مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
اکیسویں صدی کی جدید دنیا میں تین کروڑ افراد غلامی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور: سروے رپورٹ
ایڈیلیڈ ... انسانی حقوق اور شخصی آزادی کیلئے کام کرنے والی عالمی تنظیم واک فری فائونڈیشن نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا میں تین کروڑ کے لگ بھگ افراد آج بھی غلامی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ گلوبل سليوری انڈيکس میں 162 ممالک کو شامل کیا گیا
چینی بزنس مارکیٹ شفافیت میں فقدان کا شکار ہے: ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل کی رپورٹ
برلن ...دنیا بھر میں شفافیت کو یقینی بنانے اور بدعنوانی کی نشاندہی کرنے والی عالمی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل مے انکشاف کیا ہے کہ چین عالمی منڈی میں غفلت کی حد تک بدعنوانیوں کا مرتکب ہو رہا ہے۔ برلن میں واقع تحقیقی ادارے نے دنیا کے 16بڑے اور مصروف ممالک میں کام کرنے والی 100ملٹی نیشنل
امریکہ میں نورا کشتی کاخاتمہ،صدر اوباما کے دستخط کے بعد قرض کی حد بڑھانے کا بل قانون بن گیا
نیویارک ... امریکہ میں کئی دنوں سے جاری نورا کشتی کا بالآخر خاتمہ ہوگیا، جس سے اقتصادی بحران کا خطرہ بھی ٹل گیا ہے۔ شٹ ڈاوٴن کے خاتمے اور قرض کی حد بڑھانے کا بل کانگریس سے منظور کرلیا گیا، صدر اوباما کے دستخط کے بعد یہ بل قانون بن گیا ہے۔ کانگریس کی
جنوبی دمشق میں جان بچانے کے لئے مسلمانوں کو کتے اور بلی کا گوشت کھانے کی اجازت !!
دمشق ...شام میں حکومت اور باغیوں کی ضد اور جنگ میں راکھ اور کھنڈرات کا ڈھیر بنے جنوبی دمشق کے علما نے جان بچانے کے لئے مسلمانوں کو کتے اور بلی کا گوشت کھانے کی اجازت دے دی ہے۔ علماء کے ایک گروپ نے فتویٰ دیا ہے کہ لڑائی سے متاثرہ علاقوں میں بھوک کا
معروف گلوکار عدنان سمیع کو "لفٹ" مل گئی ، بھارتی ویزے میں تین ماہ کی توسیع .. !!
ممبئی ... بھارتی وزارت داخلہ نے عدنان سمیع کی درخواست پر ان کے رہائشی ویزے میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔کم مدتی ویزہ پر بھارت میں مقیم پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کی طلاق شدہ بیوی سے لڑائی نے نیا موڑ لے لیا تھا۔ فیملی کورٹ باندرہ میں جاری مقدمے جسکی وجہ لوکھنڈوالا کا
روسی دارالحکومت میں نسل پرستوں کا بڑا مظاہرہ، تارکین وطن کی شامت شروع ..!!
ماسکو ...دنیا کی سابقہ سپر پاور روس کے دارالخلافہ میں عرصے بعد عوام کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی مطاہرہ کیا ہے۔ نسل پرستوں کے اس بڑے مظاہرے میں شریک 380 افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 6 باوردی اہلکاروں زخمی بھی ہوئے۔ یہ
دہشتگردی کے لیے مالی تعاون کے خلاف کاروائی کیلئے امریکہ بھارت معاہدے کا اعادہ
واشنگٹن ... امریکی دارالحکومت میں قائم بھارتی سفارتخانے کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے اقتصادی امور کے اہلکاروں کے درمیان سالانہ مذاکرات میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ غیر قانونی مالی نیٹ ورکس کے انسداد اور باالخصوص دہشتگردی کے لیے مالی تعاون فراہم
17 اکتوبر کا انتظار کس لئے؟ خطرناک وقت امریکا سے چند دن کی دوری پر ہے: صدر عالمی بینک
نیویارک ...عالمی ماہرین معیشت اس کھوج میں ہیں کہ امریکہ مالیاتی بحران کے خاتمے کیلئے واضع کوششیں کیوں نہیں کر رہا، اسے جمعرات کی ڈیڈ لائن کا انتظار کس وجہ سے ہے؟ لیکن فی الحال یہ امور سربستہ راز ہی ہیں کیونکہ ورلڈ بینک کے سربراہ جم یونگ نے بھی کہہ دیا ہے کہ خطرناک
قوم کا مقدرانتخاب سےنہیں انقلاب سے بدلے گا،جمہوریت کی راہ نکلے گی: ڈاکٹرطاہرالقادری
ٹورنٹو ... پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ دو سو خاندان جمہوریت کی آڑ میں عوام کے حقوق پر شب خون مارتے چلے آ رہے ہیں۔ 2کروڑ نمازیوں کی جماعت کھڑی ہونے کی دیر ہے یہ خاندان دو ہزار بھی ہوئے تو عوامی سیلاب میں خس و خاشاک
شام میں امدادی کاروائیوں میں مصروف عالمی ریڈکراس کے 7 رضاکار دمشق سےاغوا ..!!
دمشق ... عالمی ریڈ کراس تنظیم کا کہنا ہے کہ شام کے شہر دمشق سے ان کے سات رضاکاروں کو ڈیوٹی سے واپسی پر اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا گیا ہے۔ تنظیم کے ترجمان ایون واٹسن نےاپیل کی ہے کہ اس ٹیم کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کر دیا جائے۔
فلسطین سے اسرائیل تک غزہ کی پٹی پر ایک کلومیٹر سے لمبی سرنگ دریافت ..!!
یروشلم ... اسرائیلی حکام نے غزہ کی پٹی پر فلسطین سے اسرائیل تک ایک کلومیٹر سے لمبی سرنگ دریافت کرنے کا دعوہ کیا ہے۔ حکام نے فوری طور پر الزام بھی عائد کر دیا ہے کہ یہ سرنگ دہشت گرد اسلحہ اور دیگر سامان کی نقل حمل کیلئے استعمال کرتے ہوں گے جو ازاں بعد
جان کیری ، حامد کرزئی معاملات فوجیوں کے استثنا کےمسئلے پر مکمل طے نہ پاسکے !!
کابل... افغان صدر حامد کرزئی اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان سلامتی کے دوطرفہ معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ مذاکرات کا مقصد 2014ء کے بعد افغانستان میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں دو طرفہ دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دینا تھا۔ صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے
اٹلی کے ساحلوں پرپھر تارکین وطن کی یلغار، وسیع سمندر میں موت و حیات کا کھیل جاری
میلان ...یورپ میں پناہ گزینوں کیلئے آسان ہدف سمجھے جانے والے ملک اٹلی کے ساحلوں پر ایک بار پھر تارکین وطن نے یلغار کی ہے۔ اطالوی نیوز ایجنسی کے مطابق 800 سے زائد تارکینِ وطن اٹلی کے ساحلی علاقوں تک پہنچے ہیں۔ سمندر میں موت و حیات کی کشمکش میں پھنسےہوئے تارکین وطن کی
اپنا وطن بحران میں چھوڑ کر امریکی وزیر خارجہ افغانستان پہنچ گئے، کرزئی سے ملاقات
کابل ... امریکہ کو تاریخ کے بدترین اقتصادی بحران میں چھوڑ کر جان کیری افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ صدر حامد کرزئی سے چند اہم امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کیری کے دورے کا مقصد رواں ماہ کے اواخر تک کابل اور واشنگٹن کے مابین اُس سکیورٹی معاہدے کی
شامی باغیوں نے سینکڑوں افراد کو ظلم کا نشانہ بنایا، ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ
نیویارک ... عالمی تنظیم برائے انسانی حقوق ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ اگست میں فوجی کارروائیوں کے دوران شام کے باغیوں نے کم از کم 190 شہریوں کو قتل اور دو سو سے زیادہ افراد کو یرغمال بنایا تھا۔ جن میں سے زیادہ تر خواتین اور بچے تھے۔ تنظیم کی جانب سے جاری
امن کا نوبل انعام کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کیلئے کام کرنے والی تنظیم کے نام ..!!
اوسلو ... نوبل امن ایوارڈ کے منتظر کروڑوں لوگوں کی بے چینی بالآخر ختم ہوئی امن کےلیئے کام کرنے والی عالمی تنظیم "آرگنایزیشن فار دی پروٹیکشن آف کیمیکل ویپنز " کو 2013 کے امن کے نوبل انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔ عالمی میڈیا کا ایک حصہ جس میں اکثریت پاکستانی میڈیا کی تھی اس
قرونِ وسطیٰ کے بعد اکیسویں صدی میں پھرطاعون کی وبا پھیلنے کا خدشہ، ریڈکراس کی وارننگ
لندن ... ریڈکراس کی عالمی کمیٹی آئی سی آر سی نے خبردار کیا ہے کہ مدگاسکر میں ہنگامی بنیادوں پر کام نہ کیا گیا تو دنیا کو ایک بار پھر طاعون کی وبا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بین الاقوام فلاحی ادارے ریڈ کراس اور پیسٹر انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ
یورپی وزرائے خارجہ کےاجلاس میں یورپ کا رخ کرنے والے تارکین وطن کے مسئلے پرغور
لکسمبرگ ... ترقی پزیر ممالک سے ترقی یافتہ ممالک کی طرف بہتر مستقبل کیلئے ہجرت نئی بات نہیں، یہ سلسلہ صدیوں سے چل رہا ہے اور اس وقت تک چلتا رہے گا جب تک پوری دنیا میں دولت اور خوشحالی یکساں تقسیم نہیں ہو جاتی۔ ہجرت کے اس سلسلے کو روکا تو نہیں جا سکتا
امریکی کوشش ہے کہ بشار الاسد کیمیائی ہتھیاروں کے معاملے میں ہرممکن تعاون کرے:جان کیری
نیویارک ... امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا یہ ماننا ہے کہ سکیورٹی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے ایک ہفتے بعد ہتھیاروں کے تلفی کا آغاز ’’انتہائی معنی خیز‘‘ پیش رفت ہے۔ کیری نے پیر کو کہا کہ ’’میں آج یہ اندازہ پیش نہیں کروں گا کہ آنے والے مہینوں میں کیا ہو گا،