مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سلائو
امجد خان صدریوکے لیبرونگ پی ٹی آئی مقرر، مسائل حکام بالا تک پہنچانا ترجیح ہوگی
سلاؤ...معروف بزنس مین اور پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے سینئر رہنما امجد خان کو پاکستان تحریک انصاف برطانیہ لیبر ونگ کا صدر مقرر کردیا گیا ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ امجد خان برطانیہ میں کبابش اوریجنل ریسٹورنٹس چین سے وابستہ ہیں اور آجر و اجیر کے تعلقات کو خوب
لیبر پارٹی نے کونسلر صوفی راسب کو نئی وارڈ سے ٹکٹ دیدیا کونسلرز اور کمیونٹی رہنماؤں کا اظہار تشکر
سلاؤ...لیبر پارٹی کے سینئر کونسلر صوفی محمد راسب، سابق میئر کونسلر بل سنگھ، کونسلر عشرت شاہ، فرینم وارڈ سے لیبر پارٹی کے امیدوار نامزد ہوگئے۔ لیبر پارٹی ممبران نے تینوں کونسلرز صوفی محمد راسب، کونسلر بل سنگھ، کونسلر عشرت شاہ کے حق میں فیصلہ بھاری اکثریت سے کیا۔ گزشتہ ان لیبر پارٹی سلاؤ کے مرکزی
شہریت چھوڑے بغیر اوورسیز پاکستانیز کوانتخابات میں شرکت کی اجازت ہونی چاہئے: فوزیہ قصوری
سلاؤ ... پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن ساؤتھمپٹن کے زیر اہتمام ابوبکر کمیونٹی سینٹر ساؤتھمپٹن میں پاکستان ڈے منایا۔ تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کے مشیر صاحبزادہ جہانگیر اور فوزیہ قصوری مہمان خصوصی تھے۔ ہال کے باہر آمنہ فاروق، مس شہناز، سعدیہ ناصر، مس زیارت حسین، مسز عباس خان، مسز فاروق سلیمی، بچوں اور
ریاستی عوام افواج پاکستان اور اہل پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں:راجہ ظفر معروف
سلاؤ...مسلم کانفرنس کے کارکنان خوشحال مضبوط مستحکم پاکستان کیلئے پاکستانیوں سے بڑھ کر پاکستانی ہیں افواج پاکستان کشمیریوں کی آن و شان ہے مسلم کانفرنسی کارکنان وفاق پاکستان کی مضبوطی کو تحریک آزادی کشمیر کے مضبوطی سمجھتے ہیں اوورسیز میں بسنے والے پاکستانی اور کشمیری ملک پاکستان اور تحریک آزادی کشمیر کے بہترین بلا تنخواہ
مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد مذہبی جنگ نہیں بلکہ جنگ آزادی ہے: راجہ افتخار احمد خان
سلاؤ ... مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد آزادی کشمیریوں کی اپنی تحریک ہے اور یہ مذہبی جنگ نہیں بلکہ جنگ آزادی ہے۔ کشمیری عوام اپنے نصب العین پر قائم ہیں اور جلد ہی اپنا حق خودارادیت حاصل کرکے رہیں گے۔ شہدائے کشمیر کے قبرستان کے قبرستان طلوع آزادی کے سورج کی نوید سنا رہے ہیں۔ان
سلاؤ برو کونسل کی چالوے وارڈ میں لیبر امیدوار کونسلر کی دوڑ: سابق میئرراجہ زراعت فاتح
سلاؤ ... پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی اکثریت سے آباد سلاؤ کا علاقہ چالوے مقامی سیاست کے حوالے سے بڑی اہمیت کا حامل ہے یہ سلاؤ برو کونسل کی وہی وارڈ ہے جہاں گزشتہ دور میں ایک ایسے شخص کو آئندہ انتخابات کیلئے کونسلر کا ٹکٹ نہ مل سکا جو وہاں کا میئر تھا تقریبا
افواج پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں: چوہدری محمدخان
ایلڈر شارٹ... اوورسیز کشمیریوں کے سابق ایم ایل اے ومسلم کانفرنس کے ممبر کشمیر کونسل چوہدری محمد خان نے کہا ہے کہ6ستمبر1965کو پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں افواج پاکستان نے 6ستمبر کو اپنی جانوں کا نذرانہ دیتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم
سابق میئر کونسلراصغرمجید کی پاکستانی ہائی کمشنرسے ملاقات منگلا ڈیم کی سطح میں اضافہ پراظہارتشویش
سلاؤ ... رائل برو آف ونڈسر اور میڈن ہیڈ کے سابق میئر کونسلر اصغر مجید نے لندن میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے نام ایک خط میں منگلا ڈیم کی سطح میں اضافہ کرنے پر شدید تشویش کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیم میں پانی کی چھوڑنے کاسلسلہ فوری طور
آل کشمیر اولڈ سٹوڈینٹس کا سالانہ فنکشن، برطانیہ کے ہر شہر اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے شرکت
سرے... دو دہایوں کی روایت کو قائم رکھتے ہوئے آل کشمیر اولڈ سٹوڈینٹس کا سالانہ فنکشن پاکستان سنٹر نوٹنگھم میں ہوا۔ جس میں ناٹنگھم، ڈربی، ہیلی فیکس، لیڈز، برمنگھم، ووکنگ برے اور برطانیہ کے دیگر شہروں سے ہر مکتبہ فکر جن میں ادیب، شعراء، دانشور سابق لارڈ میرز کونسلرز ڈاکٹر وکلاء بزنس کمیونٹی سے تعلق
علما اہلسنت کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
آکسفورڈ...مرکزی جامعت اہلسنت برطانیہ کے وفد نے گزشتہ روز منہاج القرآن کے سربراہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ساتھ ملاقت کی وفد میں علامہ نثار احمد بیگ، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی، علامہ عبداللطیف قادری، علامہ مفتی فضل احمد قادری، علامہ بوستان قادری، حافظ ظہیر احمد نقشبندی، علامہ انور حسین کاظمی شامل تھے۔ وفد
استعمال کنندگان بارے معلومات کیلئے 70 سے زائد ملکوں کی حکومتوں کا فیس بک سے رابطہ
سلاؤ ...فیس بک، مائکروسافٹ اور گوگل نے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ حکومتوں نے کب کب اُن کے صارفین کے بارے میں معلومات کا تقاضا کیا.. سماجی رابطے کی بڑی ویب سائٹ، ’فیس بک‘ کا کہنا ہے کہ اس سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران 70
دولت مند غیر ملکی طلبہ کےداخلوں سےآکسفورڈ یونیورسٹی کی ساکھ کوخطرہ ..!!
سلاؤ ...معروف برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی ایک رپورٹ کے مطابق خالصتاً کمرشل بنیادوں پر کم گریڈ رکھنے والے غیر ملکی دولت مند طلبہ کے داخلوں سے آکسفورڈ یونیورسٹی کی ساکھ گرنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اخبار کے مطابق ایسوسی ایٹس سٹوڈنٹس 13 ہزار پونڈ فی ٹرم ادا کرتے ہیں جن سے یونیورسٹی
روحانی محافل سے لوگوں کے دلوں میں اسلام کی شمع موجزن رہتی ہے: پیر محمد نقیب الرحمن
سلاؤ ... دربار عالیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی کے سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن نے کہا ہے کہ میلاد شریف کی محافل منعقد کرانے سے دیار غیر میں مقیم مسلمانوں ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں اور انہیں اپنے بزرگوں سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ وہ یوکے اور یورپ کے ڈیڑھ ماہ کے دورے
حالیہ اقدامات نے ثابت کیا کہ بھارتی ظالمانہ سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: چوہدری محمدخان
ایلڈر شارٹ ...مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما اور ممبر آزاد جموں وکشمیر کونسل چوہدری محمد خان نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی طرف سے آئے روز کنٹرول لائن پر ہونے والی فائرنگ کسی بڑے واقع کو جنم دے سکتی ہے بھارت کا جنگی جنون خطے کا امن داؤ پر لگائے ہوئے ہے طاقت کے
کشمیر کی مکمل آزادی سے ہی تکمیل پاکستان ہوگا: لیفٹیننٹ جنرل(ر)ملک عبدالقیوم
سلاؤ...جشن آزادی ہمارا قومی ورثہ ہے , ملکِ خداداد پاکستان جو نہ صر ف ہما رے لئے بلکہ پورے عالم اسلام کیلئے قلعہ ہے ،اسکے لئے یہ عہد کرنا چاہیے ہمارا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ، پاکستان کی سلامتی اور بقاء کیلئے ہم کراچی سے پشاور تک ایک ہیں ، ان خیالات کا اظہارسابق چیئرمین
پاکستان کشمیریوں کی حق راہے دہی کے حصول تک حمایت جاری رکھے گا،وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کا قوم سے خطاب
سلاؤ( رپورٹ شعیب نازش )کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے وزیر اعظم پاکستان وصدر پاکستان مسلم لیگ (ن )میاں محمد نواز شریف نے سوموار کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا، جون میں بحیثیت وزیر اعظم اپنا منصب سنبھالنے کے بعد یہ قوم سے پہلا خطاب تھا ،اُنھوں نے کہا کشمیر پاکستان کی
تاجِ برطانیہ کو مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہیے،کشمیری رہنما
سلاوٴ... کشمیر ایڈوائزری کونسل کا ایک اجلاس ہواجس میں صدر ایڈوائزری راجہ محمد ایوب نے کہا کشمیریوں کی أزادی کی تحریک کودبانے کیلئے لائن أف کنٹڑول پر کشیدگی کو بڑھایا گیا ، جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے جس پر پوریی کشمیری قوم احتجاج اور شدید مزاحمت کرتی ہے ،کشمیری اپنی صفوں میں
بھارت غاصب اورقاتل ملک ہے اُس کے ساتھ دوستی کبھی ممکن نہیں: راجہ افتخارخان
سلاوٴ... مسلم کانفرنس کی قیادت اپنے نظریے اور عقیدے پر قائم رہتی تو بلامعاوضہ اور بغیر کسی عہدے کے ساری زندگی وہاں ہی رہتاآل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے ٹوٹنے کے باوجودسردار عتیق خان اور مسلم کانفرنس کیلئے حصار بنا رہا، اُنھوں نے کہا صدر جماعت سردار عتیق احمد خان نے اپنے لختِ جگر
قوم کوجلد حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت خوشخبری ملے گی،چوہدری جعفر اقبال
سلائو... پاکستان کے پیچیدہ اور سنگین نوعیت کے مسائل کے حل کیلئے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی قیادت میں مثبت حکمت عملی کے ذریعے ترجیہی بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے،پوری قوم کو بہت جلد موجودہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت خوشخبری ملے گی ان خیالات کا اظہارسابق ڈپٹی سپیکر سینیٹر