مقبول خبریں
پاکستان کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ،ممبر برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ و دیگر کی پریس کانفرنس
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
بریڈفورڈ کی مسلم آبادی کو اعضا کے عطیات کی اہمیت کااحساس دلانے کے لئے تقریب
بریڈ فورڈ ... برطانیہ میں رہائش پزیر مسلمانوں میں جسمانی اعضا عطیہ کرنے کے جزبے کو اجاگر کرنے کیلئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بریڈ فورڈ کے مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،اس تقریب کااہتمام رینل فزیشن اور بریڈ فورڈ ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر جان سٹووز نے کیاتھا۔ ڈاکٹر
کمیونٹی گروپ ون وائس یک آواز کو بہتر صحت بارے چلائی جانیوالی مہم کے صلہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا
بلیک برن...کمیونٹی گروپ ون وائس یک آواز کو عوام کو بہتر صحت بارے چلائی جانیوالی مہم کے صلہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا،ایوارڈ کمیونٹی کے رضاکاروں اور چیریٹی ورکرز کے ان لوگوں کو دئیے گئے جنہوں نے مقامی کمیونٹی کو بہتر صحت بارے آگاہی دی،محکمہ صحت کے تعاون سے ایوارڈز دئیے گئے۔ون وائس یک آواز
گناہوں کی زندگی کو چھوڑ کر اچھا راستہ اپنانے والے نوجوانوں کے اعزاز میں تقریب ، کونسلر عمران مہمان خصوصی
بریڈفورڈ.... دنیاوی مصیبتوں میں گھر کر منشیات کے استعمال کے عادی نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کے پروجیکٹ “میجک“ کی سالانی تقریب ہوئی جس میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے لڑکوں اور لڑکیوں مین اسناد تقسیم کی گیئں۔ ۔ مہمان خصوصی کونسلر عمران حسین جو بریڈ فورڈ کونسل کے ڈپٹی لیڈر بھی ہیں
خطے میں پاکستان کا کردار بڑا اہم ہے، مستقبل میں پاکستان ہی امت مسلمہ کو بچائے گا: شیخ رشید احمد
بریڈفورڈ ...حکمران اٹھانوے روپے پر ڈالر اپنے کمائی سے نہیں لائی جو مجھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جارہا ہے انکا تو یہ حال ہے کہ تھر میں معصوم بچے قحط سے مر رہے ہیں مگر شہزادوں والی طبیعت والے حکمرانوں کے سر پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ ان خیالات کا اظہار عوامی
کونسل آف مساجد تین دہائیوں سے کمیونٹی کو لاجواب سروس مہیا کر رہی ہے، اسلاموفوبیا کے حوالے سے سیمینار
بریڈفورڈ ... اسلاموفوبیا کے حوالے سے کونسل آف مساجد کے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھے والے مقررین نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا میں مبتلا کچھ قوتیں اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کا مقابلہ کرنے کے لئے سب کو متحد ہونا ہوگا۔
برطانیہ میں مسلم خواتین نے ہر شعبہ زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، کونسلر عمران حسین
بریڈفورڈ ... برطانیہ میں مسلم خواتین نے ہر شعبہ زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، اس ملک میں برابری، مساوات اور سیکیورٹی قوانین کی وجہ سے خواتین نے ناصرف تعلیم بلکہ ملازمت ، اور بزنس کے میدانوں میں بھی تاریخ ساز کارکردگی دکھائی ہے۔ ان خیالات کا اظہار بریڈفورڈ کونسل میں لیبر پارٹی
پاکستان اور کشمیر کے درمیان قدرتی اور ایمانی رشتے قائم ہیں : میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال
بریڈ فورڈ ... لٹل پاکستان بریڈ فورڈ میں یوم قرارداد پاکستان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب ہوئی جس میں کمیونٹی کے متحرک رہنمائوں نے پورے جوش و خروش سے حصہ لیا مہمان خصوصی سابق وزیر امور کشمیر میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال ایم این اے اور لارڈمئیربریڈ فورڈ کونسلر خادم حسین تھے۔ قونصل جنرل خلیل
کونسلر عمران حسین کی کوششوں سے بریڈ فورڈ میں پہلی مرتبہ میاں محمد بخش کانفرنس منعقدہوگی
بریڈ فورڈ ... لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے بریڈ فورڈ کونسل کے ڈپٹی کونسل لیڈر کونسلر عمران حسین نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست برائے سیاست اور سیاست برائے خدمت کا فرق اب عوام کی سمجھ میں اچھی طرح آنے لگا
یورپی حکومتوں کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مداخلت کی جدوجہد جاری رکھیں گے: ممبران پارلیمنٹ
برٹن آن ٹرینٹ...برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر گروپ کے چیئرمین اینڈریو گرفتھس ایم پی نے کشمیری قوم کو یقین دلایا کہ وہ اور دیگر کشمیر دوست ارکان پارلیمنٹ برطانیہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرانے اورکشمیریوں کےحق خود ارادیت کے حصول کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے،بہت جلد برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر
عمران جذباتی نعروں کی بجائے عمل پر یقین رکھتے ہیں،نویدہ اکرام کی تحریک انصاف میں شمولیت
بریڈ فورڈ... برطانیہ میں اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کرنا اور پھر اپنے آبائی وطن کیلئے اپنی خدمات کا اظہار تو درجنوں بلکہ سینکڑوں برٹش و کشمیری سیا ستدانوں نے کیا ہوگا لیکن ایسا بہت کم ہوا جب کسی کامیاب برطانوی سیاستدان نے پاکستان کی کسی سیاسی پارٹی میں یہ
سپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرنا اگر غداری ہے توہم سب غدار ہیں: برنلے اینڈپینڈل فرینڈز لیگ
نیلسن ... ایشیا کرکٹ چیمپئن شپ کے بنگلہ دیش میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر کشمیری طلباء کو پاکستان کی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے جرم میں اور یونیورسٹی سے نکالنے پر طلباء سے اظہار یکجہتی کے لئے برنلے اینڈپینڈل فرینڈز لیگ نے ایک اجلاس کا اہتمام
حجاب مذہبی نہیں عورت کی تقدیس کا معاملہ ہے اسپر پابندی کی قائل نہیں: بیرونس وارثی
بریڈ فورڈ... عورتوں کے حجاب پر پابندی کے خلاف ہوں انہیں حق ہونا چاہیئے کہ وہ چاہیں تو حجاب کرسکیں کیونکہ یہ اسکی تسلی اور تقدس کا معاملہ ہے۔ نقاب پر پابندی کے معاملے میں کسی بھی پارٹی یا حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتی۔ ان خیالات کا اظہار سینئر برٹش منسٹر بیرونس سعیدہ
نازک صورتحال میں قوم، حکومت اور اپوزیشن کو ایک پلیٹ فارم پرمتحد ہوجانا چاہیے: لارڈ احمد
شفیلڈ ... برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کی سرکردہ شخصیت سابق چیئرمین آل پارٹی پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر لارڈ نذیر احمد آف رادھرم نے کہا ہے کہ پاکستانی فوجیوں کی گردنیں کا ٹ کر ان کی لاشوں سے بے حرمتی کرنے والے دہشت گرد مسلمان نہیں ہو سکتے اور ایسے دہشت گرد عناصر جو اسلام کو
راجہ نجابت حسین کی برطانوی وزیر تجارت ونس کیبل سے ملاقات،بریڈ فورڈ کے دورہ کی دعوت
برنلے...برنلے لنکا شائر سے لبرل ڈیمو کریٹ ممبر پارلیمنٹ گورڈن بر ٹوسل نے بھی تحریک حق خود ارادیت یورپ کی کشمیر پٹیشن پر دستخط کر دیئے جبکہ مستقبل میں تحریک کے ساتھ مل کر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے جدو جہد میں معاونت کریں گے، تحریک کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی
کشمیر دوست ممبران پارلیمنٹ کو تحریک حق خود ارادیت کی طرف سے ایوارڈ دیے جائیں گے
بریڈفورڈ ... بیرون ممالک میں مقیم کشمیری پاکستان کے وزیر امور کشمیر برجیس طاہر کے روئے پر سخت تشویش کا شکار ہیں اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے درخواست کرتے ہیں کہ انہیں حالیہ الیکشن میں متنازعہ کردار ادا کرنے پر فی الفور برطرف کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک حق
برطانوی وزیر تجارت وینس کیبل کا برنلے سنٹر کا دورہ، بزنس فورم کے اجلاس کی صدارت کی
بر نلے ... برطانوی وزیر تجارت وینس کیبل نے حکومتی مشیربرائے اپرینٹس شپ اور مینجنگ ڈائریکٹر برنلے ٹیلی میٹک اعجاز حسین شاہ کی دعوت پر برنلے سنٹر کا دورہ کیا اوربزنس فورم کے اجلاس کی صدارت کی۔ اپرنٹس شپ کے رجحان کو بڑھانے کی خاطرایشیائی بالالخصوص پاکستانی بزنس اور مقامی کمیونٹی میں کام کی ضرورت
ہماری جماعت واحد سیاسی پارٹی ہے جس میں خوداحتسابی کا عمل شروع کیا گیا : ڈاکٹر شیریں مزاری
بولٹن ... بحیثیت پارٹی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ہمیشہ سے یہی مئوقف رہا ہے کہ ملک کے اندرجاری دہشتگردی اور جنگی حالات بیرونی طاقتوں کے مفادات کو تحفظ دینے کی وجہ سے ہیں اور اب اس سے باہر نکلنے کا واحد حل مذاکرات ہے جسے پچھلے اور موجودہ حکمرانوں نے سمجھنے اور
ٹیکسٹائل انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی اور ایشینز کو قریب لانے میں کردار ادا کیا: ٹوری رہنما بیری وٹیکر
بریڈ فورڈ ...بریڈ فورڈ کنزرویٹو پارٹی کے چیئرمین اور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں متحرک بریڈ فورڈ کے سیاسی و سماجی رہنما بیری ویٹیکر کو ملکہ برطانیہ کی طرف سے 2014کے آنرز لسٹ میں OBE آرڈر آف برٹش ایمپائر ملنے پر پارٹی کے مقامی رہنمائوں راجہ نجابت حسین اور افتخار احمد نے اپنی فیملی کی طرف سے
ہمیں ایسی قوتوں کے خلاف ملکر کھڑا ہونا ہوگا جو انسانوں کوتقسیم کرتی ہیں: لارڈ میئر بریڈفورڈ
بریڈفورڈ ... اسلام میں اقلیتوں پر تشدد کرنے کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں ہے، بلکہ سلامتی کا یہ مذہب نسلی یا مذہبی اقلیتوں کو بھی برابر کے حقوق دینے کا وعدہ کرتا ہے۔ شانتی نگر کی مسیحی برادری پر توڑے جانے والے مظالم کی برسی کے موقع پر مقامی سینٹ اینڈریو چرچ میں ایک دعائیہ