مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی کی سکاٹش فرسٹ منسٹر ایلکس سالمنڈ سے ملاقات
ایڈنبرا ... اقوام متحدہ کے سابق مشیر خاص اور پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ نے اپنی اہلیہ شاہین برنی اور انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے وائس چیئرمین سید فہد برنی کے ہمراہ سکاٹ لینڈ میں سکاٹش حکومت کے فرسٹ منسٹر ایلکس سالمنڈ اور منسٹر ایکسٹرنل افیرئز اور ڈیولپمنٹ حمزہ
اوورسیز وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات، 1300میگاواٹ بجلی کا یونٹ لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد ... برطانوی مسلم لیگ ن برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک وفد نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور ملک میں بجلی کی پیداوار کیلئے سرمایہ کاری کرنے کے بارے میں اپنے پروگرام سے آگاہ کیا۔ “ماس“ انٹرنیشل کا یہ وفد چیئرمین گروپ میاں مسرور سعید، انٹرنیشنل مارکیٹنگ ڈائریکٹر
لارڈ نذیر احمد کی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے گلوں، شکووں اور راز و نیاز سے بھر پور ملاقات
اسلام آباد ... برطانیہ میں کمیونٹی کی سرکردہ شخصیت لارڈ نذیر احمد نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں متعدد امور زیربحث آئے۔ لارڈ نزیر نے وزیر اعظم کو باور کرایا کہ اوورسیز کو آپ سے جتنی امیدیں وابستہ ہیں ماضی میں انہوں نے کبھی کسی سے اتنی امیدیں
غیر قانونی جاسوسی پر اوبامہ کو جیل جانا ہوگا، ری پبلکن پارلیمنٹیرین رینڈ پال پر امید
واشنگٹن ...ری پبلکن پارلیمنٹیرین رینڈ پال کی جانب سے امریکی صدر باراک اوبامہ کے خلاف جاسوسی مقدمے کی کاروائی اور انہیں جیل کی سلاخوں کی پیچھے بھیجنے کی خواہش کو رد کرتے ہوئے امریکی محکمہ انصاف نے واضع کیا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے۔ امریکی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ جاسوسی کے
کانگریس اور بی جے پی کا گٹھ جوڑ، کرپشن کے خاتمے کا خواب سجائے کجریوال مستعفی
نئی دہلی ... ابھی چند روز پہلے کی ہی بات ہے جب عام آدمی پارٹی نے ہندوستانی کرپٹ مافیا کے خلاف مہم چلانے کا اعلان کیا، دیکھتے دیکھتے وہ لوگ جو بڑھ چڑھ کر انکے حق میں بولتے تھے خلاف ہوگئے کہ یہ تو سچ میں نیکوکار بننے چلا ہے اور پھر عدالت نے بھی
قحط کے خطرے کے پیش نظر جمہوری وسطی افریقہ کی صدر کا باغیوں کے خلاف کاروائی اعلان
بنگوئی ... وسطی جمہوری افریقہ میں اقلیتی مسلمانوں کی بے دردی سے نسل کشی کے بعد بالآخر صدر کیتھرین سانبا نے اعلان کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے قتل عام سے باز نہ آنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی کریں گی۔ ایک ایسے وقت میں جب ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی اسی فیصد سے زائد آبادی والے
نائن الیون کے بعد امریکی امیگریشن کیلئے اختیار کی گئی سختیاں ختم کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن ...دنیا کے ترقی یافتہ ممالک جہاں امیگریشن پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں وہیں امریکی حکومت دنیا بھر سے لوگوں کو اپنے ملک میں بسانے کیلئے قوانین میں نرمی لا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے خلاف سب سے پہلے سخت ترین قوانین کو لاگو کرنے والے ملک امریکہ نے فیصلہ کیا
سوئس عوام کا امیگریشن خلاف ووٹ، یورپ کیلئے خطرے کی گھنٹی، یو کےآئی پی کا خیر مقدم کیا
زیورخ ...سوئزرلینڈ کے عوام نے امیگریشن ختم کرنے کے حق میں اکثریتی ووٹ دیکر یورپ میں غیر ملکیوں کی آمد کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ گو یورپی یونین نے مروجہ قوانین کے مطابق اس فیصلے کے خلاف سوئس حکام سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کا عندیہ دیا ہے۔ لیکن برطانیہ کی
شام میں جہاد کیلئے گئے مسلمانوں کے حوالے سے یورپ کی پریشانی میں دن بدن اضافہ
لندن ... شام میں حکومتی افواج کے خلاف لڑنے والے ہزاروں میں سےمحض چند افراد کو عالمی سطح پر کیوں نمایاں کیا جارہا ہے اسکا جواب حاصل کرنے کیلئے مختلف ممالک کی قوتیں اپنے اپنے اثر رسوخ کے تحت معلومات حاصل کر رہی ہیں۔ برطانیہ اس امر پر اپنے ملک سے گئے چند جنگجوئوں کی
مدینہ منورہ کے ہوٹل اشراق میں آگ لگنے سے 15ہلاک 150زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک
ریاض ... مدینہ منورہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے المناک حادثے میں 15سے زائد زائرین جاںبحق جبکہ 150زخمی ہوگئے ہیں، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق مصر سے ہے۔مدینہ منورہ میں قائم اشراق المدینہ ہوٹل میں ہفتہ کی شام اچانک آگ بھڑک
ہمیں کرپٹ کہتے ہو؟ آجائو عدالت میں، عام آدمی پارٹی رہنما کو عدالتی نوٹس جاری
نئی دہلی ... تیسری دنیا ہو اور سب کچھ ٹھیک ٹھاک چلتا رہے کیسے ممکن ہے، بھارت میں غریبوں کی ابھرنے والی جماعت عام آدمی پارٹی کے لیڈر کو ایک جغادری سیاستدان نے عدالت میں یہ کہہ کر گھسیٹ لیا ہے کہ اسے سرعام جھوٹا اور کرپٹ کہا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم
برٹش ایشین ٹرسٹ ملین سے زیادہ کم وسیلہ افراد کی زندگی میں تبدیلی لارہا ہے:شہزادہ چارلز
لندن ... پرنس آف ویلز شہزادہ چارلز کا کہنا ہے کہ محبت بانٹنے سے زندگی کے دکھ کم ہوتے ہیں برٹش ایشین ٹرسٹ کی چھٹی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ چارلز نے کہا کہ 6 سال قبل پیش کیاجانے والا خواب اب حقیقت کاروپ دھار رہا ہے اور خطے کے ایک
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کو ہر سطح پر سپورٹ کر ینگے: برطانوی ہائی کمشنر
لاہور ... برطانوی ہائی کمشنر فلپ مارٹن نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ‘ہم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کو ہر سطح پر سپورٹ کر ینگے ‘ برطانوی حکومت اور ادارے صحت اورتعلیم سمیت دیگر شعبوںمیں پاکستان کی بھرپور مدداور معاونت کررہے ہیں ،برطانیہ پاکستان کے ساتھ تجارت
سیاستدان اگر دوہری شہریت کے شکنجے میں آسکتے ہیں تو ججز کیوں نہیں: ڈاکٹر اشرف چوہان
لندن ...سابق ایم پی اے اور یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس کے صدر ڈاکٹر اشرف چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایوان بالا کا حکم اگرچہ تھوڑا لیٹ ہے مگر خوش آیئند ہے کہ سیاستدانوں کو دوہری شہریت کی چکی میں پیسنے والے جج ذرا اپنی اپنی شہریت کا بھی حساب دیں۔ اس
عمران فاروق قتل کیس میں مطلوب دو افراد کی تلاش کیلئے برطانوی پولیس کا پاکستان سے رابطہ
لندن ... ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس بالآخر تفتیش کے اہم موڑ کیطرف مڑ گیا۔ برطانوی پولیس نے حکومت پاکستان کو ان دو افراد کی تلاش کی باقاعدہ درخواست کر دی ہے جنہیں پیپلز پارٹی کے دور میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اب یہ مسلم لیگ ن کا امتحان ہے کہ
بیلجئم میں پناہ کے خواہشمند پرانے چرچ میں ڈیرے ڈالے افغان مہاجر بچوںسمیت سراپا احتجاج
برسلز ... افغان پناہ گزینوں کی ایک بڑی تعداد نے وطن واپس جانے سے انکار کرتے ہوئے بیلجیئم کی حکومت کے خلاف احتجاج کا آغاز کردیا ہے۔ بچوں، خواتین اور مردوں پر مشتمل مظاہرین کا کہنا ہے کہ افغانستان جانے سے بہتر ہے کہ وہ بیلجیئم کی سڑکوں پر جان دے دیں۔ بیلگے حکومت کیطرف
پاکستان اور بھارت کا تعلقات کی مضبوطی کیلئے واہگہ بارڈر چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے پر اتفاق !!
نئی دہلی ... پاکستان اور بھارت نے سرکاری سطح پر فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جتنی تجارت بڑھے گی اس سے ناصرف عوامی مسائل کم ہونگے بلکہ خطے کی کشیدگی میں کمی واقع ہوگی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دونوں ممالک کے وزرا تجارت کی ملاقات میں اس امر پر اتفاق کیا
شکیل آفریدی کو رہا نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کی امداد کم کر دی جائے، امریکہ کا نیا حکم
واشنگٹن ... امریکہ کی عوامی طاقت کانگریس نے کہہ دیا ہے کہ پاکستان جب تک پاکستانی پولیو مہم کے سابق انچارج شکیل آفریدی کو رہا نہیں کر دیتا اسکی عا لمی امداد میں سے سوا تین کروڑ ڈالر کی کٹوتی کر لی جائے۔ شائد یہ بات بہت سے لوگوں کو سمجھ نہ آئے لیکن ہم
وینز ویلا کی سابقہ ملکہ حسن مونیکا سپیئر کو شوہر سمیت قتل کردیا گیا، بیٹی زخمی !!
ویلنسیا ... وینز ویلا دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سے عالمی یا کائناتی ملکہ حسن کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوتا ہے۔ حسینہ عالم یا کائنات کا ٹائٹل جیتنے کیلئے ہر سال یہیں کی حسینہ نیا خواب لیکر مقابلے کیلئے نکلتی ہے۔ ٢٠٠٤ میں ایسا ہی ٹائیٹل جیتنے والی سابقہ