مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے وفد کے ہمراہ وانگ زیوتاؤ کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
امریکی ماڈل کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں
لاس اینجلس:امریکی ماڈل کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔انہوں نے برازیلین ماڈل جزیل بن چن سے 15 سالہ اعزاز چھین لیا اورکینڈل جینر سب سے زیادہ کمانے والی فوربز کی فیشن ماڈل فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہو گئیں۔انہوں نے ایک سال میں تقریباً سوا دو ارب روپے کما ئے
سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے تقریب کے دوران صحافیوں پر برس کر رو پڑیں
ممبئی:سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے تقریب کے دوران میڈیا نمائندوں کی بدتمیزی پر برس پڑیں بعد ازاں بدنظمی دیکھ کر ان کی آنکھوں میں آنسو بھی آگئے جسکے بعد وہ اپنی والدہ اور بیٹی کیساتھ تقریب سے چلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایشوریہ رائے کو ممبئی کے سبربن ہسپتال میں بچوں کیلئے
فلم پدماوتی کی حمایت کرنے کے بعد راکھی ساونت ہندو انتہا پسندوں کا نشانہ
ممبئی:بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اداکارہ راکھی ساونت کو پدماوتی کی حمایت پر منہ کالا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پدماوتی کی تیاری اور اس کی تشہیر میں کروڑوں روپے لگے ہیں اور اسے یکم دسمبر کو
سینسر بورڈ کا ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر غداری کا معاملہ درج کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین سینسر بورڈ نے متنازع فلم پدماوتی کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یہ مطالبہ سینسر بورڈ کے ایک رکن ارجن گپتا کی جانب سے سامنے آیا ہے جنہوں نے اس معاملے پر وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا
مس انٹرنیشنل کا مقابلہ انڈونیشیا کی حسینہ کے نام،تاج،گاؤن پہنتے کائلی وزوسا کی خوشی دیدنی
ٹوکیو: ٹوکیو میں مس انٹرنیشنل کا مقابلہ انڈونیشیا کی حسینہ نے جیت لیا ، تاج اور گاؤن پہنتے کائلی وزوسا کی خوشی دیدنی تھی ۔ ٹوکیو میں مس انٹرنیشنل کا مقابلہ سجا جہاں دل لوٹنے والی اداؤں کے ساتھ ایک سے بڑھ کر ایک حسینہ ریمپ پر اتری تاہم مس انٹرنیشنل کا تاج انڈونیشیا کی
بڑھتے وزن سے متعلق سوال پرڈرٹی گرل ودیا بالن کا رپورٹر کو منہ توڑ جواب
ممبئی: بالی و وڈ کی ڈرٹی گرل ودیا بالن کو اپنے بڑھتے ہوئے وزن پر عجیب و غریب سوال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ تاہم انہوں نے نہایت تحمل سے اس کا جواب دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران رپورٹر نے ودیا بالن سے سوال کیا کہ ”کیا وہ اسی طرح خواتین
اداکارہ سوہا علی خان لکھاری بن گئیں، کتاب جلد شائع کی جائے گی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کی کتاب کا نام "دی پیرلز آف بینگ موڈیریٹلی فیمس" ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوہا علی خان کا کہنا تھا لوگوں کو میرے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں ہیں کہ میں کس طرح کی انسان ہوں، میری تربیت کیسے کی گئی۔ انہوں نے
بالی ووڈ اداکار رشی کپور کو مسئلہ کشمیر پر ٹویٹ سے تنقید کا سامنا
لاہور: 65سالہ بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ اس بار انہوں کشمیر پر ایک ٹویٹ کی، جس کے بعد ان پر تنقید سلسلہ شروع ہو گیا۔ سوشل میڈیا میں اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ مرنے سے پہلے ایک بار پاکستان ضرور دیکھنا چاہتے
مادھوری سے زیادہ خوبصورت ہوں، مادھوری کی ہم شکل اداکارہ کا دعویٰ
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ سے بے تحاشہ مشابہت رکھنے والی ٹی وی ایکٹریس نکی انیجا والیا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سنتی ہیں کہ وہ مادھوری سے زیادہ خوبصورت ہیں۔ جاندار اداکاری اور دلکش مسکراہٹ کے باعث کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی
پاکستانی فنکارہ میگھا کی برطانیہ آمد،مختلف شہروں میں فن کا مظاہرہ کرینگی
مانچسٹر:پاکستان فلم،ڈرامہ اور سٹیج کی نامور فنکارہ میگھا ثقافتی دورہ پر برطانیہ پہنچ چکی ہیں وہ مختلف شہروں میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ برطانیہ میں پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے تشریف لائی ہیں جب بھی یہاں آنے کا اتفاق ہوتا ہے ہم وطن خلوص نیت
previous123456789...130131next