مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
برما میں مسلمانوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے: اینڈریو اسٹیفسن
پنیڈل: برما میں روہنگیا مسلمانوں کو جس بے دردی سے ذبح کیا جا رہا ہے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے مشکل ترین اس گھڑی میں ہماری تمام تر ہمدردیاں انکے ساتھ ہیں،برطانوی حکومت نے اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں اس مسئلہ کو اٹھایا ہے اور ہم اس بات
پاکستان کی مایوس قوم کو عمران خان کی شکل میں روشنی کی کرن نظر آتی ہے:شاہ محمود قریشی
اولڈہم :پاکستان کی مایوس، مظلوم اور غربت کی چکی میں پسی قوم کو جو روشنی کی کرن نظر آتی ہے وہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شکل میں ہے، ان کی انتھک محنت، کام کے ساتھ لگن اور ہار نہ ماننے والے جذبہ کی وجہ سے انہوں نے چاہے دفاعی تعلیمی میدان
برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستانی خواتین کی نمائندگی سے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں آئینگی: ناز شاہ
بر یڈ فو ر ڈ ... برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستانی اور مسلمان خواتین کی نمائندگی سے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں آئینگی۔ ڈاکٹر مہرالنسا محسود ۔پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی خصوصی تقریب اورقونصلیٹ جنرل بریڈفورڈ کے ظہرانے میں پاکستان سے دورے پر آئی ہوئی سینئر ملٹری ڈاکٹر مہر النسا محسود نے ممبر پارلیمنٹ ناز
راجہ عبدالرحمن کی فیملی کی طرف سے سابق چیف جسٹس آزادکشمیر کے اعزاز میں استقبالیہ
بریڈ فورڈ :سابق چیف جسٹس آزادکشمیر چوہدری اعظم خان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد مسلم لیگ ن کے راہنماء راجہ عبدالرحمن کی فیملی کی طرف سے کیا گیا ۔ مہمان خصوصی چیف جسٹس (ر) چوہدری اعظم خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ بات فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ میں
پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس کا دورہ بریڈفورڈ کے دوران قونصلیٹ کی نئی عمارت کا افتتاح
بریڈفورڈ:برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے اپنے دورہ بریڈفورڈ کے دوران یہاں قونصلیٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ کمیونٹی کے ارکان نے قونصلیٹ کی نئی عمارت میں منتقلی کا خیرمقدم کیا ہے۔ تقریب کے شرکاء میں کمیونٹی کے ارکان، میئرز، کونسلرز، کاروباری شخصیات، میڈیا کے نمائندے اور مختلف شعبوں سے
سید ابن عباس کی لارڈ میئر عابد حسین ،لیڈر آف کونسل سوزان ہنچ و دیگر نمائندوں سے ملاقات
بریڈفورڈ :برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے اپنے دورہ بریڈفورڈ کے دوران بریڈفورڈ کے لارڈ میئر عابد حسین، لیڈر آف کونسل سوزان ہنچ کلف اور کونسل کے دیگر نمائندوں سے بریڈفورڈ کے سٹی ہال میں ملاقات کی۔ انہیں سٹی ہال کا چکر لگوایا گیا جو ایک تاریخی عمارت ہے۔ ہائی کمشنر
میاں نواز شریف پاکستانی عوام کے وزیر اعظم کہلوانے کا جواز کھو چکے:پی ٹی آئی برطانیہ
بری:پانامہ لیکس میں دنیا بھر کے افراد کی آف شور کمپنیوں کے نام آنے کے بعد اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات نے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے ثبوت مہیا کئے یا پھر اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا،پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو چاہئے تو یہ تھا کہ نام آنے کے بعد
خالد محمود خالق سے ’’ ڈی آئی جی ‘‘مظفر آباد ہیڈ کوارٹرز آزاد کشمیر پولیس کی ملاقات
بریڈ فورڈ:صدر آزاد کشمیر کے سابقہ میڈیا ایڈوائزر،اینڈ ٹریول بریڈ فورڈ کے خالد محمود خالق سے ’’ ڈی آئی جی ‘‘مظفر آباد ہیڈ کوارٹرز آزاد کشمیر پولیس ملاقات کی،سردار گلفراز خان نے زم ٹریول بریڈ فورڈ کا دورہ کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس طرح کمیونٹی کی خدمت کر
عابد جماعتی سمیت ان لوگوں پر فخر ہے جو برطانیہ میں پاکستان کا فخر بنے: چوہدری ندیم خادم
بریڈ فورڈ:ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ندیم خادم سینئر راہنما مسلم لیگ ن ضلع جہلم نے لارڈ میئر بریڈ فورڈ سٹی کونسلر عابد حسین جماعتی کی خصوصی دعوت پر بریڈ فورڈ کونسل کا دورہ کیا،اس موقع پر ندیم خادم نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی نے برطانیہ میں محنت اور لگن سے اعلیٰ
حریت کانفرنس کے سینئر راہنما محمود احمد کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں:ڈاکٹر مسفر حسن
برنلے:جموں کشمیر نیشنل انڈیپینڈنس الائنس جناب محمود احمد ساغر جو حریت کانفرنس کے سینئر راہنما ہیں انکے اس بیان کا بھرپور خیر مقدم کرتی ہے جس میں انہوں نے حکومت پاکستان سے اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر کو با اختیار اور پوری ریاست جموں کشمیر کے عوام کی نمائندہ حکومت
کشمیر گروپ مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کروانے کیلئے موثر اقدامات کرے گا:ڈیبی ابراہم
بریڈ فورڈ:برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر گروپ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروانے کیلئے موثر اقدامات کرے گا،برطانوی حکومت،یورپی یونین اور مقامی انسانی حقوق کی تنظیموں کی معاونت سے پارلیمنٹری انکوائری جلد شروع کروائی جائے گی،برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر دوست ارکان میں مزید اضافہ ہوا ہے،جن کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا
جمہوری طریقے اور ووٹ کی طاقت سے موجودہ حکومت کو گھر بھیجنا ہو گا:یاسمین قریشی
بولٹن:دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے اور مظلوم و محکوم قوموں کو انکا پیدائشی حق نہیں دیا جا رہا ہے پہلے بھی اس بارے بھرپور حمایت کے ساتھ اپنا کردار موثر طریقے سے نبھایا ہے اور اگر عوام نے دوبارہ منتخب کر کے برطانوی پارلیمنٹ
برٹش کشمیری و پاکستانی کنزرویٹو پارٹی کو کامیاب کروائیں:لارڈ طارق،سعیدہ وارثی،امجد بشیر
بریڈ فورڈ:برطانوی حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ لارڈ طارق احمد،سابق وزیر خارجہ بیرونس سعیدہ وارثی اور ممبر یورپی پارلیمنٹ امجد بشیر نے یارکشائر کے عوام خصوصاً برٹش کشمیریوں اور پاکستانیوں سے کنزرویٹو پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب کر کے اپنے مسائل حل کروانے کیلئے حکومت کا حصہ بننا چاہئے،تینوں پاکستانی نژاد کنزرویٹو لیڈروں نے گزشتہ روز
آٹھ جون کو کامیاب ہو کر بریڈ فورڈ کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کروں گی: سلمیٰ یعقوب
بریڈ فورڈ: آٹھ جون کو کامیاب ہو کر بریڈ فورڈ کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کروں گی بریڈ فورڈ ویسٹ کے نمائندگان عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکے ہیں ان خیالات کا اظہار بریڈ فورڈ ویسٹ سے آزاد پارلیمانی امیدوار سلمیٰ یعقوب نے بریڈ فورڈ کی ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری مظہر
بریڈ فورڈ کے عوام کنزرویٹو پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیں:برطانوی وزیر اعظم ٹریسامے
بریڈ فورڈ:برطانوی وزیر اعظم ٹریسامے نے بریڈ فورڈ کے عوام سے کنزرویٹو پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے اور برطانیہ کے روشن مستقبل کیلئے ایک مصبوط اور مستحکم کنزرویٹو حکومت بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے جو یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کیلئے با معنی اور با مقصد مذاکرات
ڈاکٹر مسفر حسن کا لیبر پارٹی کی امیدوار برائے پارلیمنٹ جولی کوپر کے اعزاز میں افطار ڈنر
برنلے:جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ و یورپ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن نے برنلے سے لیبر پارٹی کی امیدوار برائے پارلیمنٹ جولی کوپر کے اعزاز میں مقامی ریستوران میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں جولی کوپر کے علاوہ برنلے لیبر گروپ کے لیڈر بارک ٹائونسینڈ،کونسلر واجد خان، لیڈز سے کونسلر غلام
کشمیر مہم: تحریک حق خود ارادیت یورپ نے پارلیمانی امیدواروں سے دستخط لینے شروع کر دیئے
بریڈ فورڈ:جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ نے مڈ لینڈ کیلئے پارلیمانی امیدواروں سے کشمیر مہم پر دستخط لینے شروع کر دیئے،پہلے دستخط کنزرویٹو پارٹی کے یارڈلے کے حلقے سے امیدوار چوہدری محمد افضل نے ممتاز کشمیری رہنما اور مسلم لیگ مڈ لینڈ کے صدر راجہ امجد خان کی رہائش گاہ پر کئے
مقبوضہ کشمیر دنیا میں توجہ کا مر کز بن چکا بھارتی افواج بے بس ہو چکی ہے : بیر سٹر سلطان محمود
ہالی فیکس: آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور صدر تحریک انساف آزاد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے عوامی اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ مقبوضہ وادی میں تحریک آزاد ی کشمیر کیلئے قربانیاں دینے والے حریت پسند کشمیر یوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ایک دن ضرور
کنزرویٹوپارلیمانی امیدواروں کی تحریک حق خود ارادیت کو کشمیرپر معاونت کی یقین دہانی
بریڈ فورڈ:کنزرویٹو پارٹی بریڈ فورڈ کے تینوں پارلیمانی امیدواروں اور پارٹی عہدیداروں نے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی کشمیر کمپین پر دستخط کر کے بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرا دی جبکہ سابق وزیر کرس ہوپکنز نے چوہدری غلام رسول کی رہائش گاہ پر کشمیری لیڈر شپ کو برطانوی حکومت تک مسئلہ