مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
برطانیہ میں آباواجداد کی محنت سے آج ہم کونسلوں اور پارلیمنٹ ہائوسز میں نمائیندگی کر رہے ہیں: عمران حسین
بریڈ فورڈ ...کونسل انتخابات کیلئے آخری دن مختلف اجتماعات سے ڈپٹی کونسل لیڈر اور ان انتخابات میں لیبر کے امیدوار کونسلر عمران حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے ا ور وہ عوام کے خادم بن کر کونسل میں گئے ہیں اور ایک
اس سال بریڈفورڈ کونسل میں بھی ٹوری نوجوان اپنی شرکت کیلئے پرامید ہیں: راجہ نجابت حسین
بریڈفورڈ .... جموں کشمیر حق خودارادیت کے چیئر مین اور نارتھ آف انگلینڈ میں ٹوری پارٹی کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے گریٹ ہارٹن وارڈ سے کونسلر کے امیدوار عبدالصمد خان کی حمائت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کونسل کیلئے ایک اہل امیدوار ہیں جنہیں ایشوز کا پتہ اور بات کرنے کا سلیقہ
سجاد کریم محنتی ممبر یورپین پارلیمنٹ ہیں، نارتھ ویسٹ کی نمائندگی کا صحیح حق ادا کیا :حاجی بشیر شیخ
بولٹن ... یورپین پارلیمنٹ میں چئیر مین اتھکس وسٹینڈرڈ کمیٹی کنزرویٹو یورپ کے قانونی امور کے ترجمان اور یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان فرینڈز گروپ کے چئیر مین 22 مئی کو ہونے والے یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں تیسری بار امیدوار سجاد کریم کی انتخابی مہم زور شور سے جاری ہے نارتھ ویسٹ کے مختلف شہروں
یورپین الیکشن میں لیبر پارٹی کےکونسلر اصغر خان کو کامیاب کر ایں:پرویز چوہدری، ساجد علی
بریڈفورڈ ... لیبر پارٹی ہی برطانیہ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے مسئلہ کشمیر پر ہمیشہ جاندار موقف اپنایا، ہاؤس آف لارڈز میں آواز بلند کی یورپین پارلیمنٹ میں بھی مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وستم کو بے نقاب کیا، برطانیہ میں آج ہم گوناگوں مسائل سے دوچار ہیں اس لئے یارکشائر اور ہمبر سائیڈ
بریڈفورڈ کونسل سے رخصت ہوتے لارڈ میئر کونسلر خادم حسین کیلئے شاندارپریڈ شو کا اہتمام
بریڈفورڈ ... ہر سال کی طرح کونسل سے رخصت ہوتے ہوئے لارڈ میئر کیلئے پریڈ شو کا اہتمام ہوا جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ لارڈ میئر کونسلر خادم حسین نے مقامی سکولوں کے بچوں اور مقامی جاز گروپ کی طرف سے سجائی گئی پریڈ کو سراہا۔ ٢٠١٣-١٤ کی لارڈ میئر پریڈ
مجھے فخر ہے کہ میں نے بیروزگار نوجوانوں کیلئے نئی سکیمیں اور منصوبے شروع کیے، کونسلر عمران حسین
بریڈ فورڈ ... لیبر پارٹی کے نوجوان رہنما اورڈپٹی کونسل لیڈر بریڈفورڈ کونسلر عمران حسین نے الیکشن کمپین کے آخری ہفتے اپنے مصروفیات کو تیز کرتے ہوئے متعدد ہائوس اور کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کونسلر منتخب ہو کر وہ صرف اپنی وارڈ نہیں بلکہ کونسل کی نمایئندگی
کشمیری مسئلہ کشمیر کے اصل فریق، نظر انداز کرکے مسئلہ کا کوئی بھی مستقل حل نہیں نکالا جا سکتا: کمیونٹی رہنما
ڈیوز بری ...جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے عہدیداروں اور خواتین رہنمائوں کی یاکشائر سے کنزرویٹو پارٹی کے یورپی امیدواروں اور برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات ، دونوں ایوانوں میں مسئلہ کشمیر پر بحث کے علاوہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروانے کیلئے تحریکی رہنما برطانوی سیاسی جماعتوں کے
گرلز کالج قائم کرکے یورپی مسلمانوں کے لئے تعلیم کاخصوصی موقع مہیا کیاگیا:پیر علائوالدین
برنلے ... برطانوی سیاسی جماعتوں اور سماجی رہنماؤں کی طرف سے محی الدین صدیقیہ ٹرسٹ کی تعلیمی اور دینی سرگرمیوں میں معاونت کی یقین دہانی، پیر علاء الدین صدیقی کی قیادت میں چلنے والے اداروں اور تنظیموں کی خدمات قابل ستائش ہیں ان کی خدمات سے آزاد کشمیر پاکستان اور یورپ کے مسلمان اور دیگر
بیرسٹر سلطان محمود کی شب و روز محنت سے آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہے:چوہدری ارشد
بریڈ فورڈ ... ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیرچوہدری ارشد حسین نے کہا ہےتارکین وطن نے برطانیہ میں سیاسی و سماجی طور پر اعلیٰ مقام بنالیا ہے۔ اوورسیز میں بسنے والے کشمیریوں نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے ہر فورم پر اس کو اٹھایا
برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، . لارڈ میئر بریڈفورڈکا چھچھ ایسوسی ایشن تقریب سے خطاب
بریڈفورڈ .... لارڈ میئر بریڈفورڈکونسلر خادم حسین نے کہاہے کہ برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، ہم یہاں اسلام اور پاکستان کے سفیر ہیں لہٰذا ہمارا رویہ ہماری ذمہ داریوں کے شایانِ شان ہونا چاہئے۔ وہ چھچھ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب سے بطور مہمان خصوصی
لیبر پارٹی بری کونسل کے امید وار کونسلر تیمور طارق نے بھی اپنی ا لیکشن مہم کا آغاز کر دیا
بری...بائیس مئی کو برطانیہ بھر میں لوکل کونسل اور یورپین پارلیمنٹ کے انتخابات کی وجہ سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور امید وار اپنی جماعتوں کے منشور کو الیکشن مہم کا حصہ بنا کر عوام کی عدالت میں جا کر ووٹ مانگ رہے ہیں اس ضمن میں لیبر پارٹی بری کونسل کے
تحریک حق خودارادیت کے عہدے داران کی ٹوریز کی پارلیمانی امیدوار ریمنڈا سلولوے سے ملاقات
بریڈفورڈ ... تحریک حق خودارادیت کے عہدے داران خواتین تنظیموں اور کونسلروں کی معاونت سے یورپی اور مقامی امیدواروں کو کشمیریوں کا ہمنوا بنانے کیلئے برطانیہ بھر میں مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دیگر تنظیموں اور سیاسی وسماجی رہنماؤں سے بھی سفارتی محاذ پر سرگرمیاںتیز کرنے کا مطالبہ۔ تحریک کے چیئرمین راجہ نجابت
بین الاقوامی ترقی کی برطانوی وزیر جسٹین گریننگ کا منہاج ویلفئر فاؤنڈیشن یوکے کا دورہ
نیلسن ...بین الاقوامی ترقی کی برطانوی وزیر جسٹین گریننگ نے نیلسن میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن برطانیہ کے آفس کا دورہ کیا جہاں فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر داؤد مشہدی نے ان کا استقبال کیابعد ازاں ایم ڈبلیو ایف کے وفد سے ایک تفصیلی ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں انسانی بنیادوں پر جاری ترقیاتی منصوبوں
حضرت صدیق اکبر وہ محسن ہیں قیامت کی صبح ہونے تک امت ان کی عظمتوں کے گن گاتی رہے گی
بریڈفورڈ ... سیدنا اکبر صدیق محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم کے محسن تھے سیدنا ابو بکر صدیق کا دور خلافت اورخدمت اسلام قیامت تک آنے والے مسلمان حکمرانوں کیلئے مینارہ نور ہے۔ انبیاء کے بعد تمام انسانوں سے افضل سیدنا ابوبکر صدیق ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیر حبیب الرحمان محبوبی نے سیدنا
بریڈفورڈ کی مسلم آبادی کو اعضا کے عطیات کی اہمیت کااحساس دلانے کے لئے تقریب
بریڈ فورڈ ... برطانیہ میں رہائش پزیر مسلمانوں میں جسمانی اعضا عطیہ کرنے کے جزبے کو اجاگر کرنے کیلئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بریڈ فورڈ کے مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،اس تقریب کااہتمام رینل فزیشن اور بریڈ فورڈ ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر جان سٹووز نے کیاتھا۔ ڈاکٹر
کمیونٹی گروپ ون وائس یک آواز کو بہتر صحت بارے چلائی جانیوالی مہم کے صلہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا
بلیک برن...کمیونٹی گروپ ون وائس یک آواز کو عوام کو بہتر صحت بارے چلائی جانیوالی مہم کے صلہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا،ایوارڈ کمیونٹی کے رضاکاروں اور چیریٹی ورکرز کے ان لوگوں کو دئیے گئے جنہوں نے مقامی کمیونٹی کو بہتر صحت بارے آگاہی دی،محکمہ صحت کے تعاون سے ایوارڈز دئیے گئے۔ون وائس یک آواز
گناہوں کی زندگی کو چھوڑ کر اچھا راستہ اپنانے والے نوجوانوں کے اعزاز میں تقریب ، کونسلر عمران مہمان خصوصی
بریڈفورڈ.... دنیاوی مصیبتوں میں گھر کر منشیات کے استعمال کے عادی نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کے پروجیکٹ “میجک“ کی سالانی تقریب ہوئی جس میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے لڑکوں اور لڑکیوں مین اسناد تقسیم کی گیئں۔ ۔ مہمان خصوصی کونسلر عمران حسین جو بریڈ فورڈ کونسل کے ڈپٹی لیڈر بھی ہیں
خطے میں پاکستان کا کردار بڑا اہم ہے، مستقبل میں پاکستان ہی امت مسلمہ کو بچائے گا: شیخ رشید احمد
بریڈفورڈ ...حکمران اٹھانوے روپے پر ڈالر اپنے کمائی سے نہیں لائی جو مجھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جارہا ہے انکا تو یہ حال ہے کہ تھر میں معصوم بچے قحط سے مر رہے ہیں مگر شہزادوں والی طبیعت والے حکمرانوں کے سر پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ ان خیالات کا اظہار عوامی
کونسل آف مساجد تین دہائیوں سے کمیونٹی کو لاجواب سروس مہیا کر رہی ہے، اسلاموفوبیا کے حوالے سے سیمینار
بریڈفورڈ ... اسلاموفوبیا کے حوالے سے کونسل آف مساجد کے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھے والے مقررین نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا میں مبتلا کچھ قوتیں اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کا مقابلہ کرنے کے لئے سب کو متحد ہونا ہوگا۔