مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
پینڈل کے عوام کے نمائندے کی حیثیت سے غزہ بارےوزیر اعظم کو تشویش سے آگاہ کیا : اینڈریو سٹیفن سن
نیلسن ... فلسطین اسرائیل تنازع بالخصوص غزہ میں جاری جارحیت کے حوالے سے وزیر اعظم اور وزارت خارجہ کے ارباب سے متعدد ملاقاتیں کر چکاہوں کہ تشویشناک صورت حال کے پیش نظر موجودہ جاری پالیسی پر حکومت کو نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے کب تک اسرائیلی جارحیت معصوم لوگوں کے خون کی
سیاستدان برطانیہ آکر سفارتی محاذ پر ہماری کوششوں پر پانی مت پھیریں: تحریک حق خود ارادیت
بریڈ فورڈ ... برطانوی پارلیمنٹ میں ہونیوالی بحث خالصتاً برٹش کشمیریوں کی جدوجہد کا نتیجہ ہے ، برطانیہ بھر میں کشمیر پٹیشن پر دستخطی مہم چلا کر جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ نے ممبران پارلیمنٹ کے ہمراہ لابنگ کی ہے،اس میں آزاد کشمیر کی کسی شخصیت کا کوئی کردار نہیں. آزاد
پیپلز پارٹی برطانیہ کے بزرگ رہنما ایف ڈی فاروقی کی خدمات پر انہیں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا
بریڈ فورڈ ... پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی اپنے جیالے پن کی وجہ سے معروف ہے جسکی صرف اور صرف وجہ یہ ہے کہ اسکا کارکن کسی بھی مصلحت کی پرواہ کئے بغیر کسی بھی موقع پر اپنے احتجاج کا موقع ضائع نہیں کرتا اور دل ہی دل میں کڑھ کر پارٹی
برٹش کشمیریوں کو چاہیئے کہ وہ اتفاق کا مظاہرہ کرکے ممبران پارلیمنٹ کیساتھ ملکر مسئلہ کے حل کیلئے لابنگ کریں
بری ... برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے مشیر سردار طاہر تبسم نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ مسئلہ کشمیر کے پرامن اور دیرپا حل کے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن قائم نہیں ہوسکتا کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول
یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر گروپ کو فعال بنانے کی کوششوں کا آغاز کردیا گیا
بریڈفورڈ ... یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر گروپ کو فعال بنانے کی کوششوں کا آغاز کردیا گیا ہے، یارکشائر کے تین اور نارتھ ویسٹ کے دو یورپی ارکان نے ابتدائی طورپر دستخط تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے یورپی پارلیمنٹ کے تمام ارکان کو ممبر بنانے کی
مسئلہ کشمیر پر عالمی کوششیں رنگ لانے لگیں یورپی پارلیمنٹیرین حرکت میں آچکے ہیں: بیرسٹر سلطان
بریڈفورڈ ... سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں پیپلز پارٹی برطانیہ کی ایڈہاک کمیٹی کے رکن چوہدری مالک نے ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں مہمان شخصیت کے دیرینہ ساتھی چوہدری حمید پوٹھی، چوہدری سردار محمد اور آزاد کشمیر سے آئےسینئر صحافی کشمیرالیکٹرانک
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے زیراہتمام یوم شہدائے کشمیر نہایت تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا
بریڈفورڈ: جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے زیراہتمام یوم شہدائے کشمیر نہایت تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا جس میں یورپی پارلیمنٹ کے تین ارکان افضل خان، امجد بشر، رچرڈکوربٹ، برطانوی پارلیمنٹ کے بریڈفورڈ ایسٹ سے ممبرپارلیمنٹ ڈیوڈوارڈ، برطانوی ٹریڈیونین کانگریس کے صدرمحمد تاج،بریڈفورڈ کونسل کے ڈپٹی لیڈرکونسلر عمران حسین،وزیراعظم آزادکشمیر کے مشیرشوکت راجہ
پارلیمنٹ میں کشمیر پر بحث کیلئے تحریک حق خودارادیت نے سترہ مزید پارلیمنٹیرینز کی حمائت حاصل کرلی
بریڈ فورڈ : برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی، ہائوس آف کامنز کے سترہ ارکان نے بیک بینچ بزنس کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی ہائوس آف کامنز میں مسئلہ کشمیر پر تفصیلی بحث کیلئے تاریخ دی جائے جس کا فیصلہ 15 جولائی منگل کو ہو گا
تحریک کے تمام عہدیدار یورپی ایوانوں میں مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد کو اجاگر کرتے رہینگے:راجہ نجابت
بریڈفورڈ ... جموں کشمیر تحریک حقِ خودارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین، مسلم کانفرنس یورپ کے صدر سردار صدیق خان اورکشمیری و پاکستانی تنظیموں کے ارکان نے تحریک کی ایماء پر برطانیہ اور یورپ کے بیس سے زائد ارکان کو یورپی پارلیمنٹ میں لابی کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ
چین میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کا چینی حکومت سے رابطہ
نیلسن ... یورپی پارلیمنٹ کی صدارت کیلئے کنزرویٹو گروپ کے امیدوار اور پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان کے چیئرمین سجاد کریم نے چین میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک کے حوالے سے تحریک کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے یورپین یونین کی خارجہ امور کی سر براہ اور یورپی یونین میں تعینات
آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی تاریخ مسلسل جدوجہد اور قربانیوں سے بھری پڑی ہے: شوکت راجہ
بریڈفورڈ ... آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی اور اس کی حکومت کی کارکردگی پارٹی کے بنیادی پروگرام کے عین مطابق ہے انہوں نے کہا کہ پارٹی کی چالیس سالہ تاریخ ایک مسلسل جدوجہد اور قربانیوں سے بھری پڑی ہے اور یہ ان ہی قربانیوں کا اعجاز ہے کہ آج آزاد کشمیر
شہدائے کشمیر نے ثابت کیا کہ غیورکشمیری گردن تو کٹوا سکتا ہے ظلم اور جبر کے آگے جھک نہیں سکتا: بشیر رٹوی
بری ... مسلم کانفرنس کی بزرگ شخصیت سالار ممتاز احمد چشتی کی زیر صدارت الحاق پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسلم کانفرنس برطانیہ چوہدری بشیر رٹوی نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کے شہدائے کشمیر جو جتنا خراج عقیدت پیش
برطانیہ میں آباد کمیونٹی کی ترقی دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے: مشیر حکومت آزادکشمیر شوکت راجہ
بریڈفورڈ... پاکستانی نژاد ارکان یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات اور برٹش کشمیریوں کی مسلسل جدوجہد سے یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے جلد از جلد حل میں موثر کردار ادا کرے گی۔ آزادکشمیر کی حکومت چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کے ساتھ ساتھ بیرون ملک کشمیریوں کی معاونت سے مسئلہ کشمیر پر
امجد بشیر،افضل خان اور سجاد کریم مل کر مسئلہ کشمیر کے حل میں تعاون کریں گے
بریڈ فورڈ:کشمیری عوام کے حق خود ارادیت اور پاکستان کو تجارتی سہولتیں پہنچانے کیلئے یورپی پارلیمنٹ موثر لابی کروں گاجبکہ یورپی پارلیمنٹ میں بنے تشکیل شدہ گروپ ای ایف ڈی کے لیڈر نا ئجل خراج کی قیادت برطانوی عوام کے مفادات کے تحفظ کیلئے بھی بھرپور جدوجہد کرینگے، دوسری پارٹیوں میں پاکستان اور کشمیر دوست
چیئرمین اے پی پی جی آن پاکستان سے متاثرین منہاج سیکریٹیریٹ لاہورکی ملاقاتیں
نیلسن ... پنجاب پولیس کی جانب سے لاہور میں منھاج القرآن کے سیکریٹیریٹ پر مبینہ حملے اور توڑ پھوڑ کے نتیجے میں کارکنان منھاج القرآن کا احتجاج اور پولیس کی پر تشدد کاروائی جس کے نتیجے میں پاکستان عوامی تحریک کے درجن بھر لوگوں کی شہادتیں اور درجنوں کے زخمی ہونے کی آنے والی
حکومت آزاد کشمیر عوامی خدمت کو عبادت کا درجہ سمجھ کر سر انجام دے رہی ہے،ساجد قریشی
لیڈز ... مقامی ریسٹورنٹ میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے مشیر برائے اوورسیز امور ساجد قریشی کے اعزاز میں مانچسٹر کی نامور سیاسی ، سماجی اور کاروباری شخصیت حاجی غلام رسول نے ضیافت دی ۔ تلاوت کلام پاک حاجی منور نے رب کریم کی بارگاہ اقدس میں پیش کی ۔ مہمان خصوصی
تحریک آزادی کشمیر میں تیزی کیلئےتحریک حق خودارادیت یورپ نے آئیندہ پروگراموں کا اعلان کردیا
بریڈفورڈ ... جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ 17 جون کو برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر کانفرنس جس میں برطانوی وزراء، شیڈو وزراء اور دونوں ایوانوں کے ارکان کے علاوہ کشمیری تنظیموں کے نمائندے اورممتاز صحافی شرکت کرینگے کے بعد نومنتخب یورپی پارلیمنٹ میں 8، 9 جولائی کو دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرکے یورپی یونین
حاجی نواز نے ڈپٹی مئیر آف پینڈل کے عہدے کا حلف اٹھالیا‘ اگلے سال میئر آف پینڈل بنیں گے
نیلسن ... پینڈل کی برائیر فیلڈ وارڈ سے تین مرتبہ کونسلر منتخب ہونے والے حاجی نواز نے ڈپٹی مئیر آف پینڈل برائے میونسپل سال2015-2014 کا حلف اٹھا لیا ہے۔ کونسلر نواز احمد کا تعلق اسمعیلہ شریف تحصیل کھاریا ں سے ہے انتہائی معزز اور روحانی گھرانے سے ان کا تعلق ہے۔ انہوں نے
بریڈ فورڈ کے لوگوں کو لیبر پارٹی کی دوغلی پالیسیوں سے چھٹکارہ پانا چاہئے،برطانوی وزیر انصاف
بریڈ فورڈ:برطانوی وزیر انصاف شیلش وارا نے ایشائی کمیونٹی پر زور دیا ہے کہ وہ کنزرویٹو پارٹی اور مقامی معاشرے کا حصہ بن کر اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کا مستقبل سنوار سکتے ہیں،وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون ہی واحد لیڈر ہیں جن کی قیادت میں برطانوی عوام اپنا قومی اور عالمی تشخص بحال رکھ سکتے