مقبول خبریں
روٹری کلب کے راہنما ڈاکٹر سہیل قریشی کے اعزاز میں سماجی کمیونٹی شخصیت چوہدری محمود کا استقبالیہ
پاکستان سے آئے وکلا کے اعزاز میں ورلڈ وائیڈ سالیسٹرز کے ڈائیریکٹر محمد اشفاق کا استقبالیہ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
سابق صدر پی ٹی آئی یارکشائر اینڈ ہمبر ریجن طاہر ایوب خواجہ کا اپنی رہائش گاہ پر محفل کا انعقاد
بے نظیر بھٹو: چراغ بجھ گیا لیکن روشنی زندہ ہے
پکچرگیلری
Advertisement
سلائو
سلاؤ میں عیدکاسب سے بڑا اجتماع جامع مسجد اینڈ اسلامک سینٹر سٹوک پوجز لین پر ہوا
سلاؤ... عید کے موقعہ پر سلاؤ کی مساجد میں لوگوں کا نہ ختم ہونے والا ہجوم نظرآیا ، لوگ دیدہ زیب لباس پہن کر رمضان المبارک کے اختتام پرعید الفطر کی نماز ادا کرنے مساجدآئے ۔ سلائو میں سب سے بڑا عید کااجتماع جامع مسجد اینڈ اسلامک سینٹر سٹوک پوجز لین پر ہوا ،
انٹر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ اتوار کو ہوگا بابر گجر اور لالہ عبید الله شرکت کریں گے
سلاؤ ...معروف کمیونٹی رہنما چودھری شکیل احمد آف سلاؤ نے کہا ہے کہ ڈارٹ فورٹ کے فٹبال اسٹیڈیم میں کبڈی ٹورنا منٹ 2013 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں.. اس ٹورنا منٹ میں پاکستان اور بھارت کی روایتی ٹیموں کے علاوہ برطانیہ ، کینیڈا اور امریکا کی چوٹی کی ٹیمیں حصّہ لے
محمّد سرور برطانوی تجربے کا فائدہ اٹھا تے ہوےعوامی مسایل حل کرنے میں کامیاب رہیں گے:جمیل تبسّم
سلاؤ ... چوہدری محمد سرور کی بحیثیت گورنر پنجاب تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہیں وہ انتہائی منجھے ہوئے سیاستدان اور پارلیمنٹرین ہیں انہیں برطانیہ کا پہلا مسلمان اور پاکستانی ممبر پارلیمنٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ان خیالات کاا ظہار آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی نائب صدر اور سابق صدر پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن
جھوک ایڈ کےمنصوبوں کا مقصد معذوروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے: سانڈراسٹرلی
ریڈنگ ...پاکستان میں معذور بچوں کی خدمت کا کام ایک عبادت سے کم نہیں ہے کیونکہ پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں معذوروں کو معاشرے کا کارآمد فرد تصور نہیں کیا جاتا۔ انہیں مفید شہری بنانے کے لئے ان کی تربیت کرنا اور تعلیم دینا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار ریڈنگ میں میاں سلیم اور
آئندہ چھ ماہ تک کوئی تحریک عدم اعتماد دوبارہ پیش نہیں ہو سکتی: چوہدری یٰسین
سلاؤ ...آزادکشمیر کے سینئر وزیر چوہدری محمد یٰسین برطانیہ واپس پہنچ آے ہیں، وہ آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری مجید کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد کی وجہ سے اپنا دورہ برطانیہ ادھورا چھوڑ کر آزادکشمیر چلے گئے تھے۔ اس تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے آزادکشمیر کے سیاسی افق پر وہ ایک
مسلم لیگ ن کو پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع ملنا چاہئے لیکن ان کی قیادت میں قابلیت و اہلیت نہیں
آکسفورڈ... پی پی پی کے مرکزی رہنما اور سابق مشیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ صرف یک طرفہ ہے بلکہ انصاف کے عدالتی اصولوں سے روح گردانی کے بھی مترادف ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت کو پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع ملنا چاہئے
مقبوضہ کشمیر میں 16بے قصور مسلمانوں کےقتل پرمفتی فضل احمد قادری کی مذمت
سلاو..مرکزی جماعت اہلسنت یو کے ویورپ کے کشمیر ونگ نے مقبوضہ کشمیر میں 16بے قصور مسلمانوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی درندہ صفت فوج کو کشمیری عوام کے قتل عام کی کھلی چھٹی دے رکھی
کشمیر ایڈوائزری کونسل کی جانب سےحریت قائدین کی گرفتاری پر احتجاج
سلائو۔کشمیر ایڈوائزری کونسل کے صدر راجہ محمد ایوب، نائب صدر راجہ تجمل نوابی، میڈیا ایڈوائزر شعیب نازش،چیف کوآرڈینیٹر چوہدری صابر حسین، ممبران کونسل راجہ اسحق خان اور راجہ سروپ کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں گول رام بن میں پیش آنے والے پر تشدد واقعہ پر ریاست کی تمام تنظیموں کی
کرسٹین دوبارہ لیبرپارٹی سلا ئوکے چیئرمین منتخب
سلا ئو، لیبر پارٹی کے ممبران جنرل کونسل نے اکثریت رائے سے کرسٹین کو دوبارہ لیبرپارٹی سلا ئوکا چیئرمین منتخب کرلیا کرسٹین کا مقابلہ لیبرپارٹی کے سابق وائس چیئرمین چوہدری افتخار سے تھا۔ کرسٹین نے 35 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل چوہدری افتخار کو 27 ووٹ ملے۔ جبکہ سیکرٹری جنرل کے لئے ظفر