مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
افغانستان : نیٹو ہیلی کاپٹر گرگیا ،5 نیٹو اہلکار ہلاک
کابل…افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر گرانے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے، حادثے میں 5 غیر ملکی نیٹو اہلکار ہلاک ہوئے صوبہ قندھار کے پولیس چیف کے مطابق نیٹو کا ہیلی کاپٹر پاکستانی سرحد کے نزدیک ضلع تختہ پل کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا، جس میں 5 غیر ملکی
نشے میں دھت مسافر کے کاک پٹ میں گھسنے پر آسٹریلوی طیارے میں کھلبلی
بالی...انڈونیشیا کے بالی ائیرپورٹ پر ایک غیرملکی طیارے کو اس وقت اتارلیا گیا جب ایک شخص نے کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش کی،آسٹریلوی حکام کاکہناہے کہ طیارہ ہائی جیک نہیں کیاگیا۔انڈونیشین فضائیہ کے ترجمان کے مطابق بالی میں اتارے گئے طیارے کے ایک مسافر نے زبردستی کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش کی
کابل کے مغربی حصے میں کیور ہسپتال کے گارڈ کی فائرنگ سے غیرملکی ڈاکٹرزہلاک
کابل...کابل میں افغان گارڈ کی ہسپتال میں فائرنگ سے تین غیرملکی ڈاکٹرز ہلاک اور ایک لیڈی ہیلتھ ورکر بھی زخمی ہوگئی۔ افغانستان کی وزارت داخلہ نے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ واقعہ کابل کے مغربی حصے میں کیور ہسپتال کے گارڈ کی فائرنگ سے تین غیرملکی ڈاکٹرز اور لیڈی
دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں امن کانفرنس ،ہزاروں لوگوں کی شرکت
دبئی...دنیا بھر کے اعلیٰ پایہ کے اسلامک سکالر دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں منعقدہ ایک امن کانفرنس میں شریک ہوئے اور پورے عالم میں امن کا پیغام پہنچایا،اس کانفرنس میں بین الاقوامی شہرت کے حامل ڈاکٹر نائک،امریکہ سے یوسف اسٹز،سعودی عرب سے شیخ سدیس،مفتی اسماعیل منک،نعمان علی خان اور دیگر نے شرکت کی،اس کانفرنس
روسی حکومت کا کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم
ماسکو…روسی حکومت نے کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔ روس نے کینیڈا کے سفارت خانے کے فرسٹ سیکریٹری آف امیگریشن کو ملک چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ رواں ماہ کے آغاز پر کینیڈا کی حکومت نے اوٹاوا میں قائم روسی سفارت خانے کے ملٹری اتاچی کو ملک سے
ویشوا ہندو پریشد کی مسلمانوں کو 48گھنٹے میں ہندوبستیاں چھوڑنے کی دھمکی
نئی دہلی...بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشدکی ،ہندو بستیوں میں جائیداد خریدنے والے مسلمانوں کو دھمکی ،مسلمان 48 گھنٹوں میں ہندو علاقوں سے نکل جائیں۔ریاست راجستھان کے شہر راج کوٹ میں ہندو وشوا پریشد اور بجرنگ دل کے انتہا پسندوں نے مکان خریدنے والے ایک مسلمان تاجر کے گھر کے سامنے زبردست
اوباما انتظامیہ چاہتی ہے پاک فوج قبائلی علاقوں میں کارروائی کرے؛ امریکی اخبار
واشنگٹن...امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت سمجھتی تھی کہ حکومت اورعدلیہ مشرف سے متعلق ریڈلائن عبورنہیں کریگی، فوج اور نوازشریف کے تعلقات نے امریکا کے سامنے مشکل صورتحال پیدا کردی ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اوباما انتظامیہ چاہتی ہے کہ فوج قبائلی علاقوں میں کارروائی کرے، فوج قبائلی علاقوں میں آپریشن
جنوبی کوریا،ڈوبنے والے بحری جہاز کے کپتان کو حراست میں لے لیا گیا
سیول…جنوبی کوریا کے ڈوبنے والے بحری جہاز کے لاپتامسافروں کی تلاش جاری ہے ،جہاز کے کپتان کو حراست میں لے لیا گیا ہے ،273مسافروں کی تلاش کے کام میں نیوی اہلکار،کوسٹ گارڈز اورمقامی غوطہ خور حصہ لے رہے ہیں۔ کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ سمندر کی تہہ میں جہاز کے اندر انہوں نے
سجاد کریم ایم ای پی کی تحریک پر بگ فور کی اجارہ داری کے خاتمے کے بل پر دستخط ہوگئے
برسلز... چند ممالک کی اجارہ داری کے خاتمے اور آڈٹ کو شفاف بنانے کیلئے یورپین پارلیمنٹ نے برٹش کنزرویٹو ایم ای پی ڈاکٹر سجاد کریم کی باہمی گفت وشنید کے ذریعے پیش کی گئی تجاویز کی حمایت کردی جس کے نتیجے میں پارلیمنٹ کے صدر نے آڈٹ اصلاحات پر اہم قانونی سازی پر
الجزائر : صدرعبدالعزیز بو تفلیقہ 81 فیصد ووٹ لیکر پھر صدر منتخب
الجیریرز…افریقی ملک الجزائر میں مسلسل 15 سال اقتدار میں رہنے والے صدرعبدالعزیز بو تفلیقہ 81 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کر کے ایک بار پھر صدر منتخب ہو گئے ہیں۔الجزائری وزارت داخلہ کے مطابق 77 سالہ عبدالعزیز بوتفلیقہ صدارتی انتخابات میں 5 مخالف امیدواروں کو شکست دے کر81 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے
ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کی پاکستان جوڈیشل کانفرنس میں بین الاقوامی قانون دانوں سے ملاقاتیں
اسلام آباد.... چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ ہر حال میں آئین کا تحفظ کرے گی ۔انصاف کی فراہمی میں چاہے جتنے بھی چیلنج درپیش ہوں سپریم کورٹ انصاف فراہم کرتی رہے گی۔ عدلیہ نے آئین شکنی کی روایت کو توڑا اور قانون کی حکمرانی سے متعلق اپنے سماجی کردار کو
جنوبی کوریا میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے حادثے میں ہلاکتیں 25 ہوگئیں
سیول...جنوبی کوریا کے بحری جہاز کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہوگئی،ڈھائی سو مسافر اب بھی لاپتہ ہیں۔ بدقسمت بحری جہاز کے چار سو چھہتر مسافروں میں زیادہ تعداد اسکول کے بچوں کی تھی جن کے والدین کی امیدیں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ غم کے سمندر میں ڈوبتی جارہی ہیں۔ دو روز
تحریک حق خود ارادیت کے عہدیداران کی ممبران پارلیمنٹ سے ملاقاتیں، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
برسلز ... یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ممبران پارلیمنٹ سے ملاقاتیں اور مسئلہ کے حل کیلئے لابنگ کرتے ہوئے تحریک حق خود ارادیت کے نمایئندگان نے ممبران پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ 28 ملکوں کی یورپی یونین میں رہائش پذیر کشمیریوں کے عزیزو اقارب اور خاندانوں کے تحفظ کیلئے آواز بلند
میئر والتھم فاریسٹ کونسلر ندیم علی کی سربراہی میں وفد کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات
لاہور...پاکستان کے دورے پر گئے برطانیہ کے کم عمر ترین میئر والتھم فاریسٹ کونسلر ندیم علی، سابق میئر کونسلر لیاقت علی اور برٹش مسلم فرینڈز آف لیبر کے چیئرمین چوہدری شوکت علی نے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا پاکستان اور
برطانیہ میں سالانہ ساڑھے سات ہزار مشکوک شادیاں، صرف نوے افراد کو ڈی پورٹ کیا جاسکا
لندن ... برطانیہ میں جعلی شادیوں کے آئے رور نت نئے سکینڈلز نے حکام کو سخت ترین پالیسایں بنانے پر مجبور کیا، ان پالیسیوں کا مقصد شادیاں رکوانا نہیں بلکہ جعلی شادیوں کی روک تھام ہے۔ ان خیالات کا ظہار ہوم آفس کے نمائندے نے انگلینڈ کے شمال مغربے علاقوں سے جعلی شادی سکینڈلز میں
پرویزمشرف کی والدہ کی طبیعت خراب ،شارجہ کے ولسن ہسپتال منتقل
شارجہ ...سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ۔ شارجہ کے ڈبلیو ولسن ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین مشرف کی دبئی میں اپنی رہائش گاہ پر طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں ڈاؤن ٹاؤن میں ان
بحر ہند کے جنوبی علاقے میں ملنے والے ٹکڑےگمشدہ طیارے کے ہوسکتے ہیں: وزیراعظم آسٹریلیا
پرتھ... اپنے پیاروں کے کھو جانے کا غم کیا ہوتا ہے اسکی شدت کوئے ملائشین ائر لایئنز کے طیارے میں لاپتہ ہونے والوں کے لواحقین سے پوچھے جو ہر روز ایک امید لیکر سوتے اور ہر روز جدائی کا کرب لیکر اٹھتے ہیں۔ دنیا کے کسی حصے سے چھوٹی سی خبر بھی انکے دلوں
بیلجیئم کے لئے پاکستان کی نامزد سفیر نغمانہ ہاشمی کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات
اسلام آباد ... صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے جی ایس پی پلس کا درجہ اس کی مصنوعات اور اشیاء کے معیار اور مسابقت پر یورپی یونین کے رکن ممالک کے اعتماد کا مظہر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیلجیئم کے لئے پاکستان کی نامزد سفیر نغمانہ
حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں پاسپورٹ تجدید کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا
جدہ ...حکومت پاکستان نے پاسپورٹ تجدید کی فیسوں میں کمی کرنے کی درخواست منظور کر لی جبکہ پاسپورٹ 5 اور 10 برس کیلئے بھی تجدید کرنے کاسلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارقونصل جنرل آفتاب کھوکھر نے قونصلیٹ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر