مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
اب وقت آگیا ہے کہ روس امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے: صدر پیوٹن
ماسکو: امریکا اور روس میں کشیدگی سرد جنگ کی سطح پر پہنچ گئی۔روسی صدر ویلادی میر پیوٹن نے روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے روس پر بلا اشتعال پابندیاں لگائیں اور ہمارے ساتھیوں سمیت دیگر ممالک پر اثرا انداز ہونے کی کوشش کی۔ روسی صدر نے کہا کہ حالات کی
بین الاقوامی دباؤ بے سود، شمالی کوریا کا ایک اور بین البراعظمی میزائل کا تجربہ
لاہور: اقوام متحدہ کی قرار دادیں اور بین الاقوامی دباؤ بے سود، شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کر لیا۔ شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق میزائل ایک ہزار کلومیٹر دور تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جس سے شکاگو اور لاس اینجلس سمیت متعدد امریکی شہروں
فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری،ایک اور فلسطینی شہید
بیت اللحم: معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک بار پھر فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ جانے سے روک دیا گیا ہے جگہ جگہ رکاوٹوں کے باوجود 10 ہزار افراد نے بیت اللحم میں نماز جمعہ ادا کی۔ صیہونی فوج نے کئی مقامات پر فلسطینیوں کو نماز کی ادائیگی سے روکا،
ٹرمپ انتظامیہ روس کیخلاف پابندیوں کی حمایت کرتی ہے: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن: وائٹ ہاوس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ روس کے خلاف پابندیوں کی حمایت کرتی ہے۔ بل سینٹ سے پاس ہونے کے بعد صدر ٹرمپ اسے منظور کر سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب روس نے امریکی
بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپنے عہدے سے مستعفی
نئی دہلی:بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے، 2015 کے انتخات میں نتیش کمار کی جماعت جنتا دل یونائٹڈ اور لالو پرساد کی جماعت راشٹریہ جنتا دل کے اتحاد نے بی جے پی کوشکست دی تھی۔ لالو پرساد کا بیٹا نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز ہے،
اسرائیل کا مسجد الاقصیٰ پر لگے متنازع میٹل ڈیٹیکٹرز ہٹانے کا اعلان
یروشلم: اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس میں رائے شماری کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کے باہر متنازع میٹل ڈیٹیکٹرز کو ہٹا کر تلاشی کے لیے کم رکاوٹ پیدا کرنے والے جدید آلات استعمال کئے جائیں۔ اس سے پہلے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل
جسے چاہوں معاف کر دوں، میرے پاس مکمل اختیار ہے: صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن:غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کسی کو بھی معاف کر سکتے ہیں کیونکہ ان کے پاس مکمل اختیار اور طاقت ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے ایک پیغام میں کہا گیا کہ صدر کے پاس معاف کرنے کی
افغانستان میں امریکی فضائی حملہ، افغان سکیورٹی فورسز کے 12 اہلکار ہلاک
کابل: افغانستان کے صوبہ ہلمند کے پولیس چیف کے مطابق پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فضائی حملے میں افغان نیشنل سکیورٹی فورسز کے بارہ اہلکار ہلاک اور دوزخمی ہو گئے۔ امریکی حکام کے مطابق طالبان کے خلاف ہونے والی ایک کارروائی میں غلطی سے افغان فوجی ہلاک ہو گئے۔ مرنے والے افغان فوجی
وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری شان سپائسر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
واشنگٹن: اطلاعات ہیں کہ مسٹر سپائسر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے کمیونیکیشن ڈائریکٹر کی تقرری پر ناخوش تھے اور انھیں اس فیصلے پر تحفظات تھے۔ خیال رہے کہ اس عہدے پر پہلے مائیک ڈبکی تعینات تھے جنہوں نے رواں سال مئی میں استعفیٰ دیدیا تھا۔ مسٹر سپائسر اس وقت سے وائٹ ہاؤس
بھارت اور جاپان میں جوہری تعاون کے معاہدے پر عملدرآمد شروع
نئی دلی: انتہا پسندی کی طرح بھارت کے جارحانہ عزائم بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ خطے میں چودھراہٹ کا خواب دیکھنے والا بھارت سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے نام پر ایٹمی طاقت بڑھانے پر تل گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور جاپان میں ایٹمی توانائی کے شعبے میں معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔
پاکستان 2016 میں انسداد دہشت گردی میں اہم شراکت دار رہا، امریکی رپورٹ جاری
واشنگٹن: پاک فوج کی دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا اعتراف، امریکی محکمہ خارجہ کی گلوبل ٹیررازم رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2016 میں دہشتگرد حملوں اور ان میں ہونے والی ہلاکتوں میں کمی ہوئی۔ رپورٹ کیمطابق حملوں میں 9 فیصد اور ہلاکتوں میں 13 فیصد کمی ہوئی جبکہ
مسلمان مرد سے تعلقات، غیرت کے نام پر اسرائیلی خاتون کو قتل کر دیا گیا
یروشلم: اسرائیل کی رہائشی ایک 17 سالہ لڑکی کو اس کے والد نے مسلمان مرد سے تعلقات کی وجہ سے قتل کر دیا ہے۔ مقتولہ مذہبی طور پر عیسائی تھی اور اسرائیل قصبے راملی کی رہائشی تھی۔ مقتولہ کے والد سیمی کیرا کو اپنی بیٹی کے مسلمان مرد سے ملاقاتوں اور تعلقات پر سخت اعتراض
چینی فوج کا بھارتی چیک پوسٹوں پرراکٹ حملہ: 158 فوجی ہلاک
بیجنگ: سکم کے علاقے میں چینی اور بھارتی فوجوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ چینی فوج نے متعدد بھارتی چیک پوسٹوں پر راکٹ حملے کر کے انڈین فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں اب تک 158 بھارتی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔گزشتہ
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کی پہلی سالگرہ منائی گئی، لاکھوں افراد کی ریلی
استنبول: ترکی میں صدر طیب اردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام فوجی بغاوت کی پہلی سالگرہ منائی گئی۔ استنبول کے مشہور فاسفورس پل پر ہزاروں افراد سے ایک جذباتی خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ اس رات لوگوں کے پاس بندوقیں نہیں تھیں،صرف پرچم تھے اور اس سے بڑھ کر ان
قطر کے پاس دو آپشن،دہشتگردی کا ساتھ دے یا ہمارا: متحدہ عرب امارات
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداﷲ بن زاید نے کہا ہے کہ قطر کو اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ قطر کو دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے ان سمجھوتوں کی پاسداری کرنی چاہیے جن پر اس نے امریکا اور اپنے
امریکہ کی جانب سے کمپنیوں پر پابندیوں کے فیصلے پر چین کے تحفظات
بیجنگ:چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کیجانب سے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کی آڑ میں چینی کمپنیوں پر پابندی کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے۔ چین خطے میں کشیدگی کے حل کے لیے غیر معمولی کوششیں کرتا رہا ہے۔ امریکا کی جانب سے پابندیوں کا فیصلہ دریا
اگر ہندو اکھٹے ہو گئے تو 20 کروڑ مسلمانوں کو بھگا دیں گے: برج بھوشن
نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ یاتریوں پر حملے کے بعد انتہاء پسند ہندو مسلمانوں کیخلاف سخت بیان بازی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک ممبر اسمبلی نے مسلمانوں کیخلاف ایک نفرت انگیز ویڈیو بیان دیا ہے جس میں انہوں نے اس تمام واقعے کا ذمہ
امریکی وزیر خارجہ کویت اور قطر کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن قطر اور کویت سے بات چیت کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی۔ ریکس ٹیلرسن نے سعودی شاہ سلمان سے بھی ملاقات کی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی عرب پہنچنے سے
قطر اور امریکہ کے درمیان دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خاتمے کا معاہدہ
دوحا: قطر کے دارلحکومت دوحا میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر ریکس ٹیلرسن کا کہنا تھا کہ قطر اور امریکہ دہشت گردوں کے مالی معاونت کاروں کے خلاف مل کر کارروائی کریں گے۔ دوسری جانب سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور بحرین نے معاہدے کا خیرمقدم