مقبول خبریں
یورپین اسلامک سنٹر اولڈہم میں مسجد خضرا کی تزئین وآرائش کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر
پاکستان اور بھارت میں واقعی برابری کہاں ؟ ایک طرف محبت دوسری طرف نفرت
نوازشریف کی طرح باقی قیدیوں کوبھی علاج معالجے کیلئےرہا کیا جائے
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
اینڈریو سٹیفن سن سے راجہ نجابت حسین اور سردار عبدالرحمٰن کی ملاقات
سہمے ہوئے لوگوںسے بھی خائف ہے زمانہ
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
امریکی بوئنگ طیارہ روس میں گر کر تباہ، صدر کے بیٹے ایرک منخانوف سمیت 50 افراد ہلاک
ماسکو ... تاتارستان کی قومی ائیر لائن کا بوئنگ 737جہاز کو حادثہ جس میں 44مسافروں اور عملے کے چھ ارکان سمیت 50 افراد سوار تھے ہلاک ہو گئے ہیں۔ روسی حکام کے مطابق مسافر طیارہ روسی شہر قاذان کے ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے گر کر تباہ ہوا۔ امریکی طیارہ ساز کمپنی کا طیارہ ماسکو
شر پسنددنیا میں مذاہب کوتفریق، افتراق، امتیاز اور ایذا رسانی کیلئے استعمال کر رہے ہیں:بیرونس وارثی
نیویارک ...کمیونیٹیز کی سینیئر برطانوی وزیر بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ اقلیتیں دنیا بھر میں غیر محفوظ ہیں تاہم مسلم ممالک میں یہ شرح اس لئے زیادہ ہے کہ یہ ممالک میڈیا کی نظر میں ہیں۔ اس سلسلے مین انہوں نے انڈیا کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ مسلم اکثریتی آبادی
سری لنکا میں جنگ اوردہشتگردی ختم ہو چکی، اب فراخدلی اورعالی ظرفی کی ضرورت ہے: ڈیوڈ کیمرون
کولمبو ... اپنے ملک میں آباد جنوبی ایشیا کے ایک انتہائی اہم ملک سری لنکا کے دورے پر گئے برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ مجموعی ملکی صورتحال اور انسانی حقوق کی پابندیوں کا جائزہ لینے کیلئے متعدد مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے جافنا کی
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا، القاعدہ کے ایک گروپ کا اپنے ہی ساتھی کا سرقلم کرنے کا اقرار !
شام ... عراق اور شام میں امریکی استعمار کے مخالف کام کرنے والی قوت اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ الشام (آئی ایس آئی ایس) کے نمائندوں نے عوامی میڈیا کی معروف ترین ویب سائٹ یو ٹیوب پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اقرار کیا گیا ہے کہ انہوں نے غلطی سے اپنے ہی
حب الوطنی کے قانون کا سہارہ لیکر امریکی سی آئی اے رقوم کی عالمی ترسیل کا جائزہ لیتی رہی ہے!!
نیویارک ...امریکی سیکورٹی ادارے این ایس اے کی عالمی جاسوسی کا معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا تھا کہ امریکی میڈیا نے انکشاف کر دیا ہے کہ سی آئی اے بھی این ایس اے والے قانون کا سہارا لیکر رقوم کی عالمی ترسیل بارے معلومات اکٹھی کرتا رہا ہے۔ اس مخصوص قانون کا نام ہے
ہم آپکی کالونی نہیں آزاد ملک ہیں،انسانی حقوق کا معاملہ نہ چھیڑیں تو بہتر،سری لنکا کا کیمرون کو انتباہ
کولمبو ... دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو سری لنکن حکام نے پہلے سے متنبہ کر دیا ہے کہ وہ 2009 کے حکومت اور تامل باغیوں کی جھڑپوں میں مارے جانے والے افراد کے معاملے میں نہ پڑیں تو بہتر ہوگا۔ واضح رہے کہ کینیڈا اور
مصرمیں مدت پوری ہونے کے باوجود ایمرجنسی قائم، محمد مرسی کا جنرل کے خلاف مقدمے کا اعلان
قاہرہ ...محمد مرسی کی منتخب حکومت ختم کرنے والی مصر کی موجودہ حکومت ایمرجنسی کی مدت پوری ہونے کے باوجود اس صورتحال کے خاتمے کے اعلان میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔ ایک عدالتی حکم کے باوجود ملک سے ایمرجسنی نہیں ہٹائی جا رہی۔ گو کہ دنیا بھر کا اس حوالے سے
دعا ہے خطےمیں ایسا موقع نہ آئے جب دو نیو کلیئر ریاستیں آپس میں متصادم ہوں:صدر آزاد کشمیر
برسلز ... یورپی پارلیمنٹ میں جاری ہفتہ کشمیر کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ یورپ ایک ایسی جگہ ہے جو کشمیریوں کی دوست ہے اور جہاں انسانی بنیادوں پر لوگوں کی آواز سنی جاتی ہے۔ جب کشمیر میں زلزلہ آیا تھا تو
جوہری تنصیبات کے معانئے کیلئے ایران اقوام متحدہ معاہدہ طے پا گیا، امریکہ تحفظات کا شکار
تہران ... اقوام متحدہ اور ایران حکومت نے دانشمندی اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوہری پروگرام کے سلسلے میں معاملات کو حل کرنے کے لیے تعاون پر اتفاق کر تو لیا ہے لیکن امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیاں محدود کرنے کے لیے ہونے والی
نئے سعودی قانون کے نفاذ کے بعد غیر ملکی ورکرز کا انخلا جاری، جھڑپوں میں2ہلاک متعدد زخمی
ریاض ...سعودی حکومت کی طرف سے دی گئی ڈیڈ لائن کے خاتمے کے بعد تارکین وطن کی بڑی تعداد ملک چھوڑ کر اپنے اپنے وطن روانہ ہو رہی ہے۔ کاغذات کی درستگی کیلئے دئے گئے وقت میں توسیعی مدت بھی ختم ہونے کے بعد سعودی لیبر منسٹری کے پاس اختیارات ہیں کہ وہ غیر قانونی
دنیا کی 66حسینائوں کو شکست دےکروینزویلا کی گیبریلا اسلر نے مس یونیورس کا ٹائٹل جیت لیا
ماسکو ...حسین اور دلفریب نظر آنا عورت کی فطری خواہش ہوتی ہے شائد اسی لیے صرف ان کا مقابلہ حسن دنیا کے بھر لوگوں کی دلچسپی کا باعث ہوتا ہے، مس یونیورس کیلئے روسی شہر ماسکو میں ریہرسل تو کافی دنوں سے ہو رہی تھی لیکن اب مقابلے کے بعد فاتح حسینہ کائنات
ڈرون حملے نہیں رک سکتے نگرانی مزیدسخت کردی جائے،امریکی سینٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا فیصلہ
واشنگٹن ... امریکی ڈرون حملوں سے جہاں متاثرہ ممالک خود چیخ چیخ کر انہیں بند کرنے کا واویلہ کر رہے ہیں وہیں انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھی ان حملوں کو شفاف بنانے کی ضرورت پر زور دے رہی ہیں، ان عوامل پر غور فکر کرنے کی بجائے امریکی سینٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے
ایٹمی معاملے میں ایران سے عالمی مزاکرات پرپیش رفت خوش آئند ہے : ولیم ہیگ
جنیوا ... برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے تبادلہ خیال کے ان لمحات کو جامد کر دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ولیم ہیگ نے کہا کہ مذاکرات میں آنے والی بہتری کی رفتار تیز ہوئی ہے
سعودی عرب منشیات سمگلنگ کیس، پاکستانی مجرم کا سر قلم، اس سال 71 لوگ سزا بھگت چکے
جدہ ... دنیا میں جہاں آئے روز سزائوں میں انسانی حقوق کی بنیاد پر کمی کی جارہی ہے وہیں صعدی عرب دنیا کا واحد ملک ہے جو منشیات کی سمگلنگ، قتل، زنا اور ڈکیتی جیسی وارداتوں میں ملوث افراد کو موت کی سزا دیتا ہے لیکن اس کے باوجود جرائم سے پاک خطہ اسے بھی
القاعدہ نے مالے میں دو فرانسیسی صحافیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کی ذمہ داری قبول کرلی
مالے ...القاعدہ سےتعلق رکھنے والے شدت پسندوں نے دو فرانسیسی صحافیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ صحارا میڈیا نے بتایا ہےکہ اُسے یہ دعویٰ شمالی افریقہ میں القاعدہ کی ایک شاخ اسلامی مغرب میں القاعدہ کے ایک اعلیٰ علاقائی کمانڈر، عبدالکریم ترقئی کےایک وفادارجنگجو سے موصول ہوا۔ بیان میں
ہم مزید برطانوی بھارتیوں کوسیاست میں دیکھنا چاہتے ہیں، دیوالی تقریب سے کیمرون کا خطاب
لندن ...دنیا بھر کی طرح برطانیہ اور امریکہ دو ایسے ممالک ہیں جہاں پوری دنیا سے ہر رنگ نسل اور قومیت کے لوگ آباد ہیں جو ناصرف خود اپنے تہوار مناتے ہیں بلکہ حکومتی سرکردہ شخصیات کو مدعو کرنا اعزاز سمجھتے ہیں۔ یہ مسلمان ہوں، ہندو، سکھ، عیسائی یا یہودی ہوں سب کی کوشش ہوتی
جاسوسی سےمتعلق الزامات کا تسلی بخش جواب دینے، اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کیلئے تیار ہیں: جان کیری
وارسا ... پولینڈ کے سرکاری دورے پر گئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ان کا ملک جاسوسی سے متعلق تمام الزامات کا تسلی بخش جواب دے گا۔ اوباما انتظامیہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسی این ایس اےکی جانب سے یورپی ممالک کی جاسوسی کیے جانے سے متعلق حالیہ انکشافات پر اتحادی
امریکہ میں دہشتگردی کے قیدیوں کو طبی عملے کیطرف سے بھی اذیت کا نشانہ بنایا جاتا ہے، نئی رپورٹ
لندن ... ایک نئی تحقیق میں اس امر کا انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکہ میں دہشت گردی کے الزام میں پکڑے گئے قیدیوں سے صرف جیل کا عملہ ہی نہیں بلکہ انکی طبی امداد پر مامور عملہ بھی انہیں جسمانی اور ذہنی اذیت کا نشانہ بناتا ہے۔ یہ بات دو سال تک جاری رہنے
جاسوسی الزام کے سلسلے میں جرمن وزارت خارجہ کی برطانوی سفیر سے پوچھ گچھ
برلن ...جرمن حکومت نے اپنی سربراہ مملکت کی جاسوسی کرنے پر صرف امریکہ سے ہی احتجاج نہیں کیا بلکہ برطانیہ سے بھی پوچھ گچھ کی گئی ہے کہ ایسا کیوں ہوا۔ جرمن حکومت نے برلن میں تعینات برطانوی سفیر سائمن مکڈونلڈ کو طلب کرکے یہ احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ ایسا امریکی سی آئی اے کے