کے خلاف مغربی پابندیوں کے امکان کے رد ِ عمل میں تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا ہوا تو زمبابوے میں موجود غیر ملکی مغربی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ مسٹر موگابے کا کہنا ہےکہ امریکہ اور برطانیہ کو
کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے شواہد ڈھونڈنےاقوام ِ متحدہ کے ماہرین دمشق پہنچ گئے
دمشق ... اقوام ِ متحدہ کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم اتوار کو دمشق پہنچی جہاں وہ شام میں جاری خانہ جنگی میں کیمیائی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے حوالے سے تفتیش کریں گے۔ 20 رکنی اس ٹیم نے شام کے دارالحکومت پہنچنے پر اخباری نمائندوں سے گفتگو سے گریز
سابق مصری صدر حسنی مبارک کی رہائی اگلے 48 گھنٹوں میں متوقع ..!!
قاہرہ ...سابق مصری صدر حسنی مبارک اگلے 48 گھنٹوں کے دوران رہا کیے جا سکتے ہیں۔ یہ بات ان کے وکیل نے استغاثہ کی طرف سے انہیں بدعنوانی کے ایک مقدمے سے بری کیے جانے کے بعد کہی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے مبارک کے وکیل فرید الدیب
شہزادی ڈیانا کی ہلاکت بارے موصولہ نئی معلومات کی صحت کا جائزہ لیا جا رہا ہے:میٹ پولیس
لندن... میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق وہ 1997 میں شہزادی ڈیانا اور ان کے ساتھی دودی الفائد کی ہلاکت کے بارے میں موصول ہونے والی نئی معلومات کی صحت اور اہمیت کا جائزہ لے رہے ہیں۔شہزادی ڈیانا اور ان کے ساتھی دودی الفائد کی موت کے حوالے سے میٹرو پولیٹن پولیس کو نئی معلومات موصول
صلح کیلئےگئےاطالوی پادری پاؤلو ڈال اوگلیو کو القاعدہ سے وابستہ گروپ نےقتل کردیا
قاہرہ ... دو مسلح گروہوں میں صلح کیلئے شام گئے اٹلی کے پادری کو قتل کر دیا گیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں لاپتا ہونے والے اطالوی پادری پاؤلو ڈال اوگلیو کو القاعدہ سے وابستہ ایک گروپ نے قتل کر دیا ہے۔ پاؤلو ڈال اوگلیو شام کے صدر بشار الاسد
بودھ اور مسلمان برادریوں کے درمیان اعتماد سازی کے لیے ایک پروگرام کی تشکیل ..!!
برما... اقوام متحدہ کے ایلچی برائے انسانی حقوق ٹامس اوجیانے برما کی راکھین ریاست کے اُس علاقے کا دورہ کیا جہاں تشدد کے واقعات کی ایک تازہ لہر بھڑک اُٹھی تھی ان سے ریاستی حکومت کے ترجمان، یو ہلا تھاین کا کہنا ہے کہ بودھ اور مسلمان برادریوں کے درمیان اعتماد سازی کے لیے
افغان پارلیمان کی پہلی خاتون رکن فاریبہ احمدی طالبان کے ہاتھوں اغوا ..!!
کابل... افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان نے کابل کے جنوب سے ایک خاتون رکنِ پارلیمان کو اغوا کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق مغوی فاریبہ احمدی کاکڑ کا تعلق قندھار سے ہے اور وہ پہلی خاتون رکنِ پارلیمان ہیں جنہیں افغان طالبان نے اغوا کیا ہے۔ فاریہ کو اس وقت اغوا کیا
تبت کی جلاوطن حکومت کی چینی ویب سائٹ ہیک وائرس جاسوسی کے لیے استعمال ہو سکتا ہے
لندن ... تبت کی جلاوطن حکومت جس کے سربراہ بدھ مذہب کے پیشوا دلائی لامہ ہیں کی چینی زبان میں ویب سائٹ ہیک اور وائرس سے متاثر ہو گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق تبت ڈاٹ نیٹ ویب سائٹ کو نشانہ بنانے والے ہیکرز اس سے پہلے جنوبی ایشیا میں حقوق انسانی کی تنطیموں کی ویب
سری لنکا کے دارالحکومت میں واقع مسجد پر بودھوں کا حملہ نمازیوں پر پتھراؤ ، پانچ افراد زخمی
کولمبو... سری لنکا کے دارالحکومت میں واقع ایک مسجد پر بودھوں کے ایک گروہ نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ کولمبو کے علاقے گرینڈ پاس میں ہوا۔ مسجد پر حملے کے بعد بودھوں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم ہوا اور پولیس نے علاقے میں کرفیو نافذ
شناخت کا سفر : معروف ماڈل مونا لیزا کے بارے معلومات کیلئے قبر کشائی
فلورنس... اٹلی کے شہر فلورنس میں سائنسدانوں نے ایک قبر کو دوبارہ کھود کر اُس میں موجود لاش کا ڈی این اے حاصل کیا ہے تاکہ لیونارڈو ڈاونچی کی معروف ماڈل مونا لیزا کا پتا لگایا جا سکے۔ اس قبر میں لیزا گراردینی کے خاندان کے لوگ دفن ہیں جو ایک ریشم کے تاجر کی
عید الفطر کی تعطیلات: کابل میں ایک ’اپارٹمنٹ‘ سے تین چینی باشندوں کی لاشیں برآمد
کابل... افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ’اپارٹمنٹ‘ سے تین چینی باشندوں کی لاشیں ملی ہیں جب کہ اُن کے دیگر دو ساتھی لاپتہ ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائیٹرز‘ کے مطابق ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ تینوں افراد جمعرات کو ہلاک ہوئے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا وہ مرد
دہشت گردحملوں کےخطرے پربند کئے گئے امریکی سفارتخانے اتوار کو کھول دیئے جائیں گے
کراچی.... دہشت گرد حملوں کے خطرے پر اٹھارہ ممالک میں بند کئے جانے والے امریکی سفارتخانے کل کھول دیئے جائیں گے۔ یمن میں سفارتخانہ ابھی نہیں کھولا جائے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی بتایا کہ القاعدہ کی طرف سے حملوں کے پیش نظر یمن میں سفارتخانہ بدستور بند رہے گا۔ ترجمان نے واضح
غلط استعمال کی اطلاعات کے بعد دو امریکی ای میل سروسز بند ، مسلسل نگرانی کی جا رہی تھی
نیو یارک... امریکہ کے خفیہ راز افشاء کرنے والے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کی جانب سے استعمال کی اطلاعات کے بعد دو امریکی ای میل سروسز کو بند کر دیا گیا ہے۔ ان ای میل سروسز میں لوابِٹ اور سائیلنٹ سرکل شامل ہیں .. سنوڈن کی جانب سے ماسکو ایئر پورٹ
میاں نواز شریف کی گزارش پر خانہ خدا میں امت مسلمہ اور کشمیر کے لئے خصوصی دعا
مانچسٹر ... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل نے وزیر اعظم پاکستان کے ہمراہ خانہ خدا میں رمضان کی ستائس ویں رات عبادت میں گزاری ..برطانیہ میں پارٹی کےمیڈیا سیکرٹری شاکر قریشی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوے زبیر گل نے کہا کہ قائد محترم سے روضہ رسول حاضری کے دوران
نومنتخب ایرانی صدرحسن روحانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، ایران کے ساتویں منتخب صدر ہیں
تہران ... نومنتخب ایرانی صدرحسن روحانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، حلف برداری کی تقریب پاکستان کی نمائندگی صدر آصف علی زرداری نے کی۔ حسن روحانی ایران کے ساتویں منتخب صدر ہیں۔ انھوں نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کی جگہ لی ہے۔ 64 سالہ حسن روحانی ایران کے سابقہ چیف جوہری مذاکرات