مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
شام میں اتحادی طیاروں کے فضائی حملے، 35عام شہری لقمہ اجل بن گئے
دمشق: سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی رپورٹ کے مطابق شام کے علاقے المیادن میں اتحادی طیاروں کے فضائی حملوں میں 35 عام شہری لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ ان حملوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا تاہم اس کے نتیجے میں دہشتگرد تنظیم کے اہلخانہ بھی ہلاک ہو گئے۔ حملوں میں
کینیڈین حکومت نےعیدالفطر کی خوشی میں پوسٹل سٹیمپ جاری کر دیا
اوٹاوا: غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکومت نے مسلمانوں کے مذہبی تہوار عیدالفطر اور ملک کی 150ویں سالگرہ کی خوشی میں پوسٹل سٹیمپ جاری کیا ہے۔ اس سٹیمپ میں عربی اور انگریزی میں عید مبارک لکھا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسلامی فیسٹیولز کی مناسبت سے کینیڈا میں 50 سال قبل پوسٹل سٹیمپ جاری
میلانا ٹرمپ اور بیٹی ا یوانکا کی ”حجاب“ میں پوپ فرانسس سے ملاقات
ویٹی کن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ساتھ ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور بیٹی ایوانکا بھی میڈیا میں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے اپنے غیر ملکی دوروں کے آغاز کیا تو دونوں خواتین بھی ان کی ہمراہ ہیں۔ سعودی عرب کے دورے کے دوران دونوں
انڈین فضائیہ کا طیارہ اڑان کے تھوڑی دیر بعد لاپتہ، دو پائلٹ سوار
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے طیارے کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق روسی ساختہ اس فائٹر جیٹ کو دو پائلٹ اڑا رہے تھے۔ طیارے نے آج صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے ریاست آسام کے علاقے تیجپور سے اڑان بھری تاہم کچھ دیر بعد ہی اس کا ریڈیو رابطہ منقطع ہو گیا۔طیارے
مسلم ممالک کا اتحاد خوش آئند، ٹرمپ سے بات چیت مفید رہی: نواز شریف
مدینہ منورہ: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف امریکا عرب اسلامک کانفرنس میں شرکت کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں وہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی کل وطن واپسی ہو گی۔ مدینہ منورہ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اعظم نے بتایا کہ امریکی صدر
ریاض: انتہاء پسندی ختم کرنے کے عالمی مرکز کا افتتاح، ٹرمپ اور نواز شریف بھی شریک
ریاض: دہشتگردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے امریکہ، سعودی عرب اور پاکستان سمیت پچپن ممالک نے کمر کس لی۔ سعوی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض میں عالمی سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف اور افغان صدر اشرف غنی سمیت پچپن
عالمی عدالت کلبھوشن کی سزا ختم نہیں کر سکتی، تیاری سےمقابلہ کرینگے: سرتاج عزیز
اسلام آباد: مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد پاکستان کی حکمت عملی کے حوالے سے دفتر خارجہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اقوام متحدہ کے ممبر ہیں اس لئے عالمی عدالت میں جانا مناسب سمجھا، وکلاء سمیت تمام ماہرین نے یہی مشورہ دیا
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کیخلاف ریپ کی تحقیقات ختم کرنے کا اعلان
لندن: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کیخلاف جنسی زیادتی کے الزام کی تحقیقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سٹاک ہوم کی عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں اسانج کی گرفتاری کا وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ آنے تک کلبھوشن یادیو کی پھانسی روک دی گئی
ہیگ: ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت کے 11 رکنی لارجر بینچ کے سربراہ رونی براہم نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں کہا کہ ویانا کنونشن کے آرٹیکل 36 کا اطلاق کلبھوشن کیس پر نہیں ہوتا۔ عدالت اسی صورت میں فیصلہ سنا سکتی ہے جب عدالت کا
یورپی ملک آسٹریا نے عوامی مقامات پر برقع پہننے پر پابندی عائد کر دی
وارسا: آسٹریا میں ایک نیا قانون منظور کیا گیا ہے جس کے تحت قران پاک کی تقسیم اور خواتین کے برقع پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خلاف ورزی کی مرتکب خواتین کو جرمانہ کیا جائے گا۔ اس بل کو آسٹریائی پارلیمنٹ میں منظور کیا گیا تھا جس کے بعد حکومت نے
ترک صدر طیب اردوان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، باہمی امور تبادلہ خیال
واشنگٹن: طیب اردوان وائٹ ہاؤس پہنچے تو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان اور ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں عالمی استحکام کی سخت ضرورت ہے۔ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے امریکا کے
سعودی حکومت نے 70 ہزار غیر ملکیوں کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان کر دیا
ریاض: سعودی حکومت نے 70 ہزار غیر ملکیوں کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان کر دیا،عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے سعودیزائیشن منصوبے 2020 کے تحت اعلان کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شدید جھٹکا دیدیا ہے اور اپنی وزارتوں اور حکومتی محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگلے تین برس میں 70
فرانس کے نئے نومنتخب صدر ایمانوئیل ماکروں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پیرس: فرانس کے نئے نومنتخب صدر ایمانوئیل ماکروں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اب وہ فرانسیسی فوج کے سپریم کمانڈر بن گئے اور ملکی جوہری کوڈز بھی ان کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ حلف برداری کی تقریب میں معروف شخصیات نے شرکت کی۔ خیال رہے کہ 39 سالہ ایمانوئیل ماکروں فرانس
روس مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے:فلسطینی صدر
سوچی: فلسطینی صدر محمود عباس نے روس کے شہر سوچی میں اپنے ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ انہوں نے قیام امن کی کوششوں میں روسی کردار کو سراہا۔ فلسطینی صدر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف روس کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ روس مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے اہم کردار
بھارت: شادی ہال کی دیوار گرنے سے 26 افراد ہلاک، متعدد زخمی
نئی دہلی: بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع بھرتپور میں طوفان کے باعث شادی ہال کی تیرہ فٹ بلند دیوار گر گئی۔ دیوار کے ساتھ شادی کا کھانا لگایا گیا تھا۔ مرنے والوں میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں 15 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ بھارتی
جنوبی کوریا کے نئے نو منتخب صدر مون جے اِن نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
سیول: جنوبی کوریا کے الیکشن کمیشن نے مقامی وقت کے مطابق آج صبح آٹھ بجے مون جے اِن کی کامیابی کا اعلان کیا جس کے فوری بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ڈيموکريٹک پارٹی کے امیدوار مون کو اکتالیس اعشاریہ چار فیصد، جبکہ ان کے قدامت پسند حریف ہونگ جون پيو کو تئیس
امریکہ: واشنگٹن میں ایٹمی پلانٹ کی سرنگ بیٹھ گئی، علاقے کو خالی کرا لیا گیا
واشنگٹن: غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن میں ہینفورڈ ایٹمی پلانٹ کی سرنگ بیٹھ گئی۔ ہینفورڈ ایٹمی پلانٹ واشنگٹن کے جنوب مشرق میں دریائے کولمبیا کے کنارے واقع ہے۔ حادثے کے بعد حکام کی جانب سے علاقے کو خالی کرانے کے بعد علاقے کو سیل کر دیا گیا۔ حادثے سے چار
فیس بک کا برطانیہ میں جعلی اکاؤنٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، لاکھوں آئی ڈیز بلاک
لندن: فیس بک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام برطانوی الیکشنز کے دوران جعلی خبروں کو روکنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ بیان کے مطابق دنیا بھر میں جعلی خبروں کو روکنے کے لیے کئی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے ایک آگہی مہم بھی زیر غور
سعودی عرب :اردو کی صحافی و شاعرہ سمیرہ عزیز کو’’شہزادی‘‘کے شاہی خطاب سے نوازہ گیا
جدہ": پاکستان کے شہر کراچی کی عام گلیوں میں کھیل کود کر پرورش پانے والی سعودی میڈیا کی مشہور خاتون تاجرہ و اردو زبان کی مصنفہ و شاعر ہ سمیرہ عزیز نے بلآخر شہزادی کا لقب حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شہزادی کا یہ اعزازی لقب سمیرہ عزیز کو فلپائن کے شاہی خاندان نے دیا ہے۔پرنسز