مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
انسانی حقوق کے عالمی دن پر جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے زیر اہتمام تقریب
بریڈ فورڈ:برٹش کشمیری اور پاکستانی ممبران پارلیمنٹ،کونسلرز،کمیونٹی لیڈروں اور خواتین رہنمائوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے عالمی چارٹر کے مطابق ریاست جموں و کشمیر کے عوام کو بھی انکے حقوق دلوائیں اور13اگست1948کی کشمیر پر قرارداد پر عمل درآمد کر کے برصغیر میں دو ایٹمی قوتوں کے درمیان امن
ڈاکٹر سجا د کریم کی قیادت میں وفد کا دورہ سری لنکا، مختلف شعبہ حیات کے لوگوں سے ملاقاتیں
نیلسن:چیئرمین یورپی پارلیمنٹ سائوتھ ایشیا ٹریڈ مانیٹرنگ بورڈ ڈاکٹر سجا د کریم کی قیادت میں ایک وفد سری لنکا کی جی ایس پی پلس کے ضمن میں دی گئی درخواست کے حوالے سے سری لنکا کے سرکاری دورہ پر ہے اس چار روزہ دورے میں وفد نے مختلف شعبہ حیات کے لوگوں سے ملاقاتیں کیں،جی
صدر آزاد کشمیرمسعود خان نے جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کی تقریبات کا افتتاح کر دیا
بریڈ فورڈ : صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کی تقریبات کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ۔ سیاسی تقریب آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان قونصلیٹ بریڈ فورڈ میں منعقد ہوئی جس کی صدارت تحریک کے سرپرست سردار عبدالرحمن خان نے کی جبکہ نظامت
پیپلز پارٹی بریڈ فورڈ کے زیر اہتمام سانحہ کار ساز میں شہید ہونیوالے شہدا کی یاد میں تقریب
بریڈفورڈ:پاکستان پیپلز پارٹی بریڈ فورڈ کے زیر اہتمام سانحہ کار ساز کراچی میں شہید ہونے والے شہدا اور زخمیوں کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے شرکت کی اور سانحہ کار ساز کے شہدا کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا،پیپلز پارٹی کے سینئر
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ خطہ کے عوام کے مفاد میں نہیں:ڈاکٹر مسفر
برنلے : جموں کشمیر کا مسئلہ ریاست کے عوام کے حق خودارادیت کا مسئلہ ہے جسے پاکستان کے حکمرانوں کی غلطیوں نے ایک سرحدی تنازعہ میں تبدیل کردیا ہے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ خطہ کے عوام کے مفاد میں نہیں آبی جارحیت ایک بڑی اور خون ریز جنگ کا پیش خیمہ ثابت
برطانوی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کروانے کیلئے کردار ادا کرے:چوہدری محمد یاسین
بریڈ فورڈ:برطانوی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کروانے کیلئے بھارت سے اپنا سیاسی اور سفارتی اثر و رسوخ استعمال کرے،کشمیریوں کی جدو جہد آزادی برصغیر کی تحریک آزادی کا نا مکمل ایجنڈا ہے جسے برطانیہ کی نئی نسل کی سیاسی قیادت کو حل کروانے میں معاونت کرنی چاہئے،مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر بھارت نے
صحافت ایک مقدس پیشہ ، شعبہ صحافت سے منسلک لوگ معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں: زاہد مغل
لیڈز:صحافت مقدس پیشہ ہے شعبہ صحافت سے منسلک لوگ معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں جو دن رات عوام کی اور معاشرے کی اصلاح کیلئے اپنی تمام صلاحتیں بروئے کار لاتے ہیں اور معاشرتی برائیوں کے خاتمہ کیلئے اپناکردار ادا کر رہے ہیں بالخصوص بر طانیہ میں موجود پاکستان پر یس کلب نے
ملین مارچ سمیت ہر طرح سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرتے رہیں گے: بیرسٹر سلطان
بریڈ فورڈ : مقبوضہ کشمیر میں اس وقت ظالم بھارتی افواج نے مظلوم اور نہتے کشمیریوں پر ظلم اور بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔ میرے دورے کا ایک مقصد انٹرنیشنل میڈیا اور کمیونٹی کو بھارت کے منفی کردار اور کشمیریوں پر ہونیوالے ظلم سے بھی آگاہ کرنا ہے پہلے بھی ملین مارچ
مقبوضہ کشمیر مظالم: اقوام متحدہ کا کردار قابل مذمت اور مایوس کن ہے:راجہ محمد یاسین
بولٹن:مقبوضہ کشمیر کے اندر پچھلے ایک ماہ سے بھارتی سکیورٹی اداروں کی وحشیانہ کارروائیاں نئی منصوبہ بندی سے کی جا رہی ہیں ویسے تو وہاں پر انسانیت سوز اور دلخراش واقعات کی داستان کئی سالوں پر محیط ہے،عورتوں کی اجتماعی عصمت دری سے لے کر بچوں پر ظلم و ستم ڈھانے کے واقعات معمول بن
سوشل میڈیا کا کمال بیٹی کو اٹھارہ سال سے بچھڑے باپ سے ملادیا، کمیونٹی کا خراج تحسین
لیڈز:کئی سالوں سے انگریز لے پالک والدین بچی کے والد کو ڈوھونڈتے رہے لیکن سوشل میڈیا فیس بک نے وہ کام دکھا یاجس کی کسی کو امید نہ تھی 18 سال بعد لڑکی کے والدکو ایک گھنٹے میں تلاش کر لیا اس اہم کام میں بریڈفورڈکی ممتاز سماجی شخصیت بابو محمد
پاکستان پیپلز پارٹی بریڈ فورڈ کی تنظیم نو مکمل، آصف نسیم راٹھور صدر نامزد
بریڈ فورڈ:پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کی تنظیم نو کا سلسلہ برطانیہ کے مختلف ریجن اور شہروں میں جاری ہے،محسن باری کے پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر نامزد ہونے کے بعد پیپلز پارٹی برطانیہ میں متحرک ہو چکی ہے،بریڈ فورڈ میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی مشاورت سے
مقبوضہ کشمیر : مظالم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے:یورپی پارلیمنٹیرین کی راجہ نجابت کو یقین دہانی
بریڈ فورڈ:یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر پارلیمنٹری گروپ کی شریک چیئر پرسن انتھیا میکٹائر ایم ای پی اور یارکشائر سے کنزرویٹو پارٹی کے ممبر یورپی پارلیمنٹ ٹموتھی کرک ہوپ نے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کو یقین دلایا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام پر ہونے والے مظالم
مسئلہ کشمیر: ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ مل کر وزیر خارجہ کوخط لکھوں گی،ممبر پارلیمنٹ ناز شاہ
بریڈ فورڈ:برطانوی پارلیمنٹ میں19اور20جولائی کو کشمیر لابی کی جائے گی تاکہ کشمیری و پاکستانی تنظیموں،انسانی حقوق کے نمائندوں اور ممبران پارلیمنٹ کے دستخطوں پر مشتمل یادداشت برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے کو پیش کر کے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروانے کیلئے اپنا
برطانیہ میں مقیم اوورسیز کمیونٹی کو انکی خدمات پر سراہا جانا خوش آئیند اقدام ہے: ناز شاہ ایم پی
بریڈ فورڈ:مشیر حکومت آزاد کشمیر زاہد مغل کی جانب سے پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے مختلف افراد کو جن کا تعلق سیاسی،سماجی اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تھا ان کو انکی خدمات کے حوالے سے ایوارڈ دیئے گئے بریڈ فورڈ سے لیبر پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ ناز شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت آزاد
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے:سابق برطانوی نائب وزیر خارجہ
بری:سابق برطانوی نائب وزیر خارجہ آئیون لیوس ایم پی نے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ کشمیری قوم کے حق خود ارادیت یورپ کے ساتھ مل کر برطانیہ بھر اور برطانوی پارلیمنٹ میں بھرپور مہم چلانے
پاکستان میں ایک فیصد جاگیردار و اشرفیہ ملکی وسائل و سیاست پر قابض ہیں : ڈاکٹر محمد اشرف نظامی
بریڈ فورڈ:پاکستان میں ایک فیصد جاگیردار و اشرفیہ ملکی وسائل و سیاست پر قابض ہیں،اسٹیبلشمنٹ اقتدار میں سب سے بڑی حصہ دار ہے جو مذہبی اور بعض سیاسی جماعتوں کے احتجاج کروا کر اپنے اختیارات بڑھاتی ہے،بایاں بازو عوامی ورکرز پارٹی کی مشکل میں قوت پکڑ رہا ہے،شیخو پورہ سے کسان رہنما غلام دستگیر محبوب،اوکاڑہ
برطانیہ کے دیگر شہروں کی طرح بریڈ فورڈ میں بھی ملکہ برطانیہ کی نوے سالہ سالگرہ منائی گئی
بریڈ فورڈ:برطانیہ کے دوسرے شہروں اور کمیونٹیز کی طرح ملکہ برطانیہ کی نوے سالہ سالگرہ بریڈ فورڈ میں بھی بڑی شان و شوکت سے منائی گئی،بریڈ فورڈ سٹی پارک میں ہونیوالی سب سے بڑی تقریب میں شہر کی تمام اہم شخصیات،لارڈ میئر،کونسل لیڈر،کمیونٹی رہنمائوں اور مختلف سکولوں کے پندرہ سو سے زائد بچوں نے قومی
نواز شریف پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت، انہی سے پاکستان کا مستقبل وابسطہ ہے:راجہ مصدق
بریڈ فورڈ :بریڈ فورڈ میں مسلم لیگی کارکنوں کا میاں نواز شریف کے کامیاب بائی پاس اور ہسپتال سے گھر منتقلی اور آزاد کشمیر میں الیکشن شیڈول جاری ہونے کی خوشی میں جشن اور مٹھائیاں تقسیم،مسلم لیگ بریڈ فورڈ کے سینئر رہنما جاوید نجیب،راجہ سلیم اقبال،راجہ مصدق حسین،چوہدری ساجد پنوں،چوہدری معروف پوٹھی،عرفان بخاری،ظفر بٹ،چوہدری طالب
پیپلز پارٹی عام انتخابات میں ایک بار پھر ریاست میں میرٹ پر حکومت قائم کریگی:راجہ نیاز احمد
بریڈ فورڈ:مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ نیاز احمد کے اعزاز میں بریڈ فورڈ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد اسلم نے عشائیہ تقریب منعقد کی،اس موقع پر معززین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی،مشیر حکومت نے عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے چوہدری عبدالمجید