واشنگٹن :امریکی جریدے ٹائم میگزین نے 2018 کے 100 بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان اور میئر لندن صادق خان بھی شامل ہیں۔ٹائم میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دنیا کے 100 بااثر
ترکی:ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ملک میں صدارتی نظام کے لیے منعقدہ ریفرنڈم کے قریب ڈیڑھ سال بعد ہی 24 جون 2018 کو ترکی میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان کردیا ہےخبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں 3 نومبر 2019 کو صدارتی اور پارلیمانی انتخابات شیڈول
نئی دہلی: بھارتی کی اعلیٰ عدالت نے زیادتی کے بعد قتل کی گئی کشمیری بچی آصفہ بانو کے والدین اور وکیل کی حفاظت کو یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ آج دو پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ ملزمان کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا تاہم چارج شیٹ آج بھی جمع نہ ہو سکی۔بھارت کی اعلیٰ
دمشق: امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کر دیا، حملوں میں امریکی بحریہ اور جنگی طیاروں نے حملوں میں حصہ لیا ۔ بحیرہ روم سے شام کی کیمیائی تنصیبات پر کروز میزائل داغے گئے۔ امریکی میڈیا اور دفاعی حکام کے مطابق حملے میں ٹوماہاک کروز میزائل، بی ون بمبرز، بحری جہاز اور
واشنگٹن : امریکا کے صدر ٹرمپ نے روس پر صدر بشارالاسد کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ روس شام میں امریکی میزائلوں کے حملے کے لیے تیار رہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ وہ ان میزائلوں کو مار گرائے گا۔ جبکہ فرانس کے مطابق حملوں میں کیمیائی تنصیبات
بارسلونا ... سپین کے شہر قرطبہ میں یورپین مسلم کونسل نوجوانان کا سالانہ کنونشن مقامی ہوٹل میں پاکستانی ایسوسی ایشن قرطبہ کے تعاون سے منعقد ہوا۔ اس تقریب کا آغاز اللہ کے پاک کلام سے نوجوان محمد احمد نے کیا۔جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض عاطف نذیر نے انجام دیے۔سالانہ کنونشن کے مہمان خصوصی چئیرمین
کابل: پاکستان اور افغانستان نے روابط کے ذریعے علاقائی سیکیورٹی کے مشترکہ ہدف کے حصول پر اتفاق کیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق یہ اتفاق رائے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان آج کابل میں وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت کے دوران طے پایا۔ یہ بات
ماسکو: ماسکو کا برطانوی اتحادی ممالک پر جوابی اقدام،روسی سفارت کاروں کو نکالنے کا حکم دینے والے 24 ممالک کے 150سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا، ادھر برطانیہ نے شمالی لندن میں تجارتی مشن بند کرنے کی دھمکی دے دی۔روسی سفارت کار نکالنے پر روس کا امریکا کے بعد برطانوی اتحادیوں پر
غزہ :غزہ کی پٹی میں احتجاجی کیمپ پر اسرائیلی گولہ باری سے 14 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ فلسطینیوں نے عظیم واپسی کے نام سے چھ روزہ احتجاجی کیمپ لگا دیا ہے۔گھروں سے بے دخلی منظور نہیں، باپ داد کی زمینوں پر قبضے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے
بیجنگ:دو روز سے پھیلنے والی افواہوں کی تصدیق ہو گئی، شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن 2011 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر چین پہنچے، دورے کے دوران ان کی اہلیہ بھی ان کےہمراہ ہیں۔ انہوں نے دارالحکومت بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی،
نئی دہلی:انڈیا میں تحقیقاتی صحافت کی ویب سائٹ ’’کوبرا پوسٹ‘‘ نے چند میڈیا اداروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ پیسے لے کر خبریں کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے چند ٹی چینلوں، بعض اخباروں اور ویب سائٹوں کے نمائندوں کے ساتھ سٹنگ آپریشن میں یہ باتیں معلوم
واشنگٹن: امریکا سمیت دیگر یورپی ممالک کی جانب سے یہ اہم اقدام برطانیہ میں سابق روسی جاسوس اور اس کی بیٹی کو زہر دیے جانے کے واقعے کے بعد کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 60 روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔
لاہور: محمد بن سلمان کے مطابق انہوں نے مملکت کے اندر اصلاحی اقدامات کے لیے پوری طاقت سے کام کیا۔ سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ انہیں قدامت پرستوں کو اس بات پر قائل کرنے کے لیے بہت محنت کرنا پڑی کہ اس نوعیت کی پابندیاں اسلامی نظریات کا حصّہ نہیں ہے۔سعودی عرب کے
تل ابیب:اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی سترہ سالہ فلسطینی لڑکی کو آٹھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کی علامت سمجھی جانے والی فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو فوجی عدالت نے آٹھ ماہ کی قید سنائی ہے۔لڑکی پر اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے سمیت چار الزامات عائد کیے
برسلز:مسئلہ کشمیر کے حل اور بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور بالخصوص سیزفائر لائن کی خلاف ورزیوں کا مسئلہ عنقریب یورپی پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا کیونکہ وہاں ایک سنگین صورتحال پیدا ہو چکی ہے ویسے بھی ستر سالوں میں یہ مسئلہ جوں کا توں ہے اگرچہ مسئلہ کشمیر پر اقوام
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے ملک کو تقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کیخلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اپنے راستے پر آگے بڑھنے کی کوشش کرتا رہے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ پارلیمانی اجلاس سے اختتامی خطاب کے دوران صدر شی جن پنگ نے کہا
امریکہ: سیاہ برقع لازم نہیں، مگر خواتین کے لیے شائستہ لباس ہے۔ شریعت میں یہ کہا گیا ہے کہ خواتین کو بھی مردوں کی طرح باوقار لباس پہننا چاہیے لیکن اس لباس کا مطلب سیاہ برقع یا سیاہ سرپوش ہی نہیں ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی
ماسکو: برطانیہ اور روس کے تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھ گئی، ماسکو نے تئیس برطانوی سفارتکاروں کو ایک ہفتے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا، اس معاملے پر گفت و شنید کے لیے برطانوی سفیر روسی وزارت خارجہ پہنچ گئے۔روسی سفارتکاروں کے خلاف تھریسامے کے اقدامات کے بعد ماسکو نے بھی 23 برطانوی
نئی دہلی: امریکا کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو بھارت کا دورہ مہنگا پڑ گیا۔ راجستھان کے ہوٹل میں باتھ ٹب میں گرنے سے کلائی کی ہڈی تڑوا بیٹھیں۔سابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کو بھارت کا دورہ راس نہ آیا، سیڑھیوں سے گرتے بال بال بچیں تو جودھ پور کے فائیو اسٹار ہوٹل