مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
استاد نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان جانے کی خواہش ہے: اے آر رحمان
نئی دہلی ... وندے ماترم سے عروج کی بلندیوں کو چھونے والے بھارتی مسلمان گلوکار اے آر رحمان نے لیجنڈ پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی جادوئی آواز نے بہت سے لوگوں کی زندگیاں بدل کے رکھ دی ہیں۔ اے آر رحمان نے کہا
چار سال قبل کوڑے پر سرمایہ کاری کرنے والے کو قسمت نےبیٹھے بٹھائے 22 ہزار ڈالر کا مالک بنا دیا
اوسلو ... قسمت کی دیوی سے لوگ عام طور پر خفا ہی رہتے ہیں ساری ساری عمر لاٹری کھیلتے ہیں مگر انعام نہیں نکلتا لیکن یہ دیوی کیسے مہربان ہوتی ہے اسکی کی ایک مثال دنیا کو ایک عام سےشخص کرسٹوفر کے ذریعے دیکھنے کو ملی۔ ناروے کے باشندے کرسٹوفرکوچ نے چار برس قبل
پاشا فانڈیشن کے زیر اہتمام انڈیا پاکستان امن دوستی ہاکی میچ یکم نومبر کو ایمسٹرڈیم میں کھیلا جائے گا
ایمسٹرڈیم ... پاکستان اور انڈیا کے تعلقات کے حوالے سے ان دونوں ممالک میں رہنے والے عوام کے علاوہ دنیا بھر میں پاکستانی اور انڈین تارکین وطن بھی مختلف تنظیمیں بنا کر دوستی، امن اور بھائی چارے کی راہ ہنوار کرنے کی تگ و دو میں لگے رہتے ہیں۔ یورپ میں فلاحی کاموں میں مصروف
سعودی عرب میں کار ڈرائیونگ پرپابندی کے حوالے سےعورتیں ضد کی بنا پر نقصان کا شکار
ریاض ...سعودی عرب کے سخت ترین قوانین کی موجودگی میں خواتین کا کار چلانا ایک اچنبھے کی بات ہے لیکن سعودی عرب سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ملک میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی کے خلاف بطور احتجاج 60 سے زائد خواتین نے سنیچر کوگاڑیاں چلا کر احتجاجی مہم میں حصہ لیا ہے۔
اٹلی کے ساحلوں پرپھر تارکین وطن کی یلغار، وسیع سمندر میں موت و حیات کا کھیل جاری
میلان ...یورپ میں پناہ گزینوں کیلئے آسان ہدف سمجھے جانے والے ملک اٹلی کے ساحلوں پر ایک بار پھر تارکین وطن نے یلغار کی ہے۔ اطالوی نیوز ایجنسی کے مطابق 800 سے زائد تارکینِ وطن اٹلی کے ساحلی علاقوں تک پہنچے ہیں۔ سمندر میں موت و حیات کی کشمکش میں پھنسےہوئے تارکین وطن کی
سیکورٹی ادارے کی جاسوسی پر یورپی سربراہان مملکت کا اظہاربرہمی امریکہ سے جواب طلب
لندن ... یورپی یونین میں شامل ممالک کے سربراہان نے امریکی سیکیورٹی ایجنسی کی طرف سے اپنی، عوام کی اور حکومتی اہلکاروں کی جاسوسی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ناصرف امریکہ سے جواب طلب کیا ہے بلکہ اس سال کی اختتام سے پہلے متاثرہ سربراہان مملکت کی میٹنگ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ای یو فرینڈزآف پاکستان گروپ جی ایس پی پلس اسٹیٹس کیلئے پرعزم ہے: چیئرمین گروپ سجاد کریم
سٹراس برگ ... یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے بانی چیئرمین سجاد حیدر کریم ایم ای پی سے گورنر پنجاب محمد سرور اور پاکستان کے وزیر مملکت برائے تجارت خرم دستگیر نے ملاقات کی جس میں یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیالات کیا
برازیل میں خواجہ سرائوں کا مقابلہ حسن جیتنے والی پر انعامات و نوازشات کی برسات !!
ریو ڈی جنیرو ... برازیل کی گندمی رنگت کی سرو قد رائقہ فیراز خاتون نہیں ہے لیکن اسے برازیل میں ہونے والے تیسری جنس کے مقابلہ حسن میں خوبصورت ترین دوشیزہ کے ٹائٹل سے نوازا گیا ہے۔ اس مقابلے میں برازیل کے 27 دیگرخواجہ سرائوں نے شرکت کی اور مقابلہ دیکھنے کیلئے ٹکٹ خرید کر
ڈرون حملوں کا خاتمہ ضروری: نوازشریف،اسٹریٹجک پارٹنر شپ مفید نتائج دے رہی ہے:اوبامہ
واشنگٹن ... پاکستان اور امریکہ اس امر پر متفق ہیں کہ دونوں ممالک کے تحفظات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مل کر ایسے تعمیری ذرائع تلاش کئے جائیں جن سے پاکستان کی خودمختاری کا احترام یقینی ہو سکے۔ امریکی صدر باراک اوبامہ سے ملاقات کے بعد ان کے ہمراہ میڈیا نمائندگان کو ملاقات کی تفصیلات
امریکہ یاترا میں پہلی بلی تھیلے سے باہر،ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ کردیا گیا ..!!
واشنگٹن ... امریکی سیاست میں ایوان نمائندگان کو خاصی اہمیت حاصل ہے۔ اس ایوان میں خارجہ امور کمیٹی کے سیکریٹری ایڈ رائس نے صدر اوبامہ سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات سے پہلے خود ملاقات کی جس میں انہوں نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی مخبری کے سلسلے میں
کیا ڈرون حملوں سےمتعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل رپورٹ پاکستان کےلئےسود مندہوگی؟
واشنگٹن ... وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے دورہ امریکہ میں ہی انسانیت کیلئے کام کرنے والی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے تحقیق کار کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈرون پروگرام سےمتعلق رازداری نے امریکی انتظامیہ کو عدالتی کارروائیوں اور بین الاقوامی قوانین سے آزاد رہتے ہوئے قتل کی کھلی چھوٹ دے
جس نے امریکہ سے ٹکر لی، بم دھماکے بھی وہاں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بھی !!
ماسکو ... کیا آپ نے عام طور پر دیکھا کہ امریکہ میں اس طرح بم دھماکے یا خود کش حملے ہوتے ہوں جیسے اس کے مخالف ممالک میں ہوتے ہیں، واضع رہے کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہاں کیوں نہیں ہوتے بلکہ محض ایک نکتے کی طرف توجہ دلانہ ہے۔ کل ہی روسی
پاکستانی وزیر اعظم کا دورہ امریکہ، کشکول بڑھائے بغیر300ملین ڈالرز امدادبحالی کا فرمان جاری
واشنگٹن ... پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے امریکہ پہنچتے ہی روائتی امریکی ڈالرز کی خوشبو چہار سو پھیلتی نظر آنے لگی ہے۔ دہشت گردی کی عالمی جنگ میں اپنا سب سے زیادہ نقصان کرنے والے ملک پاکستان کے وزیر اعظم کی امریکی سرزمین پر آمد کے ساتھ ہی صدر اوبامہ کی طرف سے شاہی
ہم سے انسانوں والا سلوک کیا جائے ،جرمنی میں پناہ گزینوں کی ہڑتال میں شدت ..!!
برلن ... سیاسی پناہ سے متعلق اپنی پالیسوں کی وجہ سے جرمنی کو احتجاجی مظاہروں کا سامنا ہے۔ یہ مظاہرے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ ایک بھوک ہڑتالی کیمپ جرمن دارالحکومت برلن میں جاری ہے۔ بھوک ہڑتالی کیمپ ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ شرکاء کی حالت خراب سے خراب تر
اکیسویں صدی کی جدید دنیا میں تین کروڑ افراد غلامی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور: سروے رپورٹ
ایڈیلیڈ ... انسانی حقوق اور شخصی آزادی کیلئے کام کرنے والی عالمی تنظیم واک فری فائونڈیشن نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا میں تین کروڑ کے لگ بھگ افراد آج بھی غلامی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ گلوبل سليوری انڈيکس میں 162 ممالک کو شامل کیا گیا
چینی بزنس مارکیٹ شفافیت میں فقدان کا شکار ہے: ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل کی رپورٹ
برلن ...دنیا بھر میں شفافیت کو یقینی بنانے اور بدعنوانی کی نشاندہی کرنے والی عالمی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل مے انکشاف کیا ہے کہ چین عالمی منڈی میں غفلت کی حد تک بدعنوانیوں کا مرتکب ہو رہا ہے۔ برلن میں واقع تحقیقی ادارے نے دنیا کے 16بڑے اور مصروف ممالک میں کام کرنے والی 100ملٹی نیشنل
امریکہ میں نورا کشتی کاخاتمہ،صدر اوباما کے دستخط کے بعد قرض کی حد بڑھانے کا بل قانون بن گیا
نیویارک ... امریکہ میں کئی دنوں سے جاری نورا کشتی کا بالآخر خاتمہ ہوگیا، جس سے اقتصادی بحران کا خطرہ بھی ٹل گیا ہے۔ شٹ ڈاوٴن کے خاتمے اور قرض کی حد بڑھانے کا بل کانگریس سے منظور کرلیا گیا، صدر اوباما کے دستخط کے بعد یہ بل قانون بن گیا ہے۔ کانگریس کی
جنوبی دمشق میں جان بچانے کے لئے مسلمانوں کو کتے اور بلی کا گوشت کھانے کی اجازت !!
دمشق ...شام میں حکومت اور باغیوں کی ضد اور جنگ میں راکھ اور کھنڈرات کا ڈھیر بنے جنوبی دمشق کے علما نے جان بچانے کے لئے مسلمانوں کو کتے اور بلی کا گوشت کھانے کی اجازت دے دی ہے۔ علماء کے ایک گروپ نے فتویٰ دیا ہے کہ لڑائی سے متاثرہ علاقوں میں بھوک کا
معروف گلوکار عدنان سمیع کو "لفٹ" مل گئی ، بھارتی ویزے میں تین ماہ کی توسیع .. !!
ممبئی ... بھارتی وزارت داخلہ نے عدنان سمیع کی درخواست پر ان کے رہائشی ویزے میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔کم مدتی ویزہ پر بھارت میں مقیم پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کی طلاق شدہ بیوی سے لڑائی نے نیا موڑ لے لیا تھا۔ فیملی کورٹ باندرہ میں جاری مقدمے جسکی وجہ لوکھنڈوالا کا