مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
ایجنٹ کو زہر دینے کا الزام، برطانیہ کا روسی سفارتکاروں کو نکالنے کا فیصلہ
لندن: برطانوی وزیرِ اعظم نے روسی خفیہ ادارے کے سابق افسر اور ان کی بیٹی کو زہر دینے پر روس کے 23 سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کے لیے ایک ہفتہ دیا گیا ہے اور یہ سفارتکار وہ انٹیلی جنس افسر ہیں جن
امریکا میں بڑی تبدیلیاں، صدر ٹرمپ نے وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن کو بھی برطرف کر دیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن کو برطرف کرتے ہوئے ان کی جگہ سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو کو عہدہ دیدیا ہے، جینا ہاسپل نئی سی آئی اے چیف مقررغیر ملکی میڈیا کے مطابق ریکس ٹلرسن کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کچھ پالیسی معاملات پر اختلافات تھے۔ امریکی
کھٹمنڈو ائیرپورٹ پر بنگلہ دیشی طیارے کو حادثہ، 50 افراد ہلاک
نیپال: کھٹمنڈو ایئرپورٹ پر بنگلہ دیشی طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ، 50 افراد ہلاک، طیارے میں 71 مسافر سوار تھے۔کٹھمنڈو ایئرپورٹ پر بنگلہ دیشی طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں موجود 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈھاکہ سے کھٹمنڈو جانے والے طیارے میں عملے کے 4 ارکان سمیت 71
شمالی کوریا نے امریکا کو نیوکلئیر پروگرام بند کرنے کی پیش کش کر دی
واشنگٹن: شمالی کوریا نے امریکا کو نیوکلئیر پروگرام بند کرنے کی پیش کش کردی۔ صدر ٹرمپ نےشمالی کوریا رہنما کم جونگ ان کی ملاقا ت کی دعوت بھی قبول کرلی ، دونوں رہنماؤں کی ملاقات مئی میں متوقع ہے۔شمالی کوریا کے رہنما کی جانب سے بھیجا گیا خط جنوبی کوریا کا وفد امریکا لے
برما مسلمانوں کی نسل کشی، آنگ سان سوچی اہم ايوارڈ سے محروم
لاہور:روہنگيا مسلمانوں کی نسل کشی اور مبينہ قتل عام پر ميانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کی پراسرار خاموشی،امريکی ہولوکاسٹ ميوزيم کی جانب سے ديا گيا اعلیٰ ترين سويلين ايوارڈ واپس ليا جا رہا ہے۔امريکا ميں "دا ہولوکاسٹ ميوزيم" کی جانب سے اعلان کيا گيا ہے کہ آنگ سان سوچی کو سن 2012 ميں ديا
سری لنکا میں مسلمانوں اور بدھوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد ریاستی ایمرجنسی نافذ
کولمبو: سری لنکا میں مسلمانوں اور بدھوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد 10 روزہ ریاستی ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ بدھوں نے مسلمانوں کے گھر اور دکانیں نذر آتش کردیں۔سری لنکا کے شہر کینڈی میں مسلمانوں اور بدھوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ بدھوں نے مسلمانوں کے گھر اور دکانوں کو آگ لگادی ہے۔ بڑے پیمانے
مشرقی غوطہ میں لڑائی جاری، شامی فوج نے 10 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا
دمشق: شامی فوج کی باغیوں کے خلاف لڑائی میں پیش قدمی، انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم کا کہنا ہے مشرقی غوطہ کے دس فیصد حصہ کا کنٹرول حاصل کر لیا، 18 فروری سے جاری لڑائی میں 640 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں واقع قصبے
افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو غیر مشروط امن مذاکرات کی پیشکش کر دی
کابل : افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو غیر مشروط امن مذاکرات کی پیشکش کر دی ۔ انکا کہنا ہے کہ امن طالبان کے ہاتھ میں ہے، پاکستان کے ساتھ ماضی کو بھلا کر نئے تعلقات کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔کابل امن کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر غنی نے
بزدل اسرائیلی فوج نے احد تمیمی کی زخمی کزن محمد تمیمی کو بھی حراست میں لے لیا
مقبوضہ بیت القدس: بزدل اسرائیلی فوج نہتی فلسطینی لڑکی احد تمیمی سے خوفزدہ، اسرائیلی فورسز نے جیل میں قید احد تمیمی کے گھر پر چھاپہ مار کر پندرہ سالہ زخمی کزن محمد تمیمی کو بھی حراست میں لے لیا۔تمیمی خاندان کی چار خواتین اور کئی بچے اسرائیل کی قید میں ہیں۔ ہاتھ میں فلسطینی پرچم،
شادی کا تحفہ کھولتے ہی دھماکہ ، دلہا نانی سمیت ہلاک ، دلہن شدید ز خمی
نئی دہلی: بھارت میں ایک نوبیاہتا جوڑے کو شادی میں ملنے والا تحفہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دُلہا اور اس کی نانی ہلاک جب کہ دلہن شدید زخمی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اودھیشا کے شہر بھوبھینشور میں پیش آیا جہاں نامعلوم شخص کی جانب سے نوبیاہتا
امریکا کی ڈھٹائی برقرار:مئی میں امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنیکاعلان
واشنگٹن: امریکا کی ڈھٹائی ابھی بھی برقرار ہے ۔ دنیا بھرمیں مسلمانوں کا احتجاج نظر انداز کرتے ہوئے امریکی سفارتخانے کو اس سال مئی میں یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی محکمہِ خارجہ کا کہنا ہے کہ مئی میں اسرائیل کی سترویں سالگرہ پر امریکی سفارتخانہ یروشلم میں کھولا جائے گا۔ حکام کے مطابق
جرمن کمپنی کے اشتہار میں باحجاب ماڈل پرعوام کا شدید ردِعمل
لاہور: ایک جرمن کمپنی نے اپنی ویجیٹیرین جیلی کی تشہیر کے لیے ایک ماڈل کی حجاب کے ساتھ تصویر شائع کی ہے، جس پر کمپنی کو شدید ردِ عمل کا سمنا کرنا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاٹیاز نامی کمپنی نے اپنی ویجیٹیرین جیلی کے لیے ایک باحجاب ماڈل کا استعمال صرف اس لیے کیا
ایران دنیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو
میونخ: میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں بنجمن نیتن یاہو نے مبینہ ایرانی ڈرون کا ٹکڑا لہرا دیا، ایرانی وزیرِ خارجہ نے نیتن یاہو کی حرکت کو مزاحیہ سرکس قرار دے دیا۔بنجمن نیتن یاہو نے ایران کو سنگین دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل چاہے تو ایران کے خلاف ایکشن لے سکتا ہے۔ انہوں نے میونخ
میکسیکو : جنوبی اور وسطی علاقے 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے
میکسیکو سٹی : جنوبی اور وسطی علاقے سات اعشاریہ دو شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں آیا۔ زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی عمارت کے گرنے کی اطلاع نہیں ملی، تاہم Oaxaca کے کچھ علاقے متاثر ہوئے
ممبئی حملے ایک سازش: بھارت، امریکا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب
اسلام آباد: مشہور جرمن مصنف ایلیس ڈیوڈسن نے ممبئی حملوں کی سازش بے نقاب کر دی ہے۔ ان کی نئی تصنیف میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ممبئی حملہ سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔ اس کی منصوبہ بندی، ہدایات اور عملی جامہ پہنانے میں بھارت، امریکا اور اسرائیل شامل تھے۔شہرہ آفاق جرمن مصنف ایلیس ڈیوڈسن نے
امریکی ریاست فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ، 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی
فلوریڈا: امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر پارک لینڈ میں ایک ہائی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق، ریاست فلوریڈا کے شہر پارک لینڈ میں 19 سالہ طالبعلم نے اسکول میں فائرنگ کر کے 17 افراد کو ہلاک
اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی کیخلاف مقدمے کا آغاز
یروشلم: اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی احد تمیمی کے خلاف مقدمے کا آغاز ہو گیا ہے۔ احد تمیمی پر سیکیورٹی اہلکار پر حملے اور اشتعال انگیزی کا الزام ہے۔ ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے احد تمیمی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے پر 17 سالہ نڈر فلسطینی لڑکی کے خلاف
بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90مساجد بنا دیں
لاہور: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بابری مسجد کی شہادت کے لیے پہلی کدال چلانے والے بلوائی بلبیر سنگھ نے واقعے کے صرف 6ماہ بعد ہی اسلام قبول کرلیا تھا۔وہ 90سے زائد مساجد تعمیر کرا چکا ہے ، اس کے
روس کا طیارہ گر کر تباہ، 65 مسافروں سمیت 71 افراد ہلاک
ماسکو: حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے نے ماسکو کے ایئرپورٹ سے اڑان پھری تھی لیکن کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کا ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 65 مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے۔ بدقسمت طیارے