مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
امریکا میں ایٹمی بم سے بھی خطرناک زلزلے کا خدشہ ہے:سائنسدان
لاس اینجلس: سائنسدانوں نے امریکا میں بڑے زلزلے کی پیشگوئی کر کے سب کو چونکا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ اتنا ایٹمی بم کے حملے سے بھی زیادہ شدید اور خطرناک ہو سکتا ہے۔ یہ زلزلہ اتنا شدید ہو گا کہ اس سے بلند
امریکا میں اندھا دھند فائرنگ، ری پبلکن پارٹی کے سینئر رہنما زخمی ہو گئے
ورجینیا: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کے ورجینیا میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں ری پبلکن پارٹی کے سینئر رہنماء سٹیو سكليس سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ آج صبح ورجینیا میں بیس بال پریکٹس میچ کے دوران پیش آیا جہاں ایک شخص
بنگلہ دیش: طوفانی بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 134 افراد ہلاک
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں طوفانی بارشوں کے باعث ملک کے جنوب مشرقی حصے میں مٹی کے تودے گرنے سے 134 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔بنگلہ دیشی حکام کے مطابق مرنے والوں میں پانچ فوجی بھی شامل ہیں جبکہ امدادی کارروایئوں میں بھی بارش کی وجہ سے خلل پڑ رہا ہے۔ مواصلات اور بجلی کا نظام
روس میں پیوٹن کے خلاف احتجاج کرنے پر اپوزیشن لیڈر لیکزی نوالنے گرفتار
ماسکو: روس میں اپوزیشن کی جانب سے احتجاجوں مظاہروں کے بعد اپوزیشن رہنماء لیکزی نوالنے کو گرفتار کر لیا گیا۔ اپوزیشن رہنماء روسی صدر ولادی میر پیوٹن پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتجاجی تحریک چلا رہے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق الیکزی نوالنے کو ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔ دوسری
اترپردیش کے گاؤں سکت پور میں مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے روکا جانے لگا
نئی دہلی: "ہماری سرکار ہے، نماز ادا کرنے نہیں دیں گے"، یہ کہنا ہے بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں سکت پور کے ہندوؤں کا، جہاں مسلمانوں کو نماز ادا کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ ہندو انتہاء پسند کہتے ہیں کہ مسلمان اگر نماز پڑھنا چاہتے ہیں تو اپنے گھروں میں پڑھیں، گاؤں میں
آستانہ: وزیر اعظم نواز شریف کا مودی سے مصافحہ، اشرف غنی اور پیوٹن سے ملاقاتیں
آستانہ: قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پاک بھارت وزرائے اعظم کا آمنا سامنا ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف اور نریندر مودی نے لیڈرز لاؤنج میں ہاتھ ملایا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب کی والدہ اور اہلخانہ کا احوال دریافت کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان دسمبر 2015ء کے بعد یہ پہلی ملاقات تھی۔
وزیر اعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
آستانہ: قازقستان کے صدر مقام پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف نے صدر نور سلطان نذر بایوف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے قازقستان کے صدر کو ایس سی او سربراہ اجلاس کی میزبانی پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر اعطم نے کہا کہ قازقستان کے ساتھ توانائی اور مواصلاتی رابطوں
امیر کویت شیخ سباح ال احمد کی سعودی فرماںروا سے ملاقات، قطر کے حوالے سے گفتگو
ریاض: امیر کویت شیخ سباح ال احمد وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچے۔ جہاں انہوں نے سعودی فرماںروا سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشرق وسطی میں جاری صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اس سے قبل سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے فرانس کی اعلی قیادت سے ملاقات کی۔ اس
بھارت نے مسئلہ کشمیر سمیت تمام معاملات پر پاکستان سے مذاکرات کا اشارہ دیدیا
نئی دہلی:بھارتی حکومت نے مسئلہ کشمیر سمیت تمام معاملات پر پاکستان سے مذاکرات اور بات چیت کا اشارہ دیدیا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے کر جا سکتا، یہ اہم معاملہ
افغانستان پاکستان پر الزام تراشی کے بجائے اپنی سکیورٹی صورتحال پر توجہ دے:ملیحہ لودھی
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے افغانستان پاکستان پر الزام تراشی کے بجائے اپنے ملک کی خراب سکیورٹی صورتحال پر توجہ دے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہم خطہ میں پرتشدد انتہاپسندوں کے مشترکہ خطرہ کے خاتمہ میں مدد کیلئے تیار ہیں تاہم افغانستان
کابل: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے بیٹے کی نماز جنازہ کے دوران دھماکے، 24 جاں بحق
کابل: افغان میڈیا کے مطابق، جائے وقوعہ سے کم از کم 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں اور ان میں متعدد ہلاکتوں کا اندیشہ ہے۔ تاہم، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ تاہم اب تک سرکاری ذرائع سے ہلاکتوں
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے نے مقبوضہ کشمیر کو الگ ملک قراردے دیا
نیویارک:اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کو الگ ملک قراردیدیا،اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اکنامک اینڈ سوشل افیئرز نے این جی اوز سے متعلق اپنی ایک رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کو الگ ملک قراردیا اور وہاں کام کرنیوالی این جی اوز کی تفصیل بیان کی ہے جن کا عالمی ادارے کیساتھ مشاورتی سٹیٹس ہے ۔دلچسپ بات
کینیڈا میں مقیم اوورسیز پاکستانی کو اپنے پانچ کروڑ روپے مالیت پلاٹ کا قبضہ مل گیا
کیلگری:اوورسیز پاکستانیر کمیشن (او پی سی) پنجاب کی کوششوں سے کینیڈا میں مقیم پاکستانی کو4 سال بعد اپنے پانچ کروڑ روپے مالیت پلاٹ کا قبضہ مل گیا ہے۔ کمشنر او پی سی افضال بھٹی نے بتایا کہ کیلگری ، کینیڈا میں مقیم محمد افضل کا ہلوں نے 2013 میں لاہور کی ایک ہاؤسنگ سکیم میں
برطانیہ کو یورپی یونین کے اخراج کے بعد بھی ساتھی رہنا چاہیے : انگیلا مرکل
برلن:جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ لندن حکومت کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات میں اس امر کو سامنے رکھا جائے گا کہ برطانیہ کے یورپی یونین کے اخراج کے بعد بھی فریقین ساتھی ہی رہیں گے ۔ میرکل نے نیورمبرگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے کہا کہ فی الحال یورپی رہنماؤں کو ایسے امور
بھارتی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملائیشیا کی شہریت کیلئے درخواست دائر کر دی
کوالالمپور: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملائیشیا کی شہریت کیلئے درخواست دائر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملائیشین حکومت نے ابھی تک ان کی درخواست پر کوئی نظر ثانی نہیں کی ہے کیونکہ ان کے علم میں ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھارت کو مختلف مقدمات میں
شمالی کوریا نے تین ہفتوں میں تیسرا کامیاب میزائل تجربہ کر لیا
سیول : شمالی کوریا نے تین ہفتوں میں تیسرا کامیاب میزائل تجربہ کر لیا ، جنوبی کوریا اور جاپان نے میزائل حملے پر شدید احتجاج کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کا جنگی جنون عروج پر پہنچ گیا ، تین ہفتوں میں تین میزائل تجربے کر لیے ، جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے
اگر کشمیری ہتھیار اٹھا لیں تو میں زیادہ خوش ہونگا: بھارتی آرمی چیف بپن راوت
نئی دہلی: بھارت 70 سالوں سے کشمیر پر قابض ہے۔ اس کی لاکھوں فوج سالوں سے کشمریوں پر مظالم ڈھا رہی ہے۔ کشمیریوں کی نسلیں اسی ڈر اور خوف کے سائے میں پروان چڑھی ہیں۔ ہندوستانی فوج کی جانب سے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے ہر ظلم اور حربہ ناکام ہوتا جا رہا ہے۔
واشنگٹن: ٹرین میں مسلم خواتین کیساتھ بد تمیزی سے منع کرنے پر 2 افراد قتل
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکا میں مسلمانوں کے خلاف انتہاء پسندی عروج پر پہنچ گئی۔ ٹرین میں مسلمان خواتین کے ساتھ بدتمیزی سے منع کرنے پر دو افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ پورٹ لینڈ کے شمال مشرق میں واقع ہالی وڈ ٹرانزٹ سنٹر سٹیشن میں انتہا پسندی کا ایک اور واقعہ
شام میں اتحادی طیاروں کے فضائی حملے، 35عام شہری لقمہ اجل بن گئے
دمشق: سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی رپورٹ کے مطابق شام کے علاقے المیادن میں اتحادی طیاروں کے فضائی حملوں میں 35 عام شہری لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ ان حملوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا تاہم اس کے نتیجے میں دہشتگرد تنظیم کے اہلخانہ بھی ہلاک ہو گئے۔ حملوں میں