مقبول خبریں
مسلم کانفرنس کے رہنما چوہدری بشیر رٹوی کی طرف سے چوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں افطار پارٹی
کونسلر محمد صادق نے دوسری بار میئر لندن بارو آف سٹن کا حلف اٹھالیا، کمیونٹی کی مبارکباد
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پلیک گیٹ ہا ئی سکول بلیک برن میں تعینات ٹیچر کیتھرین نے روزے رکھنے شروع کر دیے
میرے سارے خواب سمندر جیسے ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
آزاد کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت قوم پرستوں کے خلاف بزدلانہ کارروائیوں کا فوری نوٹس لے
لیڈز ... یوکے پی این پی لیڈز یونٹ کا ہنگامی اجلاس آرگنائزر یوکے زون سردار طارق خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سردار طاہر سرور پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یوکے زون کے مرکزی آرگنائزر سردار طارق خان نے کہا کہ طاہر سرور
مسلم خواتین حصول علم کیلئے محنت کریں تاکہ معاشرےمیں پاکیزہ روشنی کا احیاء ہو:سلفیہ سسٹرز
ہیلی فیکس... مسلمان کے اعمال میں تحصیل علم وہ عمل ہے جس سے دنیا میں بھی روشنی پھیلتی ہے اور مرنے کے بعد بھی انسان کیلئے صدقہ جاریہ بن جاتا ہے، مسلمان خواتین علم دین کے حصول کیلئے محنت کریں تاکہ معاشرے میں ایک پاکیزہ روشنی کا احیاء ہو اور آئندہ نسلیں علم وعمل سے
برنلے پینڈل فرینڈز لیگ کے زیر اہتمام مسلم و مسیحی راہنماوٴں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی
نیلسن ...معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ ، مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے باہمی تعلقات اور روز بروز مختلف اطراف سے مذاہب پر ہونے والے رقیق حملوں کے پیش نظر برنلے پینڈل فرینڈز لیگ ایک عرصہ سے مختلف مذاہب بالخصوص اسلام و مسیحی مذہب کے پیروکاروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے کئی پیش
رسپیکٹ پارٹی کا اپنے دو کونسلروں اشتیاق احمد اورمحمد شبیر کومعطل کرنے کا اعلان..!!
بریڈ فورڈ ... رسپیکٹ پارٹی نے اپنے دو کونسلروں کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے ان میں مینگھم وارڈ کے کونسلر اشتیاق احمد اور ہیٹن وارڈ کے کونسلر محمد شبیر شامل ہیں۔ اس بات کا اعلان رسپیکٹ پارٹی کے نیشنل سیکرٹری اور ایم پی جارج گیلوے کے دیرینہ ساتھی رون میکیئی نے ایک
شفیلڈمیں اپنی نوعیت کا ایک اورمنفرد پروگرام مسز منیزہ بصیر کو نازیہ حسن ایوارڈ دیا گیا
شفیلڈ... شاہی خاندان میں بچے کی ولادت کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں تین میئرز نےشرکت کی۔ شفیلڈ میں منعقدہ اس تقریب میں شفیلڈ کے لارڈ میئر، ڈونکاسٹر کے سوک ڈپٹی میئر اور رادھرم کے میئر شامل ہیں۔ یہ پہلا موقع تھا جب مسلمانوں کی ایک بڑی تعدادنے اکٹھے شاہی خاندان کے کسی بچے کی
جہلم سےمسلم لیگ ن کےسینئر پارلیمنٹرین چوہدری خادم حسین ایم این اےبرطانیہ پہنچ آئے
بریڈ فورڈ ... جہلم سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے سینئر پارلیمنٹرین چوہدری خادم حسین ایم این اےبرطانیہ پہنچ گئے ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ برٹش پاکستانیوں کے ساتھ ملاقاتیں کرکے ان کے مسائل سنیں گے اور پھر ان مسائل کو ایوان اقتدار تک بھی پہنچائیں گے۔ ان کا کہنا ہے
بریڈفورڈ کونسل نے ٹیکسی ڈرائیوروں کے حق میں متعدد فیصلوں کی منظوری دے دی
بریڈفورڈ... کونسل نے ٹیکسی ڈرائیوروں کے حق میں پیش کردہ متعدد دیرینہ مطالبات کو منظور کرلیا ہے ۔ بریڈفورڈ کونسل کے ایک اہم اجلاس میں کونسلر عمران حسین کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا اور پیش کردہ دلائل کی روشنی میں ان کی منظوری دے دی گئی۔ یہ قوانین فوری طور پر لاگو ہوں گے
برطانیہ اور دنیابھر کے مسلمانوں کو اس وقت اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے: یوکے اسلامک مشن
بریڈفورڈ... یوکے اسلامک مشن بائرن سٹریٹ کے صدر سید ظفر جنیدمشہدی، حاجی اسمعیٰل و دیگر عہدیداران نے افطار ڈنر کے موقع پر کہاہے کہ برطانیہ اور دنیابھر کے مسلمانوں کو اس وقت اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے۔ نوجوان نسل علماء کے عدم اتحاد اور فرقہ وارانہ مباحثوں سے شدید متنفر ہورہے ہیں۔ علماء
تعلیم ایک ایسا آلہ ہے جس سے نوجوان اپنا کردار بہتر بناسکتے ہیں: لارڈ میئر کونسلر خادم حسین
بریڈفورڈ... لارڈ میئر کونسلر خادم حسین نےکہا ہے کہ امت مسلمہ بالخصوص برطانیہ میں بسنے والے مسلمانوں کو بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے ہمارے نوجوان سیکس گرومنگ اور دیگر معاشرتی برائیوں میں ملوث پائے گئے۔ آج ہمیں ان واقعات پر پردہ ڈالنے کی بجائے سوچنا ہوگا اور ایسے واقعات کے تدارک کے لئے اقدامات کرنا
آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی: خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے بھی سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
بریڈفورڈ ...ڈبلن میں جاری آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائرز کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا۔مرد کرکٹرز کی طرح خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے پہلا سیمی فائنل پاکستان اور آئرلینڈ ویمن ٹیموں جبکہ دوسرا سیمی فائنل سری لنکا
یورپی یونین غیر ملکی ورکرز کو ملازمتیں دینے کیلئے کمپنیوں کو بھاری رشوت دے رہی ہے
برسلز برطانوی اداروں کو غیر ملکی ورکرز کو ملازم رکھنے پر ایک ہزار پونڈ تک رشوت کی پیشکش کرتاہے۔اسی طرح یورپی کمیشن سکیم کے تحت برطانیہ میں ملازمت حاصل کرنے کیلئے ہزاروں نوجوانوں کو ایک ہزار100 پونڈ کی پیشکش کی جاتی ہے۔ یہ غیر معمولی اقدام برطانوی حکومت کی جانب سے اداروں کو برطانوی شہریوں
آزادکشمیر کے نام نہاد لیڈروں اور ابن الوقت ممبران اسمبلی کا کردار قابل مذمت ہے
بریڈفورڈ.. وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے آزادکشمیر میں مفاداتی سیاست اور انتشار پسندی کی سیاست کی حوصلہ شکنی کرکے بالغ نظری کا مظاہرہ کیا ہے۔ آزادکشمیر کے نام نہاد لیڈروں اور ابن الوقت ممبران اسمبلی کا کردار قابل مذمت ہے۔ گزشتہ سات سال سے جس انداز میں آزادکشمیر میں سیاسی تبدیلیاں لائی جارہی ہیں۔
نواز شریف نے آزادحکومت کیخلاف سازش ناکام بنائی، ایف ڈی فاروقی
بریڈفورڈ-پاکستان پروگریسیو فورم برطانیہ کے چیئرمین ایف ڈی فاروقی نے آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی حکومت کا تختہ الٹنے کی اپنی ہی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کی سازش کو پارٹی سے بددیانتی اور گھناؤنی بدعہدی سے تعبیر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سازش کو ناکام بنانے میں سب سے بڑا کریڈٹ
پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ملک بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا، عتیق الرحمن
بریڈ فورڈ۔ چیئرمین سفارتی ونگ پاکستان مسلم لیگ(ن) برطانیہ کونسلر عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ملک بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا۔ حکومت توانائی کے بحران سمیت دیگر مسائل پر جلد قابو پالے گی۔ وزیراعظم میاں نواز شریف اور خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف عوام کے