مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
روس کی امریکہ کے ساتھ مشترکہ سائبر سیکیورٹی یونٹ کے قیام کی تردید
ماسکو: روس نے امریکہ کے ساتھ مشترکہ سائبر سیکیورٹی یونٹ کے قیام کی تردید کر دی۔ روسی صدر کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے سائبر سیکیورٹی یونٹ کے قیام پر اتٖفاق نہیں کیا تاہم اس سمت میں کام کرنے پر غور کیا گیا۔ کریملن کے ترجمان نے ٹرمپ کی
عراقی وزیر اعظم حید العبادی نے موصل میں داعش کے خلاف فتح کا اعلان کر دیا
موصل: عراقی فوج نے آٹھ ماہ کی خونریز جنگ کے بعد موصل سے داعش کا صفایا کر دیا۔ عراقی وزیر اعظم حید العبادی نے باضابطہ طور پر فتح کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے ساتھ ہی شہر میں گلی گلی جشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم حیدر العبادی خود بھی موصل پہنچ گئے
پولینڈ کی خاتون اول ٹرمپ کا مصافحہ کے لئے بڑھتا ہاتھ نظر انداز کر گئیں
وارسا:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آئے، اب پولینڈ کی خاتون اول نے امریکی صدر کے لئے "نو لفٹ" کا بورڑ لگا دیا، مصافحے کے لئے ٹرمپ کا بڑھتا ہاتھ نظر انداز کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق پہلے میلانیا نے ہاتھ جھٹکا اور اب پولینڈ کی خاتون اول نے امریکی صدر کو لفٹ نہ
روس مشترکہ دشمنوں کیخلاف لڑائی میں ہمارا ساتھ دے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
وارسا: پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر زور دیا ہے کہ شام اور ایران کی مخالف حکومتوں کو سپورٹ کرنا ترک کر کے ذمہ دار ملکوں کی کمیونٹٰی میں شامل ہو جائے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت مغربی تہذیب کا مستقبل داؤ
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ، سلامتی کونسل کا اجلاس، مزید پابندیوں پر غور
نیو یارک: شمالی کوریا کی جانب سے کیے گئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربہ پر صورتحال کشیدگی اختیار کرگئی ہے۔ شمالی کوریا کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پیانگ یانگ کے خلاف پابندیاں مزید سخت کرنے پر غور کیا گیا۔ امریکا نے شمالی
چین اور روس کا تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار، اعلامیہ جاری
ماسکو: چینی صدر شی چن پنگ کے دورہ روس پر مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جس میں دونوں ممالک نے نئی عالمی صورتحال میں تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔روس کے دار الحکومت میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور چینی صدر شی چن پنگ نے مشترکہ اعلامیہ پر
جرمنی میں مسافر بس کی ٹرک سے ٹکر، 18 افراد جاں بحق 30 زخمی
جرمنی:جرمنی کے سیاحتی مقام بواریا میں ایک مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ سیاحوں سے بھری ہوئی بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے بعد بس میں آگ لگ گئی۔ جرمن حکام کے مطابق بس میں 46 مسافر اور 2 ڈرائیور سوار تھے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اسلام اور میڈیا کے خلاف بول پڑے
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اسلام اور میڈیا کے خلاف بول پڑے ، کہتے ہیں مذہبی آزادی کو دہشتگردی خصوصاً اسلامی انتہا پسندی سے خطرہ ہے ۔ میڈیا پر برستے ہوئے امریکی صدر نے کہا جعلی میڈیا انہیں خاموش کرنا چاہتا ہے ۔دارالحکومت واشنگٹن کے کینیڈی سنٹر میں سابق فوجیوں کے اعزاز
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا جلد بازی میں کیا گیا: جیمز میٹس
برسلز: برسلز میں نیٹو کے مستقبل کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ شاید امریکا نے افغانستان سے فوج کا انخلا جلدی میں کیا اور تعداد کو بہت تیزی سے کم کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کی ٹائم لائن کے بارے میں
ملکی خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: شیخ محمد بن عبدالرحمان التہانی
واشنگٹن: عرب سینٹر میں بریفنگ کے دوران قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان التہانی نے کہا کہ ہمسائیوں کے ساتھ مسائل پر مذاکرات کے خواہاں ہیں لیکن ملکی خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ادھر سعودی عرب سمیت چار خلیجی ممالک کی جانب سے بھیجے جانے والے 13مطالبات پر جواب دینے
امریکا نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا زیر انتظام علاقہ قرار دے دیا
واشنگٹن: مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ، امریکا نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا زیر انتظام علاقہ قرار دے دیا ۔ بھارتی وزیر اعظم کی خاموشی پر اپوزیشن جماعت کانگریس نے نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔بھارت کی جانب سے کشمیر کو اٹوٹ انگ قرار دئیے جانے کے دعووں
واشنگٹن: کشمیری کمیونٹی کا مودی کی آمد کے موقع پر مظاہرہ کرنیکا فیصلہ
واشنگٹن: امریکہ میں مقیم کشمیریوں کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی کی جانب سے جو قتل و غارت کی جا رہی ہے اسے دنیا کے سامنے لانے کیلئے اور بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھانے کیلئے وہ اس مظاہرے کا اہتمام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ دنیا
چینی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے استقبال کیا
اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چینی وزیر خارجہ کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ ائیر پورٹ پر موجود بچوں نے معزز مہمان کو گلدستے پیش کیے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ چینی وزیر خارجہ
سعودی عرب اورخلیجی ممالک کا بائیکاٹ،قطر نے عیدالفطر کی چھٹیاں منسوخ کر دیں
دوحہ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کی طرف سے بائیکاٹ کے بعد قطر میں بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جس سے بچنے کیلئے قطری حکومت نےعیدالفطر کے موقع پر مقامی اور غیر ملکی ملازمین کی تعطیلات منسوخ کر دی ہیں۔ اس فیصلے کے
شامی شہر ڈیرا میں حکومتی فوج اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری
دمشق: ڈیرا میں باغیوں اور شامی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ شام میں انسانی حقوق کی تنظیم اوبزرویٹری گروپ کے مطابق شام کی فوج نے ڈیرا شہر میں باغیوں کے ٹھکانوں پر میزائل داغے اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے گولہ باری کی۔ جس کے بعد شہر دھماکوں سے گونج اٹھا اور
چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی فتح پر انڈیا کیخلاف نعرے، مسلمانوں پر بغاوت کا مقدمہ
نئی دہلی: برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد مبینہ طور پر انڈیا کیخلاف نعرہ بازی کرنے پر کم از کم 15 افراد کو گرفتار کر کے ان کیخلاف غداری اور بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔بی بی سی کے مطابق
یمن: تجاری مرکز پر سعودی طیاروں کی بمباری، 25 افراد جاں بحق
صنعا: یمن کے صوبے صعدہ میں سعودی اتحادی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔ طیاروں نے حوثی باغیوں کے زیرقبضہ علاقے میں ایک تجارتی مرکز کو نشانہ بنایا۔ بمباری اس وقت کی گئی جب لوگ عید کی خریداری میں مصروف تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مرنے والوں کی اکثریت دکانداروں اور خریداروں پر مشتمل ہے۔
اوبامہ انتظامیہ کا 1 اور معاہدہ منسوخ، ٹرمپ نے کیوبا پر پھر پابندیاں لگا دیں
واشنگٹن: اوبامہ انتظامیہ کا ایک اور اہم معاہدہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کیوبا کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، کہتے ہیں کیوبا کے ساتھ اوبامہ انتظامیہ کا معاہدہ یک طرفہ تھا جسے منسوخ کیا جا رہا ہے۔امریکی صدر نے ایک نئے حکمنامے پر دستخط کئے جس
مقبوضہ وادی میں شہادتیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہیں، پاکستان
لاہور: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت طاقت اور قوت سے حق خود ارادیت کی تحریک کو روندنا چاہتا ہے، سفارتخانوں کو ہدایات دی ہیں کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و تشدد سے آگاہ کریں، پرامن احتجاج کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، بھارتی ظلم و