مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
پاکستان میں برطانیہ جیسا بھائی چارہ اور محبت و اخوت دیکھنے کی آرزو ہے: ثمینہ پیرزادہ
بریڈفورڈ ... بیانڈ دی مینگو فلم فیسٹول میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کیلئے برطانیہ آیئں پاکستان کی نامور اداکارہ و ہدایئتکارہ ثمینہ پیر زادہ نے کہا ہے کہ بریڈفورڈ نے مجھے ہمیشہ بہت پیار دیا ہے اور بسا اوقات مجھے لگتا ہے کہ بریڈفورڈ ہی میرا شہر ہے۔ انہوں نے کہا جس طرح
جعلی پیرفقیر جعلی طور پرموئے مبارک کا ڈھونڈورا پیٹ کر گستاخی کےمرتکب ہورہے ہیں: علما اہلسنت
بریڈ فورڈ ... فضلیت الشیخ پیر محمد حبیب الرحمن محبوبی کی صدارت میں منعقدہ ماہانہ تربیتی کیمپ جس میں نامور علما کرام اور برطانیہ بھر سے کثیر تعداد میں عقیدت مند شریک تھے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا حافظ فضل احمد قادری نے کہا ہےکہ برطانیہ میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے
آزاد اقوام میں شمولیت کیلئے ضروری ہے کہ ہم اپنی جدوجہد میں تیزی لائیں: لارڈ مئیر کونسلر خادم حسین
بریڈفورڈ ... بریڈفورڈقونصلیٹ کے وسیع کانفرنس ہال میں کشمیر کے یوم سیاہ کے حوالے سے پروقار تقریب ہوئی۔ پاکستان کے قونصل خلیل احمد باجوہ نے موقع کی مناسبت سے جاری کئے گئے پیغامات پڑھ کر سنائے اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی تحریک میں ان کا ہر ممکن ساتھ دینے کے وعدہ کا اعادہ
مذہب کےسیاسی مقاصد میں استعمال سے سول سوسائٹی کا بیڑا غرق ہوجاتا ہے: شوکت کشمیری
لیڈز ... یوکے پی این پی برطانیہ لیڈز برانچ کے زیر اہتمام لیڈز کے مقام پر ایک سمپوزیم کا انعقاد ہوا جس میں چیئرمین یوکے بی این پی سردار شوکت علی کشمیری، سینئر وائس چیئرپرسن نائلہ خانین، پارٹی کے یورپ زون کے صدر سردار امجد یوسف، برطانیہ زون کے صدر راجہ عثمان کیانی، جمیل لطیف،
یوم تاسیس کشمیر جدوجہد آزادی کو جاری رکھنے کے عزم کا دن ہے: لارڈ میئر کونسلر خادم حسین
بریڈ فورڈ ... لارڈ میئر بریڈ فورڈ کونسلر خادم حسین نے سٹی ہال میں یوم تاسیس کشمیر کے موقع پر کشمیری پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 65 برس گزر جانے کے باوجود کشمیریوں کو ان کا وہ حق نہں مل سکا جس کا وعدہ اقوام عالم نے
مسلم کانفر نس ہی جموں کشمیر کی سب سے بڑی اورپرانی نظریاتی جماعت ہے:رہنمائوں کا اتفاق
بریڈ فورڈ ...مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما اور سابق مشیر برائے وزیر اعظم آزاد کشمیر فدا حسین کیانی نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی واحد نظریاتی ، سیاسی جماعت ہے جس کو قائم ہوئے اکیاسی (81) سال ہو چکے ہیں جو ہر مشکل دور میں کشمیریوں کے تشخص کی
ہندوستانی جارحیت کو کھلی چھٹی دیکر عالمی طاقتیں کس ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں: فدا حسین کیانی
بریڈ فورڈ ... سابق مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر اور مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما فدا حسین کیانی نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی مسئلہ ہے جسے پوری دنیا نے اقوام متحدہ کے فورم پر تسلیم کر رکھا ہے ، اور کشمیری عوام کی جدو جہد آزادی اپنے اسی بنیادی حق
بریڈفورڈ نے 2013 کا برٹش کری ایوارڈ جیت لیا، ملک بھر سے22 شہر مقابلے میں شریک تھے
بریڈفورڈ ...فیڈیریشن آف اسپیشلسٹ ریسٹورنٹس کے زیر اہتمام منعقدہ بہترین کری ایوارڈ کا حقدار اس سال پھر سے لٹل پاکستان بریڈفورڈ کو قرار دیا گیا ہے۔ اس طرح سخت مقابلے کے بعد بریڈفورڈ کو بھی گلاسگو کی طرح چار دفعہ یہ اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ بریڈفورڈ نے سابق چیمپیئن گلاسگو کو سخت مقابلے کے
یوم شہدائے جموں پر یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر لابی اورسیمینار منعقدہونگے: تحریک حق خود ارادیت
بریڈ فورڈ ... برٹش کشمیریوں کی معاونت سے جموں و کشمیر کے عوام کو انکے بنیادی حقوق دلانے کیلئے یورپی یونین اور امریکہ میں آواز بلند کرینگے۔یوم شہدائے جموں کی مناسبت سے یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر لابی اور کشمیر سیمینار منعقد کیا جائے جس میں تمام پارلیمانی گروپوں کے لیڈروں کی شرکت کو یقینی بنایا
چوہدری سرور کا گورنر پنجاب بننا پاکستان کیلئےخوش قسمتی کی بات ہے: چیئر مین لیبر پارٹی شفیلڈ
شفیلڈ... مسلم لیگ (ن) شفیلڈ برانچ کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بالخصوص میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے جو ذمہ داری انہیں سونپی ہے وہ اس پر پورا
سید نورحسین شاہ مرحوم نے آمریت کے خلاف جس بہادری سے جنگ لڑی اسکی مثال نہیں ملتی
لیڈز ... پاکستان پیپلزپارٹی برطانیہ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری ندیم قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی گزشتہ حکومت نے عوام کو جینے کا حق دیا جبکہ موجودہ حکومت نے چند ماہ میں عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، نواز حکومت نے پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کی
سکاٹش برطانیہ سے علیحدگی کا حق رکھتے ہیں تو کشمیریوں کا حق کیوں تسلیم نہیں کیا جاتا: ملک نواز
بولٹن ...سابق سینئر وزیر آزادکشمیر ملک محمد نواز خان نے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ آئینی اور قانونی طور پر برطانیہ کا حصہ ہے اور اگر سکاٹش عوام برطانیہ سے علیحدگی کا مطالبہ کرتے ہوئے آزادی مانگ سکتے ہیں تو پھر اقوام متحدہ کے چارٹر میں تسلیم شدہ کشمیریوں کے حق حق خودارادیت کو
ایکسیڈنٹ کے جعلی کلیم کرنے والے گروہ کو کرائون کورٹ سے بھاری سزا کا سامنا
بریڈفورڈ ...کائونٹی کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے نے ایکسیڈنٹ کے جعلی کلیم کرنے والوں کو پریشانی سے دوچار کردیا ہے۔ شفیلڈ کرائون کورٹ نے کریش فار کیش فراڈ کرنے والے چار کے گینگ کےسرغنہ کو 5 لاکھ پونڈ کے ایک فراڈ کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ اس گروہ نے ایک بس میں
برادری ازم کو بنیاد بنا کرنفرت کے بیج بونا آنے والی نسلوں کیلئے زہر قاتل ثابت ہوگا: افضل خان
لیڈز... برطانیہ ہمارا ملک ہے اور اس میں مذہبی و سماجی تفریق پیدا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے برقع پر پابندی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ کشمیر کی زمین میرے لئے ماں دھرتی کا درجہ رکھتی ہے۔ کشمیر کی آزادی تک بین الاقوامی سطح کے ہر پلیٹ فارم پر
سیاسی پارٹیوں کے لوگ تحریک حق خودارادیت کے ذریعے اپنا نکتہ نظرعوام تک پہنچائیں
بریڈ فورڈ ... جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے زیر اہتمام بریڈفورڈ کی سیدہ آمنہ مسجد میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یوکے انڈی پینڈنٹ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر اور نارتھ ویسٹ سے یورپی ممبر پارلیمنٹ پال نٹل، یورپی پارلیمنٹ کے لندن سے امیدوار لارنس ویب، ویسٹ مڈلینڈ سے امیدواران بل ریڈرج،
پی آئ اے کے سینئر پائلٹ شراب نوشی کے الزام میں جہاز کے کاک پٹ سے گرفتار
بریڈ فورڈ ...لٹل پاکستان برطانیہ میں گھر سے پی کر مطمئن ہو کر جہاز کے کاک پٹ میں بیٹھے سینئر پائلٹ کو برطانوی پولیس نے گرفتار کر لیا کوئی تڑی کوئی سفارش کوئی واسطہ کام نہ آسکا ..اعتراف جرم کے بعد ملزم کو 18 اکتوبر تک جوڈیشل حوالات بھیج دیاگیا جبکہ ملزم کی درخواست ضمانت
زندگی امتحانوں سےبھر پور ہے ایسے میں با با بلھے شاہ کی طرح اپنے اندر کا جائزہ لیں: کرسٹینا بیکر
بریڈ فورڈ ... مغربی دنیا بری طرح اسلامی فوبیا میں مبتلا اور اسلام کے اصل چہرے سے قطعی ناواقف ہے۔ اسلام صرف حلال و حرام کا ہی مذہب نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں مجھ جیسے لوگ آکر پناہ لیتے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز ٹی وی پریزنٹر اور صحافی کرسٹینا
ملت اسلامیہ کے کروڑوں فرزندان توحیداستحکام کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ ہیں: پیر عتیق الرحمن
بریڈ فورڈ ... جمعیت علماء جموں و کشمیر کے صدر آستانہ عالیہ فیض پور شریف کے سجادہ نشین مولانا پیر محمد پیر محمد عتیق الرحمن ایم ایل اے نے کہا ہے کہ اسلام اللہ تبارک و تعالیٰ کا پسندیدہ دین ہے اور آج دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ایک ارب ستر کروڑ سے زائد مسلمان
قومی دن منانے سے اہل وطن میں ملک سے محبت کا ایک نیا ولولہ بیدار ہوتا ہے : مقررین
ہیلی فیکس...یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز مذہبی رہنماؤں، سیاسی کارکنوں دانشوروں اور تمام شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے بھر پور شرکت کی۔ بریڈ فورڈ قونصیلٹ جنرل خلیل احمد باجوہ مہمان خصوصی تھے اس موقع پر ممتاز عالم دین پروفیسر سید احمد حسین ترمذی نے خطاب