مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداروں کی لیبر رکن پارلیمنٹ جیوڈیتھ سے ملاقات
بریڈ فورڈ:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی اورمارچ کی قومی کانفرنسوں کیلئے5فروری سے11فروری تک برطانیہ بھر میں خصوصی مشاورتی اجلاس منعقد کرے گی تاکہ دیگر کشمیری و پاکستانی تنظیموں سے تعاون لے کر مسئلہ کشمیر کوبرطانیہ اوریورپ میں موثر طریقے سے اجاگر کیا جائے گا تحریک کے
بر صغیر پاک و ہند میں اسلام تلوار سے نہیں بزر گان دین کی تبلیغ سے پھیلا:پیرعتیق
لیڈز :بر صغیر پاک و ہند میں اسلام تلوار کے زور سے نہیں پھیلا بلکہ بزر گان دین کی تبلیغ اور اشاعت سے پھیلا ہے اور قران مجید کا قیامت کی صبح طلوع ہو نے تک واضع اعلان ہے کہ لوگوں کیلئے بہتر ین زندگی وہ زندگی ہے جو حضور صلی اللہ علیہ والہ
بریڈ فورڈ میں شہیدبھٹو کی سالگرہ کی تقریب،رہنمائوں اور کارکنوں نے کیک کاٹا
بریڈ فورڈ :بریڈ فورڈ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 89ویں سالگرہ کی تقریب انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی اس موقع پر پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر اور بانی رہنمائوں اور کارکنوں نے خصوصی طور کیک کاٹا اور اپنے شہید قائد کے افکار اور
تحریک حق خود ارادیت کا مشاورتی اجلاس، آئندہ تین ماہ کے پروگراموں کا لائحہ عمل طے
بریڈ فورڈ:قائد ملت چوہدری غلام عباس کی برسی18دسمبر کو بریڈفورڈ میں منائی جائے گی جس میں برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ اور کشمیری و پاکستانی رہنما شرکت کریں گے جبکہ مانچسٹر میں تحریک حق خود ارادیت کے مشاورتی اجلاس میں آئندہ تین ماہ کیلئے تحریک کے پروگراموں کا لائحہ عمل طے کیا گیا جبکہ پاک
ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی،پاکستان امن کا گہوارہ بنے گا: چوہدری بشیر رٹوی
بولٹن:پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا اور ملکی سلامتی شدید خطرات کا شکار ہوئی ایسے میں مسلح افواج نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے ان مسائل سے نبرد آزما ہونے کیلئے بہادری اور جرات مندی کا مظاہرہ کیا،آج بھی جب مادر وطن دہشت گردی کی وجہ سے عدم استحکام ہوا اور ملکی سلامتی خطرے
نفیس بیکرز لمیٹڈ پہلی کرافٹ روڈ برانچ کا افتتاح حاجی محمد سلیم نے اپنے دست مبارک سے کیا
بریڈ فورڈ:نفیس بیکرز لمیٹڈ پہلی کرافٹ روڈ برانچ کا افتتاح نفیس بیکرز اینڈ سویٹس کے بانی ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت حاجی محمد سلیم نے اپنے دست مبارک سے رکھا،افتتاحی تقریب میں برطانیہ کے مختلف شہروں سے کاروباری شخصیات کی شرکت نفیس بیکرز لمیٹڈ برطانیہ کے چیف ایگزیکٹو محمد آصف سلیم،محمد رافع سلیم،مفتی خورشید،راجہ اعتزاز
بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ،ڈیوڈکیمرون مودی سے قتل عام پر سوال اٹھائیں: بیرسٹر عمران
بریڈ فورڈ:بریڈ فورڈ سے ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین نے بریڈ فورڈ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں فوج کو کالے قانون کے تحت بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے کا لائسنس جاری کر رکھا ہے،بیرسٹر عمران حسین نے کہا کہ
تحریک حق خود ارادیت یورپ شعبہ خواتین اور مقامی چیرٹی کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام
بریڈ فورڈ:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کے دوران پر زوراحتجاج کیلئے برطانیہ بھر کے کشمیری و پاکستانی سیاسی،سماجی اور مذہبی تنظیموں کی طرح خواتین کی تنظیمیں اپنی سر گرمیوں کے ساتھ ساتھ13نومبر کے تاریخی مظاہرے کیلئے بھی سرگرم عمل ہیں جبکہ برٹش کشمیری تنظیموں کے عہدیداران شہر شہر جا کر اپنی کمیونٹی
تحریک حق خود ارادیت مودی کے دورے سے قبل برطانیہ بھر میں مہم چلائے گی
بریڈ فورڈ:جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیدار نریندر مودی کے دورے سے قبل برطانیہ بھر میں مہم چلائیں گے تاکہ ممبران پارلیمنٹ،برٹش کشمیریوں اور انصاف پسندتنظیموں کے رہنمائوں کی معاونت سے ہر محاذ پر بھارتی وزیر اعظم کا محاسبہ کیا جا سکے،برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں سوالات،بحث اور موثر لابی کی
ارکان پارلیمنٹ ڈیوڈ کیمرون کو مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کیلئے مجبور کریں: تحریک حق خود ارادیت یورپ
لیڈز :بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ میں کشمیر دوست ارکان پارلیمنٹ اور حکومتی ارکان مسئلہ کشمیر کے حل اور مذاکرات کی بحالی کریں گے جبکہ برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کیلئے برطانوی اور یورپی ارکان پارلیمنٹ کے تیس سے زائد ارکان کی جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداروں اور
ڈیوڈ کیمرون ، پاک بھارت مذاکرات میں مسئلہ کشمیر پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں:جولی کو پر
برنلے:برنلے کی لیبر ممبر پارلیمنٹ جولی کو پر نے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی کشمیر پٹیشن پر دستخط کر کے جہاںبرطانوی پارلیمنٹ میں بحث کیلئے معاونت کی حامی بھر لی وہیں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مسئلہ کشمیر اٹھائیں اور برٹش کشمیریوں
یورپی ممبران پارلیمنٹ کی تحریک حق خود رادیت کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے معاونت کی یقین دہانی
بریڈ فورڈ:یورپی پارلیمنٹ میں کنزرویٹو پارٹی کے ارکان ڈینیل ہننان اور امجد بشیر کی طرف سے جموں و کشمیر تحریک حق خود رادیت یورپ کے عہدیداروں کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جدو جہد میں معاونت کی یقین دہانی،سکاٹ لینڈ اور یورپ کیلئے ریفرنڈم ہو سکتا ہے تو کشمیریوں کو بھی یہ حق ملنا چاہئے
آزادکشمیر کے سابق ڈپٹی سپیکر چوہدری محمد اعظم مرحوم کی پانچویں برسی کی تقریب کا انعقاد
بریڈ فورڈ:آزادکشمیر کے سابق ڈپٹی سپیکر چوہدری محمد اعظم مرحوم کی پانچویں برسی کی تقریبات گزشتہ روز مقامی ہال میں منعقد کی گئی،تمام مقررین نے چوہدری محمد اعظم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا،ممبر پارلیمنٹ عمران حسین نے کاہ کہ وہ میرے لئے اول ماڈل ہیں اور عوامی خدمت کا درس میں نے
عمران خان کے ویژن کے مطابق نیا آزاد کشمیر بنائیں گے:بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
بریڈ فورڈ :آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری اور ڈیوز بری سے برطانوی ممبر پارلیمنٹ پائولہ شیرف (Paula Sherrif) نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کا حق خود ارادیت ملنا چاہیے تاکہ وہ مسئلہ کشمیر کوحل
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ برٹش کشمیریوں کی مشترکہ جدوجہد آزادی میں تعاون کرے گی
بریڈ فورڈ:جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ برٹش کشمیریوں کی مشترکہ جدوجہد آزادی میں بھر پور تعاون کرے گی ،15 اگست کو بھارتی یوم آزادی پھر بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرے میں تحریکی عہدیدار شرکت کر کے عالمی برادری کو واضح پیغام دیں کہ تمام کشمیر اپنے وطن کی آزادی کے
بھارت کا یوم جمہوریہ مسترد، بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے:چوہدری شعبان
لیڈز: تحریک انصاف بر طانیہ کے کارکن لندن مظاہر ہ میں بھر پور شر کت کر ینگے بھارت کے یوم جمہوریہ کو بر طانیہ میں آباد کشمیر ی مسترد کر تے اور بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے قائد کشمیر بیر ستڑ سلطان محمود چوہدری کی شر کت سے
وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو برٹش کشمیریوں کے جذبات سے آگاہ کروں گی : نو منتخب لیبر پارلیمنٹ ہولی لینچ
ہالی فیکس:مسئلہ کشمیر کو بھی برطانوی پارلیمنٹ میں بھرپور انداز میں اٹھائوں گی،برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو برٹش کشمیریوں کے جذبات سے آگاہ کروں گی تاکہ وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مسئلہ کشمیر اٹھائیں اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں جبکہ تحریک حق خود ارادیت سے
تحریک حق خود ارادیت یورپ کی برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پربحث کیلئے مہم تیز
بریڈ فورڈ،جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ نے برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پربحث کے لئے مہم تیز کر دی،بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دورے سے قبل ہی برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کروائی جائے گی جبکہ ستمبر کے وسط میں یورپی پارلیمنٹ میں بھی تحریکی عہدیداروں اور ہمدردوں کا بہت بڑا وفد
سیاسی ،سماجی وتحریکی رہنمائوں کا غازی ملت سردار محمد ابرہیم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت
بریڈ فورڈ : برطانیہ کے سیاسی و سماجی اور تحریکی رہنمائوں نے آزاد کشمیر کے بانی صدر غازی ملت سردار محمد ابرہیم خان کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تحریک آزادی کشمیر میں انکے بنیادی کردار اور آزاد حکومت کے قیام کو انکا تاریخی کارنامہ قرار دیا جبکہ بیرون ملک مقیم کشمیریوں