نیویارک ... امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا یہ ماننا ہے کہ سکیورٹی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے ایک ہفتے بعد ہتھیاروں کے تلفی کا آغاز ’’انتہائی معنی خیز‘‘ پیش رفت ہے۔ کیری نے پیر کو کہا کہ ’’میں آج یہ اندازہ پیش نہیں کروں گا کہ آنے والے مہینوں میں کیا ہو گا،
میانمر... میانمر میں بدھوں کی جانب سے ظلم کی تازہ لہر میں مسلمانوں کے متعدد گھروں کو جلا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میانمر کے مسلمانوں کے خلاف بدھ مت شدت پسندوں کے حملے تیز ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مسلمانوں کی ریاست راکھین کی کیانگ گونے بستی میں کچھ شدت پسندوں
بالی ...دنیا کو جینے کے گر سکھانے اور اچھائی برائی کے دعویدار امریکہ ورلڈ سپر پاور بھی کبھی کبھی قدرت کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جاتا ہے اس کا اظہار انڈونیشیا کے جزیرہ بالی کے علاقے نوسہ دعا میں ایشیا پیسیفک تعاون تنظیم کے اجلاس میں ہوا جب امریکی وزیر خارجہ جان کیری
واشنگٹن ...کسی بھی ملک کا دارالحکومت دیگر شہروں کی نسبت زیادہ حساس علاقہ ہوتا ہے دنیا بھر میں ایسی مثالیں موجود ہیں کہ وہاں کی پارلیمنٹ کی سیکورٹی کےلئے خطرہ بننے والوں کو سیدھا گولی کا نشانہ بننا پڑتا ہے، ایسا ہی امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہوا جہاں سرکاری ادارے وائٹ ہائوس کے حساس دفاتر
نیو یارک ... امریکہ میں اخراجاتی بل پر اتفاق میں ناکامی کے بعدجزوی شٹ ڈاؤن پانچویں روز میں داخل ہو گیا، جب کہ اس کے فوری خاتمے کے بظاہر کوئی آثار نہیں۔
امریکی کانگریس میں ایوان نمائندگان کا اجلاس آج ہفتے کے روز ہو رہا ہے لیکن اس اجلاس کے دوران بھی کسی پیش رفت
پیرس ... فرانسیسی پولیس نے القائدہ سے رابطوں کے شبہ میں ایک مقامی خاتون کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ فرانس کی ڈومیسٹک انٹیلیجنس ایجنسی ڈی سی آر آئی نے منگل کی صبح اس گرفتاری کی مختصر تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ خاتون کے عریبین پننسولا مٰن موجود القائدہ کے انٹرنیشنل ونگ
نئی دہلی ... غبن اور فراڈ کے ایک پرانے کیس میں عوامی بھارتی رھنما بھارت کے سابق وزیر برائے ریلوےلالو پرساد یادیو کو سپریم کورٹ نے پانچ سال قید کی سزا سنا ئی ہے۔جس کے تحت لالو پرشاد اپنی پارلیمانی سیٹ سے بھی محروم کر دیے گئے ہیں۔ بھارت کے مشرقی شہر رانچھی کی عدالت
تہران ... ایران کی طرف سے امریکہ کی جانب جھکائو محض جزباتی فیصلہ نہیں لگتا کیونکہ واضع ردعمل کے باوجود اب ایران نے سعودی عرب سے تعلقات بہتر کرنے کا بھی عندیہ دیدیا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کو خیر سگالی کا ایک پیغام بھیجا ہے۔ انہوں نے
نیویارک میں بھارت اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ امن بات چیت میں پیش رفت کے لیے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہونے والے حملوں کو روکنا ضروری ہے۔
بھارتی وفد میں شامل قومی سلامتی کے مشیر شو شنکر مینن نے صحافیوں کو بتایا کہ ملاقات میں یہ
نیو یارک ... امریکی ایوان نمائندگان نے جس میں ریپبلیکن پارٹی کی اکثریت ہے صدر اوباما کے ہیلتھ کیئر پلان پر فنڈ روکنے کے حق میں ووٹ دیا جس کے بعد ملک بھر میں سرکاری سروسز کے بند ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ حزب اختلاف اور حکومت میں اختلافات ختم نہ ہونے کی صورت
شنگھائی ...دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کو بہتر شرائط پر چین میں سرمایہ کاری کے موقع فراہم کرنے کےلیے چینی حکومت نے شنگھائی میں آزمائشی بنیادوں پر 29 مربع کلومیٹر کے علاقے میں ایک آزاد اقتصادی زون کا افتتاح کردیا ہے جس کا مقصد چینی قیادت کی آزاد معاشی اصلاحات کی تجربہ گاہ
نیویارک...اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کا مسودہء قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ کے پانچ مستقل اراکین، امریکا، برطانیہ، فرانس، روس اور چین اس قرارداد کے مسودے پر منظور ہوئے تھے۔ اس قرارداد کے مسودے کی منظوری امریکا اور شام کے حلیف ملک
نیو یارک ... اقوام ِمتحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نےملاقات کی ہے ، جس میں پاکستان میں ترقیاتی امور، زلزلے کے بعد کی امدادی کارروائیاں اور اقوام متحدہ کی جانب سے امن کی بحالی کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے بھی گفتگو
نیویارک... امریکہ کے اس شہر میں جہاں دنیا کے اہم رہنما جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے اکٹھے ہیں پاکستان کی ایک باہمت لڑکی ملاله یوسف زئی نے بھی اپنی نحیف مگر پرعزم آواز میں عالمی رہنماؤں سے درخوست کی ہے کہ براہ کرم دنیا کو بربادی کیلئے اسلحہ اور بارود کی
واشنگٹن ... امریکہ روس اتفاق کے بعد شام پر قرارداد زیر غور ہے۔ ہنگامی طور پر شروع ہونے والے بند کمرہ اجلاس سے قبل امریکہ اور روس ہفتوں کے مذاکرات کے بعد شام کے بارے میں ایک مسودے پر متفق ہوئے تھے۔
چند روز قبل امریکہ اور روس میں طے پانے والے معاہدے کہ
نئی دہلی ... برصغیر میں جوئے کے فروغ کے اہم یونٹ انڈین پریمیئر لیگ کے سابق کمشنر للت مودی پر کرکٹ بورڈ نے بھی تاحیات پابندی کا اعلان کردیا ہے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے اس فیصلے کے بعد دو ہزار پانچ سے دس تک بورڈ کے نائب صدر رہنے والےللت مودی اب بی
نیو یارک ... اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر براک اوبامہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مسلسل حالتِ جنگ میں رہنے کی پالیسی تبدیل اور انٹیلی جنس اکٹھی کرنے کے طریقہ کار پر نظرِ ثانی کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی
نیو یارک... اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 68ویں اجلاس میں شرکت کیلئے تمام ممبر ممالک کے نمائندے امریکہ پہنچ چکے ہیں جہاں آئندہ چند روز میں فیصلہ کیا جائے گا کہ مختلف ایشوز پر دنیا کیا سوچتی ہے۔ امریکی صدر اوبامہ ان رہنماؤں کے لیے نیویارک میں آج ایک عشائیہ دے رہے جبکہ اسمبلی
بارسلونا... اسپین میں کم و بیش سوا سال سے ایسے شخص کی تلاش کی جا رہی ہے جس کا 4.7ملین یورو کا انعام نکلا ہوا ہے، اصل میں انعامی ٹکٹ تو ایک شخص ریجا گونزالزکے پاس موجود ہے مگر اس کا کہنا ہے کہ وہ اس کا وارث نہیں ہے بلکہ اسے یہ ٹکٹ کہیں