مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو 5 سال سزا کے بعد بنگلا دیش میں ہنگامے پھوٹ پڑے
ڈھاکا: سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو 5 سال کی سزا کے بعد بنگلادیش میں ہنگامے پھوٹ پڑے، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔بنگلہ دیشن کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا ایک اور سیاسی انتقام، سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو 5 سال کے لیے جیل بھجوا دیا۔ قائد حزب اختلاف رواں
تائیوان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا،دو افراد ہلاک،دو سو سے زائد زخمی
ہوالین: تائیوان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا، چھ اعشاریہ دو شدت کے زلزلے سے دو افراد ہلاک اور دو سو زخمی ہوگئے۔ کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ تائیوان کا شہر ہوالین منگل کی رات چھ اعشاریہ چار شدت کے خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق گیارہ بج کر پچاس منٹ پر
قربانیاں جلد رنگ لائینگی، کشمیریوں کو حق خود ارادیت ضرور ملے گا: لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم
منامہ، بحرین : یوم کشمیر کے موقع پر بحرین میں بھی پاکستان اور دیگر ممالک کی طرح تقریبات منعقد کی گئیں، اس سلسلے میں پاکستانی سفارتخانے بحرین میں ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سینٹر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم تھے، جو کے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانی
کیوبا: سابق انقلابی رہنما فیدل کاسترو کے بیٹے اینجل کاسترو نے خود کشی کر لی
ہوانا: 68 سالہ اینجل کاسترو ڈپریشن کا شکار تھے،دارالحکومت ہوانا میں مردہ پائے گئے،سرکاری میڈیاکیوبا کے سابق انقلابی رہنما فیدل کاسترو کے بیٹے اینجل کاسترو نےخود کشی کر لی ۔سرکاری میڈیا کے مطابق 68 سالہ اینجل کاسترو دارالحکومت ہوانا میں مردہ پائے گئے اور خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ڈپریشن کا شکار
لیبیا میں کشتی ڈوب گئی، 90 تارکین وطن ہلاک، زیادہ تر پاکستانی تھے
تریپولی: لیبیا کے ساحل کے قریب یورپ جانے کی کوشش میں ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔ کشتی کے ڈوبنے کے باعث قریب 90 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ، زیادہ تر پاکستانی تارکین وطن سوار تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا کے ساحل کے قریب انسانی سمگلروں کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی
امریکی انتخابات میں روسی مداخلت : ٹرمپ اور ایف بی آئی میں کشیدگی
واشنگٹن: امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات پر صدر ٹرمپ اور ایف بی آئی ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے۔ ریپبلکنز کا آج میمو جاری کرنے کا اعلان، ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ میمو کے اجرا سے خفیہ معلومات افشا ہو سکتی ہیں۔امریکی صدر اور ایف بی آئی میں
امريکا نے 11 ملکوں کے مہاجرين کے داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی
واشنگٹن: امريکا کی جانب سے اعلان کيا گيا ہے کہ گيارہ ممالک سے تعلق رکھنے والے پناہ گزينوں کی امريکا داخلے پر پابندی ختم کی جا رہی ہے تاہم امريکا داخلے پر ان ملکوں کے شہريوں کی نگرانی پہلے کے مقابلے ميں اور بھی زيادہ سخت کر دی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان ملکوں پر پابندی کا ایک سال، وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ
واشنگٹن: مسلمان ملکوں سے امریکا آمد پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پابندی کا ایک سال، وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرین نے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے نماز ادا کی۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پناہ گزینوں کو خوش آمدید اور نفرت نہیں، ڈر نہیں جیسے نعرے درج تھے۔ مظاہرین
کابل:غیر ملکی سفارتخانے کے قریب دھماکا، 40 افراد ہلاک،140 زخمی
کابل: افغان دارالحکومت پھر لرز اُٹھا، کابل میں غیر ملکی سفارتخانے کے قریب دھماکے میں 40 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کابل میں غیرملکی سفارتخانوں اور سرکاری عمارتوں کے قریب پولیس چیک پوائنٹ پر دھماکا ہوا۔ بارود ی مواد سے بھری ایمبولینس ہائی پیس کونسل کے قریب دھماکے سے پھٹ گئی۔
مفادات کی جنگ سے نکل کردہشتگردی کے خلاف اتحاد کی ضرورت:مودی
ڈیوئوس: بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تمام ممالک کو مفادات کی جنگ سے نکل کر دہشتگردی ،موسمی تبدیلی اور علاقائی سالمیت کے خطرات سے نمٹنے کیلئے اتحاد کی ضرورت ہے۔ڈیوئوس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں تقریر کے دوران نریندر مودی نے تمام ممالک پر زور دیا کہ آئیے
امریکا کےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نسل پرستانہ بیان، یورپ بھر میں مظاہرے
ڈیووس: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افریقی ممالک اور ہیٹی سے متعلق نسل پرستانہ بیانات پر سوئٹزرلینڈ کے شہری سڑکوں پر آ گئے۔ ڈیووس ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے آمد سے پہلے ہی ان کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔نسل پرستانہ بیان پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یورپ
بھارت میں کرپشن الزامات ثابت ہونے پر 20 اراکین اسمبلی نااہل
لاہور: بھارتی الیکشن کمیشن نے سرکاری خزانے سے فائدہ اٹھانے اور کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر 20 اراکین پارلیمٹ (ایم ایل ایز) کو نااہل قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نااہل قرار دیے جانے والے اراکین کا تعلق عام آدمی پارٹی سے ہے اور ان پر الزام تھا کہ انہوں نے
امریکی سینٹ عارضی اخراجات کا بل پاس کرنے میں نا کام، 2013 کے بعد پہلا شٹ ڈاؤن
واشنگٹن: امریکی سینٹ میں عارضی اخراجات بل پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا جس کے بعد حکومت نے شٹ ڈاؤن کا باضابطہ اعلان کر دیا، شٹ ڈاؤن سے امریکی حکومت کے بیشتر کام معطل ہوجائیں گے۔کانگریس میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک ارکان ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کرتے رہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ کی اقوام متحدہ کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی کوششیں
نیویارک: امریکہ اقوام متحدہ کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی کوششیں کرنے لگا۔افغانستان کے دورے سے واپسی پر اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کو پاکستان پر دباؤ ڈالنا چاہئے کہ وہ اپنا رویہ تبدیل کرے۔ انہوں نے کہا کہ
سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزے میں نرمی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی
لاہور:پاکستان کے دورے پر آئے سعودی وزیر تجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ نے اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مثالی تعلقات ہیں، پاکستان کے عوام سعودی عرب اور خادمین شریفین
پاکستانی سفیر جاوید ملک کی بحرینی سپیکر احمد بن ابراہیم الملا سے خصوصی ملاقات
بحرین :بحرینی پارلیمنٹ کے سپیکر احمد بن ابراہیم الملا نے کہا کے گزشتہ دو سالوں میں پاکستان اور بحرین کے پارلیمانی روابط مزید مستحکم ہوے ہیں اور اس حوالے سے پاکستانی سفیر جاوید ملک کو منفرد اور کلیدی کردار ادا کر نے پر ڈپٹی سپیکر علی ال ارادی
کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں 11 سالہ مسلم طالبہ پر حملہ، پولیس نے تفتیش شروع کر دی
اوٹاوا: کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں ایک 11 سالہ مسلمان لڑکی کے حجاب کو ایک شر پسند شخص نے قینچی سے کاٹ ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ٹورانٹو کے مصروف ترین علاقے میں پیش آیا۔ متاثرہ لڑکی اپنے بھائی کے ساتھ جا رہی تھی کہ اچانک تاک میں بیٹھے ایک شخص اس
سعودی عرب میں اب اکیلی خاتون بھی سیاحتی ویزا حاصل کر سکے گی
لاہور: سعودیہ قومی ورثہ سیاحت و ثقافت کے ترجمان نے کہا ہے کہ 25سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین اکیلے سیاحتی ویزے کی اہل ہوں گی جبکہ 25سال سے کم عمر لڑکی کے ہمراہ خاندان کے کسی فرد کا ساتھ ہونا لازم ہے۔کمیشن لائسنسنگ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل عمر المبارک نے کہا کہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا افریقی ممالک سے متعلق انتہائی تحقیر آمیز ریمارکس
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران امریکی صدر کا ہیٹی اور افریقی ممالک سے متعلق انتہائی تحقیر آمیز ریمارکس، امریکی اور افریقی ممالک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ جنوبی افریقا، کینیا اور امریکی سینیٹرز نے صدر ٹرمپ سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔پوری دنیا کو لگام ڈھالنے کے خواہش مند، امریکی