مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
پرتشدد فلموں کا اثریا منہ زوری، امریکی سکول میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، حملہ آور ہلاک
کولوراڈو ...بات ڈرون حملوں کی ہو یا پرتشدد فلموں کی کسی ملک پر جارحیت کی ہو یا در اندازی کی امریکہ کا نام سب سے پہلے آتا ہے، بالکل اسی طرح دنیا میں کہیں بھی کسی تعلیمی ادارے میں فائرنگ کی خبر ہو تو ذہن فوری طور پر امریکہ کیطرف جاتا ہے کہ ریکارڈ کے
خودکش حملے مسلمان نوجوان طبقے کو گمراہ اور تباہ کرنے کی گھناؤنی سازش ہے:سعودی مفتی اعظم
ریاض ... کرسمس سے قبل مذاہب کی دنیا پر نظر رکھنے والوں کو ایک ایسی خبر سننے کو ملی ہے جسکی توقع عام طور پر نہیں کی جاتی، ایک عرصے سے مسلم انتہا پسندی کے سرے بغیر کسی ثبوت کے سعودی عرب سے جوڑنے والے بھی یقینی طور پر اس خبر سے چونکے ہونگے۔ خبر
جی ایس پلس ریٹنگ، یورپی یونین میں پاکستان کی شاندار فتح، 27 ممالک میں برآمدات کی چھوٹ
برسلز ... یورپی پارلیمنٹ میں گرما گرم بحث و مباحثہ کے بعد پاکستان نے یورپی ممبران پارلیمنٹ کی واضع حمائت سے جی ایس پلس ملک کا درجہ حاصل کرلیا ہے جسکے بعد پاکستانی تاجر اپنے مصنوعات یورپی منڈیوں میں لے جانے میں آزاد ہوں گے۔ برطانیہ سے پاکستانی نژاد ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے
وہ ایک ایسا شخص تھا جس نے دنیا میں اپنا فرض نبھایا، منڈیلا کیلئے عالمی خراج کا سلسلہ جاری
جوہانسبرگ ... پسے ہوئے طبقات کا عالمی نمائندہ، دنیا سے جیت کر موت سے ہار جانے والا نیلسن منڈیلا کروڑوں افراد کی آنکھوں کو اشکبار کرکے ہمیشہ کیلئے اپنی آنکھیں بند کر گیا۔ کس رنگ، نسل، خطے یا مذہب کا فرد ایسا ہوگا جس نے نیلسن منڈیلا کو خراج عقیدت پیش نہ کیا ہوگا۔ جنوبی
جرائم کی دنیا میں سرفہرست میکسیکو سے تابکاری مواد سے بھری اغوا ہونے والی وین دوروز بعدبرآمد
ہوئپوکسلا ... دنیا بھر میں منشیات فروشی اور قتل کی وارداتوں کی شرح میں نمبر ون میکسیکو سے اغوا ہونے والی تابکاری مواد سے بھری وین حکام نے عالمی طاقتوں کی مدد سے برآمد کرلی ہے۔ ڈرٹی بم میں استعمال ہونے والا تابکاری مادہ دو دن نامعلوم افراد کے قبضے میں رہا، ماہرین کا کہنا
پاکستان میں بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پیش رفت ہوئی،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں انکشاف
لندن ... برطانوی اٹارنی جنرل کے پرٹش پاکستانیوں کے بارے میں ریمارکس انکی معذرت کے بعد بڑی حد تک پس منظر میں چلے گئے تھے لیکن ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ بذات خود بہت سی باتوں کو افشا کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل دنیا میں کرپشن کے پیمانے کو ماپتی ہے اور
برطانیہ آکر کام کرنا ہمارا حق ہے، ایسٹرن یورپی ممالک اپنی عوام کیلئے میدان میں کود پڑے !!
لندن ... ایسٹرن یورپی ممالک نے برطانیہ کے اس خدشے کو آڑے ہوتھوں لیا ہے کی اس سال کے آخر پر مدت ختم ہونے کے بعد تارکین وطن ان ممالک سے برطانیہ میں آکر زیادہ بینی فٹس کلیم کرنے لگیں گے۔ اس خدشے کا اظہار برطانوی ماہرین معیشت نے بھی کیا تھا جسکے جواب میں
سکاٹ لینڈ کی آزادی و خودمختاری مقامی لوگوں کے ہاتھ میں، فرسٹ منسٹر نے وائٹ پیپر جاری کردیا
انڈنبرا ... سکاٹش نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر ایلکس سامنڈ نے برطانیہ سے علیحدگی کا منصوبہ عوامی عدالت میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سکاٹ لینڈ کا مستقبل سکاٹ لینڈ کے باسیوں کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ 649 صفحات پر مبنی وائٹ پیر میں آزاد سکاٹ کا اپنا تصور
ایران، اقوام عالم جوہری معاہدہ، کسی کی ہار یا جیت واضع نہ ہوسکی، اسرائیل مضطرب !!
جنیوا ... ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی تجربات کی روک تھام کے حوالے معاہدہ بالآخر طے پاگیا۔ بظاہر ایران بھی خوش دکھائی دیتا ہے اور امریکہ بھی مطمئن مگر اسرائیل اپنے اضطراب کو چھپانے میں ناکام رہا ہے۔ اسرائیل نے اسے تاریخی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کا
برطانوی حکام نے ڈیل کےتحت اپنےشہریوں کی معلومات امریکی سیکورٹی ادارےکوفراہم کیں:سنوڈن
لندن ...معروف برطانوی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے لندن حکومت کے ساتھ ایک خفیہ ڈیل کے تحت برطانوی شہریوں کا بہت زیادہ ذاتی نوعیت کا الیکٹرانک ڈیٹا اپنے ہاں محفوظ کر رکھا ہے۔ یہ بات امریکی خفیہ ایجنسی این ایس اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کی
اپنے وطن اور اپنی دھرتی سے پیار ہے میں اپنی جائے پیدائیش کو کبھی نہیں بھول سکتی: ملالہ یوسفزئی
سٹراسبرگ ... بر طانوی ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم اور ملالہ یوسفزئی نے اپنے مشترکہ پیغام میں یورپی یونین اور پاکستان کے مابین مضبوط تعلقات کو اہم قرار دیا ہے فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے ایک استقبالیہ تقریب میں اپنے
ایرانی رہبر اعلی کا سخت موقف، ڈیوڈ کیمرون کا ایرانی صدر کو فون، مزاکراتی عمل آگے بڑہنا چاہئے
لندن ... برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے ایرانی صدر حسن روحانی کو ٹیلی فون کرکے جینیوا میں ایرانی ایٹمی ہتھیاروں کے حوالے سے دوبارہ شروع ہونے والے مزاکرات پر پات کی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ ٹین ڈائوننگ سٹریٹ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیوڈ
اخلاقیات کا فاتح کون،مشرق یا مغرب؟ گوگل اور بنگ کاغیراخلاقی تصاویر پر پابندی کا فیصلہ
لندن ... برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ پر عریانیت پر مبنی مواد دیکھنے کیلئے یہ امر ضروری ہونا چاہئے کہ اس گھر میں رہنے والوں یا کم از کم زندگی کے ساتھی کو پتہ ہونا چاہئے کہ ان کے کمپیوٹر پر کیا دیکھا جا رہا ہے۔ گوگل اور مائکروسافٹ کے
امریکی بوئنگ طیارہ روس میں گر کر تباہ، صدر کے بیٹے ایرک منخانوف سمیت 50 افراد ہلاک
ماسکو ... تاتارستان کی قومی ائیر لائن کا بوئنگ 737جہاز کو حادثہ جس میں 44مسافروں اور عملے کے چھ ارکان سمیت 50 افراد سوار تھے ہلاک ہو گئے ہیں۔ روسی حکام کے مطابق مسافر طیارہ روسی شہر قاذان کے ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے گر کر تباہ ہوا۔ امریکی طیارہ ساز کمپنی کا طیارہ ماسکو
شر پسنددنیا میں مذاہب کوتفریق، افتراق، امتیاز اور ایذا رسانی کیلئے استعمال کر رہے ہیں:بیرونس وارثی
نیویارک ...کمیونیٹیز کی سینیئر برطانوی وزیر بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ اقلیتیں دنیا بھر میں غیر محفوظ ہیں تاہم مسلم ممالک میں یہ شرح اس لئے زیادہ ہے کہ یہ ممالک میڈیا کی نظر میں ہیں۔ اس سلسلے مین انہوں نے انڈیا کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ مسلم اکثریتی آبادی
سری لنکا میں جنگ اوردہشتگردی ختم ہو چکی، اب فراخدلی اورعالی ظرفی کی ضرورت ہے: ڈیوڈ کیمرون
کولمبو ... اپنے ملک میں آباد جنوبی ایشیا کے ایک انتہائی اہم ملک سری لنکا کے دورے پر گئے برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ مجموعی ملکی صورتحال اور انسانی حقوق کی پابندیوں کا جائزہ لینے کیلئے متعدد مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے جافنا کی
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا، القاعدہ کے ایک گروپ کا اپنے ہی ساتھی کا سرقلم کرنے کا اقرار !
شام ... عراق اور شام میں امریکی استعمار کے مخالف کام کرنے والی قوت اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ الشام (آئی ایس آئی ایس) کے نمائندوں نے عوامی میڈیا کی معروف ترین ویب سائٹ یو ٹیوب پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اقرار کیا گیا ہے کہ انہوں نے غلطی سے اپنے ہی
حب الوطنی کے قانون کا سہارہ لیکر امریکی سی آئی اے رقوم کی عالمی ترسیل کا جائزہ لیتی رہی ہے!!
نیویارک ...امریکی سیکورٹی ادارے این ایس اے کی عالمی جاسوسی کا معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا تھا کہ امریکی میڈیا نے انکشاف کر دیا ہے کہ سی آئی اے بھی این ایس اے والے قانون کا سہارا لیکر رقوم کی عالمی ترسیل بارے معلومات اکٹھی کرتا رہا ہے۔ اس مخصوص قانون کا نام ہے
ہم آپکی کالونی نہیں آزاد ملک ہیں،انسانی حقوق کا معاملہ نہ چھیڑیں تو بہتر،سری لنکا کا کیمرون کو انتباہ
کولمبو ... دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو سری لنکن حکام نے پہلے سے متنبہ کر دیا ہے کہ وہ 2009 کے حکومت اور تامل باغیوں کی جھڑپوں میں مارے جانے والے افراد کے معاملے میں نہ پڑیں تو بہتر ہوگا۔ واضح رہے کہ کینیڈا اور